پاکستان میں X ایک گھنٹہ چلتا ہے پھر چار گھنٹے بند ہو جاتا ہے پانچواں گھنٹہ شروع ہوتے ہی X سٹارٹ ہو جاتا ہے جس کو سمجھ نہ آ رہی ہو اس کے حساب سے ٹائمنگ کی سیٹنگ کر لیں شکریہ شئیر بھی کریں 🌹
مراد سعید کے یہ تمام سوالات شوٹ آن سائٹ آرڈر کا سبب بنے۔۔
جب دبئی اتھارٹی ارشد شریف شہید کو ملک سے نکال رہی تھی مراد سعید کو ارشد شریف شہید کال ملا کر سب سنا رہےتھے۔۔۔
ہیلی کاپٹر کا حادثہ تو ہم سب بھول گئے سوچا یاد کروا دوں۔
ارشد شہید قوم کا اصل شہید ہے۔۔