Mohammad Yameen khan Profile Banner
Mohammad Yameen khan Profile
Mohammad Yameen khan

@MYK_63

Followers
19,163
Following
19,351
Media
718
Statuses
86,751

محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم میرے آقا ہیں اور میں آقا کا غلام ہوں❤️❤️❤️ لا اله إلا الله محمد رسول اللّه_ آسلام عليكم ورحمة الله وبركاته ! No DM 🚫 No Porn

Earth
Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
1 month
N leeg & PPP & JUIF ❌ Not EXCEPTED
Tweet media one
13
12
45
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
2 years
@soldierspeaks جب احمد نامی پی ٹی وی کا اینکر پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل گیا تو کیسےوہ آزادانہ گھوم رہا ہے؟کیسےاسےجیو پر بٹھا کر انٹریو لیا جارہا ہے؟جب پاسپورٹ پر لکھا ہے تو اسرائیلی ویزہ کیسےلگا اور واپسی پر ایجنسیز نےاسے اٹھاکر تفتیش کیوں نہیں کی؟ وجہ آپ سب جانتے ہیں
3
41
109
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
1 year
@BasharatRaja786 میں نے صدیق سالک کو پڑھا ھے پوری کتاب ہی پاکستانی فوجی افسران کے سیاہ کارناموں سے بھری ہوئی ہوئی ھے میری نظر میں قائد اعظم محمد علی جناح سے ایک غلطی ہوئی انہوں نے انگریز جنرلز اور مشکوک کردار حامل فوجی افسران کو برطرف نہیں کیا اس کی سزا پوری قوم 75 سال سے بھگت رہی ھے
6
21
106
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
2 years
میں جب بھی سوچتا ہوں، کپکپا سا جاتا ہوں حضور ﷺ ! آپؐ میرے واسطے بھی روئے تھے
23
16
104
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر مظلوم پاکستان
Tweet media one
71
8
107
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
2 years
@ArifRetd آپ نے بہت اچھی اور سبق آموز حدیث کا انتخاب کیا آج کے اس پر فتن دور میں اس طرح کی تحریر کی بہت ضرورت ھے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
1
10
79
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
9 months
میں جب بھی سوچتا ہوں کپکپا سا جاتا ہوں حضور ﷺ آپ میرے واسطے بھی روئے تھے
13
14
61
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
Not Accepted Friend Request N leeg & PPP & JUIF ❌❌❌
Tweet media one
25
17
63
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
1 year
@soldierspeaks عادل صاحب یہ بھی بتا دیں اس میں کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور کا کتنا حصہ ھے جس کے بچوں کے ایک سمسٹر کی فیس 26 لاکھ سے زیادہ ھے
2
17
56
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
1 year
@soldierspeaks @ShayanA2307 @AlbemarleColl جناب ایک خبر گردش کر رہی ھے شایان کی والدہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ھے اور شایان کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا بڑی تکلیف دہ بات ھے اس میں کتنا سچ ھے کتنا جھوٹ یہ اللّٰہ ہی بہتر جانتا ھے
4
14
58
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
6 months
ٹوئٹر روزانہ میرے اکاؤنٹ کی ویری فیکیشن کرتا ھے جس کی وجہ سے فالور اور فالونگ 0 ہوجاتی ھے جو کچھ گھنٹوں کے بعد ٹھیک ہوجاتی میں کسی کو بھی انفالو نہیں کرتا جس کو شک ہو وہ پہلے اپنی فالونگ چیک کریں۔ جو دوست انفالو کرتے ہیں ان سے گزارش ھے فالونگ بھی ختم کر دیا کریں شکریہ
14
11
53
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
24
7
49
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
2 years
Tweet media one
0
22
39
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
2 years
کل کا میر جعفر کوئی اور تھا آج کا میر جعفر جنرل باجوہ ھے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
27
41
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح کا اغاز خدا کے بابرکت نام سے کرتے ہیں ۔ جس کے قبضے میں کل کائنات ہے ۔ اور وہی ہماری ہر مشکل کا حل بتانے والا ہے ۔ پس اسی سے خیر اور برکت مانگتے رہنا چاہیے ۔ تاکہ ہم برے وقت سے بچ سکیں ۔ امین صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
