Dr. Shahbaz GiLL Profile Banner
Dr. Shahbaz GiLL Profile
Dr. Shahbaz GiLL

@SHABAZGIL

Followers
4,504,706
Following
48
Media
4,718
Statuses
17,932

PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|

World
Joined April 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
“حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ”
16K
23K
106K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
As promised
Tweet media one
3K
14K
88K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
مجھے لگا تھا شائید قوم چپ رہے گی لیکن نہیں آج قوم نے ثابت کر دیا قوم غلامی کو تسلیم نہیں کریگی
4K
15K
80K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
Chairman Imran Khan today
Tweet media one
5K
14K
80K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
عمران خان یاد تو آ رہا ہوگا!
9K
20K
80K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
پاکستان اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر رکھنا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7K
36K
78K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا۔ ایک بہادر کی طرح ۔ بہت کچھ دل میں ہے۔ دل میں ہی رہے تو اچھا ہے۔ بس اتنا ہی کہوں گا۔ خان کو باندھ کر ہرایا ہے باندھ کر
8K
15K
79K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو بتانا چاہتا ہوں۔ اپنے مولا اور قوم کی دعاؤں کی وجہ سے زندہ ہوں۔ میری گاڑی کا پیچھا کر کے جان بوجھ کر ہٹ کیا گیا۔یہ ایک منصوبے کے تحت کیا گیا میں نے کل ہی کہا تھا کہ کیا زیادہ سے زیادہ آپ ہمیں قتل کروا دیں گے ؟ کروا لیں۔ غداری نہیں کروں گا۔
10K
23K
74K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
Chairman PTi Today
Tweet media one
4K
14K
73K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
مجھے آپ سب کی مدد درکار ہے۔ میری آواز میڈیا پر بند کر دی گئی ہے۔ آپ کو میری آواز بننا ہو گا۔میرا آسرا آپ لوگ اور اللہ کی زات ہے۔ مجھ پر چھپا کر مقدمات قائم کئیے جا رہے ہیں۔ عدالتوں میں جھوٹ بولا جاتا ہے۔ مقدمات کی انفارمیشن چھپائی جاتی ہے یا جھوٹ بولا جاتا ہے۔ میرا ساتھ دیں
Tweet media one
7K
33K
74K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
میری پوری پی ٹی آئی کے ورکرز لیڈرز سے گزارش ہے کہ علی امین کو بھرپور اور پورے دل سے سپورٹ کیا جائے۔ خان کا فیصلہ بہترین ہے۔ مشکل حالات کا علی نے جواں مردی سے مقابلہ کیا۔ وفادار رہا۔
1K
21K
76K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
حسینی ہیں اور ڈٹ کر حق کے ساتھ کھڑے ہیں مر جائیں گے مگر یزید وقت کی بیعت نہ کرینگے ڈاکٹر شہباز گل کا پیغام
4K
19K
73K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
یہ لاہور ہے بات سمجھ میں آئی یا ابھی بھی نہیں
Tweet media one
6K
13K
71K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
قوم آپکی مقروض رہے گی۔ باقی رہتا تو نام اللہ کا ہی ہے
Tweet media one
2K
18K
72K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
آخر کار عمران ریاض کو گرفتار کر لیا گیا۔ راہ حق پر کھڑے ہونے کی یہ قیمت ہے۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
4K
22K
71K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
Chairman PTi today
Tweet media one
4K
13K
69K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
آخری دفعہ فون پر جب تم سے بات ہوئی تو تم نے وعدہ کیا تھا کہ تم جلد واپس آؤ گے اور میرے ساتھ مل کر یہ کیس لڑو گے۔تم نے کہا تھا ڈاکٹر اللہ پر بھروسہ رکھنا یہ مصیبت بھی جلد گزر جائے گی۔آج اسی مقدمے میں عدالت حاضر ہو رہا ہوں تو تمہیں تمہارا وعدہ یاد کروانا تھا-یار آ کر ایک جپھی دے جا
Tweet media one
3K
14K
69K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
دِل غَلطی کر بیٹھا ہے 👈 (سازِش) غَلطی کر بیٹھا ہے دِل👈 (مُداخلت) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5K
27K
68K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
6 months
ہو جائیں پھر خوش۔
Tweet media one
2K
17K
70K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
ماشااللہ- اللہ زندگی صحت محفوظ رکھے۔ یہ دن بھی گزر جائیں گے۔
Tweet media one
1K
17K
69K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
Chairman Khan today
Tweet media one
3K
10K
