RANA SHAHID 💓💓 💓PTI💓
1 year
#محفل_سخن
شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ھے۔
اسکادوسرا تعارف اسکےالفاظ ہیں۔
اپنا دوسرا تعارف مکمل کرلو،
اتنامکمل کہ لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں۔ جب بولو تو محبتوں کی سلطنت کےبادشاہ بن جاؤ۔
کیونکہ زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ھے،
جس میں محبت کاجواب محبت سےملے۔