یا اللہ اس بابرکت مہینے کے صدقہ تمام امت مسلمہ پر رحم فرما یا اللہ ہم تو غیب کا علم نہیں جانتے مگر تو ہر راز سے واقف ہے میرے لیڈر کے دشمنوں کے تمام ناپاک ارادوں کو ناکام بنا
آمین
سب امین کہتے جائیں اور دعا میں شامل ہوں 😍
السلام علیکم صبح بخیر
کیسے ہیں سب پیارے انصافینز 🫶🫶