@MaidahMuhammad
مذکورہ واقعہ چکلالہ سے پشاور بیس (دوپٹہ لانے/ چپلی کباب لانے) کی مختلف حکایات سے منسوب رہا ہے, جس میں C-130 ٹرانسپورٹ طیارے کو استعمال کرنے کا کہا گیا تھا, مذکورہ طیارہ ایک بنگالی ہیرو ایم ایم عالم کو لے جانا تھا, جسکے سخت انکار/ جواب کی پاداش میں انہیں جبری ریٹائرمنٹ لینی پڑی