اسلام وعلیکم
بڑی تپش ہے یہ اپنے گناہوں کی
شہر کا موسم خوشگوار نہیں ہوتا
دن بھر کرتے ہیں نفرتیں انسانوں سے
اور کہتے ہیں راضی پروردگار نہیں ہوتا
💞شام بخیر 💞
#فرح
@Sehrish69144459
🙏اے ماں تیری عظمت کو سلام
💫سلام ہر اس پل کو
سلام ہر اک احساس کو
ماں میں قیامت تک تیری
🙏🙏🙏
💫بےشمار۔بے لوث وفاؤں کا
قرض چاہ کر بھی ادا نہیں کر پاو
تجھ سے ہے میری دنیا میری ہستی
💫تیرا سایہ میں مانگو صدا __
ربا مجھ سے میری ماں نہ ہو جدا💞
#SAWW
@Urw_aa
💫
@Badra_