67K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
آؤ ہمت ہے تو باہر آؤ دیکھو ملک کے اصل وارث عوام نکل آئے ہیں
3K
14K
66K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
سب نے کوشش کر لی مگر یہ پھر بھی ٹاپ ٹرینڈ ہے : #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5K
35K
65K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
آج کی آن لائین سپیس میں کچھ سستے دانشور اور لفافے بھی تھے۔ آپ نے کس کس کو دیکھا ؟
10K
14K
64K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
اور جنرل فیض کا نام لے لے کر میڈیا خان کے خلاف پیانیہ بناتا رہا۔ ن فیض کو گالیاں دیتی رہی۔ اور اندر سے یہ سب ملے ہوئے تھے۔ سب ایک تھے۔
Tweet media one
1K
22K
67K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
آپ سمجھیں گے میں گوشت مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے 🤣🤣 جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رہا ہے اس دفع بھی مل جائے تو کیا ہی بات ہے 🙈🙈 میں وعدہ کرتا ہوں آئندہ دن رات محنت کر کے اپنا بکرا لوں گا 🤣🤣 *BuKrA EiD MuBaRaK 💖💖*😎 ...🖤*
3K
15K
64K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
چلو آؤ ایک ایک ٹوئیٹ کرتے ہیں ارشد پر اور پھر چپ ہو جاتے ہیں۔ سارا قصور تو ارشد کا اپنا تھا۔ بے ضمیروں کی بستی میں ضمیر جھنجھوڑ رہا تھا۔ اب ہم سب ٹوئیٹر پر شور مچائیں گے پھر چار دن بعد ارشد کی ماں ہوگی سناٹا ہو گا اور ارشد کی دیوار پر لگی تصویر۔
3K
24K
64K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
ایک مصنوعی ٹویٹر ٹرینڈ بنوا کر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹرینڈ کو نیچے لانے کی کوشش کی جا رہی ہے پاکستانیوں تیار ہو
5K
27K
62K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
Chairman PTi today
Tweet media one
2K
9K
63K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
We won
5K
9K
63K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
پی ٹی آئی جیت چکی۔ انشاللہ اگلی حکومت پی ٹی آئی بنائے گی۔ خان جیل سے باہر آئے گا۔ اور لیڈ کرے گا۔ اللہ کا شکر
1K
16K
64K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
Chairman Imran Khan today.
Tweet media one
4K
10K
61K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
4 months
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ثابت کیا کہ تربیت اچھی ہوئی ہو تو مشکل حالات میں بھی انسان کردار دکھا سکتا ہے۔ زرتاج گُل کو آدھی رات کو عدالت کھول کر ضمانت دینے والے جسٹس ابراہیم کو پوری قوم کا سلام۔
Tweet media one
1K
17K
63K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
کنول جیت چکی۔ کنول کی آواز بنیں۔
223
25K
63K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 months
اس ہیرو کے بارے میں ہم کم بات کیوں کرتے ہیں؟ تنقید نہیں ہے سوال ہے۔ تا کہ مجھ سمیت ہم سارے احساس کر سکیں اور ان کے بارے بات کر سکیں۔
Tweet media one
878
20K
63K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
مجھے خود نہیں سمجھ آج میں اچانک سے سارا دن ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں کر رہا ہوں۔ یقین کریں مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ لوگ مجھ سے اتنی محبت کرتے ہیں۔ آپ سب کا بے انتہا شکریہ۔میں آپکا مقروض ہوں۔ دعا کریں میں آپ سے وفا کر سکوں۔ شکریہ @Lalika79 اور تمام دوستوں کا جنہوں نے پیغام بھیجے
4K
13K
61K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
حسن آپ نے جلسہ گاہ کو تباہ کیا۔متبادل جگہ کوئی سیکورٹی نہ دی۔پھر عمران خان کو سیکورٹی نہ دے کر ان کی جان کو خطرے میں ڈالا۔جیسے ہی حالات بہتر ہوئے، ان کے چیف آف سٹاف کے طور پر میں آپ پر FIR بھی کٹواؤں گا،آپکا مکمل قانونی محاسبہ کیا جائے گا-انشاللہ آپکے کارنامے کو یاد رکھا جائے گا
Tweet media one
10K
22K
59K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
*بریکنگ نیوز 🚨🚨* *اسلام آباد دھاندلی سے ہرائے گئے شعیب شائین نے آر او آفس کے سامنے دھرنا دے دیا* *ویلڈن سب کو دینا چاہئے دھرنا*
471
18K
61K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے بڑی شان والے
726
12K
60K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
جس جس سیٹ سے استعفی منظور کر کے خالی کی جائے گی وہاں خان صاحب خود امیدوار ہوں گے اور خود الیکشن لڑیں۔ آ جائیں میدان میں لگ پتہ جائے گا اب
4K
14K
