Fouzia Profile Banner
Fouzia Profile
Fouzia

@Fouzia_Zee

Followers
33,580
Following
24,739
Media
668
Statuses
4,740

فالو بیک ضرور ملے گا

Lahore, Pakistan
Joined August 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
Tweet media one
78
82
594
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
مسکرا دیجیئے اور کہہ دیجیئے کہ سارے صحابہ ؓ جنتی ہیں ☺☺
156
90
655
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
فالو بیک ملتے ہی ڈی ایم مت آ جایا کریں۔ فالو بیک کا مطلب ڈی ایم کی اجازت قطعاً نہیں ہے۔ احتیاط کریں ورنہ بلاک کرنے میں 5 سیکنڈ لگتے ہیں۔ #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
Tweet media one
240
155
853
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
اس لڑکی کو کہیں دیکھا ہے کافی لوگ اس کی فوٹو ٹویٹ کر رہے پر یاد نہیں آ رہا یہ ہے کون
Tweet media one
122
119
817
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
اہل اسلام کو رمضان مبارک۔
Tweet media one
62
35
401
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
آپ اپنا اتوار کیسے گزارتے ہیں ؟
Tweet media one
137
20
358
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
اس تصویر میں ایک راز پوشیدہ ہے۔ سمجھدار انسان ہی اس انسانیت کو سمجھ سکتے ہیں۔ ہم سب برابر ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
42
113
372
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
السلام علیکم عید کا دوسرا دن مبارک ہو۔
Tweet media one
85
15
343
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
دل کشادہ ہے میرا گاؤں کے آنگن کی طرح تنگ سوچیں ہیں تیری شہر کی گلیوں جیسی #اردو_زبان
Tweet media one
65
29
330
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
نہ مرد ہے نہ زنانہ ہے ہمارا نیا وزیر خارجہ درمیانہ ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
70
138
314
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
آلو کی پیکنگ
Tweet media one
36
12
272
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
اگر کسی کو فالو بیک نہیں ملا تو اپنا اکاوئنٹ مینشن کر دیں۔
Tweet media one
112
26
278
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
ضد ،جنون اور جزباتوں سے بھری ہوں میں بہت اچھی اور اچھی خاصی بری ہوں🖤🔥
Tweet media one
45
10
250
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
ن لیگ کے ایک رکن نے قرآن پاک کی آیت کا مزاق اڑایا تو یہ جناب خاموش کیوں ہیں؟ کیا اب دین پہ پہرا دینا نہیں بنتا ؟
Tweet media one
87
105
251
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
Eid Mubarak to all Muslims
Tweet media one
63
10
229
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
عید کی خوشیاں مبارک ہوں
Tweet media one
51
25
241
@Fouzia_Zee
Fouzia
1 year
السلام علیکم
Tweet media one
43
40
244
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
جب بھی میری کوئی ضد نہ مانی جارہی ہو تو میں اونچی آواز میں "ساڈا چڑیا دا چمبا وے بابل اساں اڈ جانا " گانے بیٹھ جاتی ہوں۔ 🙈 آپ لوگ بھی آزما کہ دیکھیں۔
Tweet media one
36
21
226
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
ان بدقسمت آنکھوں نے اپنے پسندیدہ شخص کو جدا ہوتے بھی دیکھا 🙂💔 🎀
Tweet media one
32
10
187
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
جب ملو کسی سے تو ذرا دور کی یاری رکھنا جان لیوا ہو تے ہیں اکثر سینے سے لگانے والے
Tweet media one
46
11
191
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
*دوستی سچی ہونی چاہیئے ، پکی تو سڑکیں بھی ہوتی ہیں🥀🌚* #BRB_CANAL
Tweet media one
44
15
178
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
عید بھی مناؤ اور اپنا پیغام بھی دوسروں تک پہنچاؤ😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
23
36
189
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
22 ہزار فالوورز کا شکریہ مگر کسی نے مبارک باد نہیں دی 😡😡
Tweet media one
97
17
182
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے🖤 ارے پاگل، ہم ہم ہیں، کوئی تم نہیں❤️
Tweet media one
43
11
170
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
یا تو شاہد آفریدی کا دماغ ہل گیا ہے یا پھر شوباز شریر سے لیا ہوا 5 کروڑ حلال کر رہا ہے۔
Tweet media one
68
50
175
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
یاد رکھئیے ❗️ اگر آپ ہر کسی کے قابل بننے لگ گئے🙂 تو آپ اپنے قابل بھی نہیں رہیں گے🖤
