𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸 Profile Banner
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸 Profile
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸

@Engrt0

Followers
18,821
Following
16,760
Media
456
Statuses
123,292

دین اور پاکستان RTs NOT Endorsement

سانحہ ستان
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
This is best shot taken by me 🎩 Please rate by your likes ❤️❤️❤️
Tweet media one
142
65
440
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
7 months
آج حربی گدھ المعروف ففتھیے فلسطین کے حق میں ٹرینڈ کرتے ہوئے نظر نہیں آ رہے نہ ہی کوئی ٹویٹس نظر آ رہی ہیں لگتا ہے چاچو آئی ایم ایف نے آقا گدھ کو مسلم امہ کا چورن بیچنے سے سختی سے منع کیا ہے 😂😂 #Palestine #FreePalestine #GazaUnderAttack
10
39
94
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 months
ارشد شریف کی شہادت اور جنازے والے دن ایک بوکھلائی ہوئی پریس کانفرنس اور جنازے سے روکے جانے نے عوام میں واضح تقسیم پیدا کر دی کہ تمہارے شہداء اور تکریم تمہارے اور ہمارے شہداء اور تکریم ہمارے عوام پچھلے دو سال ظلم سہنے کے بعد اب نیوٹرل ہے
6
35
62
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
Found this video highlighting weteren media biasness I urge all friends to spread this #westbiasness
4
30
51
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
After EHSAS program another international Recognition for PTI projects
Tweet media one
0
15
46
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
فیصلہ محفوظ ن لیگ کے لیے انتہائی محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا 🤗😂🤗
3
5
45
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
کمپنی کی حرکتیں دیکھ کر سمجھ آ رہا ہے کہ کیسے ایسٹ انڈیا کمپنی نے اپنے کاروباری مفادات کے تحفظ کے لیے پورے برصغیر پر قبضہ کر لیا تھا #DirtyGames
3
7
47
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
شہباز کی عدالت کی بجائے CIA ہیڈکوارٹر میں کیوں ہے یہ کون سی گیم کھیلی جا رہی ہے پمز منتقلی سے پہلے
0
10
35
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
کتاب سادہ رہے گی کب تک کہیں تو آغاز باب ہو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہو گا مرتضیٰ برلاس
1
8
36
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
عمران خان نے کہا کہ جب آپ اپنے آپ کو ماڈریٹ مسلمان کہلاتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ کہیں اسلام میں مسئلہ موجود ہے، اسلام سب کے لیے ایک ہی ہے۔ روشن خیال، شدت پسند، جدت پسند انتہاء پسند اسلام نہیں بلکہ صرف ایک اسلام ہے، جو محمد صلی اللہ عليه واله وسلم کا اسلام ہے۔
Tweet media one
0
7
33
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
عمران خان کی حکومت نے ان علاقوں میں کام کیا ہے جہاں کا سارا بجٹ لاھور میں لگا کے مصنوعی ترقی دکھائی جاتی تھی جنوبی پنجاب میں وہ پراجیکٹ مکمل کیے گئے ہیں جو آٹھ آٹھ سال تک ادھورے چھوڑے گئے تھے #ضمیر_برائے_فروخت
0
11
33
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
بغلول PDM کا CM گیا 😛😛😛😂😂😂😂😂
0
3
35
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
پاکستان پر قابض کمپنی سے پاکستان کا قبضہ چھڑائیں گے انشاءاللہ
5
9
33
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
قمر جاوید باجوہ کے اثاثوں میں اضافے پر ان سے مکمل تفتیش اور جوابدہی ضروری ہے۔‘ کسی کو انھیں نہیں بچانا چاہیے، جیسے سیاست دانوں سے منی ٹریل مانگی گئی ویسے ان سے بھی مانگی جانی چاہیے۔‘
1
21
32
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
اب جو ملکی حالات ہو گئے ہیں ہر شخص کو کسی بھی پارٹی وابستگی کو بالائے طاق رکھ کر نکلنا ہوگا ورنہ بد عنوان اشرافیہ (سیاستدان، جرنیل ، ملا، نوکرشاہی) مل کر عوام کو سرکس تماشے کے پیچھے لگا کر خود ملکی خزانے پر ہاتھ صاف کرتے رہیں گے
