вιηт є αℓι Profile Banner
вιηт є αℓι Profile
вιηт є αℓι

@IKK_lf

Followers
4,104
Following
2,754
Media
405
Statuses
11,278
Explore trending content on Musk Viewer
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
آؤچاردن کی زندگی میں زہرگھولنابندکردیں،اذیت دینےاوراذیت لینےکےاذیت ناک عمل سےتوبہ کرلیں۔۔!! 🕊️
Tweet media one
163
4
149
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
عطا دیکھی تو رب کی دیکھی ورنہ کون دیتا ہے کسی کو محبوب اپنا۔۔!!! ♥️ اللَّهُمَّ صَلِّی عَلَی مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّيُ
Tweet media one
150
3
142
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
اللّٰہ کے بندے پر انعامات میں سے سب سے بڑی نعمت سکون ہےجو اللّٰہ کی رضا پر راضی رہنے سے آتا ہے، اللّٰہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہم سب کو سکون واطمینان کی دولت سے مالا مال کرے۔ آمین
Tweet media one
154
8
145
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
کوئی تیرےدرکافقیرہے،کوئی تیرےغم میں اسیر ہے ہیں سب تُجھی کوپُکارتے،کوئی سوزمیں کوئی ساز میں 🕊️
Tweet media one
145
5
139
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
تھکن توہوگی۔۔ جب تم قبول نہیں کرپارہےاُس کوجس کارُخ تمہاری طرف ہےاوربھاگ رہےہواُس کے پیچھےجس کی پُشت تمہاری طرف ہے۔ کوئی تمہاری طرف درحقیقت آتانہیں بھیجاجاتاہےاور کوئی چھوڑ کےجاتانہیں بلکہ ہٹایاجاتاہےصرف تم قبول نہیں کرپاتے۔
Tweet media one
150
3
134
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
اگرآپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کا ایمان کتنامضبوط ہےتو یہ دیکھیں کہ آپ مشکلوں میں صبر کرتے ہیں یا شکایت۔۔؀!! 💫
Tweet media one
144
4
129
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں ہی فرق پڑتاہے،صرف ہمارا کردار ختم ہوجاتا ہے، کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ، کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔
Tweet media one
135
1
127
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
السّلامُ علیکَ یَاامیرُالمومنین امام علی ابن ابِِی طالب۔! ♥️
Tweet media one
135
5
127
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
اگرکوئی مانگنےوالاعاجزی سےتم سےمانگےتواُس کودےدوورنہ کوئی ظالم تجھ سےزورسے لےلےگا۔ ~شیخ سعدی
Tweet media one
128
4
119
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
ابلیس کا رویہ یہ تھا کہ وہ اپنی غلطی پہ شرمندہ نہیں ہوتا تھا اور ہمارارویہ یہ ہے کہ ہم شرمندہ ہونے والے کو اتنا زلیل کرتے ہیں کہ وہ ابلیس بن جاتا ہے۔
120
4
112
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
قرآن پاک ترجمہ کےساتھ پڑھیں تاکہ آپ پہ وہ سارےجھوٹ عیاں ہوں جودین کےنام پہ بولےجاتے ہیں۔۔!!
Tweet media one
117
5
116
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں: “جس نے فجرسےعشاءتک درودشریف کثرت سے پڑھا اس نےجنت خرید لی اورجس نےیہ خبرلوگوں تک پہنچائی قیامت کےروز نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ڈھونڈ کراسےجنت میں لیکر جائیں گے“ 🤍 *ایک مرتبہ درودپاک پڑھ لیجیئے*
Tweet media one
110
2
104
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
It’s not necessary to take everything into consideration, Control how you respond to things sent to destroy your mental peace.
