Ranaiqbal Profile Banner
Ranaiqbal Profile
Ranaiqbal

@ranaiqbal3812

Followers
7,962
Following
6,996
Media
2,028
Statuses
7,732

Mohammdirana+ darwesh nagri+azaneqalandar+alhakeem وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود ہوتي ہے بندہ مومن کي اذاں سے پيدا

Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo بہت جلد ان شاء اللہ
Tweet media one
7
9
26
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo وہ مرد قلندر ہے نشاں اس کا خودی ہے خوددار ہے ایسا کہ گماں اس کا خودی ہے
Tweet media one
2
6
15
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo علی امین خان گنڈا پور دوبارہ کے پی کے کا صدر منتخب ہوا مبارکہ❤❤
1
7
15
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo مشکوٰۃ المصابیح کتاب: افعال حج کا بیان باب: افعال حج کا بیان حدیث نمبر: 2509 ترجمہ: ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ رمضان میں عمرہ کرنا (ثواب کے لحاظ سے) حج کے برابر ہے۔‘‘ متفق علیہ۔
Tweet media one
5
2
13
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 83 المطففين آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِيۡنَ ۞ ترجمہ: ناپ اور تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے
Tweet media one
4
1
11
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo لگتا ہے سٹیٹ بنک میں بھی کوٸی سی ای سی پی سکندر سلطان راجہ بیٹھا ہواہے دس کے نوٹ کو 110 بنا دیا
Tweet media one
0
2
11
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة آیت نمبر 65 ترجمہ: اگر (اِس سرکشی کے بجائے) یہ اہل کتاب ایمان لے آتے اور خدا ترسی کی روش اختیار کرتے تو ہم اِن کی برائیاں اِن سے دور کر دیتے اور ان کو نعمت بھری جنتوں میں پہنچاتے
Tweet media one
2
1
8
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#x_promo غمیں نہ ہو کہ بہت دَور ہیں ابھی باقی نئے ستاروں سے خالی نہیں سِپہرِ کبود
Tweet media one
2
4
10
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
3 months
#X_promo صحیح بخاری حدیث نمبر: 3601 نمازوں میں ایک نماز ایسی ہے کہ جس سے وہ چھوٹ جائے گویا اس کا گھربار سب برباد ہوگئے۔ (اور وہ عصر کی نماز ہے)
Tweet media one
2
3
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo کِیا گیا ہے غلامی میں مبتلا تجھ کو کہ تجھ سے ہو نہ سکی فقر کی نگہبانی
Tweet media one
1
1
7
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo بیرسٹر گوہر علی بلامقابلہ چیئرمین منتخب👉
1
7
9
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#x_promo سورۃ نمبر 15 آیت نمبر 49 ترجمہ: (اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں
Tweet media one
4
2
8
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 48 ترجمہ: اُس شہر میں نو(9) جتھے دار تھے جو ملک میں فساد پھیلاتے اور کوئی اصلاح کا کام نہ کرتے تھے
Tweet media one
1
0
9
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo ن لیگ کو عوام دوتہاٸی سے جتاٸے گی 😂😂😂 آج عطا طارڑ کو بھی بلا مقابلہ ایم این اے بنا دیا گیا ۔ اب کمپنی کیا کرے گی؟
2
6
7
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
4 months
#X_promo یہ ہے خلاصۂ علم قلندری کہ حیات خدنگ جستہ ہے لیکن کماں سے دور نہیں فضا تری مہ و پرویں سے ہے ذرا آگے قدم اٹھا یہ مقام آسماں سے دور نہیں
Tweet media one
1
2
8
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#X_promo مَیں کارِ جہاں سے نہیں آگاہ، و لیکن اربابِ نظر سے نہیں پوشیدہ کوئی راز کر تُو بھی حکومت کے وزیروں کی خوشامد دستور نیا، اور نئے دَور کا آغاز معلوم نہیں، ہے یہ خوشامد کہ حقیقت کہہ دے کوئی اُلّو کو اگر ’رات کا شہباز‘!