59K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
جج بشیر نے القادر ٹرسٹ کیس میں آج عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے سے انکار کر دیا۔
604
16K
61K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
فیصل آباد اب راجہ ریاض کا کیا کرنا ہے؟
9K
8K
58K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
اگر آپ آج نہیں بول سکتے تو پھر آپ کوفے والے ہیں
Tweet media one
4K
24K
60K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
سنا ہے ہنگو میں این اے 33 میں نون لیگ کو ٹوٹل 117 ووٹ ملے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5K
23K
57K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
مسجد نبوی میں شہباز شریف کو دیکھ کر چور چور کے نعرے
10K
15K
57K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
اور ایم کیو ایم پہلے دن ہی بے آبرو
4K
9K
57K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
بریکنگ نیوز فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر مجموعی طور پر چئرمین کی گفتگو میں شامل افراد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
3K
17K
57K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
شکریہ لاہور پی ٹی آئی لاہور کی ٹیم کو ایک ریکارڈ بریکنگ جلسہ آرگنائز کرنے پر مبارکباد پاکستان زندہ باد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
21K
56K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
9 months
خان جیل کے اندر ہو یا باہر۔ وفاداری سر عام ہو گی۔ انشاللہ۔
2K
16K
57K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
لیں جی آج نیشنل سیکورٹی نے بھی کہہ دیا سازش نہیں ہوئی مداخلت ہوئی ہے۔ اور کتنا مذاق اڑوانا ہے بھائی ؟
3K
18K
56K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
آج کی رات میری باجی مریم کو تنہا نہ چھوڑیں۔ ڈپریشن میں کہیں دھندل نہ پڑ جائے
4K
11K
56K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
مریم اورنگزیب صاحبہ کی صبح صبح شیطانی پریس کانفرنس سنی۔ اس سے یہ بات واضح ہو گئی کہ کہ رمضان میں صرف مردانہ شیاطین ہی قید ہوتے ہیں ، زنانہ شیاطین کو آذاد رکھا جاتا ہے۔
3K
16K
57K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
خان اس وقت آپریشن تھیٹر میں ہیں۔ پوری قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
3K
12K
56K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
ہمارا ایک ایم پی اے 25 کروڑ میں زرداری اور ن لیگ نے خریدہ ہے۔ قوم نہیں چھوڑے گی ان غداروں کو۔
7K
14K
56K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
لاہور
Tweet media one
2K
13K
55K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
آج جو ہو رہا ہے اس پر اداس ہوں۔ ��یونکہ مجھ پر گزر چکی 40 دن زندان میں رہا۔جس میں سے 16 دن بد ترین تشدد۔ اور کسی سے ملاقات کی اجازت نہ تھی۔ جب باہر آیا تو کچھ اپنوں نے مجھے ہی اسٹیبلشمنٹ کا ایجنٹ کہہ کر سیاست سے نکالنے کی کوشش کی لیکن اللہ نے ہمت دی میں خان کے ساتھ کھڑا رہا
2K
15K
56K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
میرے زرائع بتا رہے ہیں بہت سارے ججز نے دھاندلی کا حصہ بننے سے انکار کیا ہے۔ انشاللہ اب گندی ترین دھاندلی بے نقاب ہو گی۔ اور اگلے چند دن میں عدالتوں سے انصاف کی فتح ہوگی اور اچھی خبریں آئیں گی۔
1K
15K
57K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
صرف آپکو یہ بتانا ہے کہ ارسلان خالد محب وطن ہے اور اس نے اسی وطن میں رہنا ہے۔ہمیں امید تھی آپ یہ کریں گے اس لئے کل رات ہی میں نے اس سے بات کر کے اسے اس کے گھر سے کسی اور جگہ بیج دیا تھا۔جو لیپ ٹاپ اور موبائل آپ لے کر گئے ہیں اس میں سوائے پروفیشنل کاموں کے اور کچھ نہیں شکریہ
3K
10K
55K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
سنا ہے باجوہ صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ اللہ ان کو صحت دے۔ لمبی زندگی دے تا کہ وہ اپنے کئے کی سزا اس دنیا میں ہا سکیں۔
Tweet media one
4K
12K
57K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
مونچھوں والے جن روک سکو تو روک لو
2K
13K
55K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
آج تو پاکستانیوں نے رات 12 بجے پورا ملک ہی کھول دیا
2K
9K
54K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
بزرگو مان لیں بلنڈر ہو گیا
4K
10K
54K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