114
2
107
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
روزمرہ زندگی کےمعمولات پہ قرآن پاک کےاحکامات!! ✨ خیرات کرکےجتلایانہ کرو (سورہ البقرہ) ✨ مہمانوں کی عزت کیا کرو (سورہ الذاریات) ✨نیکی پہلے خود کیاکروپھر دوسروں کو تلقین کیا کرو ( سورہ البقرہ) ✨ زمین پربرائی نہ پھیلایاکرو (سورہ العنکبوت)
Tweet media one
101
7
98
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🕊️ یااللّٰہ میرےانتظارکومختصرفرمادیں میری دعائیں جوآپ کی قبولیت کی منتظر ہیں اُن پرکُن فرمادیں۔آمین 🤲🏻📿 صبح بخیر 🤍
Tweet media one
91
23
99
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
ایک عربی کہاوت ہےکہ! ایک وقت ایسابھی آئےگاکہ تمہیں دل کی خوشی لوگوں سے کنارہ کش رہنے میں ملےگی۔۔!!! 🍂🥀
104
4
94
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
آیت کریمہ بڑی سادہ سی Statement ہے Oh God, Your are right, I am wrong. Sorry. سادہ سی بات ہےکہ اے میرےپروردگارمجھ سےغلطی ہوگئی ہے،مکمل توآپ ہوآپ سےتوغلطی ہونہیں سکتی، میرےاندر پہلےہی غلطی کی گنجائش رکھی تھی،توغلطی ہوگئی،میں خسارے میں چلاگیاہوں، میری خطامعاف کیجیئے، اس سادہ…
Tweet media one
93
8
90
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
مُسافروہ ہوتاہےجس کی منزل ہو جس کی منزل نہ ہو وہ لاپتہ ہوتا ہے۔
97
2
90
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
زیست کےنصابوں میں سرکٹےرواجوں کے جتنےبھی صحیفے ہیں میں سبھی سےمنکر ہوں۔!!
Tweet media one
90
2
85
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
ہم خیال لوگ ہمسفر ہوجائیں تومنزل آسان ہوجاتی ہے۔!!! ♥️🥀
Tweet media one
84
2
78
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
— To Whom it may concern..! 🥀🍂
Tweet media one
80
2
80
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
جب کوئی دنیاوی طورپہ اونچےرُتبےوالاشخص آپ کو کہہ دےکہ میں آپ کےساتھ ہوں توآپ تسلی میں آجاتے ہیں لیکن جب اللّٰہ ربُ العزت آپ سے کہہ رہے ہیں کہ میں صبر کرنےوالوں کےساتھ ہوں توآپ اُس کومعمولی کیوں سمجھتے ہیں۔!! 🕊️🤍
Tweet media one
72
12
74
@IKK_lf
вιηт є αℓι
4 months
تھوڑی بہت کمیاں بھی ضروری ہیں ۔۔!! انسان ہوں تو انسان لگنا بھی ضروری ہے دن بخیر
Tweet media one
85
7
66
@IKK_lf
вιηт є αℓι
24 days
Before Eid: Ye Eid kb aye gi? During Eid: Kya boring Eid hai Yar.. 🤯 After Eid: Itni jaldi guxar gy Eid, Pta b ni chala. 😁 P.S: Eid Mübarek 🕊️✨
Tweet media one
87
2
83
@IKK_lf
вιηт є αℓι
4 months
تکلیف تمہیں تمہارے محسن کے ساتھ آشنا کرواتی ہے کہ کون ہے جو تکلیف میں تمہاراساتھ دیتا ہے۔وہی تمہارامحسن ہے🍂 واصف علی واصف
94
6
69
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
اچھا! وہ باغ خُلد، جہاں رہ چکے ہیں ہم ؟ ہم سےہی کررہا ہےتوزاہد وہاں کی بات ! 🍂
Tweet media one
78
3
74
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
Which one you have? 🫣
Tweet media one
86
1
73
@IKK_lf
вιηт є αℓι
4 months
You can also commit injustice by doing nothing. 🍂 - Marcus Aurelius
82
3
69
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
In’ Shaa’ Allah..!! ✨
Tweet media one
68
2
76
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
قطع تعلقی کےبھی کچھ اصول ہوتے ہیں جن میں سے پہلا اصول رازوں کی تدفین۔۔!!
Tweet media one
76
1
73
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
جب گردنیں جھکی ہوں توسرکاٹتےہیں لوگ جھکتا نہیں وہ سر ۔۔۔ جو صدا سرفراز ہو سرپہ ضرب علی کےتو ممکن ہی نہیں تھا قاتل بھی منتظرتھاکہ۔۔۔ وقتِ نماز ہو #شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
Tweet media one
74
9
76
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
علی (علیہ السلام) کےماننے اور چاہنے والوں کی خیر ہو✨🤍 من جان خود و پدر و مادرم را فدا کردم.