0
13
30
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
#جیت_کپتان_کی_ہو_گی A proud moment for Pakistan and Muslim ummah as @UN adopted Pakistan's islamophobia resolution by @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
42
32
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو، چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
3
6
29
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
6 فیصد ترقی کی شرح سے لے کے قومی اثاثوں کی فروخت تک کا سفر مبارک ہو میرے ہم وطن پاکستانیو #امپرٹڈ_تجربہ_کار
1
6
29
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
ویسے رجیم چینج سے اور کوئی فائدہ تو نہیں ہوا لیکن نون لیگ کے ووٹ کو عزت دو اور تجربہ کار پارٹی والے بیانیے کا ستیاناس مار دیا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 #امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور
1
9
29
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
عوام نے پشاور میں پہلی دفعہ سڑکوں کی بجائے صحیح جگہ پر احتجاج کیا اور مداخلت، نرم مداخلت میں بدل گئی اگر سب جگہ پر عوام صحیح جگہ پر احتجاج کرے اور سیاستدان اپنے اقتدار کے مفادات کی بجائے سول سپرمیسی پر ڈٹ جائیں تو مداخلت کا مسئلہ تو ختم ہو ہی جائے گا
3
10
28
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے لیکن بھارت کو اس انعقاد پر کیوں تکلیف ہو رہی ہے ؟ جونہی OIC کے پلیٹ فارم سے مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند کشمیریوں کی نمائندہ جماعت "آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سربراہ، مسرت عالم بھٹ، کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
1
8
27
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
اگر PTI کوہٹا کے اپوزیشن جماعتوں کی حکومت بنتی ہے تو اپوزیشن کے پاس کوئی واضح منصوبہ بندی ہے مہنگائ اور باقی مسائل کے حل کا اگر نہیں تو پھر اس گورنمنٹ میں کیا خرابی ہے #جیت_کپتان_کی_ہو_گی
1
13
24
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
معاشرہ آپ کے باغی ہونے پر تنقید تو کرتا ہے پر آپ باغی کیوں بنے اس پر بات نہیں کرتا چی گویرا
2
5
29
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
سندھ: وڈیروں کی زمینیں تو بچ گئیں مگر عوام کے بچے آج بھی کشتیوں پر سکول جانے پر مجبور
Tweet media one
2
5
23
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
جب کاکول میں کیڈٹس کو یہ پڑھایا جائے گا کہ فوج کے سیاسی کردار کی وجہ سے ملک کا بہت نقصان ہوا ہے تو پھر شاید آئندہ ایسی مداخلت کا رستہ بند ہو سکے
1
5
27
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
اسٹیبلشمنٹ کے پالتو سگ جے یو آئی یا ٹی ایل پی والے احتجاج کر رہے ہوتے تو سارا میڈیا چیخ رہا ہوتا احتجاج کی کوریج کے لئے لیکن غریب کسان اپنے جائز حقوق کے لیے احتجاج کر رہے ہیں تو میڈیا پر بلیک آؤٹ کیا ہوا ہے #کسان
0
10
25
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
کھیل برابر کرنے کے چکر میں عمران خان کی بھی مبینہ آڈیو لیک کی گئی ہے اب یقین ہو گیا ہے کہ سارے کھیل کے پیچھے تایا جان ہی ہیں
3
9
27
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
ایک منٹ نکال کر ضرور پڑھیے میرا تمام پرو آرمی اور پرو پی ٹی آئی سپوٹر دوستوں(جو دونوں ہی ریاست پاکستان کے لیے ففتھ جنریشن وار کا حصہ ہیں) سے التماس ہے کہ باہم دست و گریباں نہ ہوں کچھ دن بعد جب گرد بیٹھے گی اور منظر صاف ہوگا تو دوبارہ دونوں ایلیمنٹس ریاست کے وقار اور تحفظ- 1/n
2
6
26
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
6 months
#بائیکاٹ_بائیکاٹ زرا نہیں پورا سوچئے ۔۔ یہودی مصنوعات میں سرِ فہرست میکڈونلڈز کا برگر نہیں بلکہ ایوانِ بالا میں بیٹھے اُمراء و حکمران ہیں
Tweet media one
4
11
27
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