36
5
38
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
32
5
41
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
Tweet media one
32
2
38
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
﷽🍃 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ♥️ #درود_وسلام السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
21
4
35
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
Attention Do not send any non-Muslim male or female friend requests after today. I am not interested in porn pics or videos Strictly prohibited, direct will be blocked
13
7
34
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللّٰہ تمام ہیماروں صیحت اور تندرستی عطا فرما آمین یا رب العالمین
Tweet media one
31
3
31
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
2 years
@soldierspeaks @OfficialDGISPR اف میرے اللّٰہ پاکستان کن غداروں کے شکنجے میں پھنس گیا ھے میرے اللّٰہ پاکستان پر رحم فرما @OfficialDGISPR #ام_حریم
1
5
29
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
1 year
@BasharatRaja786 صدیق سالک نے یہ کتاب اس وقت لکھی جب وہ کرنل تھے اس کتاب کا انگریزی نام آئی وٹنس ٹو سرینڈر ھے
0
4
33
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر
Tweet media one
23
1
33
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
1 year
عمران ریاض خان کو لاہور ایئرپورٹ سے ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا گیا ھے وہ ذاتی کام سے دبئی جا رہے تھے
0
4
32
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
1 year
دہشتگردی ختم کرنی ہے تو فوج کا منہ سرحدوں کی طرح کرنا ہوگا۔ 2۔ ترقی چاہیے تو اسٹیبلشمنٹ کے اختیارات کسی بھی ترقی یافتہ ملک کی اسٹیبلشمنٹ کے مساوی کرنے ہوں گے۔ جب تک ان کی نظریں تخت اور منہ خزانے کی طرف سے نہیں مُڑیں گے ، مُلک ترقی کی بجاۓ تباہی سے دوچار رہے گا۔
0
14
30
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
2 months
Friend request not Excepted N leeg PPP and JUIF
Tweet media one
14
5
31
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير
Tweet media one
21
3
30
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
18
1
29
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
18
4
31
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
2 years
@sherinzada حرام مال کھا کر ولایتی شراب پی چیپ ساب آج کل ٹن پڑے رہتے ہیں ہم ان کی نظروں میں کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے اور کیڑے مکوڑوں کے لیے کوئی نوٹس نہیں لیا جاتا ان کا ضمیر ڈالروں کی خوشبو سے جاگتا ھے بھائی صاحب اپ بھی اب نیند سے جاگ جائیں
0
2
25
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
1 year
جوڈیشری سسٹم کو ادارے کس طرح استعمال کرتے ہیں اس ایک جھلک جسٹس شوکت صدیقی کے اس بیان سے کھل کر سامنے آگئی ھے پھر کہتے ہیں ہم نیوٹرل ہیں
1
14
24
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
8 months
اکاؤنٹ کی صفائی کا کام مکمل ہو گیا ھے انفالو کرنے اور فالو بیک نہ دینے والوں کو انفالو کردیا ھے آگر کسی بھی فرینڈ کا نام غلطی سے انفالو ہوگیا ہو تو وہ مجھے ڈی ایم کردیں تاکہ ان کو دوبارا فالو کرسکوں شکریہ
9
3
27
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
2 years
فوجی اڈے بھی مانگے تھے سی آئی اے چیف نے خفیہ دورہ بھی کیا تھا 👇👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
23
27
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
20
3
25
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ھے یہ سال تمام مسلمان بھائیوں کے لیے خوشیاں لے آئے خصوصاً فلسطین کشمیر اور پاکستان کے کے مسلمانوں کو آزاد فضاؤں سانس لینا نصیب ہو صبح بخیر
Tweet media one
19
2
26
@MYK_63
Mohammad Yameen khan
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
22
0
26