0_zenu Profile Banner
HOORAIN Profile
HOORAIN

@0_zenu

Followers
3K
Following
7K
Media
3
Statuses
8K

Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@zubida82464
Zubida Andleeb
7 months
🌹اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 "رشتہ ہو یا فالو... اگر نیت صاف ہو تو لوٹ کر ضرور آتا ہے۔ آپ خلوص سے فالو کریں، ان شاءاللّٰہ محبت بھرا فالو بیک ضرور ملے گا۔" 🌸 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مسکراہٹ بھی صدقہ ہے، اور ایک دوسرے سے محبت ایمان کی نشانی ہے۔" (ترمذی)
56
7
101
@f_a_t_m_344
Fatima
7 months
السلاَم عليْكُم ورحمَةاللهِ وبركاتُه صبح بخیر 🌺🌹 سخت کلامی کا جواب نرمی سے دینا بڑے کمال کی بات ہوتی ہے اور برداشت کی یہ صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے اے اللّه تو ہمیں توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں آمین ثم آمین 🤲🏻
82
10
152
@Awan_M12
𝔸𝕨𝕒𝕟
7 months
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ 🌴 اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍ 🤲 جمعہ مبارکہ🌹🌾
44
125
1K
@95gkp
🎀 AYESHA 🎀
7 months
الســـلام وعلیـــکم ورحــمۃ اللــہ وبرکاتــہ ۔!! صبح بخیر 🌹 اللّٰہ پاک سے دُعا ہے آپ لوگ جہاں بھی رہیں خوش رہیں مسکراتے رہیں الله سبحانه و تعالى آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے اور آپ کو دنیا و آخرت کی بہترین نعمتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
111
32
246
@Asmaraii1
AسmA رAi
7 months
السلام علیکم 🥀 صبح بخیر💞 پوچھا گیا کہ: "رحم" اور "کرم" میں کیا فرق ہے۔ جواب ملا کہ: "جو طلب پر مل جائے وہ رحم ہے" اور "جو بغیر طلب کے مل جائے وہ کرم ہے" دعا ہے کہ: اللہ رب العزت ہم سب کو اپنےرحم و کرم سے نوازے۔آمین
78
23
214
@_3aman
امان اللہAman ullah
7 months
﷽ السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین
84
29
122
@Gul_eRana
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌹حضرت محمد 🌹 ﷺ 🌹 نے فرمایا 🌹جو مسلمان کسی بھی تکلیف میں گرفتار 🌹ہوتا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ اُس کی وجہ سے اُس 🌹کے گناہ ایسے جھاڑ دیتا ہے جیسے درخت 🌹کے پتے جھڑ جاتے ہیں ...!!!
81
14
245
@_Jasmine001
JASMINE💛✨💛
7 months
💝 Ya ALLAH ! I'm tired, but I have You 🥰 help me 🥹🙏
12
37
654
@95gkp
🎀 AYESHA 🎀
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
98
28
262
@HastiViews
ہستی
7 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ🌹 صبح بخیر دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپکو طویل عمر ، صحتمند زندگی دنیا اور آخرت میں خیر و عافیت عطاء فرمائے اور آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے آمین یا رب العالمين زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے 🌹
116
17
166
@95gkp
🎀 AYESHA 🎀
7 months
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما آمین یارب العالمین 🤲
108
42
205
@MyaAbrar
Ãbrãr Ãnjūm
7 months
مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے 🌼🤍
5
2
6
@ztb437
ملک بابر
7 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ , صبح بخیر , "الحُسَیْنٌ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْ الحُسَیْنٍ ، اَحَبَّ اللّٰہُ مَنْ اَحَبَّ حُسَیْنًا" "حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللّٰه تعالٰی اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت رکھتا ہے." (جامع ترمذی---3775)
35
15
58
@_Jasmine001
JASMINE💛✨💛
7 months
💛 سبحان اللہ العظیم وبحمدہ 🥰 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰 🌻 السلام علیکم صبح بخیر 🌻
76
43
341
@MyaAbrar
Ãbrãr Ãnjūm
7 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ⭐️ #درود_وسلام صبح بخیر 🤍 اللہ اپنےاحکامات کی پابندی کرنےاورسرورِ کونین دلبروجاناں محمدﷺ️کےسنتوں کا پیکر بنادےاورہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطافرماجس سےآپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین 🧡⁂༺םבםבﷺ༻⁂🧡
28
10
45
@95gkp
🎀 AYESHA 🎀
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر یا اللہ رب العزت، ہم پر اپنا کرم فرما، ہمیں پختہ عقیدہ ، ایمان خالص اور صالحہ اعمال کی توفیق عطا فرما. ہمیں سنت رسول اللہﷺ پر عمل کرنے اور حقوق العباد صحیح طور پر ادا کرنے توفیق عطا فرما. آمیــن دورد پاک پڑھ لیں
100
32
313
@95gkp
🎀 AYESHA 🎀
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے اللہ بے شک تو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتا ہے ۔ اے اللہ! ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہمارے عمل کو ریا و نمود سے، اور ہماری زبان کو جھوٹ سے۔ اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
118
43
326
@nor4rh
💥Nor elrhman💥
7 months
53
58
72
@MyaAbrar
Ãbrãr Ãnjūm
7 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائےروزمحشرعرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💚🩶فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه🩶💚 💚🩶םבםבﷺ🩶💚 صبح بخیر 🤍
49
14
57
@Awan_M12
𝔸𝕨𝕒𝕟
7 months
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ 🤲🌿 السلام علیکم صبح بخیر🌴
44
41
228