✌️😎مرشد😎✌️ Profile Banner
✌️😎مرشد😎✌️ Profile
✌️😎مرشد😎✌️

@Faizan_4i

Followers
27,492
Following
25,795
Media
3,427
Statuses
62,985

ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ پاکستان تحریک انصاف اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔

اسلام آباد, پاکستان
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے سلام ہے اس نائی کو جس فیاض الحسن چوہان کو اس اوقات یاد کروائی اس گھٹیا شخص کو #PTI_Followers
102
748
1K
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے انشاءاللّٰہ امریکی غُلامی کا دور ختم ہونے والا ہے اور ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین کا دور شروع ہونے والا ہے #PTI_Followers
54
449
815
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
7 months
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف یہاں پورا ملک انصاف کا منتظر ہے۔لیکن انصاف یہاں چوروں بھگوڑوں کومل��ا ہے۔وطن سےمحبت کرنےوالوں کو یہاں مجرم بنا دیا جاتا ہے! آہ افسوس @javerias
11
253
476
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
11 months
آج اگر آپ کسی کیلئے آواز اٹھائے گے تو کل کو آپکے لیے بھی کوئی آواز اٹھائے گا عمران ریاض خان سب کیلئے آواز اٹھاتا تھا آج اس کو آپ لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
12
279
405
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
8 months
ٹکر کی حریم شاہ😂😂😂🤣🤣
14
39
248
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو اس وڈیو کلپ میں اعتزاز احسن نے جئی تئ پھیر دی ہے ہنڈلر کی اور سلطان فرار الدین عرف نواز بھگوڑے کی #PTI_Followers
75
164
201
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
7 months
ہم کیسے بھول جائیں نہ بھولیں ہیں نہ بھولنے دیں گے #ArshadSharifShaheed #PTI_Followers
29
148
190
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
5 months
#پہلا_آنلائن_پاورشو نیازی پر کاٹا لگانا آسان ہے؟؟ جب وہ بولتا ہے تو گونج پوری دنیا میں سنائی دیتی ہے #PTI_Followers
52
159
194
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
1 year
مرشد نے کہا تھا میں مارتا کم گھیسٹاتا زیادہ ہو سن لو عمران ریاض کی زبانی مرشد کیسے پی ڈی ایم والوں کو گھیسٹ رہا ہے کوئی پوچھے تو بتانا خان آیا تھا
8
89
170
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#انتخابی_نشان_عمران_خان میرا کام تھا وڈیو لگانا آپ کا کام ہے اس آگے ٹویٹ اور لائک کرنا پی ٹی آئی ریلیز نیو ترانہ @InsafPK #PTI_Followers
114
159
179
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#میرا_انتخاب_کپتان آپ کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں #PTI_Followers
19
109
192
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
7 months
#فلسطینیوں_کا_محاصرہ_ختم_کرو وکلا عمران خان کی تصویریں اُٹھائے فلسطینی لوگوں سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر آگے #PTI_Followers
Tweet media one
21
98
182
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
3 months
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے ماں تجھے سلام۔۔۔ ترانہ زور و شور سے وائرل #PTI_Followers
27
105
173
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
جیو شہزادے دل خوش کر دیا ایسا منہ توڑ جواب دیا دھو کے رکھا دیا ڈیزل اور چاچے نیوٹرل کو
6
81
151
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
3 months
#اب_��لامی_نامنظور 22کروڑ عوام کا دل ایک شخص کے ساتھ دھڑکتا ہے جو آج کل اڈیالہ میں ہے #PTI_Followers
129
114
152
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#بڑی_کرسی_پر_چھوٹا_آدمی ایک خط نے 20 ماہ کے جبر اور 5 ماہ کی قید تنہائی کو ایسے اڑا کر رکھ دیا کہ جیسے وہ کبھی قید میں تھا ہی نہیں وہ ایک بار پھر پوری دنیا میں اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہے الحمداللّٰہ #PTI_Followers
