اسلام علیکم۔۔
میرے پاکستانیوں آج جب دنیا واضح طور پر دو حصوں میں منقسم ہو گئی ہے ایک حق کے ساتھ ایک ظالم کے ساتھ۔۔جہاں چھوٹے ملک حق کے ساتھ کھڑے ہیں فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں اُس کی مدد کر رہے۔سعودیہ عرب نے واضح سٹینڈ لیا ہے فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔۔۔⬇️⬇️
The nation is ready for the Final Call.
Under the leadership of imran khan, we will attain freedom and restore the Honour of Pakistan.
#FinalCallToSavePakistan
میں
@uzKh_77t
میں بطور مسلمان سوٸیڈن میں قران پاک بےحرمتی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ عالمی سطح پر اس واقع پر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔
@Legacyleavers2
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
#NoToIslamophobia
#بائیکاٹ_سویڈن
❣️اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے❤️
💚جمعہ کے دن کا بہترین تحفہ دعا ہے
اپنی قیمتی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں💚
🌷جمعہ مبارک🌷
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
@uzma8t
#سوچ_کا_سفر
(﷽) .🕋
فَبِاَيِّ اٰلَٓاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
💛🕋💛
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔💕
سب خوش آباد رہیں۔۔ استغفار پڑھتے رہیں اللّٰہِ ہم سب کی مشکلوں کو آسان فرمائے ہم پر فضل فرمائے۔۔آمین
@uzma8t
✴️بسم الله الرحمن الرحیم✴️
🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺
💚ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ💚
🪷موجودہ حالات میں یہ دعا صبح و شام خود بھی پڑھیں دوسروں کو بھی بتائیں۔۔اللّٰہِ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین🪷
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
*لَا تَقْنَطُوْا*
نا امید نہ ہو
*لَا تَهِنُوْا*
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"
ڪمزور تمہارا وقت ہے_"
❤️ اللّٰـہﷻ نہیں"❤️"
@uzma8t
❣️ ♡___کن فیکون__♡❣️
اللہ صرف تمھارے راستوں کو موڑتا ہے تمھاری
دعاؤں کو نہیں وہ تمھیں اپنے طریقے سے اپنی من
پسند منزل تک لاتا ہے💕🌸
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌷اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌷
🌷 جمعہ مبارک 🌷
نبی کریمؐ نے ارشاد فرمایاطلوع آفتاب کے وقت اللہ کا ذکر کرنا اللہ اکبر الحمد لللہ لا الہ الا اللہ اور سبحان اللہ کہنا اولاد اسماعیلؑ میں سے چار غلام آزاد کرنے سے زیادہ بہتر ہے
#داستان_دل
#طوفان_الأقصى
جن کو تباہ کرنے کے لیے اسرائیل دھمکی دے رہا ہے۔۔اور گزشتہ کئی برسوں سے ختم کرنا چاہتا ہے۔۔ان کے قیامت تک رہنے کی پیشین گوئی ہمارے نبی ﷺ فرما گئے ہیں۔
#حماس
ہماری بہت ہی پیاری ہانیہ آپی کا انتقال ہو گیا ہے۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
جب سے میں محبت مافیا میں آئی میں نے ہانی آپی کو ہمیشہ گروپ میں ہنستے سب سے ڈھیروں باتیں کرتے دیکھا۔اللّٰہِ کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے آمین ۔۔
آپ سب ہانیہ آپی کے لیے فاتحہ پڑھ کر دعا کرنا۔
#پیاری_بہن_ہانی
ایک دن میں نہیں ہوگی لیکن میری باتیں مسکراہٹیں، محبتیں ٹائم لائن پر لکھی رہ جائیں گی جیسا کہ اب میں دنیا میں ہوں
اور پھر ایک وقت آئے گا میرا وجود اس دنیا میں نہیں ہوگا
یہ ہونے اور نہ ہونے کے درمیان صراط مستقیم سے تعلق ضروری ہےاور وہ ہے
ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین
ماہ رجب کا چاند نظر آ گیا ہے،،مبارک ہو آپ سب کو۔۔
جب رجب کا چاند نظر آتا تو نبی کریم صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ یہ دعا پڑھتے۔۔❣️
