mumerbeg Profile Banner
🎗️پاکستان 🇵🇰 Profile
🎗️پاکستان 🇵🇰

@mumerbeg

Followers
2K
Following
18K
Media
154
Statuses
14K

﴿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾ 🎗️انقلاب کی چنگاری دلوں میں روشن رہے۔ 🎗️ہوا کا اک جھونکا کافی ہے بارود بننے کو۔

Germany
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@mumerbeg
🎗️پاکستان 🇵🇰
2 years
Our land,Our dignity,Our determination,Our boycott,Our Aqsa,Our Palestine is OURS We never had any expectations of tyrants,dictators,or stooges. We bow our heads to One. We will continue to insist on our freedom, even if the world has ceased to acknowledge it. #FreePalestine
12
36
46
@MianPuri_925
Sarfraz
6 hours
پاکستانی قوم سوال کر رہی ہے غزہ کی جنگ تم نے لڑنی تھی مگر تم نے طاقت کے سامنے سر جھکا دیا #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
0
3
4
@umrbg
🐣چوچا سیٹھ🐣
13 hours
شہر گوجرانولہ کا ہسپتال جس کے بیڈ کی چادریں پرتگال کے کسی اچھے ہسپتال کی ہیں۔ ہسپتال کا نام دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ خیرات کب تک لیتے رہیں گے ہم؟ جیل میں بیٹھے شخص کو واقعی نہیں پتہ کہ میڈیم کی ترکی ہوئی ترقی کا جیتا جاگتا ثبوت پیش کرنے کے لیے ہم موجود ہیں۔ #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
1
21
25
@umrbg
🐣چوچا سیٹھ🐣
12 hours
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے یہ ایک #انڈین فلم کا ڈائیلاگ ہے۔ سو فیصد درست۔ اسی #غلامی سے #آزادی کی بات عمران خان کرتے ہیں۔
0
10
10
@umrbg
🐣چوچا سیٹھ🐣
12 hours
جس بھی ادارے میں جا بیٹھتے ہیں غرق کر دیتے ہیں۔ #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے یہ شارک والے اپنے حساب و کتاب سے بلکل کا پرواہ ہو چکے ہیں۔
0
17
14
@umrbg
🐣چوچا سیٹھ🐣
12 hours
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے جب قرآن خوانی کی بات آتی ہے گندے لوگ گندا پانی چھوڑ دیتے ہیں۔ یاد رہے یہ آپ لوگ ان ماؤں بہنوں کے کپڑے نہیں اپنے اعمال مزید گندے کر رہے ہیں۔
1
10
13
@umrbg
🐣چوچا سیٹھ🐣
10 hours
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے برطانوی اخبار Independent کا کہنا ہے کہ پچھلے 100 دن سے عمران خان کو کسی نے نہیں دیکھا اور نہ ہی کسی سے رابطہ ہوا۔
0
16
9
@Sohail2nice
Sohail Ahmed
9 hours
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے سورة الزخرف51 اور فرعون نے اپنی قوم میں منادی کرائی اور کہا اے میری قوم کیا مصر کا ملک میرا نہیں؟ اور میرے( محلوں کے)نیچے یہ نہریں بہہ رہی ہیں کیا تم دیکھتے نہیں؟ (وہ بھی دعویٰ کرتا رھا لیکن کیا حشر ہوا اج کے فرعونوں کا بھی اس سے برا حشر متوقع ھے)
0
19
23
@Sha_7610
امؔ یحیی
11 hours
یہ صرف سیاست نہیں یہ ایمان، اخلاق اور جواب دہی کا معاملہ ہے اور اس کا حساب ہر حال میں ہوگا۔ #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
@HRA_07
Aheer
12 hours
عمران خان کی بہن عظمی خان نے آنکھ میں مسئلہ ہونے کی تصدیق کر دی ۔۔۔ حکومت کو صورتحال واضح کرنی چاہیے #AllowAccessToImranKhan #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے https://t.co/EP9jpsb6ul
2
26
26
@humma_g
𝕏 Huma𝕏
15 hours
عمران خان کو پکارتے رہے فلسطین کے مسلمان اور ہم. عمران خان کو آزاد نا کروا سکے #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
0
26
31
@bint115647
ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ
7 hours
منافقت کا انجام ہمیشہ ذلت رہا ہے، خواہ وہ فرد ہو یا گروہ قومیں دیر سے سہی مگر سچ پہچان لیتی ہیں یہ قانونِ قدرت ہے بدلا نہیں جا سکتا Sources: Quranic Principles #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
0
6
5
@AfaqSomroo
Afaq somroo
7 hours
اگر آج فلسطین پر چپ ہیں تو کل کسی اور مظلوم پر بھی ہوں گے اور پھر جب اپنا کوئی برا وقت آیا تو وہ تمام لوگ بھی چپ رہیں گے #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
0
7
10
@AhmedZubie
Ahmed Mughal ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰
6 hours
بڑا لکی نمبر ہے یہ 804 😊 #AllowAccessToImranKhan @TeamiPians
0
8
12
@NMaoznooi
Hashim
8 hours
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے یہ ساڑھے تین سال سے عمران خان کو لالچ دے رہے ہیں کہتے ہیں آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں ، آپ منہ بند رکھیں ، ہمیں چلنے دیں ، جو حکومت ہم نے منتخب کی ہے وہ چلنے دیں
0
16
15
@1_DXB2
ح_قی_می
18 hours
تمہیں لگتا ہے انکے بارے میں تم سے سوال نہیں ہوگا آخرت میں؟ ان مظلوموں کو بیچ آئے۔۔ انکی آزمائش شاید تمہارے ہاتھوں سے ختم ہونی تھی۔ لیکن تمہاری آزمائش شروع ہوئی ہے اور وہ جہنم کے آخری گڑھے پر جا کر ختم ہوگی۔ #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
2
33
32
@Urooj_Tawlks
اڈجانی🐥
6 hours
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے دو تصویریں دو معاہدے ۔ ۔ لیکن انجام ایک ہی امت کا نقصان
0
9
8
@Adnff1
DUA
6 hours
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشین تھا اسکو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقین تھا.
1
16
16
@Sha_7610
امؔ یحیی
18 hours
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے ایاک نعبدو وایاک نستعین جب حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت آیا، سب نے مصلحت اوڑھ لی اور باطل کو راستہ دیا تو قرآن یاد دلائے گا: ﴿وَلَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ﴾ گواہی دبانے والے، کل کیا کہو گے؟
0
23
21
@1_DXB2
ح_قی_می
6 hours
غزہ کی نسل کشی میں شامل اسرائیل اور اس کا سرپرست امریکہ تو اس معاملے میں فریق ہیں۔ جنہوں نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہو وہ امن بورڈ کی قیادت کیسے سنبھال سکتے ہیں؟ #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
0
7
6
@MianPuri_925
Sarfraz
6 hours
ظالم اور مظلوم کو ایک صف میں کھڑا کرنا بدترین ناانصافی ہے #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
0
4
4
@MianPuri_925
Sarfraz
6 hours
غزہ جل رہا ہے اور ہماری حکومت کاغذی امن کھیل رہی ہے۔ تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
0
3
3