79
138
155
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#آئی_آئی_پی_ٹی_آئی مُرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا، خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا، مُرشد وہ جس کےہاتھ میں ہر ایک چیز تھی، مُرشد!! ہمارے ساتھ وہی ہاتھ کر گیا #PTI_Followers
35
125
152
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے کیا پھر پروگرام جاری رھا نا نا پروگرام کدھر جاری رھا پروگرام ۔۔۔۔ تو پھر وڑ گیا #PTI_Followers
29
136
155
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں آج کی سماعت دیکھ کر سائرہ بانو کے الفاظ کی تصدیق ہو گئی۔!! "دُنیا حضرت عیسیٰ کا انتظار کر رہی ہے اور ن لیگ والے فائز عیسیٰ کا #PTI_Followers
38
117
146
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
5 months
میرا کام تھا ٹویٹ کا اب آگے آپ لوگوں کا کام ہے سن کر لائک اور ری ٹویٹ کرنا #PTI_Followers
47
115
137
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#بےگناہ_قید_عمران_خان بھٹی صاحب نے کمال کر دیا ہے کیا زبردست چھترول کی ہے آئینہ دیکھایا ہے #PTI_Followers
Tweet media one
35
116
131
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
7 months
*فرخ حبیب کے بیان کے بعد میری مجبوری تھی یہ ویڈیو ڈھونڈ کر لانا* *اب یہ آپ تک پہنچادی ہے آپ اسے جنگل میں آگ کی طرح پھیلاتے جائیں* *مُرشد نے ہمیشہ ہماری ایسی ذہن سازی کی ہے #ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان #PTI_Followers
9
118
140
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#میرا_انتخاب_کپتان تاریخ گواہ ہے جب بھی کبھی سچا اور ایماندار لیڈر اس ملک کو ملا ہے ہر بار ہم نے اپنے ہاتھوں سے گوا دیا ہے مگر اب کی بار ایسا ہرگز نہیں ہو گا #PTI_Followers
26
101
135
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
3 months
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے ایک اور سانحہ آتنگ وادیوں نے پھر تباہی مچا دی #PTI_Followers @InsafPK
28
99
131
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#شیر_افضل_ڈٹے_رہو لوگ چھتوں پرچڑھ گے ایسا منظر دیکھ کرمخالفین کانپ اُٹھیں وڈیو ڈر وڑ گیا کے نعروں کی گونج #PTI_Followers
34
100
130
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
پڑھ لا الہ الا اللّٰہ                    آزاد ہوئی ہے خلق خدا پڑھ لا الہ الا اللّٰہ                    اب جاگ اٹھی ہے خلق خدا #PTI_Followers
29
116
131
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
ارشد شریف کی بہادری جرات اور ہمت کو سلام
2
44
120
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#آتنگ_وادی_کہتی_ہے_سرکار_ہمیں پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ٹائگرز نے ڈیل کرکے آئے چور بھگوڑے۔نواز شریف کے جلسے کا جو پوسٹ مارٹم کیا اور گنجے کی زندگی میں آتنگ مچا رکھی ہے اُس حساب سے تو ہم آتنگ وادی ہی ہوئے #ہم_دیوانے_عمران_کے #PTI_Followers
36
120
120
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
1 year
کپتان کے چھوٹے کھلاڑی نے ایسا جواب دیا نیوز رپورٹ بھی حیران ہو گئی
1
58
105
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں #جمشید_دستی تم بزدل ہو تم ہار چکے ہو اسی لئے ایسی حرکتیں اور بے غیرتی کر رہے ہو جمشید دستی کے ساتھ اتنا ظالم بریت ہونے کے بعد بھی عمران خان کے ساتھ اور ہم جمشید دستی کے ساتھ اور عمران خان کے ساتھ ہیں انشاءاللہ #PTI_Followers @TeamPakPower
51
120
110
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#ہم_دیوانے_عمران_کے میں حلفاً کہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر میں پی ٹی آئی اور اپنے لیڈر عمران خان کیلئے مفت کام کرتا ہوں اور PDM کی چھترول فی سبیل اللہ کرتا ہوں آور اور الحمداللہ اپنے پیسوں سے ہی پیکج لگواتا ہوں، نہ ایک پائے کا لالچ تھا نہ ہے #پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا #PTI_Followers
