Hello everyone ,
This is the first tweet in my official page on X
Please make sure that the official Facebook in the link below
Tiktok:
any other pages on social media it's fake .
Thank you
ڈئیر انصافینز!!!!
متحد ہو جائیں
ایک دوسرے کو سپورٹ کرو۔
ایک دوسرے کو فالو کریں، اکاؤنٹ مظبوط کریں اور ٹویٹس کو لائق اور rt کریں
میرے پاکستانیوں متحد ہو جاؤ
جس کی ڈی پی پہ پی ٹی آئی کا جھنڈا ہوگا میں اسے فوراً فالو بیک دوں گی۔
ان شاء الله
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
“This is not a conflict of religion. The conflict is about killing, about genocide, and about occupation. That’s all; it has nothing to do with Judaism.
Muslims don’t hate Jews. They hate occupiers.”
Rabbi Elhanan Beck
#IsraeliNewNazism
آرمی چیف آصف جنجوعہ
چوتھے چیف آف آرمی سٹاف تھے
جو 16 اگست 1991 کو آرمی چیف بنے اور دورانِ سروس آرسنک زہر دے کر 8 جنوری 1993 کو شھید کر دئیے گئے
مشہور کیا گیا کہ ہارٹ فیل وجہ وفات بنا لیکن فیملی نے امریکہ سے بالوں اور ٹوتھ برش کا ٹیسٹ کرایا تو آرسنک کی بھاری تعداد موجود تھی۔
@BeckyCNN
@ImranKhanPTI
Respected Becky!
Please watch this vedio, so that you might know why we people of Pakistan love this man name
@ImranKhanPTI
.
He is a true Leader of Pakistan, who believes to make good relationships with America.
Kind regards
Come out for the sake of Pakistan, for the survival of your future generation.
Surely, the victory of those who follow the path of truth is certain, Inn shaa ALLAH , falsehood is bound to be eradicated.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اسرائیل نے اس بچی کے تمام گھر والوں کو قتل کر دیا۔
اسی طرح کی چھے اور بچیاں جنکے والدین نہیں ۔۔ایک ساتھ مل کر ایک خیمہ میں رہتی ہیں۔
کیا آپ کو انکی تکلیف محسوس نہیں ہوتی؟؟
یاد رکھیں!!!
اگر آپ اب بھی خاموش ہیں تو آپ یہودیوں کے ساتھی ہیں۔
#IsrealiNewNazism
آفتاب صاحب رہا
"کچھ لوگ ہوتے ہیں میرے جیسے جن کا ایجنسیاں سافٹ وئیر اپڈیٹ نہیں کرسکتی، میرا اور عمران ریاض خان کا سافٹ وئیر اپڈیٹ نہیں کیا جاسکتا" آفتاب اقبال صاحب 🔥🔥
@AyeshaNIqbal
Why they drop the aid in the sea???
When they know there's no boats, diving crews, special collecting services,..
They are just hungry and weak civilians collecting these heavy boxes.
#IsraeliNewNazism
میں سعدیہ سعید عہد کرتی ہوں کہ میں اب سے کسی بھی PDM لیڈر یا PDM کے پیڈ صحافیوں کے اکاونٹس پر نہ کمنٹ کرونگی اور نہ انکی ٹویٹ کو کوٹ کروں گی۔
اگر ضروری ہوا تو سکرین شاٹ استعمال کروں گی۔
اور کپتان کے مشن کو اگے لے کے بڑھوں گی!
ان شاء الله تعالیٰ
#بائیکاٹ_PDM_سوشل_میڈیا
This is how some Americans have to live while Government sends billions to
#Isreal
.
Remember!! You need about 50 billion dollars to take everyone off the streets in the US.
They sent 150 billion dollars to Israel to fight people that don't even have an army.
#GazaGeniocide
آٹھ فروری کو
نہ پی ٹی آئی جھنڈا لے کر جانا
نہ کسی کو بتانا کہ ہم خان صاحب کو ووٹ ڈالنے آئے ہیں
نہ اپنا شناختی کارڈ کسی کو دینا
پلیز چپ چاپ جا کر ووٹ ڈالیں اور خان صاحب کو سُرخرو کریں۔
اللہ پاک ہم سب کے مددگار ہوں۔
نَصْر مِّن اللَّهِ وَفَتح قَرِيب
Children at this age watch cartoons, but this girl is running to get food for her siblings.