Tweet media one
0
1
9
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
6 months
#X_promo اک ذرا زحمت کبھی فرمائیے اپنی طرز ناز تو سمجھائیے ہم کو اپنا ضبط تو معلوم ہے آپ بھی حد ستم بتلائیے نٸی ویڈیو تو چلادی آپ نے اس پرانی ویڈیو پہ بھی تو غور فرماٸیے
1
10
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 days
#x_promo بےایمانوں کے جھرمٹ میں 6 ایماندار ججز آپ کا احسان قوم کبھی نہیں بھولے گی ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
Tweet media one
2
1
9
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
6 months
#X_promo اپنے پی ٹی آٸی کےدوستوں سےگذارش کرتاہوں کہ اس دور ناپرساں میں کسی پٹواری سے بحث ہرگز نہ کریں کیونکہ بحث اس کے ساتھ کی جاتی ہے جس سے سمجھنے کی کوٸی توقع ہوتی ہے جو بندہ آج بھی شریف فیملی کوشریف اورملک کاخیر خواہ سمجھتا ہے اب اسےسمجھانےکا کوٸی فاٸدہ نہیں اور نہ ہی اس👇
3
9
7
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo کیا یہ موازنہ درست ہے؟
Tweet media one
1
7
8
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#X_promo اللہ کے ساتھ کی دعا الانبیاء 89 رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ اے پروردگار، مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے
Tweet media one
5
1
7
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
3 months
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 119 ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو
Tweet media one
4
0
8
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 12 ترجمہ: اور اسی نے تمہارے لیے رات اور دن اور سورج اور چاند کو کام میں لگایا۔ اور اسی کے حکم سے ستارے بھی کام میں لگے ہوئے ہیں۔ سمجھنے والوں کے لیے اس میں (قدرت خدا کی بہت سی) نشانیاں ہیں
Tweet media one
4
3
8
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#X_promo مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر: 5623 (جنت میں)ایک اعلان کرنے والا اعلان کرے گا:’اب تم صحت مند ہی رہو گے کبھی بیمار نہیں ہو گے، تم ہمیشہ زندہ رہو گے کبھی مرو گے نہیں، ہمیشہ جوان رہو گے کبھی بوڑھے نہیں ہو گے،اور تم ہمیشہ خوشحال رہو گے کبھی بدحال نہیں ہو گے۔‘‘ رواہ مسلم۔
Tweet media one
2
1
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo لییہ میں ایک اور ن لیگی امیدوار نے جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوے عوام سے ووٹ مانگے ۔ اور عوام نے اس کو موقع پر ہی ایم این اے بنا دیا
2
6
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 14 ابراهيم آیت نمبر 29 ترجمہ: (وہ گھر) دوزخ ہے۔ (سب ناشکرے) اس میں داخل ہوں گے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے
Tweet media one
1
0
7
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر: 5107 ترجمہ: رسول اللہﷺ نے فرمایا:جس شخص کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہو گا وہ جہنم میں نہیں جائے گا اور جس شخص کے دل میں رائی کے دانے کے برابر تکبر ہو گا وہ جنت میں نہیں جائے گا۔ رواہ مسلم
Tweet media one
0
2
7
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 172 ترجمہ: اے اہل ایمان جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تم کو عطا فرمائیں ہیں ان کو کھاؤ اور اگر خدا ہی کے بندے ہو تو اس (کی نعمتوں) کا شکر بھی ادا کرو
Tweet media one
1
1
7
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
4 months
#x_promo یہ پٹواریوں کا قاٸد جہاز میں بیٹھ کر کیا کر رہا ہے؟
2
5
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo اے گردش ایام ہم سے بے سود نہ الجھ ہم نے ہر رنگ میں جینے کی قسم کھائی ہے ...
