TeamPakPower Profile Banner
Team Pakistan Power Profile
Team Pakistan Power

@TeamPakPower

Followers
22K
Following
465
Media
668
Statuses
693

5th Gen Warriors.We stand by our Leader Imran Khan as torch bearers of true freedom.Quaid's vision of 🇵🇰 is our Doctrine & Our Aim is based on لاالہ الااللہ.

Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
3 years
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں۔
Tweet media one
4K
1K
3K
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
2 days
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ شروع کریں !! خان کے نام پر ووٹ، عہدے اور وزارتیں انجوائے کرنے والے ابھی تک عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی خاطر خواہ تحریک نہیں چلا پائے۔ بظاہر کمپرومائز نظر آتےہیں۔ عوام کا ان بزدلوں سے مطالبہ ہےکہ تم ڈٹ نہیں سکتے، ہٹ جاؤ !
Tweet media one
53
224
173
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
5 days
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جن کا تعلق صرف عمران خان صاحب کے نظریہ سے ہے 🚨 ان سے سوال ہے کہ ٹیم پاکستان پاور جو 5 سال سے خان صاحب کے نظریہ کے مطابق ٹویٹر پر ٹرینڈنگ اور بیانیہ کی جنگ میں مصروف عمل ہے۔ کیا آپ ہماری کارگری سے مطمئن ہیں ؟ #TeamPakPower
50
87
131
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
6 days
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ٹاؤٹ_صحافیوں_کا_بائیکاٹ شروع کریں !! یہ تمام چہرے یاد رکھیں،یہ صحافی رجیم چینج آپریشن کےسہولت کار ہیں،جب پی ٹی آئی کارکنوں کے سروں میں گولیاں ماری گئیں تو انہوں نے کوئی مؤثر آواز نہیں اٹھائی،یہ خان اور اسکے خاندان کی کردار کشی آقاؤں کےکہنے پر کررہےہیں۔
Tweet media one
43
221
219
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
9 days
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ٹک_ٹاکر_حکمران_ڈوبتا_پاکستان شروع کریں !! پاکستان کی عوام کو پہلے مسلط شدہ فارم47 کی حکومت نےمہنگائی کےغوطے کھلائے اور اب سیلاب نےڈبو دیا ہے۔غریب عوام کی مدد کرنے کیبجائے یہ تماشائی حکمران ٹک ٹاک بنانےمیں مصروف ہیں اور اسی عوام کےٹیکس پر عیاشی کررہےہیں۔
Tweet media one
46
225
185
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
15 days
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی شروع کریں !! عمران خان نا خود جھکا اور نا ہی اپنی قوم کو جھکنے دیا، خان نے ظلم سہا، خان کی زوجہ نے ظلم سہا، خان کی بہنوں اور انکےبیٹے ظلم سہہ رہے ہیں۔ عوام کو اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے بھرپور مزاحمت کرنی ہو گی، انقلاب ہی واحد حل۔
Tweet media one
53
260
279
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
17 days
We are pleased to announce Miss (@shumailbutt804) as a Group Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Miss Shumaila Mubeen will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
Tweet media one
63
62
93
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
23 days
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان شروع کریں !! عمران خان کو وقت یزید نے 2 سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ناحق جیل میں قید رکھا ہے، خان پر اور اس کے چاہنے والوں پر ہر قسم کا ظلم ڈھا دیا گیا لیکن نا خان جھکا اور نا ہی اس کی عوام۔ خان راہ حق پر ہے اور قوم اس کے ساتھ۔
Tweet media one
61
294
333
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
30 days
کے پی کے میں اس وقت معدنیات پر قبضے کے یے جنگ شروع ہوچکی ہے،جن دہشتگردوں کو پہلے انہوں نے خود کے پی کے میں بلایا اب انہی کے خلاف آپریشن میں بے قصور نہتے لوگ مارے جارہے ہیں اور بڑی تعداد میں بے گھر ہو رہے ہیں۔عمران خان پہلے ہی ان آپریشنز کی مخالفت کر چکے۔ #آپریشن_بہانہ_پختون_نشانہ
Tweet media one
44
196
221
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
1 month
We are pleased to announce Mr (@umerr09) as a Group Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Mr Umer will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
Tweet media one
52
54
81
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
1 month
We are pleased to announce Miss (@itistalia) as a Group Co Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Miss Talia will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
