@GFarooqi
جلسے اور ریلی کرنے کی اجازت تم لے تو پی ٹی ائی کا جلسہ کل نہیں کروا دیتے ہیں لاہور میں اتنا بڑا جلسہ ہوگا کہ تم لوگوں کی انکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی لیکن تم لوگوں کو شرم انی چاہیے کہ بے انتہا پابندیوں،تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود تم لوگوں کا ڈر ختم نہیں ہو رہا