Tweet media one
0
7
7
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
6 days
#X_promo کیا سچ واقعی کڑوا ہوتا ہے؟ ایک بادشاہ نے خواب میں اپنے تمام دانت گرتے ہوے دیکھے ۔ صبح نجومی سے تعبیردریافت کی تو نجومی نے کہا آپ کا سارا خاندان آپ کی آنکھوں کے سامنے مرے گا۔بادشاہ کو غصہ آیا اور نجومی کو پھانسی پہ چڑھا دیا ۔ دوسرا نجومی بلایا گیا جو کہ پہلے نجومی 👇
Tweet media one
1
2
7
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#x_promo القرآن - سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 18 ترجمہ: بلکہ ہم سچ کو جھوٹ پر کھینچ مارتے ہیں تو وہ اس کا سر توڑ دیتا ہے اور جھوٹ اسی وق�� نابود ہوجاتا ہے۔ اور جو باتیں تم بناتے ہو ان سے تمہاری ہی خرابی ہے
Tweet media one
1
1
7
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
6 months
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن، تم ہو نہیں جس قوم کو پروائے نشیمن، تم ہو بجلیاں جس میں ہوں آسُودہ، وہ خرمن تم ہو نیا انٹرویو تو واٸرل کر دیا یہ پرانے بیانات کہاں جاٸیں گے؟ کاش کوٸی عقل ہوتی کوٸی شعور ہوتا! 😫
Tweet media one
1
11
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
6 months
جب اپنا قافلہ عظم و یقیں سے نکلے گا پھر آسماں کا سورج وہیں سے نکلے گا میری زمیں مجھے ایڑیاں رگڑنے دے مجھے یقیں ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا
Tweet media one
3
3
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#X_promo شجر ہے فرقہ آرائی، تعصّب ہے ثمر اس کا یہ وہ پھل ہے کہ جنّت سے نِکلواتا ہے آدم کو
Tweet media one
1
4
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 78 ترجمہ: اور خدا (کی راہ) میں جہاد کرو جیسا جہاد کرنے کا حق ہے .....
Tweet media one
2
3
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
3 months
#X_prom کمپنی کی پلاننگ ہے کہ الیکشن سےپہلےخان کو سزا سنا دی جاٸے تاکہ عوام میں یہ تاثر جاٸے کہ پی ٹی آٸی کا جیتنا ناممکن ہے اس لیے اسے ووٹ دینےکا کیافاٸدہ؟ بھلے یہ سزا اپیل میں پہلی پیشی پر ہی ختم ہوجاۓ تم دل شکشتہ نہ ہو اور نہ ہی غم کرو غ��لب تم ہی رہوگے اگر تم مومن ہو القرآن
1
3
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب آیت نمبر 70 يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَقُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِيۡدًا ۞ ترجمہ: مومنو خدا سے ڈرا کرو اور بات سیدھی کہا کرو
Tweet media one
0
4
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
29 days
#X_promo شیرافضل مروت اُس وقت میدان میں نکلا جب پارٹی کے تمام لیڈران خوفزدہ ہو کر انڈر گراٶنڈ چلے گۓ تھے اور لگتا تھا کہ اب کوٸی آواز عمران خان کی حمایت میں بلند نہیں ہوگی ۔اس شخص کی قربانیوں کو بھلایا نہیں جا سکتا ۔عوام میں بھی اس کو بہت زیادہ پذیراٸی ملی اتنی بلندی پر پہنچ👇
Tweet media one
1
3
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
3 months
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 67 ترجمہ: ان سے سرکشی کرتے، کہانیوں میں مشغول ہوتے اور بیہودہ بکواس کرتے تھے
Tweet media one
2
2
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
20 days