Tweet media one
57
58
82
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
1 month
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے شروع کریں !! خان صاحب نےتحریک کا اگلا اہم دن 14 اگست کو کہا،ہم نے 1947 میں انگریز سے آزادی حاصل کی لیکن اسکےبعد سے ہم پر انگریزوں کے غلاموں کا قبضہ ہو چکا،اس 14 اگست PTI اور پاکستان کے جھنڈوں کے ساتھ حقیقی آزادی کی خاطر نکلیں۔
Tweet media one
38
184
158
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
1 month
We are pleased to announce Miss (@shumailbutt804) as a Group Co Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Miss Shumaila Mubeen will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
Tweet media one
50
52
71
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
1 month
We are pleased to announce Miss (@Meerab1971) as a Group Co Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Miss Meerab will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
Tweet media one
59
57
74
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
1 month
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار شروع کریں !! عمران خان صاحب کو نا حق قید میں 5 اگست دو سال مکمل ہو جائیں گے اور اس موقع پر خان صاحب نے اپنی قوم کو ملک بھر میں آن ڈکلیئریڈ مارشل لاء، ظلم، ناانصافی اور عوامی حق چھیننے کے خلاف پر امن احتجاج کی کال دی ہے۔
Tweet media one
47
248
269
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
2 months
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا شروع کریں !! 5 اگست مزاحمتی تحریک کی تاریخ بہت قریب آ چکی ہے، عوام کو اپنے لیڈر خان کی رہائی، آمریت اور یزیدیت کے خلاف نکلنا ہو گا۔ عوامی سمندر ہی ان ظالموں کے تخت کو بہا لے جا سکتا ہے۔ ظلم کی اندھیری رات جلد ختم ہونے کو ہے ۔
Tweet media one
46
247
243
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
2 months
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے شروع کریں !! مزاحمتی تحریک کا آغاز ہو چکا ہے اور 5 اگست تک تحریک کا عروج ہو گا، پاکستانی قوم کو اپنے محبوب لیڈر عمران خان صاحب کی کال پر بھر پور انداز میں لبیک کہتے ہوئے گھروں سے نکلنا ہو گا اس بوسیدہ، آمر اور یزیدی نظام کے خلاف۔
Tweet media one
42
209
178
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
2 months
We are pleased to announce Mr (@Hk2sa) as a Group Senior Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Mr Khosa will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
Tweet media one
30
52
57
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
2 months
عوام 5 اگست سےایک دن بھی احتجاجی تحریک کو.اوپرجانےنہیں دےگی، 5 اگست کو تحریک کا عروج ہوگا !! ریٹویٹ کریں اور اپنی ٹویٹس میں یہ ہیش ٹیگ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت استعمال کریں!! خان کی احتجاجی تحریک کوکسی صورت نقصان پہنچانےنہیں دیں گے،وہ ہماری خاطر°50C گرمی میں موت کی چکی میں قیدہے
Tweet media one
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
2 months
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت شروع کریں !! عمران خان صاحب نے تحریک کا آغاز کر دیا ہوا ہے اور اس کا عروج 5 اگست ہو گا، لیکن ابھی تک تو لیڈرشپ کیطرف سے کوئی خاطر خواہ ہلچل ہوتی نظر نہیں آ رہی، عوام تیاری کریں اور 5 اگست کو مزاحمتی تحریک کو عروج پر لے جائیں۔
Tweet media one
29
129
112
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
2 months
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت شروع کریں !! عمران خان صاحب نے تحریک کا آغاز کر دیا ہوا ہے اور اس کا عروج 5 اگست ہو گا، لیکن ابھی تک تو لیڈرشپ کیطرف سے کوئی خاطر خواہ ہلچل ہوتی نظر نہیں آ رہی، عوام تیاری کریں اور 5 اگست کو مزاحمتی تحریک کو عروج پر لے جائیں۔
Tweet media one
52
210
191
@TeamPakPower
Team Pakistan Power
2 months
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ شروع کریں۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح پاکستان میں یزید صفت انسان اپنی طاقت کےنشےمیں دماغی توازن کھو بیٹھیں ہیں اور معصوم عوام پر ظلم ڈھا کر اپنی بادشاہی قائم رکھےہوئےہیں۔ ہر پاکستانی کو حضرت حسین (ع) کی شہادت سےسبق حاصل کرکے اس ظلم کا مقابلہ کرناہے۔
Tweet media one
55
237
214