👈...رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ہے
جس کے لئے انسان کے پاس دولت کا ہونا لازمی نہیں
بلکہ احساس کا ہونا لازمی ہے 💯
❤️پاک آرمی زندہ باد✌️،پاکستان پائندہ باد❤️
🌹بِسْــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
💞اَلسَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُہ💞
کچھ دولت پہ ناز کرتے ہیں کچھ صورت پہ ناز کرتے ہیں
جن کے ہاتھوں میں دامن مصطفیٰﷺ ہو،
وہ امتی ہونے پہ ناز کرتے ہیں
🌿اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌿
🌱صبح الخیر🌱
اگر ہم یہ کہنے کے بجائے کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں یہ کہنا شروع کر دیں کہ فرشتوں کے ہاتھ میں بھی قلم ہیں تو ہمیں لوگوں سے زیادہ اللّٰہ کی فکر ہو جاۓ گی
🥀السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
صبــــــــح🌿 بخیــر
اے میرے رب۔۔
مجھے ایسی عزت اور ایسی خوشی سے
بچا جو تیری نافرمانی اور تجھے ناراض
کرنے سے حاصل ہو،،
آمین یارب العالمین
🍃اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🍃
صبح الخیر 🌻
حضرت علی رضی اللہ عنہا نے فرمایا جو شخص موت کا منتظر ہے وہ تیزی سے نیکیوں کی طرف دوڑتا ہے
⚡اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚡
صبح بخیر🌄
قیامت تک رہے سجدے میں سر میرا اے الّلہ
کہ یہ زندگی تیری نعمتوں کا شکر کرنے کے لیے کافی نہیں ہے
🍃السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🍃
💞حدیثِ نبویﷺ💞
جس گھر کے دروازے رشتے داروں کے لیے
بند، اور جس گھر میں رات دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹھنے کا رواج ہو جائے تو وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتیں کو کوئی نہیں روک سکتا
(صحیح مسلم۔6574)
صبــــــــح بخیــر
🥀السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
صبــــــــح🌿 بخیــر
تم "جنت" نہ مانگو بلکہ تم دنیا میں
ایسے کام کرو کہ "جنت" تم کو مانگے
حضرت علیؓ
🌱السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌱
صبــــــــح🌻بخیــر
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا
انتظار نہیں کرتا جتنا
اللّہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے
🥀السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
صبــــــــح🌿 بخیــر
اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح و شام
دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بڑھ کر ہے
🌹بِسْــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
💞اَلسَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُہ💞
سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو
صبح بخیر
🌱السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌱
دعا ایساخوبصورت عمل ھے
جس میں مانگنے والا اپنی پریشانیاں اورمشکلات اللہ کے حوالےکردیتاھے
صبــــــــح🌻النــور
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
ہمیشہ اپنے رب سے پر امید رہو کیونکہ اس دنیا میں جتنی جلدی رب راضی ہوتا ہے اتنی جلدی کوئی بھی نہیں
🌻السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌻
صبــــــــح🌿 بخیــر
💕رسول اللہ ﷺ💕 نے ارشاد فرمایا۔
کہ بیواؤں اور مسکینوں کے کام آنے والا اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے کے برابر ہے
🌱السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌱
ترک گناہ ایک ایسا چشمہ ہے جو اپنے اندر سب کچھ لۓ ہوۓ ہے
تم گناہ کرنا چھوڑ دو پھر ساری عبادتیں خود بخود تمہاری طرف آنے لگے گیں
صبــــــــح🌻بخیــر
🌱السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌱
صبــــــــح🌻بخیــر
اللّہ کے خوف سے گرنے والا آنسو
بیشک چھوٹا ہی کیوں نہ ہو
لیکن اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے
🌱السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌱
صبــــــــح🌻النــور
نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے
اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے
روز کہتے ہو کل پڑھوں گا نماز
کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کرو گے