#x_promo مردہ دیس کے مردہ لوگ ہمارے ملک میں ایسے لوگ بھی پاٸے جاتے ہیں جو اپنے ہی ملک میں اس را ٸی ل مردہ باد کا نعرہ نہیں لگا سکتے اپنے فلس3ی بھاٸیوں کے حق میں کوٸی ریلی نہیں نکال سکتے وہ بھی ایرانی حملوں کا مزاق اڑا رہے ہیں ۔
0
3
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
6 months
صحیح بخاری حدیث نمبر: 3189 عبداللہ بن عباس ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ کے دن فرمایا تھا، اب (مکہ سے) ہجرت فرض نہیں رہی۔ البتہ جہاد کی نیت اور جہاد کا حکم باقی ہے۔ اس لیے جب تمہیں جہاد کے لیے نکالا جائے تو فوراً نکل جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
0
5
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 171 ترجمہ: جو لوگ کافر ہیں ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جو کسی ایسی چیز کو آواز دے جو پکار اور آواز کے سوا کچھ سن نہ سکے۔ (یہ) بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں کہ (کچھ) سمجھ ہی نہیں سکتے
Tweet media one
0
0
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo مجھ کو بھی نظر آتی ہے یہ بوقلمونی وہ چاند، یہ تارا ہے، وہ پتھر، یہ نگیں ہے دیتی ہے مری چشم بصیرت بھی یہ فتوی وہ کوہ، یہ دریا ہے، وہ گردوں، یہ زمیں ہے حق بات کو لیکن میں چھپا کر نہیں رکھتا تو ہے، تجھے جو کچھ نظر آتا ہے، نہیں ہے!
Tweet media one
2
0
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo ہم بڑے شوق سے ترکی ڈرامے دیکھ رہے ہیں اور ہم منتظر ہیں کہ کوٸی ارطغرل عثمان یا ایوبی پاکستان آٸے اور ہمیں ان چوروں لٹیروں اور غداروں سےنجات دلا کر آزاد پاکستان بنا کر دے گا ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
3
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
6 months
غیرت زدہ تو ڈوب گیا ایک بوند میں بے غیرتوں کو کوئی سمندر نہیں ملا
1
1
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#x_promo القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 244 وَقَاتِلُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَاعۡلَمُوۡٓا اَنَّ اللّٰهَ سَمِيۡعٌ عَلِيۡمٌ ۞ ترجمہ: اور (مسلمانو) خدا کی راہ میں جہاد کرو اور جان رکھو کہ خدا (سب کچھ) جانتا ہے
Tweet media one
0
0
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo اس شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو اس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں
Tweet media one
0
5
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#X_promo سَو کام خوشامد سے نکلتے ہیں جہاں میں دیکھو جسے دنیا میں خوشامد کا ہے بندا
Tweet media one
0
0
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 25 الفرقان آیت نمبر 52 فَلَا تُطِعِ الۡكٰفِرِيۡنَ وَ جَاهِدۡهُمۡ بِهٖ جِهَادًا كَبِيۡرًا ۞ ترجمہ: لہذا (اے پیغمبر) تم ان کافروں کا کہنا نہ مانو، اور اس قرآن کے ذریعے ان کے خلاف پوری قوت سے جدوجہد کرو۔ تشریح۔ قرآن کے ذریعے سے یعنی قرآن کو سمجھو 👇
Tweet media one
1
2
6
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo کنزالعمال حدیث نمبر: 7709 غصہ نہ ہوا کر کیونکہ غصہ خرابی (عقل) کا باعث ہے۔ (ابن ابی الدنیا فی ذم الغضب عن رجل)
2
0
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