Wishing You and Your Loved Ones All The Joys and Blessings of Eid. Eid Mubarak. 🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙
Tweet media one
5
4
25
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
معزوری کے شکار ایک 33 سالہ پاکستانی فنکار عمر @Muhamma82974127 سے ملیں جس نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت دنیا بھر کے مسلم رہنماؤں کے پورٹریٹ بنائے ہیں اور معذور افراد کے لیے شیلٹر ہوم بنانا چاہتے ہیں۔ ❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
20
26
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
سڑک کنارے کر *رکھوالی والا جانور* اور *ایک سیکورٹی فورسز* کا شخص مر رہے ہوں تو آپ کس کی مدد پہلے کرنا پسند کریں گے ؟⁉️ نوٹ یہ پول ریاستی جبر کے نتائج بتانے کے لئے ہے
رکھوالی والا جانور
92
سکیورٹی فورسز کا شخص
17
3
23
24
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
پاکستان میں بھی ایک سیکرٹ سروس جیسا ادارہ ہونا چاہیے جو ریاست کے ساتھ وفادار رہے اور اس کے سربراہوں کی حفاظت کر سکے اور جو111 جیسے آئین شکنوں کا محاسبہ کر سکے
1
6
25
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
باڑ ہی کھیت کو کھا رہی ہے
0
8
23
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
الرٹ رہیں پلان بنا ہے کہ عمران خان کے خلاف لوکل اور انٹرنیشنل صحافیوں سے سٹوری بریک کروائی جائیں گی اتنا گندا عمران خان کو کیا جائے گا اتنا گندا کیا جائے گا کہ لوگ اس سے نفرت کرنا شروع کر دیں جو پراپیگنڈا کبھی تاریخ میں نہیں ہوا اب ہوگا اور ہوگا کہ لوگ سچ ماننے لگیں گے Copied
Tweet media one
3
14
25
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
خان صاحب دیگ پکاتے پکاتے کہیں جلا ہی نہ لیجئے گا اللہ ہے بھروسہ کر کے عوام کو لے کے نکلیں اسٹیبلشمنٹ کے پیغامات کو چھوڑیں عوام جزبات کے عروج کے بعد اب شاکی ھونے لگ گئ ہے
3
12
26
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
Ghaddar awam 🤗🤗
Tweet media one
0
11
25
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
سیاسی غیر سیاسی ⁉️ ایک سرکاری ملازم کی ایکس اسٹیٹ ہیڈ کے بارے میں میں انتہائی سیاسی تقریر قابل مذمت ہے
3
14
23
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
حکومت نے جو نیا سپر ٹیکس انڈسٹریز پر لگایا ہے ہے وہ ٹیکس انڈسٹریز اپنی جیب سے تو دیں گی نہیں وہ ٹیکس ظاہر ہے پروڈکٹ کی قیمت میں بڑھایا جائے گا جو کہ بالواسطہ طور پر عوام کی ہی جیب سے نکالا جائے گا وہ کون منافقین ہے جو ان نئے ٹیکسز کا دفاع کر رہے ہیں @AnsarAAbbasi
2
11
23
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
New lollipop 🍭🍭🍭🍭 By Court پاکستان میں عوام خوامخواہ
1
8
23
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
تحریکِ طالبان پاکستان کا پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے حملے سے "لاتعلقی" کا دعویٰ BBC News
1
6
22
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
7 months
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
7 months
آج حربی گدھ المعروف ففتھیے فلسطین کے حق میں ٹرینڈ کرتے ہوئے نظر نہیں آ رہے نہ ہی کوئی ٹویٹس نظر آ رہی ہیں لگتا ہے چاچو آئی ایم ایف نے آقا گدھ کو مسلم امہ کا چورن بیچنے سے سختی سے منع کیا ہے 😂😂 #Palestine #FreePalestine #GazaUnderAttack
10
39
94
0
2
21
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
شہباز شریف پر برطانوی عدالت میں جرمانے سے زیادہ اہم معاملہ یہ ہے کہ وہ سیلاب زدگان کی امداد کے دس لاکھ پاؤنڈ جو خردبرد کیے گئے ہیں وہ کہاں ہیں
2
11
22
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
اگر بلوچستان کوہ سلمان چلغوزه جنگل چاٹنے والی آگ خود کچھ اعلی طرفی دکھا دے تو اس کی مہربانی ورنہ حکومت نے کچھ نہیں کرنا👇 تو آئیے دوبارہ چلتے ہیں لکی پاکستانی سیاسی سرکس کی طرف جہاں آج بھی پرانے مسخرے کچھ نئے کرتب دکھائیں گے اور آپ کو پہلے کی طرح پسند بھی آئیں گے🙄
