
IK Today
@IKTodayPk
Followers
200K
Following
7K
Media
38K
Statuses
59K
Official Twitter Account of IK Today Social Media Team. Follow this account for all latest updates of Chairman PTI Imran Khan
Pakistan
Joined April 2015
آنا للہ وانا الیہ راجعون. مینڈیٹ چور فسطائیوں کی ایماء پر سرکاری مشینری کی گولیوں سے درجنوں نہتے بے گناہ کارکنوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا جن میں سے 8 کے کوائف اب تک ہمارے پاس آ چکے ہیں - ترجمان پاکستان تحریک انصاف. #IslamabadMassacre .#اسلام_آباد_قتل_عام
106
4K
6K
آج کا پاکستان صرف چند خاندانوں، اداروں یا کرپٹ ٹولے کے مفاد کا نظام بن چکا ہے۔ ایسے میں یہ کہنا کہ “یہ جمہوری پاکستان ہے” صرف ایک مذاق بن کر رہ گیا ہے.#انقلاب_ضروری_ہیں.
زرداری پولیس کی جانب سے کراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی پر بدترین حملہ کیا گیا ، خواتین اور بزرگ کارکنان پر تشدد کیا گیا، متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا.#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
2
6
29
RT @zeshmohmand: بریکنگ نیوز 🚨 .تحریک کے لیے پی ٹی آئی آفیشل نے نیا ترانہ ریلیز کردیا,.چلتی بندوق کے ہم دہانے پہ ہیں.ہم کو معلوم ہے ہم نشا….
0
451
0
یہ سیٹ پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی ہے، اور آپ لوگ اسے آپس میں بانٹ کر جمہوریت کی توہین کر رہے ہیں۔ عوام نے آپ پر اعتماد نہیں کیا، اس کے باوجود اقتدار میں آنے کے لیے ہر غیر جمہوری راستہ اپنایا جا رہا ہے۔ کم از کم عوام کے مینڈیٹ کا احترام کریں۔ کچھ شرم کریں! .#FreeImranKhan.
1
3
19
RT @mianumarjamil: شہباز گل صاحب کو بہت غلط گائیڈ کیا گیا ہے۔🚨. اڈیالہ جیل سے عمران خان نے متعدد دفعہ پیغام بھیجا اور ٹویٹ میں جس میں پنجاب….
0
5
0
شرم کی بات ہیں.
کیا ISI مریم نواز کے ماتحت کر دی گئی ہے ؟؟🤔 .کس قانون کے تحت ISI عام شہریوں کے گھروں میں چھاپے مار رہی ہے اور ان کو کینٹ حاضری لگوانے کا کہہ رہی ہے ؟؟.@amnestysasia @OfficialDGISPR
0
11
48
ہیڈ پی ٹی آئی پنجاب میڈیا سیل شایان بشیر کی نشاط ٹاؤن لاہور کینٹ میں ڈور ٹو ڈور موبلائزیشن کمپین۔ عوام کو تحریک کی اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے آگاہ کیا اور قائد عمران خان کا پیغام پہنچایا۔ @ShayanBashirPTI
0
10
44
ایک اسپیکر (ملک احمد خان) کہہ رہا تھا کہ میں نا اہل کر دوں گا پی ٹی آئی کے 26 ایم پی ایز کو،. اپوزیشن لیڈر پنجاب نے ڈھنکے کی چوٹ پر اپنے تمام ایم پی ایز واپس لیے ہیں، ایثار رانا @MAhmedBhachar
0
23
91
سوال.جس شخص نے کرپٹ مافیا کو چیلنج کیا، اسے جیلوں میں کیوں ڈالا گیا؟.اور جو واقعی کرپشن کے سلطان ہیں، وہ اقتدار میں کیوں ہیں؟یہ درد، یہ سوال، اور یہ تاریخ سب محفوظ رہیں گےلیکن امید زندہ ہے کہ سچ ایک دن ضرور سر بلند ہوگااور وہ شخص جسے آج قید کیا گیا ہے، کل اس قوم کی رہنمائی کرے گا.
0
45
135