Tweet media one
33
87
113
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
یہ ٹرینڈ #شیر_افضل_ڈٹے_رہو شروع کریں اور ٹاپ ٹرینڈ بنائے اور شیر افضل کی حوصلہ افزائی کریں شکریہ #PTI_Followers @TeamPakPower
Tweet media one
37
86
114
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
3 months
پی ٹی آئی نے ایک اور آفیشل ترانہ خان نے آنا ہے ریلیز کر دیا #PTI_Followers
28
79
108
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
میں سمجھتا ہوں عمران خان کامیاب ہوگا نہیں بلکہ وہ کامیاب ہو چکا اسکا مقصد حکومت نہیں عوام کو شعور دینا تھا، جو اس نے قوم کے بچے بچے کو دے دیا انکو اگر لگتا ہے کہ یہ خان کو جیل میں رکھ کہ اسکے نظریے کو دبا لیں گے تو یہ انکی بھول ہے #بےگناہ_قید_عمران_خان #PTI_Followers
32
106
114
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
صحافی یاسر رشید تیری عظمت کو سلام #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #عمران_خان_کا_دور_آرہاہے
1
71
104
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
7 months
#نواز_ٹھگ_تو_وڑ_گیا اینکر:اس کے بعد جلسہ جاری رہا یا ختم ہو گیا سپورٹر نہیں نہیں جلسہ کدھر جاری رہا جلسہ تو وڑ گیا #PTI_Followers
25
101
108
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
5 months
#خان_نہیں_جھکنے_والا میں سمجھتا ہوں کہ آج ہم خیبر پختونخواہ میں جو مناظر دیکھ رہے ہیں وہ اس بات کا ثبوت ہیں کہ آپ جتنا عوام کو دبائیں گے وہ اتنا ہی مضبوط بن کر ابھریں گے۔ ریاست مسائل کا حل صرف طاقت کے استعمال کو سمجھتی ہے جو کہ سر ناجائز اور غلط ہے۔ #PTI_Followers
44
94
111
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
5 months
#ناحق_گرفتاری_بند_کرو #مروت_سے_ڈر_گئے ابھی بھی وقت ہے اپنے ماضی سے سبق سیکھو رابیعہ باجوہ #PTI_Followers
46
101
105
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
1 year
ہاہاہاہاہاہا عمران ریاض خان نے کانپیں ٹانگ کی میٹھی میٹھی عزت کر دی 😂🤣😂😂🤣🤣🤣
0
58
100
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
بات تو ٹھیک کہہ رہا ہے سمیع ابراہیم پی ٹی آئی والوں وائرل کر دو اس وڈیو کو پٹواریوں کے کانوں سے دھواں نکلنا چاہیے آج
1
74
95
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#عمران_خان_تو_آئے_گا تم مائنس کرو ہم پلس کریں گے ۔ انشاءاللہ عمران خان زندہ باد #PTI_Followers
65
85
96
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر الحمدللہ میرے اکاؤنٹ پر بیلو ٹک آ گئی ہے ضیاء بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ آپ کی وجہ سے میرے اکاؤنٹ پر نیلی بتی آ گئی آپ لے کر دی اللّٰہ پاک آپ خوش رکھے آپ نے بہت سپورٹ کیا انشاءاللہ جیسے ہم اپنے مرشد کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں ایسے آپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ اور رہے…
Tweet media one
83
69
103
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
ماشاءاللہ اس بھائی کے جزبے اور حوصلے کو سلام یہ بھائی بول نہیں سکتا ہے مگر اس اشارہ کر کے بتاتا دیا اگر عمران خان کو گرفتار کیا تو تمہاری اینٹ سے اینٹ بجا دے گے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #چلوچلو_بنی_گالہ_چلو #چلو_چلو_کپتان_کے_ساتھ
4
49
92
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
10 months
ذرا غور سے سنئے کیوں کے اس وڈیو میں اطہر کاظمی نے پٹواریوں کی بہت اچھی مثال دی ہے 🤣😅😂🤣🤣😂
0
67
98
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
3 months
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے ہمارے لیڈر کے گریبان پر ہاتھ ہمارے گریبانوں پر ہاتھ تھا اور وہ ہاتھ توڑیں کے 8فروری کو ہم انشاءاللہ #PTI_Followers
