MudFrd Profile Banner
Mudassar Farid Awan Profile
Mudassar Farid Awan

@MudFrd

Followers
16K
Following
154K
Media
769
Statuses
82K

The Road To Success Is Always Under Construction🎯🏅♥️

Not Found
Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
26 days
ہائے @grok ذرا یہ تصویر کے پیچھے برج خلیفہ کا ویو سیٹ کرنا پلیز۔
2
1
1
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
3 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! فکر نہ کرو، اللّٰه پاک ایسا وقت بہت جلد لائے گا جب تم اپنی آنکھوں سے اپنے لیے معجزے ہوتے دیکھو گے۔ *انشاءاللّٰه* ❤️ صبح بخیر۔
1
0
2
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
8 days
*اے اللہ!* جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
0
0
1
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
16 days
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوائیں، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔ آمین، یا رب العالمین!
0
0
2
@peterschweizer
Peter Schweizer
16 hours
Terror-linked groups tied to 9/11 are now helping fund members of Congress. That's just the beginning. "The Invisible Coup: How American Elites and Foreign Powers Use Immigration as a Weapon" is available now.
0
4
18
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
18 days
*اے ہمارے مہربان رب!* ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ Good morning 🌅
0
0
1
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
29 days
اے اللہ! ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ آمین، یا ربّ العالمین!
0
0
2
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
1 month
*اے اللہ!* جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
0
0
1
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
1 month
اے اللہ! یہ مبارک جمعہ ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے، ہماری دُعاؤں کو اپنی رحمت سے قبول فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، ہمارے رزق میں خیر و برکت فرما، ہماری زندگی کو نیکیوں سے بھر دے، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تُو راضی ہے۔ آمین، یا ربّ العالمین!
0
0
1
@EpochTimes
The Epoch Times
25 days
Days before Christmas, President Trump declared The New York Times “a serious threat to the National Security of our Nation,” accusing the paper of “lies and purposeful misrepresentations.” Think it's an overstatement? Read more👇
0
19
107
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
1 month
اے اللہ! ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما دے۔ آمین، یا ربّ العالمین!
1
0
1
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
1 month
*اے مالکِ کن فیکون!* ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لئے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکو��، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
1
0
2
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
2 months
*اے اللہ!* جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
1
0
1
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
2 months
اے اللہ! ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ آمین، یا ربّ العالمین!
0
0
1
@LeyzaSt
Leyza
2 months
Enchant your guests with this Cat Door Frame Decoration — a charming, artistic accent that instantly transforms any doorway. A beautiful, unique gift everyone will adore.
0
2
68
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
2 months
If you want to be Successful,you must Respect one rule, Never lie to yourself.
0
0
0
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
2 months
*اے اللہ!* تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
0
0
0
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
2 months
اے اللہ! ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔ آمین، یا ربّ العالمین!
0
0
0
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
2 months
Be proud of yourself. No one knows the battles you've fought in silence. GOOD MORNING 🌄
1
1
1
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
2 months
Be Strong, but not Rude. Be Kind, but not weak. Be Humble, but not Shy. Be Proud, but not Arrogant.
0
0
0
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
2 months
*اے اللہ!* ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو، رزق ہو، سکون ہو، اور تیری رضا ہو۔ ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور تکبر سے پاک فرما دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
0
0
0
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
2 months
*اے اللہ!* ہمیں اتنا بدل دے یہاں تک کہ تو ہم سے محبت کرنے لگے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
1
1
3
@MudFrd
Mudassar Farid Awan
2 months
*اے اللہ!* جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*
0
0
1