Tweet media one
35
7
160
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
تم آؤ تو ہم عید کریں حسرت ہے تمھاری دید کریں کچھ دیر تو دل کو چین ملے کچھ روز تو من کا پھول کھلے اب لوگ بھی کچھ تائید کریں تم آؤ تو ہم عید کریں #Eid2022
Tweet media one
42
8
174
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
جمعہ مبارک
Tweet media one
26
19
157
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
ہم تو غریب لوگ ہیں ... آٹا بھی پانی سے گوندھتے ہیں.... 🤷‍♂️
Tweet media one
37
8
160
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
مسکراہٹ جھوٹی ہو سکتی ہے مگر آنکھ سے گرتا ہوا آنسو کبھی جھوٹا نہیں ہو سکتا🥀🌚
28
14
166
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
بیٹھی بیٹھی سُن ہو جاتی ہوں میں افطاری کرتے ہی ٹُن ہو جاتی ہوں۔
34
5
149
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
کیف الحال حبیبی۔۔۔ ھذا گرمی شدیدی و شدید المصائب بجلی غائب لا سکون لا آرام وعوام انسان کل پریشان واپڈا اصورت الشیطان لاکھ دی لعنت بھکاری حکمران الباکستان 😂🙈 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
31
71
141
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
تو میرا لفظ آخر ھے! ہاں میں تجھ پہ ختم ہوتی ہوں!! ♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
31
4
150
@Fouzia_Zee
Fouzia
1 year
مجھے نہ کسی کا دل، نہ کسی کی جان چاہیۓ❤ دل کا حال جو سمجھ سکے، بس ایسا انسان چاہیۓ #اردو_زبان
Tweet media one
36
6
151
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ چینی 9 روپے مہنگی گھی 15 روپے مہنگا مہنگائی نہیں ہوئی بس قیمتیں بڑھی ہیں
12
27
134
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
اسکی خوشبو کہيں نہيں ملتی میں نے پھول سارے خريد کر ديکھے 🔥 💔 #اردو_زبان
Tweet media one
23
21
141
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
لاہور 560 روپے کلو۔ اپنے شہر کا نام اور آج کا چکن کا ریٹ بتائیں۔ شائد کسی لفافہ صحافی کو مہنگائ نظر آ جاۓ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
69
44
140
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند مقام پر رکھتا ہے💞 Good Morning
24
8
128
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
اتنی شدید گرمی ہو گئ ہے کہ اپنے ارد گرد رنگ برنگے کپڑے پہنے ہوئے لوگ مجھے چلتے پھرتے شربت کے گلاس نظر آتے ہیں۔
Tweet media one
34
6
134
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
پاکستان کے تمام مخالفین کو دل کی گہرائیوں سے "فٹے منہ"- 😂🤪🙃
11
11
128
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
اسے میرے ہاتھوں پہ مہندی اچھی لگتی ہے اور مجھے اسکے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ #عيد_مبارک #پگلو
Tweet media one
23
6
129
@Fouzia_Zee
Fouzia
1 year
ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں جن گلیوں میں محمدؐ کی خوشبو ہے 🌍♥️
Tweet media one
15
14
139
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”آپس میں بغض نہ رکھو اور ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، پیٹھ پیچھے کسی کی برائی نہ کرو، بلکہ اللہ کے بندے اور آپس میں بھائی بھائی بن کر رہو اور کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ تک بات چیت بند کرے۔“ صحیح بخاری # 6076
Tweet media one
10
18
137
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
آج پھر تم یاد آ گئے آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے
31
12
134
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
زندگی کو سادہ مگر خیالات کو بلند رکھو!🥀🌚
Tweet media one
27
10
129
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
تم ایمان تو رکھو اللہ پر۔۔۔ وہ بہتر لے کر "بہترین" دیتا ہے۔🌺✨ جمعہ مبارک
14
7
130
@Fouzia_Zee
Fouzia
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر
Tweet media one
19
14
129
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
جنہے لاہور نہیں ویکھیا اوہ جمیا ہی نہیں۔ اپنے اپنے شہر کے بارے میں بتائیں۔
Tweet media one
42
4
119
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
ﺣﺴﻦ ﮐﯽ ﻧﮕﺮﯼ ﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻣﻠﮑﮧ ﮨﻮﮞ😍 مجھے ﺣﺴﻦ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺻﺎﻑ ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ❤
Tweet media one
39
4
124
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
شکریہ آپ سب کا 8 ہزار فالوورز پورے کروانے کے لیۓ۔