24
81
100
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
5 months
#عمران_خان_تو_آئے_گا پہلے کتے روٹی چھین کر بھاگتے تھے آج کل کتے جدید ہوگئے ہیں کاغذات نامزدگی چھین کر بھاگ جاتے ہیں #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا #PTI_Followers
48
117
101
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#عمران_خان_تو_آئے_گا #معصوم_صادق_امین عمران خان کی ضمانت پر مساجد میں اعلان #PTI_Followers
53
89
104
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے حقیقت تو یہ ہے نواز شریف نے 40سال پیسہ بنایا عمران خان نے 27سال میں ایک قوم بنائی اب اس پیسے اور قوم میں مقابلہ ہے #PTI_Followers
Tweet media one
30
87
95
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
7 months
یہ ایک عام فلیسطینی ہے کہ جو پاکستانی اسٹبلیشمنٹ سے اپیل کر رہا ہے کہ اُمت مسلمہ کے لیڈر عمران احمد خان نیازی کو ایک دن کیلیے جیل سے نکالو تاکہ کوئی تو دنیا میں مظلوم / معصوم اور نہتے فلسطینوں کی آواز بن سکے #طوفان_الأقصى #القبض_على_سعود_القحطاني #Palestine #Hamas #PTI_Followers
Tweet media one
19
68
92
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک ایک بار تمام دوست بہن بھائی اپنے نبی کریم حضرت محمدﷺ پر درود پاک پڑھ کر ٹویٹ کر ری ٹویٹ کرتے جائے اللّٰہ ہم سب پر رحم کریں آمین اور ہمارے والدین کی لمبی زندگی کریں صحت تندرستی دے آمین
Tweet media one
25
36
91
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
5 months
جسٹس اعجاز الاحسن نے خط میں واضح کر دیا ہے کہ کسی طرح فائز عیسی #بنچ_فکسنگ کر رہا ہے #PTI_Followers
Tweet media one
48
102
100
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
5 months
#بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ اور جس جس کی بیوی سے خان عاشقی معشوقی کرتا تھا ایک دفعہ ہی سارے سامنے آ جاو۔ ہم نے اور کام بھی کرنے ہیں۔ الیکشن سر پر آ رہے ہیں #میرا_لیڈر_ہے_عمران #PTI_Followers
37
84
99
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
7 months
تحریکِ انصاف کے مینار پاکستان جلسہ کے ڈرون مناظر #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا #PTI_Followers
24
80
96
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان اگر آپکو عمران خان غلط لگ رہا ہے تو ہو سکتا ہے آپ ٹھیک ہوں لیکن اگر دوسرے آپکو ٹھیک لگ رہے ہیں تو اپنا علاج کروائیں آپ میں عقل اور غیرت کی شدید کمی ہے #پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا #PTI_Followers
Tweet media one
24
97
98
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
3 months
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم 24 کروڑ عوام کو شعور دے کر 13 پارٹیوں کو زلیل کر کے اڈیالہ میں بیٹھا سکون سے قرآن کی تفسیر پڑھ رہا ہے #PTI_Followers
24
73
92
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
7 months
#NewProfilePic عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والے فضل الرحمان کا اسرائیل کے خلاف ابھی تک بیان کیوں نہیں آیا my name is @Faizan_4i and i stand with Palestine if you stand with Palestine Retweet and raise your voice #فلسطين #حماس #PTI_Followers
Tweet media one
25
74
89
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف پاکستانی صحافت کا واحد ستارہ جو ہماری نسلوں کے مستقبل کے لیے آواز اُٹھاتا تھا @javerias #PTI_Followers
29
87
92
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#شیر_افضل_ڈٹے_رہو سوال یہ ہے کہ فیصلہ تو رات 11 بجے کے بعد آیا لیکن بیلٹ پیپرز بلےکے  بغیر کیوں چھاپے  گئے تھے سوال تو بنتا ہے میچ پہلے سے فکس ہے @TeamPakPower #PTI_Followers
31
93
94