65
3
70
@IKK_lf
вιηт є αℓι
4 months
I will walk forever with stories inside me that the people I love the most can never hear. ~Michelle Hodkin
Tweet media one
80
6
60
@IKK_lf
вιηт є αℓι
4 months
وہ خالق سات سمندروں کا اور محبت بندے کے صرف ایک آنسو سے ہے 💖 🕋
Tweet media one
77
6
58
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
ولادتِ باسعادت امام حسن علیہ السلام ♥️ ڈھیروں مبارکباد
72
3
73
@IKK_lf
вιηт є αℓι
4 months
السلام علیکم! إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُو اتَسْلِيمًا 🤍 جمعہ مبارک 🤍
80
5
63
@IKK_lf
вιηт є αℓι
29 days
تین لوگ جب بات کر رہے ہوں توانہیں مت روکیں۔۔!! والدین بچہ اور غمزدہ انسان کیونکہ اس وقت اُنکادل بول رہاہوتاہے۔
71
1
73
@IKK_lf
вιηт є αℓι
3 months
ہمارےبھرم رکھئیے گا 🥺♥️
Tweet media one
58
5
68
@IKK_lf
вιηт є αℓι
4 months
The Economist to Sb Kr rahy Hain, Imran Khan ka wo Letter Parha kis kis ny hy?😝
74
7
59
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
When the grave was made, Muhammad SAWW, entered it, He lay down in it, and said: “O God! Life and death are in Thy hands. Thou alone will never die. Bless my mother, Fatima bint Asad, and give her a mansion in Heaven. Thou are the Most Merciful.” #رحلت_مادرِ_علیؑ 'Mother of…
Tweet media one
70
1
66
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
رمضان تیری صداؤں میں سسکیاں ہیں علی(علیہ السلام) کے یتیموں کی 💔 #شب_ضربت_مولاعلیؑ
Tweet media one
68
8
68
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
Suffering arises from trying to control what is uncontrollable, or from neglecting what is within our power.!✨ Have a good day peeps 🐥
Tweet media one
66
3
68
@IKK_lf
вιηт є αℓι
29 days
Kuch log dosron k mamlat me ese sir ghussa k rakhte hain 🙄
Tweet media one
68
1
65
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🕊️ الفاظ کےچناؤ میں محتاط رہیں،آپکابولاہواہرلفظ آپ کی شخصیت کاآئینہ ہوناہے، کسی کی دل آزاری نہ کریں۔ اللّٰہ تعالی ہمیں آسانیاں بانٹنے والوں میں سے رکھے۔ آمین 📿🤲🏻 🤍صبح بخیر🤍
Tweet media one
63
19
65
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
ٹھکانہ قبر ہے عبادت کچھ تو کرغالب روایت ہےکہ خالی ہاتھ کسی کےگھرجایانہیں کرتے
Tweet media one
65
1
70
@IKK_lf
вιηт є αℓι
30 days
بس کہاجائےسہولت سےنہیں جی پایا میری نسلوں کومیرےدکھ نہ بتائے جائیں 🍂🥀
Tweet media one
61
2
64
@IKK_lf
вιηт є αℓι
21 days
لوگ خوش ہیں اُسےدےدےکےعبادت کےفریب وہ مگرخوب سمجھتا ہے۔۔۔۔۔ خدا ہے وہ بھی!!!!! 🌅
Tweet media one
62
1
70
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
زندگی دردکی قباؤں میں گزرجاتی ہے بعدمرنےکےیہاں تاج محل بنتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
68
10
63
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
- What you wish for others will happen to you. Wish good for others and blessings will come your way too! 🤍🍁
Tweet media one
62
1
60
@IKK_lf
вιηт є αℓι
4 months
السلام علیکم! 🕊️ اللّٰہ تعالی ہم سب کی جائزدلی خواہشات کو پورافرمائیں،دل اورذہن کوسکون واطمینان سےبھردیں۔ جوہمارےحق میں بہترہواس کےقریب کردیں۔ آمین 🤲🏻📿 🤍 صبح بخیر 🤍
Tweet media one
76
4
54
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
The best form of healing is when you see those responsible of your heartbreak and you don’t feel anything for them not even hate. 🍂
61
2
63
@IKK_lf
вιηт є αℓι
4 months
مجھےآتانہیں فن سرجھکاکےبات کرنےکا میں حق کی بات پہ گردن کٹادینےکاقائل ہوں
69
5
60
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
- Friday motivation..!! For immense amount of Rizq 🤍
Tweet media one
65
2
60
@IKK_lf
вιηт є αℓι
27 days
The sensitive suffer more, but they love more and dream more.
Tweet media one
68
1
66
@IKK_lf
вιηт є αℓι
4 months
🦋 𝕊𝕖𝕝𝕗 𝕣𝕖𝕗𝕝𝕖𝕔𝕥𝕚𝕠𝕟 🦋 🎀 What would you advise to your 18 year self now?? ✨🌈
71
2
52
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
No one notices your sadness until it turns into anger, and then you become a bad person.! 🥺🍂
Tweet media one
61
2
61
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
ماتھے پڑھنےکاہُنر ہےتوغضب لیکن پھر بندہ لوگوں سے بہت دور چلا جاتا ہے!! 🍂🥀
63
3
65
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
You can be a good person with kind heart, and still say NO..!!!
