Elfy Profile Banner
Elfy Profile
Elfy

@Elfy63

Followers
2,373
Following
1,829
Media
28
Statuses
2,230

👆100%Follow Back My previous account is closed please support me thanks❤️

Islamabad Pakistan
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Elfy63
Elfy
6 months
" عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پارٹی میں اور سوشل میڈیا پر موجود ایسے افراد کے ساتھ لاتعلقی اختیار کی جائے جو پاک فوج کو ہدف بنا رہے ہیں، اسے بدنام کر رہے ہیں یا پھر پاک فوج کیخلاف نفرت پھیلا رہے ہیں" شیر افضل خان #عمران_خان_تو_آئے_گا #BilalPasha
Tweet media one
0
5
8
@Elfy63
Elfy
6 months
صرفـــــــ ہاتھ ہی نہیں۔۔ بلکہ کبھی الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں... سو جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں.... وہاں پر لفظوں سے تھامنے کی کوشش کریں....❥ @Elfy63 @1_rjpt @1bhti @1fzall @4_4mir @143AH_ @1ridab
Tweet media one
7
6
7
@Elfy63
Elfy
5 months
کہتے ہیں گاجر کھانےسے نظر تیز ہوتی ہے یہ ان ممبرز کے لئے جن کو ہماری ٹویٹ نظر نہیں آتی...... #اياک_نعبد_و_اياک_نستعين #BackOurGirls
Tweet media one
8
1
7
@Elfy63
Elfy
4 months
السلام علیکم Good morning کسی لگ رہی ہو میں 🤭
Tweet media one
Tweet media two
3
0
6
@Elfy63
Elfy
5 months
👆100%Follow Back My previous account is closed please support me thanks❤️ #NewProfilePicture #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے #اب_نکلنا_ہوگا #أبوعبيدة
Tweet media one
6
1
6
@Elfy63
Elfy
6 months
جو شخص اپنی بھوک کو کنٹرول میں رکھ سکتا ہے اُس کے لیے اپنی زبان کو قابو میں رکھنا مشکل نہیں ہوتا. #LUMS #HaniaAamir
Tweet media one
0
0
4
@Elfy63
Elfy
5 months
زندگی کیا ہے؟ لمحے کی خبر نہیں۔۔ دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں مسکرا کر سب سے ملیں۔ ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے. ہم آج ہیں کل "تھے" ہو جائیں گے. #BreakingNews
Tweet media one
3
0
2
@Elfy63
Elfy
4 months
高級寿司屋の敷居を跨げるような人物には見えんな😅 We love nature Retweet like and comment #ShoaibMalik
Tweet media one
2
0
4
@Elfy63
Elfy
5 months
ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی اور ٹھرک پر منحصر ہو! کچھ نامعلوم رابطے ادب، احترام کے بھی ہوتے ہیں.......🤍🩵 #Elfy ❤️ #ViralVideos #جمشید_دستی
Tweet media one
1
0
2
@Elfy63
Elfy
2 months
السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ❣️ "رمضان کا پہلا جمعہ مبارک" ✨میری طرف سے رمضان کا پہلا جمعہ بہت بہت مبارک ہو۔✨ ✨جمعہ کی خوبصورت صبح پر میری دلی دعا ہے یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادت اپنی بارگاہ الہی میں قبول فرما ہمارے گناہوں کو بخش دے✨ آمین🤲
Tweet media one
3
0
2
@Elfy63
Elfy
4 months
آخر میں سارا دن گھر میں کرتی ہی کیا ہوں🤷 #PakistanExposes
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
3
@Elfy63
Elfy
2 months
جب منفی سوچیں دماغ پر حاوی ہونے لگیں اور دل پریشان ہو تو اپنی زبان پر رب کا ذکر جاری رکھیں، استغفار اور درود شریف کی تسبیح کرتے رہیں۔ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی..... اور شکر کو زندگی میں شامل کیجئے 🍁 #WhatsApp #رہا_کرو_عمران_خان_کو
Tweet media one
2
0
3
@Elfy63
Elfy
4 months
جســــم...اور لباســـــــں کی پاکیزگی ذہن...اور روح پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے...!!! ♥️♥️ #ImranKhan #آئی_آئی_پی_ٹی_آئی
Tweet media one
1
0
3
@Elfy63
Elfy
4 months
آپ کے بعد بابا اب کیوں لگتی ہیں مجھے یہ ٹھوکریں بابا اب تو جوتا بھی میں سیدھا پہنتی ہوں💔 🥺🥹 #ImranKhan #Aunty #サッカー日本代表
Tweet media one
2
0
3
@Elfy63
Elfy
2 months
مجھے فالو کر لو بہت اداس ہوں 🙎
Tweet media one
6
0
2
@Elfy63
Elfy
3 months
@Bjwa308 Nice 🙂
0
0
2