Tweet media one
37
12
122
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
سیرتوں کا حسن کیا جانیں ✨🤡 یہ صورتوں کے بھکاری لوگ ✨🤡 #اردو_زبان
Tweet media one
21
5
125
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
رات کو 20 ہزار فالوورز تھے۔ صبح اٹھ کہ دیکھا تو 19 ہزار باقی کہاں چلے گۓ؟ یہ میرے اکاؤنٹ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ؟
Tweet media one
Tweet media two
47
13
123
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
سادہ سا حلیہ، اداس آنکھیں میری ہم سےکوئی جو دل لگائے تو کیوں لگائے۔۔۔💔🙃 #اردو_زبان
Tweet media one
16
9
116
@Fouzia_Zee
Fouzia
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #اردو_زبان
Tweet media one
31
20
124
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں.......🔥 #اردو_زبان
Tweet media one
28
10
125
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
جو بیچ راستے میں چھوڑ جائے ان کے لیے فاتحہ پڑھیۓ اور آگے بڑھیۓ
Tweet media one
13
8
113
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
Completed 10k. 💞💓❤💕
Tweet media one
56
4
122
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
خوبصورت ہونے سے کچھ نہیں ہوتا بات ساری نصیبو ں کی ہوتی ہے
23
6
114
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
یہ 46 وہ لوگ ہیں جنہوں نے فالو بیک لے کہ انفالو کر دیا ہے۔ ایسا کیوں کرتے ہیں لوگ
Tweet media one
49
6
111
@Fouzia_Zee
Fouzia
1 year
لاحاصل کی چاہت میں سلگتے رہنا بھی عشق ہے💔
Tweet media one
18
9
117
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
سجنا سنورنا بھی من پسند شخص کے لئے اچھا لگتا ہے 😍 ورنہ پائل۔۔۔ پاؤں کی بیڑی کنگن ہتھکڑی ۔۔۔۔ جھمکے غیرضروری بوجھ۔۔۔۔ اور ہار پھانسی کا پھندہ لگتے ہیں 🌹🌹🌹
Tweet media one
27
12
116
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
سر سے لے کر پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے آج بھی وہ شخص مجھے منہ زبانی یاد ہے #پگلو
19
7
116
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
دعاؤں میں یاد رکھیں
Tweet media one
8
14
110
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے 🥀 تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے🥀⁦❤️⁩🔥
Tweet media one
21
3
110
@Fouzia_Zee
Fouzia
1 year
ٹھرکی انسان دیر سے بوڑھا ہوتا ہے کیونکہ ہر حسینہ کو دیکھ کر اس کا دل زور زور سے دھڑکتا ہے اس سے دل کی تمام شریانیں کھلی رہتی ہیں😋😋
Tweet media one
30
3
114
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
ﺳﺎﺕ ﻣﻘﺎﻡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ•••• ﺩﻟﮑﺸﯽ ، ﺍﻧﺲ ، ﻣﺤﺒﺖ •••• ﻋﻘﯿﺪﺕ ، ﻋﺒﺎﺩﺕ ، ﺟﻨﻮﻥ •••• ﺍﻭﺭ ﺑﻼﮎ ______ @Zee4Kay @k_jwyrya @NiniYmz
Tweet media one
20
10
119
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
جس ملک میں لیاقت علی خان، ذولفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو مار دیئے جائیں اور ان کے قاتل سامنے ہوتے ہوئے بھی سزا سے بچ جائیں وہاں عمران خان کے خدشات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے۔
15
21
111
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
💔آہستہ آہستہ "ختم" ہو ہی جائیں گے💔 💔💔 غم نہ سہی "ہم" ہی سہی !!! #اردو_زبان
Tweet media one
20
15
110
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
صبح بخیر زندگی
Tweet media one
20
8
100
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
ہم محبت کرتے ہی کیوں ہیں..؟؟ جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے اک دن...!! میرے سوال پہ سر کو دھنتے دھنتے اس نے الٹا سوال داغ دیا....! یہ بتاؤ کہ ہم جیتے ہی کیوں ہیں جب جانتے ہیں کہ اک دن مر جانا ہے...💙
Tweet media one
20
2
103
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اہل اسلام کو جمعہ مبارک
41
4
104
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
”رُوح “ اپنی کھوج مکمل ہونے کے بعد کسی اور کی چاہ سے دستبردار ہو جاتی ہے.... دل اور روح میں یہی ایک فرق ہے۔ دل سے "دل لگی" ہوتی ہے اور روح سے” عشق “💞
Tweet media one
24
2
95
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
یہ چوڑیاں، یہ کنگن، یہ جھمکا، یہ مہندی سنگھار تو میرے ہیں مگر طلبگار تیرے #عيد_مبارک #پگلو
Tweet media one
15
6
103
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
سالگرہ والے دن تو کسی رشتہ دار کو وش کرنا یاد نہیں رہتا 😏😏😏 اور رزلٹ والے دن تو چاچی کے ماموں کے پوتے کے خالو کی سالی کا بھی فون آجاتا ہے: ہاں بھئی رزلٹ کا کیا بنا؟ 😁😁😁
