دنیا کا منفرد پول!
کوئی انصافی کنجوسی بلکل نا کرے کپتان کے اس پول کو دل کھول کر وائرل کریں اور اپنی محبت کا اظہار کریں!!
@TeamPakPower
#عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم
Jungle law will not work in Pakistan We strongly condemn the arrest of Imran Riaz Khan and Sheikh Rasheed
#ImranRiazKhan
#SheikhRasheed
#پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون
ٹویٹر پر آج کا سب سے منفرد پول!
اس ٹویٹ کو آج اتنا پھیلائیں کہ پٹوالشیوں کو آگ لگ جائے اور مرشد کی مقبولیت کا پتہ چل جائے انکو!
@TeamPakPower
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
ہم عید کے موقع پر قوم کے ان بیٹوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور سلام کرتے ہیں انکی جرات اور بہادری کو
شہید ارشد شریف ❤️
عمران ریاض خان 🔁
@TeamPakPower
#عید_مبارک_میرے_کپتان
انقلاب اب پاکستان کے ہر کونے میں پہنچ چکا ہے
اس طرح خان نے قوم کو جگایا کہ لوگ اب گلی محلوں میں دوسروں کو کیسے سمجھا رہے ہیں خود دیکھیں آپ لوگ ✌️
#عمران_ہی_ہوگا
#قاسم_کے_ابا
کپتان کے دو بزرگ ٹائیگرز
اعتزاز احسن 🔁
سردار لطیف کھوسہ ❤️
اس ٹویٹ کو اتنا ریٹویٹ کریں کہ ان دو ٹائیگرز تک پہنچ جائے
@TeamPakPower
#عید_مبارک_میرے_کپتان
اسپیکر: انگریزی میں بات کریں
علی محمد خان: ہم پاکستان کے پڑھے لکھے لوگ ہیں ٹاٹوں پہ بیٹھ کر پڑھے ہیں ہم
میں تو اردو میں بات کرونگا
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
پاکستان کے ان بہادر بیٹوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یہ ٹویٹ ہے
اس ٹویٹ کو اتنا پھیلائیں کہ ٹویٹر پر آج ہر کسی کو پتہ چل جائے کہ عوام کتنا پیار کرتی ہے اپنے ہیروز سے!.
#ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان
عمران خان عالمی سطح کا لیڈر ہے، خان کا مقابلہ بھی اسکے برابر کے شخص سے ہی ہو سکتا ہے۔
بتاؤ پاکستانیوں امت مسلمہ کا لیڈر کون ہے ؟
@TeamPakPower
#کپتان_میرا_فار_سیل_نہیں
عمران خان نے زندگی کے ہر میدان میں پاکستان کا نام روشن کیا چاہے کھیل ہو یا سیاست۔
اپنے کپتان کے جنم دن کے آنے کی خوشی میں اس ٹویٹ کو اتنا پھیلائیں کہ ٹویٹر پر آج ریکارڈ بن جائے
#سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان
True Fighter Of Pakistan nation and all time Best leader in the history of Pakistan
I am Agree
"If you Agree Then RETWEET!!
#چلتارھےیہ_کارواں
#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
#وہ_پھر_آ_رہا_ہے