اللّٰہ تعالیٰ کرونا کے مریضوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے Team Shahbaz Gill
2K
7K
55K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
قوم عمران خان کے خطاب کا انتظار کرے۔ تھوڑی دیر میں۔
4K
11K
54K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
علی امین گنڈا پور کی نامزدگی پر لفافوں کو منہ نہ لگائیں ان کی چیخوں کو انجوائے کریں 😂😂
740
13K
56K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
معذرت میں اس کو ٹیگ کرنا بھول گیا تھا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
26K
53K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
ہیلو ہیلو جیو ٹی وی
4K
6K
53K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
میں ریاستی ظلم وجبر کے اس تمام سفر میں اپنے ساتھ کھڑے ہونے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں.میرے لیڈر عمران خان جس طرح اپنے کارکن کے لیے باہر نکلے اسکی مثال نہیں ملتی۔ تمام مکتبہ فکر کی سپورٹ کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔ باقی تفصیلات اس وی لاگ میں:
2K
11K
54K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
جیو غلط خبر دے رہا ہے کہ ہمارا کسی قسم کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ یہ غلط خبر ہے۔
1K
17K
54K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
تمام ورکر تھانہ کوہسار پہنچیں۔ شریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔
3K
15K
53K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
9 months
صدر مملکت آپ نے وہ کیا جو کوئی ماہی کا لعل نہیں کر سکتا۔ آج پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔ جنہوں نے اس ملک کو راجواڑا سمجھ رکھا ہے انکو آپ نے برہنہ کر دیا ہے۔ گھر میں چوری کرنے والے گھر کے مالک سے استعفی مانگ رہے ہیں۔ اب آپ سے بندوق کے زور پر استعفی لیا جائے گا۔ ڈٹ جائیں۔ کوئی…
1K
19K
54K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
4 years
”بعدازخدا بزرگ توئی قصہ مختصر“ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قلبی وابستگی اورختم نبوت پرکامل ایمان ہماری زندگی کاقیمتی ترین اثاثہ ہے افسوس کہ ن لیگ کے عہدیدارمیرے خلاف جھوٹے پراپیگنڈہ کیلئے اس حدتک گرگئے کہ دین پرحملہ کررہے ہیں انکے خلاف قانونی چارہ جوئی کاآغازکردیا
9K
11K
52K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
کچھ لوگ پاسپورٹ یا جھنڈا جلانے کی وڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔ ہماری جماعت ایسے کسی رویئے کی سپورٹ نہیں کرتی ہم محب وطن لوگ ہیں ہم ن لیگ نہیں کہ اپنے اداروں پر حملہ آور ہوں
3K
12K
52K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
تحریک انصاف ARY سمیت ہر آذاد خودار صحافی کے ساتھ کھڑی ہے کھڑی رہے گی پوری قوت کے ساتھ۔
2K
14K
52K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
طیبہ راجہ کو رہائی مبارک۔ خدیجہ صدیقی کو بھی مبارک جنہوں نے باکمال کیس لڑا۔
218
11K
55K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
Meanwhile our very own @fawadchaudhry in media room. ☺️
Tweet media one
2K
7K
53K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
دلیر نکلا اعظم خان
Tweet media one
600
10K
54K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
حسان انشاللہ اللہ آپکو فتح نصیب کرے گا
Tweet media one
964
11K
53K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
مراسلہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم عمران خان سے چھپایا گیا تھا۔پھر شاہ صاحب کو ایک محب وطن افسر نے خفیہ اطلاع دی۔شاہ صاحب نے مراسلہ حاصل کیا اور وزیراعظم عمران خان تک پہنچایا۔پھر مشورہ دیا گیا ابھی چپ کر جائیں خان صاحب ابھی اس پر بات نہ کریں۔بار بار کہا گیا مراسلے کا زکر نہ کریں
3K
20K
52K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
25 مئ 2022 سہ پہر 3 بجے سری نگر ہائی وے اسلام آباد نکلو پاکستان کی خاطر #حقیقی_آزادی_مارچ
3K
17K
53K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
خان کا آج دس لاکھ سے زیادہ کا جلسہ۔ واہ واہ۔ امپورٹڈ کے پیر تلے زمین نکل گئی ہے۔ کتنے آدمی تھے۔ حضور صرف دس لاکھ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
23K
52K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
The Boss! Right now
Tweet media one
3K
8K
