السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
صبح بخیر زندگی 🌄
یاالله,❤
🎗ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کرے اور تیری آزمائشیں تیری رَحمت سے مایوس نہ کرے, ہم تیرےدَرکےسوالی ھیں تو ھمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا?
.آمین🌹