#سوچ_کا_سفر
@uzma8t
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
❣️میری طرف سے آپ سب کو "عید مبارک" ھو۔۔
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کر۔۔فلسطین کے لوگوں کے لئے بہت دعائیں اللّٰہِ کرم فرمائےرحم فرمائے۔۔آمین❣️
#عيد_الفطر
(﷽)
❣️لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم❣️
( کثرت سے پڑھیں اس عظیم دعا کو)
تاکہ ہم سب کی مشکلوں اور غم دور ہوں اَلِلّٰهِ کا کرم نازل ہو۔۔آمین یا رب العالمین
✴️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ✴️
✨صبح بخیر زندگی ✨
#درود_وسلام
#BP_G
@uzma8t
❣️سننے والا سن کر
دیکھنے والا دیکھ کر
اور سہنے والا سہہ کر
جب خاموش ہوجائے تو سمجھ لینا کہ اب
اس کا معاملہ رَب کی عدالت میں پہنچ گیا ہے❣️
#سوچ_کا_سفر
@uzma8t
بسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم○
الســـلام علیکم
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُﳳ-اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا۠(۳)
ترجمہ: اپنے رب کی
ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے__!!
صباح الخیر
#داستان_دل
#JusticeForAmmarFarooq
#JusticeforAmmar
Today is Black ⚫️ day for law..now in Pakistan there is no law no humanity only violation of human rights.We failed as a nation we failed as a is not just the killing of a child the entire humanity are killed today
#عمران_نے_کہا_تھا
عمران خان نے پہلے ہی قوم کو بتا دیا تھا ان کا نشانہ میں نہی آپ لوگ ہو میں صرف راستے میں کھڑا ہوں۔۔
ٹھیک کہا تھا خان صاحب آپ نے
#JusticeforAmmar
#ایک_اور_پھول_مُرجھا_گیا
#بچوں_کے_قاتل
@UNHumanRights
@TM__FLW
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
🌟اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ الۡحَىُّ الۡقَيُّوۡمُؕ ۞
✴️✴️ترجمہ:
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو سدا زندہ ہے، جو پوری کائنات سنبھالے ہوئے ہے۔
#درود_وسلام
❣️یہ زندگی تیرے ساتھ ہو
یہ آرزو دن رات ہو
میں تیرے سنگ سنگ چلوں
تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو❣️
💚آمین💚
💜اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💜
🪻صبح بخیر زندگی 🪻
U❤️R
@uzma8t
❣️میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں
مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو❣️
❣️کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں
تم مری زندگی کی عادت ہو❣️
❣️داستاں ختم ہونے والی ہے
تم مری آخری محبت ہو❣️
جون ایلیاء
#سرمایہ_زیست
#S0KPromotion
✨اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ✨
❣️ انسان کی دو بڑی کمزوریاں
بغیر سوچے سمجھے کوئی بھی بات کر دیتا ہے
اور اکثر سوچتا رہتا ہے اور کوئی بات نہیں کرتا۔۔❣️
#حقیقت_شناس
#ایم_آر_ایس
#محبت_مافیا
(﷽)
🌿 بیشک ہم نے اس ( قرآن )
کو شب قدر میں نازل کیا ہے
اور تمہیں کیا معلوم کہ
شب قدر کیا چیز ہے؟
شب قدر ایک ہزار
مہینوں سے بھی بہتر ہے
اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لیے اترتے ہیں
وہ رات سراپا سلامتی ہے
فجر کے طلوع ہونے تک 🌿
(سورۃ القدر)
ہمارے اداروں کے منہ پر اس سے بڑا تماچہ کیا ہو گا باہر کے ملکوں کو بھی پتہ ہے کون یہ سب کروا رہا ہے۔۔اپنے حلف سے غداری کھلے عام کر رہے ہیں سیاست کر رہے ہیں اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔جہاں انصاف کرنے والے ڈر کر انصاف نا کریں یہ حال ہوتا پھر۔
#آزاد_كرو_عمران_خان_کو
Asim Munir should at least release Imran Khan for a day to make a speech reflecting
#Pakistan
's (and the wider Ummah's) sentiments on
#Palestine
.