1
8
18
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
مقبوضہ پاکستان( یہ پڑھ کر آپ کے ذہن میں مقبوضہ کشمیر آ رہا ہے ہے تو یہ ففتھ جنریشن وار 😂 کا اثر ہے ) کے عوام اپنے حق کے رائے دہی (الیکشن) سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور امریکی قابض فورسز کے خلاف اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے تحریک حریت مقبوضہ پاکستان 😂🤦
2
8
21
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
پاکستان میں نوجوانوں کو نوکری نہیں مل رہی اور بڈھے گدھ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ہر سوال ادارے کے سربراہ لگ رہے ہیں لمحہ فکریہ
0
8
23
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
بیرون ملک بسنے والے تمام پاکستانیوں اور مسلمانوں کو بہت بہت عید مبارک۔ اللہ پاک ہم سب کے روزے، عبادتیں اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین۔
Tweet media one
3
5
23
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
حکومت میں آنے سے پہلے PDM مہنگائی کا شور کر رہی تھی اب آتے ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا اس سے مہنگائی کا ایک طوفان آئے گا امپورٹڈ حکومت کے مزے پٹواریوں کے ساتھ باقی عوام بھی بھگتیں گے
0
6
19
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ناتجربے کاری کا ایک اور مظاہرہ کرتے ہوئے ریاست راجھستان کے شہر پوکھران میں میزائل داغ دیا 🤣🤣🤣🤣
4
4
21
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
ان تینوں میں سے پاکستان کی تباہی کا سب سے زیادہ ذمہ دار کون ہے؟ ⁉️
فوج
200
عدلیہ
40
سیاستدان
14
6
18
18
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
اکاؤنٹ لاک سے ریکور ہونے کے بعد فالونگ زیرو شو ہو رہی ہے اور بہت سارے دوستوں کو ان فالو شو کر رہا ہے کچھ دیر میں ٹھیک ہو جائے گا شکریہ ❤️
Tweet media one
4
1
23
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
7 months
اگر افغانستان اور کشمیر کی طرح فلسطین جہاد کے بھی پیسے ملتے تو پاکستان کی گلی گلی میں مجاہد بھرتی کئے جا رہے ہوتے جہادی تنظیموں کے بڑے بڑے بینرز لگے ہوتے، جمعے کے خطبوں میں جہاد کی فضیلت والی آیات سنائی جا رہی ہوتیں
2
10
22
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
ویری فیکیشن کی وجہ سے فالونگ صفر شو ہو رہی ہے کچھ دیر بعد ٹہیک ہو جائے گا Not unfollowed anyone
3
1
22
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
9 months
بریکنگ نیوز پٹرول مہنگا ہونے کی خبر سنتے ہی ساری قوم احتجاج کیلئےتیار احتجاجی جلوس آج شام پانچ بجے ٹوئٹرگیٹ سے برآمد ھو کر واٹسیپ بازار سے گزرتا ھوا حویلی فیس بُک پراختتام پذیر ھوگا ۔چوک انسٹاگرام پر شرکاء پر گُل پاشی کی جائے گی ۔یوٹیوب مذمتی دھنیں بجائے گا ۔۔
Tweet media one
5
7
21
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
تمام وہ ""😂تقریباً سیلبریٹیز شہزادے اور شہزادیاں😂"" جن کو میں نے پچھلے چند دنوں میں فالو کیا ہے اور انہوں نے فالو بیک نہیں کیا، برائے مہربانی فالو بیک کریں میں اکاؤنٹ کی صفائی ک ہفتہ منانے والا ہوں 🧐🧐
Tweet media one
6
2
21
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
@MaryamNSharif کا متوقع بیان مجھے @PTIofficial ،کا ن لیگ میں سفیر سمجھا جائے چچا @CMShehbaz کے ن لیگ ھائ جیک کرنے کے بعد کی سیچویشن🤪🤪🤪🤪
2
4
22
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 month
کیا پاکستان کو اپنی فوج اور دفاعی بجٹ میں کمی کر کے جاپان کی طرح معیشت پر توجہ کرنی چاہیے❓
ہاں
170
نہیں
10
4
17
20
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
Valid Question by Cyril
Tweet media one
1
11
19
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
Ab ye kis kitab me likha he😂😂😂 ⚡⚡💡💡💡🪫🧲
Tweet media one
5
6
21
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
😂😂😂🤦 meanwhile general ECP
Tweet media one