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#انتخابی_نشان_عمران_خان آسان الفاظ میں کہو تو مزاحمت جاری رہے گی یزید کی بیعت نہیں کرینگے @InsafPK
5
74
97
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
5 months
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین *پی ٹی آئی کے نئے سونگ "ظلم کا بدلہ ووٹ سے #PTI_Followers
36
81
90
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#ووٹ_صرف_کپتان_کا ظلم و فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والی پاکستان کی صنف آہن @aliya_hamza کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کو کامیاب کرنے کے عزم سے، 8 فروری کو این اے 118 لاہور میں ڈائس کے نشان پر مہر لگا کر باطل کو شکست دیں #PTI_Followers
23
74
93
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 months
#جرات_غیرت_کا_نشان_عمران عمران خان نے انہیں وہاں لے جا کر مارا ہے جہاں پانی مانگنا تو دور کر بات انکی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی اس دفعہ غلط شخص سے پنگا لے لیا #PTI_Folllowers
26
84
96
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ مجھے الیکشن کے دن تک کی زندگی ضرور دے۔ تاکہ میں اس فرسودہ نظام کو بدلنے میں اپنا کردار ادا کر سکوں، اور اپنے ووٹ کی طاقت سے ان ظالموں کو ان کے انجام تک پہنچا سکوں اور خان سے کیا وعدہ پورا کروں۔ آمین #PTI_Followers
19
82
90
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے آپ کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے۔ آج آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ آپ کو کس طرح کا پاکستان چاہیے! ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حق کے لئے کھڑی ہوتی ہے۔ آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی اور ایک آزاد قوم کی طرح کھڑے ہونا ہے #PTI_Followers
31
92
89
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
ماشاءاللہ یہ جزبہ ہے لوگوں کے اندر اپنے لیڈر کیلے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #چلو_چلو_کپتان_ساتھ
2
35
75
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی زندگی سے اگر سیاست کو نکال بھی دیا جائے تو اسکی زندگی میں ورلڈ کپ، نمل یونیورسٹی، شوکت خانم ہسپتال اور ایسے بہت سے کارنامے ہیں جبکہ ان باقیوں کی زندگی سے اگر سیاست کو نکال دیا جائے تو صرف کرپشن #کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں #PTI_Followers @TeamPakPower
43
79
93
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
5 months
میں کہنا چاہتا ہوں کہ طاقتوروں کو سمجھنے چاہیے کہ عوام نے عمران خان کو اپنی انکھ کا تارا بنا لیا ہے۔ اور عوام نے ٹھان لی ہے کہ وہ عمران خان کو واپس لے کر آئیں گے۔ تو اپنے ہی لوگوں سے الجھنے کی بجائے انکی بات کو سنیں تو بہتر ہے @TeamPakPower #خان_نہیں_جھکنے_والا #PTI_Followers
36
85
90
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
10 months
جس کو یہودی ایجنٹ کہتے تھے اس نے ساری دنیا کو بتایا مغرب جو ہمارے مذہب کی اور ہمارے نبی کریمﷺ اور ہماری مقدس کتاب بے حرمتی کرتے ہیں اس سے ہمیں بہت تکلیف پہنچتی ہے اس نے پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کیلئے آواز اٹھائی #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور @TeamSP__
0
79
82
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#IqbalDay وہ پتھروں سے مانگتے ہیں اپنی مرادیں اقبال ہم ان کے امتی ہیں جن کو دیکھ کر پتھر بھی کلمہ پڑھتے ہیں #PTI_Followers
Tweet media one
27
71
89
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر 🌞
Tweet media one
19
14
81
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#ہم_دیوانے_عمران_کے اگر نواز شریف صیح تھا نکالا تو کیوں گیا اگر غلط ہے تو پھر لایا کیوں گیا ؟ کیا یہ عوام پاگل بے وقوف ہیں تم لوگ ملک پر تجربے کرو اور بھگتے عوام سوال تو ہو گا #PTI_Followers
