SabaNasir90 Profile Banner
Saba Nasir📚🖋️ Profile
Saba Nasir📚🖋️

@SabaNasir90

Followers
4K
Following
19K
Media
2K
Statuses
15K

Allah is great . Lawyer by profession. Blog writer.

Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
1 day
بخت رہے تو تخت بھی پلٹیں گے انشاللہ ۔ 🍂📚
3
0
8
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
1 day
Don't mind, شٹup
@Astheticzaroon
Zaroon
2 days
میک UP بریک UP اور 7UP کے علاوہ اور کون سا UP ہوتا ہے.. 🧸
0
0
2
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
2 days
ایسی گفتگو پر شو کاز نوٹس دیے جائیں تو میرا خیال ہے صرف ن لیگ کی پارٹی کے چند لوگ بچیں گے باقی تو غیر اخلاقی گفتگو بچہ بچہ کر رہا پاکستان میں موجودہ، PM,CM کے بارے میں
0
0
2
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
2 days
یہ پیچھے ہٹنے والے نہیں
@SaraMirGilgity
Sara Mir
2 days
بریکنگ نیوز۔🚨 ایران نے سعودیہ کے اندر امریکی اڈے پہ کھڑے تینوں جہاز ایک مزائل سے اڑا دیے ⁠۔
0
0
3
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
3 days
Your best companion is the one who can sense your happiness and sadness just from voice . 🍂📚
5
0
16
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
3 days
ایران راہداری اجازت نامے لیے بغیر آبنائے ہرمز سے عبور کرنے والا آئل ٹینکرز تباہ کر دیئے گئے ہیں
0
0
10
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
3 days
میں آپکو بتاؤں میرے تخیل میں عیش و عشرت والی زندگی کا تصور کیا ہے ؟ جہاں دھیمی آواز میں بات کرنے والے لوگ ہوں ،ایک دوسرے کے ذہنی سکون کا سبب بننے والے لوگ ہوں ،جہاں آپ کو اپنی زندگی کے متعلق بولنے کا حق ہو ، 📚
8
0
22
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
3 days
حکم تو نفس مارنے کا تھا یہاں تو ضمیر مرے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ 🍂
3
1
12
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
4 days
رائیگاں نہیں جاتی دل پہ جو گزرتی ہے آدمی بکھرتا ہے ، زندگی سنورتی ہے
@munawariqbalmaj
Munawar Iqbal Majoka
4 days
تمھارے ھی جو ھو کے رہ جائیں تو پھر کیا ھو گا اے جنوں اور بھی ھیں دنیا میں بہت کام مجھے
2
0
7
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
4 days
عورت کے ہاتھ میں بکس ایک باشعور نسل کی ضمانت ہے ۔۔ ۔ ۔
4
2
34
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
5 days
کچھ ہمدردیاں ہمارے ساتھ ہماری کمزوریاں جاننے کے لیے جتائی جاتی ہیں ۔ 🍂
3
4
39
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
5 days
اندرونی غم باہر کی جوانی کھا جاتے ہیں ۔ 🍀
20
2
164
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
5 days
خلوص بانٹتے بانٹتے جب خود خالی ہو جاؤ تب سمجھ آتا ہے کہ رشتے یکطرفہ بھی ہوتے ہیں 📚
5
1
23
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
6 days
مخلص لوگ بار بار نہیں ملتے اگر مل جائیں تو سنبھال کر رکھیں
4
3
12
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
6 days
مجھ میں اب اور سکت نہیں بٹنے کی میں میسر ہوں جسے جتنا وہ غنیمت سمجھے
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
7 days
تو جس طرح سے سمٹتی ہے میری بانہوں میں. تو اس طرح میری عادت خراب کر دے گی. #اردو_زبان
1
1
7
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
6 days
تعلیمی اداروں کی چھٹیاں پندرہ اپریل تک بڑھنے کا امکان ہے ۔ہوسکتا ہے آہستہ آہستہ گرمیوں کی چھٹیاں بھی ساتھ ایڈ کردی جائیں ۔۔
2
0
6
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
9 days
پاکستانیوں 30روپے پیٹرول مہنگا اور 50روپے ڈیزل مہنگا سمری بھیج دی گئی ۔سپیشل عیدی ۔۔۔
1
0
5
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
12 days
سبحان اللہ العظیم
@Sardar_A_H_Khan
Sardar_A_H_Saduzai
13 days
قرآن مجید فرقانِ حمید کے بارے میں یہ معلومات محض اتفاق نہیں ہیں یہ اللہ تعالی کی شان ہے
1
0
7
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
13 days
وہ بات کرنے پہ نہیں متفق اور ہم عید ملنے کی حسرت لیے بیٹھے ہیں ۔۔۔ 🍂
1
1
4
@SabaNasir90
Saba Nasir📚🖋️
15 days
ہم سادہ لوگ تھے ۔۔۔ ہم سے سنبھالے نہ گئے ۔۔۔ منافقت کے رشتے ۔۔۔۔ 🔥
0
1
5