0
8
20
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
3 months
سیانے کیندے نے کہ پٹواری بند گوبھی کی طرح ہوتے ہیں، جہالت کی ایک تہہ اترتی ہے تو نیچے سے ایک اور آجاتی ہے۔
5
6
21
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
6 months
اکاؤنٹ لاک سے ریکور ہونے کے بعد فالونگ زیرو شو ہو رہی ہے اور بہت سارے دوستوں کو ان فالو شو کر رہا ہے کچھ دیر میں ٹھیک ہو جائے گا شکریہ ❤️
Tweet media one
7
5
18
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
چیف استعفیٰ جمع کرا کے گھر چلا جائے ۔یہ سیکورٹی نہیں دے سکتا ۔تو اسکا کام کیا ہے عوام ٹیکس سے ان کو نوکری دے اور یہ کہہ رہے ہیں سکیورٹی نہیں دے سکتے الیکشن کے لیے
2
6
16
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
اگر راجن پور اتنا تپا ہوا ہے تو باقی شہروں کی صورت حال کیا ہوگی الیکشن آنے دو تمھاری 75 سالہ تاریخ کا جنازہ نکل جائے گا 🔥🔥🔥 ان شاءاللہ
2
5
19
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
"آئین صرف آزاد اور بااختیار قوموں کے لیے ہوتا ہے، غلاموں کے لیے صرف بندوق، فوج اور مذہب ہوتا ہے"۔ چی گویرا
Tweet media one
3
9
17
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
اسٹیبلشمنٹ نے کئی سال لگا کے خوف کا جو راج بنایا اب خود اس شکنجے میں پھنس چُکے ہیں
0
5
19
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
جی ایچ کیو نے انتخابات کیلیے فوج، رینجرز اور ایف سی دینے سے معذرت کرلی
2
7
17
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
ہمارا پاکستان کی صحیح وضاحت
Tweet media one
0
11
17
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
وسائل پر قابض لوگ غریب کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی آزمائش ہے ! 🙄🙄🙄
0
6
17
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
یہ پڑی ہے ن لیگ کی تجربا کاری سب عوام کی ضروریات مہنگی #امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور
Tweet media one
0
15
18
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
Please comment and RT May limit end early ❤️❤️
Tweet media one
7
11
18
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
ہم "مقبوضہ پاکستان"!!!! میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق بنیادی انسانی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں تحریک حریت مقبوضہ پاکستان
1
6
16
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
True
Tweet media one
1
7
14
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
دنیا میں کوئی ایک سب سے بڑا کاروبار خوف کا کاروبار ہے
0
2
15
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
تقریباً روزانہ کی بیس پر اکاؤنٹ لاک ہو رہا ہے پلیز آرٹی اور کمنٹس کریں تاکہ تھوڑا سٹیبل ہو جائے ❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
7
8
17
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
11 months
situation in pakistan
Tweet media one
3
17
18
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
50 کروڑ سے کم کرپشن والے اسمبلی میں ھوں گے اور 25 من سے زیادہ گندم سٹور کرنے والے جیل ھونگے "هم سب کا "پاکستان"
4
3
16
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
سب دوستوں اور آپ کی فیملیز کو عید مبارک
Tweet media one
10
1
16
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
It has always been the PMLN policy to use personal attacks The Rana Sanaullah who was expelled from the party by Benazir Bhutto for talking about the women of PMLN is today in PMLN and is leading in personal attacks on Imran Khan. #RespectForBushraBibi #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
22
15
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