🍃السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🍃
نبی کریمﷺ سے پوچھا گیا کہ نجات کا ذریعہ کیا ہے؟
آپﷺ نے فرمایا ۔۔
اپنی زبان قابو میں رکھو اور اپنے گناہوں پر رویا کرو۔
(ترمزی حدیث)
صبــــــــح 🌻بخیــر
🥀السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
صبــــــــح🌿 بخیــر
چن لے مجھے بھی اپنے سجدے کرنے والوں میں اے الّلہ
کب تک بھاگتا رہونگا تجھ سے تیری ہی دنیا میں
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
صبح الخیر 🌻
ارشاد باری تعالیٰ ہے
اور جو لوگ ہماری راہ میں جدوجھد اور
مشقت برداشت کرتے ہیں ہم انہیں اپنی راہیں
ضرور دکھا دینگے،
یقیناً اللّہ تعالیٰ نیک لوگوں کے ساتھ ہے،
العنکبوت (69)
💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💞
صبح بخیر
ابوذرؓ بیان کرتے ہيں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوپوچھا کہ زمین میں سب سے پہلے کون سی مسجد بنائ گئ ؟ نبیﷺ نے فرمایا : مسجدحرام ۔
میں نے کہا کہ اس کے بعد کون سی ؟ نبی ﷺ نے فرمایا : مسجداقصی ۔
🌱السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌱
صبــــــــح🌻النــور
اگر اللہ تمہارا مددگار ہے
تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے
اور مومنوں کو چاہئے کہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں
🥀السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
صبــــــــح🌿 بخیــر
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے
جمعہ مبارک
🌱السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌱
صبــــــــح🌻النــور
دنیا میں سب سے تیز رفتار چیز ،،دعا،، ہے
کیونکہ دل سے زبان تک پہنچنے سے پہلے
اللّہ تعالیٰ تک پہنچ جاتی ہے
🥀السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
صبــــــــح🌿 بخیــر
لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل
ہو جاؤ جیسے سوتے وقت تم دنیا سے
غافل ہو جاتے ہو۔
(حضرت علیؓ)
⚡اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚡
صبح بخیر🌄
اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے
مگر اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے
🍃اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🍃
اللہ سے محبت تو یہ ہے کہ ہم میٹھی نیند سے جاگ کر نرم نرم بستر چھوڑ کر ٹھنڈی ٹھنڈے پانی سے وضو کر کے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو جائیں
💞صبح بخیر زندگی 💞
🌿🌾السّـــــــــــــــلاَمُ عَـــــــــــلیّکُم 🌾🌿
زمین پر محل تعمیر کرنے کی فکر کے ساتھ ساتھ مٹی کے نیچے بھی محل بنانے کی فکر کریں۔ اللہ ہم سب کو قبر کی سختی سے محفوظ رکھے۔ آمین
صبـــــــــــح🌹بخیــــر
💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💕
اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے
کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے
اور اللہ عطا کر دیتا ہے
🥀اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
🌿صبح بخیر🌿
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔
اور جو لوگ ہماری راہ میں جد وجہد اور
مشقت برداشت کرتے ہیں ہم انہیں اپنی راہیں
ضرور دکھا دینگے ، یقیناً اللّہ تعالیٰ نیک لوگوں کے ساتھ ہے،
( العنکبوت 69)
🌹بِسْــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
💞اَلسَّــــلاَمُ عَلَيــْـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُہ💞
فقط اللّہ ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے
ورنہ انسان تو جان لے کر بھی راضی نہیں ہوتے،
صبح بخیر زندگی
🥀السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
صبــــــــح🌿 بخیــر
💕رحمت اللعالمینﷺ💕 نے فرمایا۔
اس آدمی سے بہتر کسی نے نہیں کھایا
جس نے اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھایا۔
(صحیح البخاری)
🥀السّـــلاَمُ عَــلیّکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀
صبــــــــح🌷 بخیــر
💞رسول اللہ ﷺ 💞 نے ارشاد فرمایا۔۔
جس گھر میں قرآن پڑھا جاتا ہے وہ آسمان والوں کو ایسا دکھائی دیتا ہے جیسا کہ زمین
والوں کو ستارے دکھائی دیتے ہیں
(الحدیث)