6 months
تاریخ شاہد ہےکہ باطل ہمیشہ تمام باطل قوتوں کے ساتھ اتحاد کر کے اپنی پوری طاقت کے ساتھ حق پر حملہ آور ہوتا آیاہے اور بظاہر یہی لگتا ہےکہ اب حق مٹ جاٸیگا اور باطل غالب آجاٸیگا لیکن اللہ تعالیٰ کاسچا فرمان ہمیشہ سچ ثابت ہوتا آیا ہےکہ”حق آ گیا اور باطل مٹ گیاباطل تو تھا ہی مٹنے والا“
Tweet media one
0
1
3
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 68 قُلۡنَا لَا تَخَفۡ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡاَعۡلٰى ۞ ترجمہ: ہم نے کہا : ڈرو نہ��ں، یقین رکھو تم ہی تم سربلند رہو گے۔
Tweet media one
1
3
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo آج پاکستان کی یہ حالت ہوچکی ہے بقول شاعر بولوں اگر میں جھوٹ تو مر جائے گا ضمیر کہہ دوں اگر میں سچ تو مجھے ماردینگے لوگ
1
2
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
2 months
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 111 ترجمہ: خدا نے مومنوں سے ان کی جانیں اور ان کے مال خرید لیے ہیں (اور اس کے) عوض ان کے لیے بہشت (تیار کی) ہے۔ یہ لوگ خدا کی راہ میں لڑتے ہیں تو مارتے بھی ہیں اور مارے بھی جاتے ہیں بھی ہیں۔ یہ تورات اور انجیل اور قرآن میں 👇
Tweet media one
1
0
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
26 days
#X_promo ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمہارا کئی بار دھڑکنوں نے تمہیں پیار سے پکارا
2
0
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
4 months
#X_promo اور قوم نے اپنے حقیقی لیڈر کو پہنچان لیا ظلمت کے اس گھٹا ٹوپ اندھیرے میں جہاں ہر طرف سے ڈراٶنی آوازیں سناٸی دے رہی ہیں اس کے باوجود قوم خوف کے تمام بت توڑتے ہوے اپنے لیڈر کی حمایت میں میدان میں آ چکی ہے
0
2
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo حق کی خاطر ظلم کے خلاف نبرد آزما لوگوں کو اس آیت سے حوصلہ ملتا ہے اور وہ تھکے ہارے ہوے بھی پھر سے تازہ دم ہوجاتے ہیں
Tweet media one
1
2
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 1 ترجمہ: لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو۔ کہ قیامت کا زلزلہ ایک حادثہٴ عظیم ہوگا
3
0
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo صحیح بخاری حدیث نمبر: 2009 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے رمضان کی راتوں میں (بیدار رہ کر) نماز تراویح پڑھی، ایمان اور ثواب کی نیت کے ساتھ، اس کے اگلے تمام گناہ معاف ہوجائیں گے۔
0
0
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
4 months
#X_promo 75 سال سے یہ بوڑھا جس کا نام پاکستان ہے اس بوجھ کو کھینچ رہا ہے یہ کب اس کی جان چھوڑے گا؟
Tweet media one
0
2
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo توڑ ڈالے گی یہی خاک طلسم شب و روز گرچہ الجھی ہوئی تقدیر کے پیچاک میں ہے
Tweet media one
0
1
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo لیکن مجھے پیدا کیا اس دیس میں تو نے جس دیس کے بندے ہیں غلامی پہ رضا مند
Tweet media one
0
2
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے تری پرواز لولاکی نہیں ہے یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری تری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے!