52K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
میں نے عمران خان کے صبر کو بہت پاس سے دیکھا ہے۔ میں نے وہ ایک ایک لمحہ دیکھا جب دھوکا دینے والے خان کے سامنے کتنی بڑی بڑی باتیں کرتے تھے اور خان کو ان کے اندر اور باہر کا پتہ ہوتا تھا۔ یقین کریں خان بہت کچھ پی گیا اور صبر کر گیا۔
3K
14K
51K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
آج میں تمام تحریک انصاف والوں سے گزارش کرتا ہوں کہ ایک دن کے لئے صرف جیو ٹی وی دیکھو۔ لٹکے ہوئے منہ۔ ہارا ہوا پراپوگنڈا اڑے ہوئے رنگ دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ 😂😂😂😂
3K
8K
52K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
میڈیا پر بلیک آؤٹ کر کے۔ گرفتاریاں کر کے۔ سارا پنجاب بند کر کے۔ کرفیو کا سما بنا کر۔ تشدد کر کے۔ سب کچھ کر کے دیکھ لیا لیکن لاہور نے ببانگ دہل خان کے پیچھے سیاسی بیت کر ڈالی۔ شادی ہالوں میں جلسے کرنے والے آج رات Lexotanil کی گولیاں کھا کر سونے پر مجبور گئے۔ اللہ الحق ہے
771
20K
52K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
کوئی رانا ثنا اور مریم کو لائے اور خان کی آمد کے منظر دکھائے۔ پھر پتہ چلے غدار کی ہزار سال کی زندگی سے وفاداری کا ایک دن بہتر ہے۔
1K
14K
52K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
چئیرمین عمران خان کا لاہور جلسے کے لئے پیغام
4K
22K
51K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ پتہ چلا ہے کہ ہندوستان سے مدد لی جا رہی ہے کہ VPN استعمال کر کے دوسرے ٹرینڈز کو اوپر لایا جا رہا ہے۔ تو آئیں دکھائیں ان کو کہ یہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ اب یہ ہماری ضد ہے
5K
26K
50K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
بہت سارے غلط ہیش ٹیگ بنائے گئے ہیں اس ٹرینڈ کو نیچے لانے کے لئے۔ صرف درست ہیش ٹیگ استعمال کریں۔ کیونکہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4K
27K
51K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
ہماری ماؤں کا رلایا ہے آپ نے۔ اس کی معافی نہیں ملے گی۔ نہ دینا میں نہ آخرت میں۔
562
18K
53K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
دو سے تین دن کے لئے نجی کام کے سلسلے میں ملک سے باہر جا رہا ہوں۔ بتا کہ اس لئے جا رہا ہوں کہ کہیں یہ نہ سمجھ لینا بھاگ رہاُہوں۔ خان کے ساتھ کھڑا تھا۔ کھڑا رہوں گا۔ عید کے بعد اب دمادم مست قلندر ہوگا۔ اور انشاللہ خان کے ساتھ پہلی قطار میں کھڑا ہو کر اس امپورٹڈ کو شکست دیں گے
4K
11K
50K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
4 months
وہ صادق تھا امین تھا اور اب معصوم بھی اور میرے ابو صرف چور
Tweet media one
2K
15K
52K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
آج کی جیت دو لوگوں کے نام۔عمران خان+ PTi ورکرز
795
12K
52K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
پارٹی کی ہدایت پر PP-111 اور 112 فیصل آباد سے کاغذات جمع کروائے آج کاغذات کی منظوری پرسب سے پہلے آپی خالہ کے پاس حاضر ہوا۔آپی خالہ میرے دوست مرحوم شاہ زمان اعوان کی والدہ ہیں۔-شاہ زمان اور میں یونیورسٹی فیلو تھے اور اسی دوران علالت سے وفات پا گئے تھے-آپی کی دعائیں میرا اثاثہ ہیں
Tweet media one
1K
9K
51K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
Caption plz
Tweet media one
15K
15K
50K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
11 months
اس وقت خان کی مقبولیت کا لیول یہ ہے کہ اگر وہ نواز شریف کو ٹکٹ دیں تو وہ بھی جیت جائے۔
3K
13K
51K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
وزیراعظم نے دفتر سے جانے سے پہلے اپنا آخری حکم اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی درخواست پر انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا کیا۔ انہوں نے اعظم خان کی پیشہ ورانہ قابلیت کی تعریف کی اور کہا کہ انہوں پوری ایمانداری اور محنت سے اپنی زمہ داریاں نبھائیں۔
2K
7K
50K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
1 year
اعظم سواتی صاحب جس کمرے کا زکر کر رہے ہیں سوچیں اس میں کتنے معزز ججز بھی قیام کر چکے ہوں گے۔ لمحہ فکریہ ہے۔
1K
17K
50K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
Chairman PTI
Tweet media one
2K
8K
49K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
3 months
نکی باجی کو غلطی لگی ہے فارم 45 نہیں پوری ن لیگ ہی کوڑے دان سے ملی ہے
Tweet media one
1K
15K
51K