Saad khan Profile
Saad khan

@IstanbulIs40535

Followers
1K
Following
2K
Media
19
Statuses
2K

İstanbul, Türkiye
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IstanbulIs40535
Saad khan
2 years
دنیا کی دوڑ صرف اور صرف 3 اشیاء کے لیے ہوتی ہے دنیا کا کوئی بھی انسان ان تینوں سے باہر نہیں نکل سکتا۔ 1 دولت 2 شہرت 3 طاقت شروع میں انسان دولت کماتا ہے پھر شہرت پھر طاقت ۔ مگر ہر انسان کو تینوں نہیں ملتی کوئی پہلے میں کوئی دوسرے میں وفات پاجاتا ہے ۔ کامیابی اطاعت رسول ہے
0
0
0
@IstanbulIs40535
Saad khan
2 years
Reality of our world in few word . 🫡 Salute to you
@Saad50782297
Rizwan
2 years
دنیا میں ہر انسان کے تین دوست ہیں ۔ 1 پیسہ 2 رشتے دار اور دوست 3 اعمال مرگئے پیسہ کام نہیں آۓ گا ۔ قبر میں دفن ہونے کے بعد دوست کام نہیں آئینگے ۔ نیک اعمال ہی ہر انسان کا واحد دوست ہے جو جنت الفردوس تک ہماری رہنمائی کرے گا ۔ اب یہ ہم پر منحصر ہے ہم کس چیز اہمیت دیتے ہیں ۔
0
1
3
@Saad50782297
Rizwan
2 years
دنیا میں ہر انسان کے تین دوست ہیں ۔ 1 پیسہ 2 رشتے دار اور دوست 3 اعمال مرگئے پیسہ کام نہیں آۓ گا ۔ قبر میں دفن ہونے کے بعد دوست کام نہیں آئینگے ۔ نیک اعمال ہی ہر انسان کا واحد دوست ہے جو جنت الفردوس تک ہماری رہنمائی کرے گا ۔ اب یہ ہم پر منحصر ہے ہم کس چیز اہمیت دیتے ہیں ۔
0
1
1
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
🔴رفح پر حملے نے اسرائیل کے اصل خونی رنگوں کو بے نقاب کر دیا ہے،صدر ایردوان #gaza #GazaIsStarving #rafahborder #protest #studentsupport #turkiye
27
205
531
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
#کیلیفورنیا یونیورسٹی کی طالبات جنہیں #فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کی پاداش میں یونیورسٹی سے معطل کر دیا گیا ، انہوں نے بالٹی مور میں ہونے والے #اکنا کنونشن میں شرکت کی تو ہزاروں شرکا نے آزاد فلسطین کے نعروں سے پرتپاک استقبال کیا ۔ #ویڈیو 👇 #ICNA #FreePalestine #Rafah #Gaza
16
1K
2K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
اناطولیہ ، ایجیئن ، ازمیر میں ہونے والی مختلف ممالک کے 11 ہزار فوجی اہلکاروں کی تربیتی مشقیں EFES-2024 کامیابی سے مکمل ہوگئیں ۔ جھلکیاں
4
10
112
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
🔴 صدر رجب طیب ایردوان کا ترکیہ کے دفاعی صنعتی میلے کا دورہ۔
3
30
213
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
⭕ عالمی ہوا بازی کی تاریخ میں پہلی بار ترک بائرکتار ڈرون نے نئی تاریخ رقم کر دی بیرل رول پرفارم کرنے والے ہوا بازی کی تاریخ میں پہلے UCAV کی کامیاب پرواز #BayraktarTB2 ✈️ 🚀 🇹🇷
7
32
221
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
🔴 امریکہ میں #کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء نے پولیس کے حملے اور اپنے اجتماع کو منتشر کرنے کے بعد #غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بار پھر خیمے لگا کر دھرنا دے دیا #AlleyesonRafah
13
748
2K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
🔴حماس کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر جو بائیڈن کی جنگ بندی تجویز کو مثبت انداز میں دیکھ رہا ہے، اس سے 8 ماہ سے جاری جنگ رکنے کی امید پیدا ہوتی ہے جس میں 36000 سے زیادہ فلسطینی جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں شہید ہو چکے ہیں۔ #gaza #gaza_starving #gazans #GazaCeasefireNow
2
34
162
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
🔴 فرانس کے دارالحکومت #پیرس میں #فلسطین کے حق میں ریلی ۔۔ بارش کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی۔۔ مظاہرین فلسطین کی آزادی کے نعرے لگاتے رہے۔
3
426
1K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
جنگ بندی معاہدے کیلیے اسرائیل میں زبردست احتجاج
5
212
721
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
🔴 اسرائیلی فوج کے لیے بُرا دن حزب اللہ نے اسرائیل کا جدید ترین ڈرون ہرمیس 900 لبنان کے اوپر مار گرایا۔
6
261
1K
@soldierspeaks
Adil Raja
2 years
ہوشیار،خبردار!!! عمران خان سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے کمپنی کا نیا منصوبہ ملک میں مذہبی بنیاد پر دنگے فساد کروانا ہے۔ کمپنی ٹاوٹس اس کام پر تعینات کئے جاچکے ہیں!
213
4K
11K
@Saad50782297
Rizwan
2 years
دنیا کی دوڑ صرف اور صرف 3 اشیاء کے لیے ہوتی ہے دنیا کا کوئی بھی انسان ان تینوں سے باہر نہیں نکل سکتا۔ 1 دولت 2 شہرت 3 طاقت شروع میں انسان دولت کماتا ہے پھر شہرت پھر طاقت ۔ مگر ہر انسان کو تینوں نہیں ملتی کوئی پہلے میں کوئی دوسرے میں وفات پاجاتا ہے ۔ کامیابی اطاعت رسول ہے
4
3
9
@soldierspeaks
Adil Raja
2 years
استغفراللہ استغفراللہ یا اللہ ان ظالموں پر اپنا قہر نازل فرما! آمین
528
5K
13K
@TurkiyeUrdu_
ترکیہ اردو
2 years
🔴حماس فاتح قرار اسرائیلی عوام کا اعترافِ شکست! #gaza #Gaza_City #CeasefireInGazaNOWPermanently #ICJ_Breach
9
347
947
@Saad50782297
Rizwan
2 years
غریب سارا دن کام کرکے تھک کر سوتا ہے اور امیر جم جا کر اپنے آپ کو ورزش کر کے تھکا تا ہے ۔ غریب پیسے وصول کرتا ہے اور امیر جم میں پیسے ادا کرتا ہے۔
0
1
1