Tweet media one
26
97
88
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
5 months
#حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا I @Faizan_4i think it is because Khan is the only leader who explained the meaning of real freedom to the nation after Quaid-i-Azam. That's why my vote is for the KAPTAAN. @TeamPakPower #PTI_Followers
Tweet media one
37
89
90
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
3 months
#اب_غلامی_نامنظور سیاسی اور جمہوری شعور سر چڑھ بولنے لگا #PTI_Followers
26
66
84
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
مرشد نے ایک بار پھر آج نیوٹرل کا سویا ہوا ضمیر جاگنے کی کوشش کی #میرا_گھر_لوٹا_جا_رہا_ہے #اور_چوکیدار_کہ_رہا_میں_نیوٹرل_ہوں
5
48
77
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
1 year
قاسم علی شاہ کو منشی کو شکر ادا کرنا چاہیے جس کی وجہ سے اس کے جان چھوٹ گئی ہے 🤣
Tweet media one
5
47
80
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
1 year
One and only person who plays with brain is Imran Khan because he is player @TeamPakPower #سیاست_کا_سلطان_عمران_خان
Tweet media one
2
45
83
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#برگر_سے_اتنک_وادی_تک مورخ لکھے گا کہ پاکستان میں ایک ایسا لیڈر تھا جس نے ملک کے نوجوانوں کو باغی بنا دیا لیکن غلام نہیں بننے دیا #PTI_Followers
Tweet media one
28
74
85
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان دہشتگرد برگروں۔۔۔!! یہ تمہارے "شعور" سے خوفزدہ ہیں یہ تمہارے "سچ" کی "دہشت گردی" سے پریشان ہیں "ان کو اور ڈراؤ" سارے مل کر بولو پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد۔۔۔!!! #پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا #ہم_دیوانے_عمران_کے #PTI_Followers
Tweet media one
33
92
85
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
یہ وڈیو ان بے غیرتوں اور بے شرموں کیلیے ہے جو میرے لیڈر مرشد عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں ڈوب کے مر جاؤ اگر توڑی سی بھی شرم یا غیرت ہے جاہل لوگ #عمران_خان_سچا_عاشق_رسول
4
55
80
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 months
#فاتح_قیدی_عمران_خان بریکنگ نیوز : زرتاج گل پارلیمنٹ میں عمران خان کی تصویر بھی ساتھ لے آئی، پی ٹی وی پر انٹرویو #PTI_Folllowers
24
67
88
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#انتخابی_نشان_عمران_خان ایک ملنگ نے اوپن کورٹ میں کہا تھا کہ ججز خود قید میں ہیں وہ مجھے کیا انصاف دیں گے ؟ واقعی سچ کہا تھا @TeamPakPower
Tweet media one
5
105
87
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 months
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے والے ان افراد کو جن پر تشدد ہوا واپس لے لیں گے: عمران خان کا اڈیلہ سے پیغام #PTI_Folllowers
37
70
87
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام اگر آپ نے سزا سنانی ہے تو القادر ٹرسٹ کیس میں سزا دیں تاکہ مرنے کے بعد فخر کر سکوں محمد مصطفی ﷺ کی تعلیمات لوگوں تک پہنچانے کی سزا کاٹی ہے مرشد عمران احمد خان نیازی کا جج کو جواب #PTI_Followers
Tweet media one
Tweet media two
28
117
84
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#عمران_خان_تو_آئے_گا میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا #PTI_Followers
46
80
83
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
3 months
شاباش۔۔ ھماری اسٹبلشمنٹ یہی زبان سمجھتی ھےہمیں اتنا مجبور نہ کرو کہ ہم کروڑوں کا لشکر لیکر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں *شیر افضل مروت #PTI_Folllowers
26
69
82
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