At the moment, all we have is
#Erdogan
talk of "restraint from all parties" and Bin Salman "monitoring the unprecedented situation".
❣️یااللہ رمضان جا رہا ہے اب تو رمضان کے کچھ ہی دن باقی ہیں تو ہم سب سے راضی ہو جا ہمارے صغیرا کبیرا گناہوں کو معاف فرما دے ہمیں بخش دے تو ہم سب کی جھولیاں خوشیوں سے بھر دے اور فلسطین کی مدد فرما ہماری مشکلیں آسان فرما دے آمین ثم آمین..❣️
#حقیقت_شناس
#ایم_آر_ایس
❣️بسم الله الرحمن الرحیم❣️
﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴾🕋
🌺بہترین صبح وہی ہوتی ہے
جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے🌺
#درود_وسلام
@uzma8t
مردہ یزید پر سب بات کر لیتے ہیں
اس دور کے زندہ یزید پر کوئی بات نہیں کرتا...
ہم کہتے ہیں کوفے والے غدار تھے
تم بتاو کس شہر سے ہو..!
#سب_ٹھیک_کریگا_عمران
🇵🇰 سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰
✨سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب✨
✨قید خانوں میں یوسف بھی لائے جاتے ہیں✨
سالگرہ مبارک خان صاحب۔۔اللّٰہِ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#ImranKhan
#قیدی_نمبر943_سالگرہ_مبارک
@uzK77t
✨(ناگہانی آفات اور نقصان سے بچاؤ)✨
بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهٖ شَيْءٌ فِي الْاَرْضِ وَلَا فِي السَّمَآءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ ✨
جو اِن کلمات کو صبح و شام تین مرتبہ پڑھے گا اُسے اُس دن یا اُس رات کوئی نقصان نہیں پہنچے گا
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلۡهٰٮكُمُ التَّكَاثُرُۙ ۞
💚ترجمہ:
ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر (دنیا کا عیش) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غلفت میں ڈال رکھا ہے۔
#BP_G
سوشل میڈیا پہ کمپنی کی طرف سے گروپس بنا دیے گئے ہیں جو کوئی ڈی ایم میں بات کریں گے اور ٹیم میں ایڈ ہونے کیلئے کہیں گے آپ سے واٹس ایپ نمبر مانگیں گے کوئی کسی کو اپنا وائٹس ایپ نمبر اور بائیو ڈیٹا نہ دیں کمپنی اب سوشل میڈیا کا کنٹرول کرنے کیلئے منظم حکمت عملی بنا چکی ہے
❤️❣️
کسی انسان کی نرمی اسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں کے پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے۔۔
❣️❤️
@uzma8t
#سوچ_کا_سفر
23ستمبر 2010 کو عافیہ کو ناحق 86 سال قید کی سزا سناٸی گٸی تھی۔
عافیہ موومنٹ اور ٹیم عافیہ پورے ملک میں یومِ سیاہ منانے جا رہے ہیں۔ مختل�� پریس کلب کے باہر سیاہ پٹی پہن کر احتجاج بھی رکارڈ کروایا جاٸے گا۔
آپ تمام لوگ عافیہ سے اظہارِ یکجہتی کےلیے ضرور شریک ہوں۔
@Aafiamovement
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️
🍀اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے
جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو
اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
آمین🍀
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
@uzma8t
Be bold by character not power,
Be bold by behaviour not bullet,
Be bold by you work not cheating,
In my
@uzma_9t
opinion all of the following statements are best example of Imran Riaz khan
Character, Behaviour n work
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
@Legacyleavers2
@amnesty
@hrw
Be bold by character not power,
Be bold by behaviour not bullet,
Be bold by you work not cheating,
In my
@uzma_9t
opinion all of the following statements are best example of Imran Riaz khan
Character, Behaviour n work
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
@Legacyleavers2