کافر ہےتو شمشیر پہ کرتا بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی۔
پروفیسر ڈاکٹرعلامہ محمد اقبالؒ
#X_promo
#غزة_تزحف_الى_القدس
#FreePalestineFromIsrael
فضول خرچی کی بے شمار قسمیں ہیں، سب سے بد ترین فضول خرچی اُن جذبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخص پر نچھاور کیے جائیں جسکا وہ مستحق ہی نہ ہو۔۔۔۔
#X_promo
#Madina
@R_M_selo
سٹیٹمنٹ فیک لگ رہی اپنے اہلکار کو بچانے کے لیے ورن وڈیو میں تو وہ بلکل سہی لگ رہی تھی۔ سب ڈرامہ ہے پولیس کا اور کچھ نہیں۔ الّٰلہﷻ ہمیں سچ بولنے اور سننے کی توفیق دے۔پاکستان پر اپنا رحم فرماے
آمین۔