Hina Parvez Butt
@hinaparvezbutt
Followers
3M
Following
14K
Media
24K
Statuses
88K
MPA @pmln_org, A Mother, Philanthropist, Entrepreneur ,Young Global Leader 2016 @wef , LUMS Alumna, @jang_akhbar , @DailyTimesPak Columnist.
Lahore
Joined May 2013
Social media trolling and institutionalised harassment is something that most women with a strong point of view have to face. But trolls don't realise that they are only making you stronger. Thank you so much Saira for this wonderful piece @cheenaagha @dailytimespak
8K
2K
12K
کامونکی میں دیور نے خاتون پر بدترین تشدد کیا، پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،میں آج متاثرہ خاتون زینب بی بی کے والدین کے گھر گئی۔ ان کا حوصلہ بڑھایا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔خواتین پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا
10
42
171
پنجاب حکومت کی خواتین کے لئے شاندار پنک وین سروس، پولیس اور ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے خواتین کے لیے محفوظ اور آسان نظام متعارف کروا دیا، پنک وین خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس، ایف آئی آر، کریکٹر سرٹیفیکیٹ سمیت دیگر سہولیات فراہم کرے گی، خواتین کو ٹریفک دفاتر کے چکر لگانے سے نجات مل گئی،
16
48
139
فیصل آباد میں غیرت کے نام پر بہن کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم 24 گھنٹے کے اندر گرفتار
7
28
204
وزیراعلی پنجاب کو سلیوٹ جنہوں نے ان غریب بچیوں کی نا صرف باعزت طریقے سے شادی کرائی بلکہ ان کچھ ضروری سامان اور کیش کی مدد بھی کی، وزیراعلی ��ریم نواز واقعی ایک ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں۔۔❤️
36
156
585
شوہر سے دوسرے نکاح کی خواہش مند خاتون کا مرد ساتھیوں کے ہمراہ پہلی بیوی پر تشدد افسوسناک ہے، میں نے مصطفی آباد جا کر متاثرہ خاتون رقیہ امجد سے ملاقات کی اور پولیس کو ہدایت دی ہے کہ تمام ملزمان کو فوری گرفتار کر کے انصاف یقینی بنایا جائے۔خواتین پر تشدد کسی صورت بھی برداشت نہیں
40
52
243
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا محفوظ پنجاب ویژن: چنیوٹ میں موبائل پولیس سٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کا آغاز، یونٹ گھر کی دہلیز پر شہریوں کو ایف آئی آر اندراج، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر سروسز فراہم کرے گا
23
57
192
آج ہم نے پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی میں اپنی لیڈر مریم نواز صاحبہ کی سالگرہ منائی، مریم نواز صاحبہ نے محنت اور لگن سے پنجاب کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا، اللہ انہیں مزید ترقی اور خوشحالی عطا کرے کہ وہ پاکستان کی مزید خدمت کر سکیں ❤️
25
101
313
Premium men’s jewelry that elevates every fit. Black Friday deals live now!
0
2
11
سالگرہ مبارک میری لیڈر، اللہ آپکو مزید کامیابیوں سے نوازے، اور زندگی کی ہر خوشی عطا کرے، انتہائی کم عرصے میں آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ صوبے کی بہترین وزیراعلی ہیں، آپ نے صرف ڈیڑھ سال میں پنجاب کی صورتحال بدل کر رکھ دی، پنجاب کے عوام کو آپکو دعائیں دیتے ہیں #HBDCMMARYAM
251
209
1K
سر گنگا رام ہسپتال کا دورہ کیا اور خواتین کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی کیلئے پنک موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ کے حوالے سے آگاہی تقریب میں شرکت کی۔وزیراعلی مریم نواز کا وعدہ وفا ہوا، اب مظلوم خواتین کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف ملے گا
18
43
174
سالگرہ مبارک میری لیڈر، اللہ آپکو مزید کامیابیوں سے نوازے، اور زندگی کی ہر خوشی عطا کرے، انتہائی کم عرصے میں آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ صوبے کی بہترین وزیراعلی ہیں، آپ نے صرف ڈیڑھ سال میں پنجاب کی صورتحال بدل کر رکھ دی، پنجاب کے عوام کو آپکو دعائیں دیتے ہیں #HBDCMMARYAM
251
209
1K
Design's best trendspotter is @ridd_design. - He drives industry dialog with @joindiveclub - He changes the way designers work with @getinflight - He spotlights designers, tools and trends early I spent two days with him to learn how he does it. One of the most important
50
43
296
کیا کوئی تصور کر سکتا تھا کہ سپیشل بچوں کیلئے پنجاب میں تمام سہولتوں کے ساتھ اتنے زبردست سکول بنائے جائیں گے؟ کوئی شک نہیں کہ ہماری وزیراعلی ہر segment پر توجہ دے رہی ہیں، قسم سے سپیشل بچوں کے یہ سکول دیکھ کر دل خوش ہو گیا، وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں ثانیہ عاشق نے جس طرح سے
26
101
388
لاہور میں سابق شوہر کی جانب سے خاتون سے زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر میں نے متاثرہ خاتون کے گھر کا دورہ کیا اور خاتون کو دلاسہ دیا، انشاللہ خاتون کو ہر صورت انصاف ملے گا پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم نقاش مقصود کو گرفتار کر لیا،
11
36
190
شیخوپورہ میں جعلی عامل کا جن نکالنے کے بہانے 17 سالہ لڑکی پر تشدد ، ویڈیو منظر عام پر آنے پر جعلی عامل کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔پولیس جعلی عامل کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے انشااللہ جلد سلاخوں کے پیچھے ہوگا
17
90
308
لاہور میں باپ بیٹی کو قتل کرنے والے تین مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
11
31
208
لاہور: مرغزار میں طالبات کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار، دوسرا فرار، ملزمان نے طالبات کو ہراساں کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ بھی کی۔۔ یہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت ہے یہاں ہراساں کرنے والا چند منٹوں میں جیل میں ہوگا
19
339
1K
وطن کے پانچ بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کر کے 25 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔۔ یہ بہادر بیٹے ہمارے سر کا تاج ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت یہ دھرتی قائم ہے
31
146
575
وزیراعلی مریم نواز کے وژن کی تکمیل کیلئے پنک موبائل پولیس سٹیشن وین شجاع آباد کے علاقے چھجو شاہ پہنچ گئی۔ موبائل پولیس سٹیشن نے دیہی خواتین کو انکے گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس فراہم کئے، خواتین وزیر اعلی پنجاب کی مشکور
16
58
197
ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور ��ر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔
21
48
173