17
6
100
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
ایک محبوب لاپرواہ اور ایک محبت بےپناہ دونوں کافی ہیں سکون برباد کرنے کےلئے🙂 #پگلو
17
10
113
@Fouzia_Zee
Fouzia
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #ردو_زبان
Tweet media one
28
12
110
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
لگی ہے بد دعا مجھے ان گلابوں کی🌹 جن کو توڑا تھا میں نے تمہارے لیے🥺 #اردو_زبان #BRB_CANAL
Tweet media one
17
7
97
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
ہم جیسے شوق نہ پالو 😏 صاحب... ہماری ادائیں ہم پر ہی جچتی ہیں...🥀🤟 #اردو_زبان
26
13
99
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
ایہو آخری خط پیا لکھدا ہاں گھر آجا ڈھیر تاکید اے تیرے ملن دی آس ہے سینے وچ تائیں ریہندا درد شدید اے پئے لنگدے دن بڑے اوکھے ہن گل سن میری یار مزید اے اتوار دی شام تیک آ جاویں میرے چن سوموار نوں عید اے۔
Tweet media one
25
10
101
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
جانے والے میری ہر سوچ میں شامل رہنا جیسے اب پاس ہو یونہی مجھے حاصل رہنا چاہتیں اور بھی بڑھتی ہیں بچھڑ جانے سے تم میرے ہو، تو اسی بات کے قائل رہنا یاد رکھنا کہ تمھیں لوٹ کہ پھر آنا ہے دور جا کہ بھی میری سمت سے مائل رہنا #اردو_زبان
Tweet media one
13
14
108
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
یہ میری جان جو گئی ہے اس محبت میں 💔 یہ تیرا صدقہ دیا ہے، تیری نظر اتاری ہے 💌 #اردو_زبان
Tweet media one
16
14
107
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
میرے مرنے پہ تیری بستی کے چند لوگ🍁 اشک بہانے آئیں گے کیا تم بھی آؤ گے؟ 🔥🔥 #اردو_زبان
32
14
98
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
جب یقین ہی اٹھ گیا😊🍂 پھر کوئی قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا 💯❤
Tweet media one
17
5
97
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
یہ حقیقت ہے کہ ہم کسی سے محبت کر تو سکتے ہیں مگر کسی کو زبردستی خود سے محبت نہیں کروا سکتے💔🙂
15
9
95
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
بہترین انسان وہ ہے🙈 جس کی آپ ٹویٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂 سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
Tweet media one
26
4
102
@Fouzia_Zee
Fouzia
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #اردو_زبان
Tweet media one
23
11
106
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں اور اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور اک لمبی خاموشی ہے🌚🤐 #پگلو
20
9
101
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..! تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہے🔥 #BRB_CANAL
Tweet media one
30
4
86
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
جب کسی بھی رِشتے میـں سے Trust اور Interest ختم ہـو جائـے تـو وہ رشتـہ لاوارث ہو کر اپنی مـوت آپ مر جاتا ہے🍁 Happy Sunday
21
8
105
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
Good morning Have a funtastic day.
Tweet media one
19
4
93
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو💯🔥 #اردو_زبان
Tweet media one
23
6
98
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ سب فالوورز سے اپیل کرتی ہوں مجھے سیاسی ٹویٹس میں ٹیگ اور مینشن مت کیا کریں۔ کچھ بے ہودہ لوگ کمنٹس میں ایسے گھٹیا اور جاہلانہ الفاظ استعمال کرتے ہیں کہ ان کے مسلمان ہونے پہ شک ہو جاتا ہے۔ شکریہ @Fouzia_Zee
20
5
94
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں #اردو_زبان
13
12
97
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے 💕🥀🌹
10
18
98
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
ہم جو کسی اور سے منسوب ہو گۓ کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہو گا ؟
Tweet media one
21
11
96
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
9 K
Tweet media one
32
4
93
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
بوئننگ 777 میں کتنے غدار وطن جھولے لینے جا رہے ہیں؟ کیونکہ ملک کی خاطر کرنا تو کچھ ہے نہیں تو جھولے ہی لینے جا رہے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
27
94
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ..♥✨♥️
7
10
98
@Fouzia_Zee
Fouzia
2 years
مجھے اچھی لگی تیری ہر ایک ادا 😊 چار دن عشق، پھر ۔۔۔الوداع !!!!!!!💔 #اردو_زبان
21
9
102