6 months
انشاءاللہ 8 فروری 2024 #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #PTI_Followers
Tweet media one
Tweet media two
35
95
82
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
1 year
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ "سپریم" ہے! بندیال صاحب! 9 اپریل کی رات کو کیا پارلیمنٹ "ٹپال دانے دار" تھی؟؟ 😂😂
11
32
69
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 months
شہید ارشدشریف لاکھوں دلوں سے اُس کو اتارا نہ جا سکا ارشدشریف آج تک مارا نہ جا سکا جس شان سے وہ ہم پہ فدا ہو گیا نعیم اب تک وہ قرض ہم سے اتارا نہ جا سکا #PTI_Folllowers
36
71
82
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
نامعلوم نے خود کو ننگا کرنے کا بدلہ اس طرح لیا کہ صحافیوں اور شہباز گل کو ننگا کر کے تشدد کیا۔ فرق ہے۔ انہیں تم نے بند کمروں میں ننگا کیا جبکہ تمہیں ننگا ہوتے ہوئے پوری قوم نے دیکھا۔ مل گئی انا کو تسکین؟؟؟
2
28
73
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے ہاہاہاہاہا بہت زبردست شہباز گل نے پنجابی میں جئی تئ پھیر دی اینڈ تک وڈیو لازمی دیکھنا اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولنا #PTI_Followers
29
67
83
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 months
راشن آٹے کی خاطر ایک مسلمان بیٹی کے ساتھ ایسا ہو حکومتی راشن کے خاطر اللہ پاک میرے ملک کو برباد کرنے والوں قوم کو ذلیل و خوار کرنے والوں کو دنیا و أخرت میں ذلیل و رسوا کریں۔ امین یارب العالمین #PTI_Folllowers
37
78
84
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
ہاہاہاہاہاہا کل مرشد نے ٹھیک جسطرح دھلائی کرنا کا حق ہوتا ہے کی ہے پٹواریوں ہن آرام اے لو ہور پنگے😂😜😂😂
3
36
77
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#جمشید_دستی جو ظلم رات کو اداروں نے جمشید دستی کے ساتھ کیا ہے جمشید دستی کی بیوی کو ننگا کیا ہے ہر غیرت مند پاکستانی نفرت کرنے لگا ہے ان لوگوں سے جنہوں نے یہ کیا ہے #PTI_Followers
20
92
80
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
3 months
#پرامن_ملک_گیر_احتجاج سب کا جگری سب کا یار قیدی نمبر 804 مرشد عمران خان کی کال پر ملک بھر میں احتجاج مینڈیٹ چوری کے خلاف آج مرشد نے پرامن احتجاج کا اعلان کیا تھا جس پر پورے پاکستان نے لبیک کہا #PTI_Folllowers
56
83
80
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
3 months
کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں #PTI_Folllowers
30
52
77
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
7 months
#FreeImranKhanNow 23 اکتوبر 2022کی سیاہ دن تھا جب جب پوری دنیا کے نیوز چینل پر ایک ہی خبر چل رہی تھی ارشد شریف شہید کی اللّٰہ پاک اس جمعہ کے صدقے ظالموں کو تباہ برباد کریں آمین
11
59
81
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
ہاہاہاہاہاہا انٹرنیشنل بھکاری کمال کر دیا کپتان کے چھوٹے سپورٹر نے وائرل کر دو #عوامی_لیڈر_صرف_کپتان
2
40
67
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#بلے_باز ہم نے بولا تھا صرف ووٹ سے پہلے 12 گھنٹے دو اگر نشان کو نشان حیدر نہ بنایا تو ہم سوشل میڈیا چھوڑ دیں گے ابھی تو پورے 27 دن ہیں باقی #PTI_Followers
Tweet media one
19
61
82
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
4 months
#ووٹ_صرف_کپتان_کا یہاں پورا ملک انصاف کا منتظر ہے۔لیکن انصاف یہاں چوروں بھگوڑوں کوملتا ہے۔وطن سےمحبت کرنےوالوں کو یہاں مجرم بنا دیا جاتا ہے! آہ افسوس #PTI_Followers
25
69
77
@Faizan_4i
✌️😎مرشد😎✌️
2 years
جیو کپتان کے کھلاڑی شہباز گل نے پٹواریوں کی منجھی ٹھوک دی آتے ہی وہ آج بھی کھڑا ہے عمران خان کے ساتھ اور کل بھی کھڑا رہے گا جو محیب وطن ہوتا اس کوئی بھی سافٹ وئیر نے اپڈیٹ کر سکتا باجرے #شہباز_گل #عوامی_لیڈر_صرف_کپتان #الیکشن_واحد_حل
5
39
73