اس عمر میں بچے کارٹون دیکھتے ہیں مگر یہ بچی اپنے بہن بھائیوں کے لئے کھانا لینے کے لیئے بھاگ رہی ہے۔
#IsrealiNewNazism
جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر کے نام خط
سندھ حکومت کے چاق و چوبند دستوں نے پی ٹی آئی کے 29 ارکان کو اغواء کرکے ووٹ ڈالنے سے روک دیا۔
الیکشن کمیشن اس فراڈ عمل کو کالعدم قرار دے اور نیا شیڈول جاری کرے۔
الیکشن کمیشن پاکستان کا بنیادی مقصد صاف و شفاف الیکشن کروانا ہے۔
الیکشن…
عمار سسک سسک کر دم توڑ گیا یہ چپ رہا،
پاکستانی خواتین کو بالوں سے گھسیٹا گیا یہ جواب میں ان کو 'تتلیاں' کہتا رہا،
عثمان ڈار کی والدہ کے دوپٹے کو تار تار کیا گیا یہ چپ رہا،
اعظم سواتی کی بیگم کی ویڈیو پہ یہ چپ رہا،
اب یہ کس لیئے منہ کھول رہا ہے؟؟؟
@MoulanaOfficial
Direct Action at Lidl Irish communities all over this island are calling on Lidl to stop stocking Israeli products. We will not fund Israel’s genocide, occupation and apartheid of the Palestinian people. The message is strong and clear. No funds for Israel from Irish pockets.
'عمران تیرے جانثار بے شمار بے شمار'
پاکستان کی اگلی نسل
تم پرانے حربے آزماؤں، لوگوں کو مارو، بدنام کرو اور پارٹی سے الگ کرو۔
مگر ووٹ عمران خان کا ہی ہے
ان شاء الله تعالیٰ
#مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی
خان صاحب نے ہمارے مستقبل کے لیئے اپنے بچوں کو چھوڑ دیا،
انھوں نے قاسم اور سلیمان کی ڈرائینگ سنبھالی ہوئی تھی جو آج پولیس نے پھاڑ دیں۔
ہم آپ کا قرض نہیں اُتار سکتے خان صاحب
😭😭
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
یہ لوگ خود کو بہت اچھا والا مسلمان کہتے ہیں۔
اس ویڈیو میں ایک سفید کپڑوں میں ملبوس غریب لڑھا آئے گا اور اس مڈل فیل کو ہاتھ لگا کر چوم کر اپنے ماتھے پہ لگائے گا۔
پاکستان میں جہالت کی انتہاہ ہے۔
Israeli soldiers assaulted Palestinian worshippers as they gathered near Al Aqsa Mosque to perform the last Friday prayer of Ramadan on April 5.
IT'S NOT ABOUT OCTOBER 7th.
#IsraeliNewNazism
#IsraeliButchers
یہ بچہ پاکستان کی اگلی جنریشن ہے۔
اس کی گونج نے آج بڑے بڑے گیٹ ہلا کر رکھ دئیے ہیں۔
بے شک الله اپنے بندوں سے ناانصافی نہیں کرتا۔
نَصْر مِّن اللَّهِ وَفَتح قَرِيب
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
@hinaparvezbutt
عوام کی گرج سُن اور ایسا کر کہ جا کر مریم کے منہ پہ زور دار طمانچہ مار ۔۔۔اتنا کہ تیری انگلیوں کے نشان اسکی گال پہ عیاں ہو جائیں۔
شاید اس طمانچے سے اسے عقل آجائے
پوری تقریر میں خان صاحب نے ایک دفعہ بھی مریم کا نام نہیں لیا۔
تقریر میں اپنی عوام کا درد اور صرف مستقبل کے بارے میں پلاننگ کہ پاکستان کیسے ترقی کرے گا۔
یہ ہوتا ہے سچا لیڈر۔
ماشاءاللہ
#حقیقی_آزادی_جلسہ