Tweet media one
67
0
60
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
اللّٰہ تعالی ہم سب کو نجف اشرف کاسفر نصیب فرمائے♥️ #شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
Tweet media one
60
6
60
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
اےرب دوجہاں تیرےاس جہان میں کوشش کےباوجودمیرادل نہیں لگا۔۔!!
66
2
56
@IKK_lf
вιηт є αℓι
28 days
Everyone needs to hear this “You are a diamond, They can’t break you” 🕊️
Tweet media one
67
1
59
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
یہ جوکررہےہیں نصیحتیں،انہیں مشوروں کی ہیں عادتیں دل خواب زد انہیں چھوڑ،یہ تیری داستاں نہیں جانتے 🍂
Tweet media one
60
4
60
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
نوبل انعام یافتہ ترک کیمیادان عزیز سنجرکہتے ہیں ایک دن میری بیگم نے آواز دی عزیز!گھرمیں جمع کچراباہرگلی کےکوڑادان میں ڈال آئیں میں نےکہا میں نوبل انعام یافتہ ہوں اس نے پھر آوازدی نوبل انعام یافتہ کیمیادان عزیز صاحب! گھرمیں جمع کچراباہرگلی کےکوڑادان میں ڈال آئیں۔! 😂
Tweet media one
62
2
53
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
- People aren’t home. They never will be. People are rivers, always changing, forever flowing. They will disappear with everything you put inside them. 🍂
Tweet media one
62
3
61
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
وقت ایساہےکہ تمام اچھی باتیں فون اسٹیٹس اورگیلری میں توموجود ہیں مگرانسان کےعمل اور کردار میں نہیں۔ 🍁🍂
Tweet media one
62
1
58
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
The only way to receive Allah’s mercy is to admit you are wrong, We have to stop normalising sin.🍂
61
4
58
@IKK_lf
вιηт є αℓι
28 days
Chemistry is more like che MYSTERY because I have no idea what is going on in it.🫤😁
Tweet media one
65
1
62
@IKK_lf
вιηт є αℓι
21 days
کتے بھونکتے رہتے ہیں کارواں چلتےرہتے ہیں۔۔!!! اصولاً تو کچھ لوگوں کو کتے سے تشبیح بھی کتے کی توہین ہے!!
58
0
63
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
- جوشخص تمہاراغصہ برداشت کرلےاورثابت قدم رہےتووہ تمہارا سچادوست ہے ✨🤍
58
3
55
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
ایک لمحہ بھی نہ نبھا سکیں گے میرا کردار وہ لوگ جو مجھے مشورے ہزار دیتے ہیں 🍂
Tweet media one
63
1
55
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
The darker the night, the brighter the stars. The deeper the grief, the closer is God. 🤍 Asalamualaikum!
Tweet media one
58
0
54
@IKK_lf
вιηт є αℓι
23 days
Meri Eid ki twitter vacation khtum e nai o rhi 😂
61
0
59
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
Once a Blind Person Said, “If i am blind it’s because God loves me so much that He wants me to see nothing but Him after i die” ♥️🍂
Tweet media one
57
2
55
@IKK_lf
вιηт є αℓι
26 days
Me all the time 😁🙂‍↔️
Tweet media one
52
0
54
@IKK_lf
вιηт є αℓι
1 month
”لوگوں کوالزام نہیں دیناچاہئیےکہ انہوں نےہمیں کس قدرمایوس کیا،بلکہ اپنےآپ کوالزام دیناچاہیئے،کہ ہم نے انُ سےکس قدرزیادہ توقعات وابستہ کرلیں“ 🍂
Tweet media one
54
2
49
@IKK_lf
вιηт є αℓι
2 months
کوئی ادھوری نہ رہےدعاکسی کی سب کیلئے ایسا مبارک رمضان ہو رحمتوں، برکتوں رونقوں سےبھرپور ماہ صّیام کاآغاز 🤍
Tweet media one
55
3
54
@IKK_lf
вιηт є αℓι
4 months
السلام علیکم! 🕊️ میرےقلب کوبھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں وہ جو عظمتیں تھی اویس کی وہ جو رابطے تھے بلال کے 🤍 صبح بخیر #X_promo
Tweet media one
47
15
45