ہماری پستی کا بڑا سبب اپنے آباواجداد کے سنہری اصولوں سے انحراف ہے اللہ اور رسول ص کے احکامات پیرا ہونے میں سماجی برائیوں کا علاج مضمر ہےاگر ہم فراموش کردہ اسباق کو ازسر نو ذہین نشین کرلیں تو کوئی شک نہیں کہ ہم اپنا کھویا ہوا مقام پھر سے حاصل کر سکتے ہیں #DiscussCoreIssuesOfPak
1
13
17
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
سویلینز کی بلڈی فورسز کے خلاف پہلی کامیابی
2
7
19
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
All Muslims are denouncing Modi for blasphemous remarks made towards the Prophet Muhammad PBUH by members of his party Many are calling for India boycott! #MuslimsNotSafe_In_India
Tweet media one
0
13
18
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
اسلام آباد میں احتجاج کر کے انرجی ضائع کرنے کی بجائے پنڈی میں رحیم چینج ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کریں تو مسئلہ حل ہوگا
2
12
14
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
جنرل باجوہ نے تقریر کی کہ کورونا سے لے کے ریکوڈک ہرجانے تک کے معاملات انہوں نے حل کیے. تو 8 ماہ پہلے PTI حکومت ختم ہوگئی اور وہ صاحب آج کی تاریخ تک عہدے پر ہیں تو اب کیوں نہیں ملک سنبھال پا رہے؟
1
9
14
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
دفاع اپنی نئی بلندیوں پر یحیی خان کا دفاع ⁉️ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
2
4
15
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
2 years
Tweet media one
6
13
15
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
Imran khan is a true statesman #IStandWithImranKhan
Tweet media one
@EKohee
Engr M Amir Kohee
1 year
Dat ke Khara Hai ab Imran, Theek Karay Ga Sab Kaptaan, Naya Banay ga Pakistan. 🇵🇰🫶🏻💪🏼 #NayaPakistan #IStandWithImranKhan
Tweet media one
1
41
75
2
8
16
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
مقبوضہ پاکستان
1
0
15
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات سمیت 131 دواؤں کی قلت
2
2
16
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
11 months
Tweet media one
0
7
17
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 month
آج کے دن کچھ اہم ڈویلپمنٹ عمران خان اور بشری بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزاٸیں معطل کر کے رہا کرنے کا حکم۔ تصدق جیلانی کے انکار کے بعد قاضی کا سوموٹو لینا اور عسکری بینچ تشکیل دینا۔۔۔ لاہور ��اٸی کورٹ سے وکلا کنونشن کا آغاز ۔۔ حماد اظہر کا منظر عام پر آنا اور راہدری ضمانت۔
5
5
18
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
سٹاک مارکیٹ کا ریٹ بتانے والے ام حریم کا کسی کو پتہ ہے؟ اکانومی کا استحکام 😂😂
1
3
17
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
پاکستانیو... آپ کو کس کے بیانیہ پر اعتماد ہے؟
عمران خان
118
جنرل قمر باجوہ
4
1
13
16
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
کمپنی سے مقبوضہ پاکستان کو آزاد کروانے کے لیے کمپنی کے کاروباری مفادات کا بائیکاٹ کیجئے کمپنی کے لیے سب سے کمزور پہلو جہاں سے اس کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے اس کے کاروباری مفادات ہیں #حقیقی_آزادی_جلسہ
0
9
15
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
کشمیری حریت لیڈر میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ مقبوضہ پاکستان کے مسلمانوں کی آزادی کے لیے ان کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے تحریک حریت مقبوضہ پاکستان 🤦🤦
1
7
15
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
6 months
نور خان ایئربیس سے پانچ ’خفیہ‘ پروازیں اور امریکی کمپنیوں سے پاکستان کے لاکھوں ڈالر کے اسلحہ فراہمی کے معاہدے BBC Urdu
4
8
17
@Engrt0
𝐓ᴇʜsᴇᴇɴ🇵🇰 ⚡✍️🏸
1 year
جس ملک میں یہ حالات ہوں کہ اس کی آرمی پیسے لیے بغیر الیکشن سکیورٹی دینے کو تیار نہیں ہے تو اس میں آپ سکیورٹی کے حالات سوچ ہی سکتے ہیں
0
3
13