Tweet media one
1
3
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
4 months
#X_promo یہ نصیب کی ہیں باتیں کہ چلے ہیں سوئے مقتل جو قلم جھکا کے لکھتے تو گلے میں ہار ہوتا
1
1
3
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 31 لقمان آیت نمبر 23 ترجمہ: اب جو کفر کرتا ہے اس کا کفر تمہیں غم میں مبتلا نہ کرے، انہیں پلٹ کر آنا تو ہماری ہی طرف ہے، پھر ہم انہیں بتا دیں گے کہ وہ کیا کچھ کر کے آئے ہیں یقیناً اللہ سینوں کے چھپے ہوئے راز تک جانتا ہے
Tweet media one
1
0
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
6 months
کوٸی دیکھ کر جل گیا کسی نے دعا دی
0
2
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo دے ولولۂ شوق جسے لذّتِ پرواز کر سکتا ہے وہ ذرّہ مہ و مہر کو تاراج مہ و مہر: چاند اور سورج تاراج: تباہ و برباد کرنا مطلب: اگر ایک ذرہ بھی ارادہ کر لے کہ وہ پرواز کرے گا اور اس کے پیچھے اس کا شوق اور ولولہ بھی کارفرما ہو تو وہ ذرہ چاند اور سورج کو مسخر کر سکتا ہے ۔
Tweet media one
0
2
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
24 days
#x_promo القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة آیت نمبر 24 ترجمہ: وہ بولے کہ موسیٰ! جب تک وہ لوگ وہاں ہیں ہم کبھی وہاں نہیں جا سکتے (اگر لڑنا ہی ضرور ہے) تو تم اور تمہارا خدا جاؤ اور لڑو ہم یہیں بیٹھے رہیں گے تشریح۔ کیسی عجیب قوم تھی؟ سات قسم کے معجزے موسیٰ علیہ السلام نے فرعونیوں 👇
1
2
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
3 months
#x_promo الیکٹرانک میڈیا پر بڑے بڑے جغادری آ کر تبصرہ کر رہے ہیں ��وضوع ہوتا ہے کہ پی ٹی آٸی کیسے جیتی؟ کوٸی کہتا ہے ن لیگ کا ووٹر گھر سے نہیں نکلا کوٸی کہتا ہے میاں صاحب نے جلسے کم کیے۔ سیدھی بات نہیں کرتے کہ بے غیرتوں کے مقابلے میں ایک غیرتمند آ گیا ہے۔
Tweet media one
0
0
5
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
3 months
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 8 الأنفال آیت نمبر 73 ترجمہ: کافر آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں، اگر تم نے ایسا ( جہاد)نہ کیا تو ملک میں فتنہ ہوگا اور زبردست فساد ہو جائے گا
Tweet media one
0
2
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
4 months
#X_promo وکلا نے RO اور نا معلوم افراد کی پٹائ کردی کاغذات نامزدگی نا جمع کرنے پر وکلاء نے RO کی پٹائ کردی ساتھ موجود نا معلوم افراد جو کاغذات چھیننے کی کوشش کر رہے تھے اسکی بھی پٹائ کردی۔ سب کو اس طرح مزاحمت کرنی ہوگی اور ان کو سبق سکھانا ہوگا۔
2
3
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
5 months
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 139 وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ ۞ ترجمہ: (مسلمانو) تم نہ تو کمزور پڑو، اور نہ غمگین رہو، اگر تم واقعی مومن رہو تو تم ہی سربلند ہوگے۔
Tweet media one
0
2
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
3 months
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 71 نوح آیت نمبر ,11,1210 ترجمہ: اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے وہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گا اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گا
Tweet media one
2
4
4
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
4 months
#X_promo پی ٹی آٸی چیٸرمین کو چاہیے کہ تمام ٹکٹ ہولڈرز کو بلا کر ان سے پارٹی وفاداری کی گارنٹی لے تا کہ جیتنے کے بعد کوٸی بھی ممبر کسی دباٶ یا لالچ میں آ کر اپنی وفاداری تبدیل نہ کر سکے ۔
0
1
2
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
3 months
#X_promo نٸے نوٹ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
3
@ranaiqbal3812
Ranaiqbal
1 month
#X_promo القرآن - سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 50,51,52 ترجمہ: ایک چال تو وہ چلے اور پھر ایک چال ہم نے چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی۔ اب دیکھ لو کہ ان کی چال کا انجام کیا ہوا ہم نے تباہ کر کے رکھ دیا اُن کو اور ان کی پوری قوم کو. اُن کے گھر خالی پڑے ہیں اُس ظلم کی پاداش میں👇
Tweet media one
1
0
4