𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Profile Banner
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Profile
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@1Ghlm

Followers
21,684
Following
11,391
Media
5,249
Statuses
226,605
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 years
#NewProfilePic خلوص نیت رہبر پہ منحصر ہے عظیمؔ مقام عشق بہت دور بھی ہے پاس بھی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
83
226
412
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
نظریے کی مضبوطی سے ہی قیادت اور کارکنوں کو کردار کی طاقت نصیب ہوتی ہے ورنہ وہی ہوتا ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں۔ #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
16
820
2K
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور The biggest truth If agree Then Retweet 👇
Tweet media one
18
405
352
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ فکر کل کی پریشانیوں کو دور نہیں کرتی، بلکہ آج کا سکون بھی چھین لیتی ہے ہمیشہ پر سکون اور خوش رہیئے۔ #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر 🌷 #محبت_مافیا
Tweet media one
48
95
304
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ زندگی میں ہر پریشانی کا ایک ہی حل ہے اللّٰه پر بھروسہ کریں، اللّٰه سے باتیں کریں، اللّٰه سے مانگیں، اللّٰه پر چھوڑ دیں، اور مطمئن ہو جائیں..!!💖 #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر🌷 #محبت_مافیا
Tweet media one
24
71
279
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ یہ محبت محسوس کیجئیے آنکھوں کو بند کر کے اپنے رب پر یقین کرنا اور خود کو ہر فکر سے آزاد کرلینا اور دل میں شک نہ لانا۔۔۔۔ #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صباح النور 🌷🌻
Tweet media one
46
92
268
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ﷽ لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ یا ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما آمین️🤲 #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر🌹 #محبت_مافیا
Tweet media one
47
62
260
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 years
@OfficialDPRPP میڈیا میں تو اس کی گرفتاری کی خبریں گردش کر رہیں ہیں 👇 نماز کا مذاق اڑانے والا بدبخت گرفتار* *آصف ولد حنیف قوم گوپانگ شاہ جمال مظفر گڑھ سے ایس ایچ او فرحت عباس نے گرفتار کر لیا ہے ویلڈن ایس ایس ایچ فرحت عباس، پلیز رہنمائی بھی فرمایئے گا
Tweet media one
Tweet media two
38
15
257
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ بہترین ہے وہ راستہ جس کی منزل اللہ عزوجل کی طرف لے جائے #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر🌻 #محبت_مافیا
Tweet media one
33
62
232
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اے کن فیکون پہ قادر جتنےبھی دل جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین تیرے کن کےمنتظر ہیں میرے اللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما سب کے دلوں کو مطمئن فرما نظر رحمت فرما(آمین) السلام وعلیکم صبح بخیر⁦⁦🌷 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
46
65
224
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
میں @Khokhar1_ بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں #BoycottSwedishBrands
Tweet media one
0
155
216
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 years
اسٹاک مارکیٹ میں جتنے مرضی ریکارڈ بنتے رہیں لیکن الحمداللہ ساڈے میاں صاحب دی بیغرتی دا رکارڈ کدی ی نئیں ٹٹ سکدا🤔 ( پٹواری اعلامیہ)
11
46
218
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ رُخِ مصطفـــیٰ ﷺ وہ کتـــابـــــ ہـــے، جـــو محبتــــوں کا نصـــابـــــــ ہــــے، یہــــی پیــــش نظــــر رَہـــے میـــرے، یہـــی راتـــــ دِن میـــں پـــڑھــــا کـــــروں ❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤️ السلام وعلیکم صبح بخیر 💐 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
56
82
227
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ *_رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِنْ_* *_لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَا_* (سورۃ الاَعراف) #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر💐 #محبت_مافیا #جمعہ_مبارک
Tweet media one
40
63
219
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ جَب تک ہم! اپنے آپ کو، تَبـــــــــــدِیل نہیں کرتے, تَب تک ہم، دُوسرُوں کو تَبدِیــــــــــــل نہیں کر سکتے••• #محبت_مافیا 🌷السَـلاَمُ وعَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُہ🌷 🌸صباح الخیر🌸 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
48
74
215
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ مدینے کو پلاپلا کر پانی جو خود پیاسا شہید ہوجاۓ اسے عثمانؓ کہتے ہیں فَسَیَکْفِیْکَ ہو لب پر اور جان وار جاۓ ایسے باسعادت کو عثمانؓ کہتے ہیں #یوم_شہادت_18_ذوالحجہ السلام وعلیکم صبح بخیر🌹🌿 #صدف_کے_موتی #محبت_مافیا
Tweet media one
22
107
206
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ جو شخص جمعرات کےدن مجھ پر 100 بار درودشریف پڑھے کبھی فقیر (یعنی تنگدست) نہ ہوگا (جذب القلوب مترجم ص ٢٧٩) صلّو عَلی الحبیب__صلى الله على محمد صلی اللہ علیہ واله وسلم❤️ #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر🌻🌷 #جمعہ_مبارک
Tweet media one
33
60
208
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی جدوجہد شکم سیر لوگ نہیں کر سکتے۔ (لینن) #قوم_کپتان_کے_ساتھ #آئین_شکن_ٹولہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #IKwillNeverStepDown @1sarz_ @Khokhar1_
Tweet media one
12
147
190
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ مُنور صبح ہوگی روضـهٔ خیــرالـوریٰ ہو گا زبانِ شـوق پر صَـّلِ عَلیٰ صَـّلِ اعَلیٰ ہو گا جمالِ گُنۢبدِ خضرا پہ صدقے ہو گا دل اپنا مِٹیں گے فاصـلے٬ دل ہوگا٬ بابِ حُسـن وا ہو گا (ﷺ) #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر🌷 #HBD_InnocentGirl @A_PVF8 🎂🌺
Tweet media one
37
74
201
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
سرمایہ دارانہ معاشرے میں حکومتیں محض امیروں کی ایسی کمیٹیاں ہیں جن کا کام سرمایہ دار طبقہ کے امور کا انتظام چلانا ہے۔ (کارل مارکس) #عورتوں_پر_تشدد_بندکرو #عمران_خان_تو_آئےگا
Tweet media one
1
149
182
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کبھی جو سانس بکھری ہو کبھی دھڑکن جو الجھی ہو نہ دل بھی جو سنبھل پائے مدینہ یاد کر لینا (صـــلی اللہ تــعــالــی عـلــیہ وآلــہ وسـلم) السلام وعلیکم صبح بخیر⁦❤️⁩ #صدف_کے_موتی
Tweet media one
22
66
202
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کیا کروں کہ یاد آتیں ھیں سنہری جالیاں دِل میں اِک حل چل مچاتیں ھیں سنہری جالیاں پوچھنے والو میں لفظوں میں بیاں کیسے کروں کیا بتاؤں کیا دکھاتیں ھیں سنہری جالیاں #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر 💐 #جمعة_مباركة
Tweet media one
70
65
198
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ سہل پسند بننا چھوڑ دیں آپ کو نہیں معلوم...؟ جنت تو اللّٰہ کی راہ میں مشقت کرنے والوں کے لئے ہے (جمعہ مبارک⁦❤️⁩) مُحَمد صَلی اللّٰہ تعألی علیہ وَآلِہ وَاصحابہ وَبارک وَسلم💞 السلام وعلیکم صبح بخیر🌺 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
41
51
199
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
تو تو جگر ہے، جیتا رہے___اور ترے طفیل قرب و جوار میں بھی سدا خیریت رہے (آمین) 😍⁦❤️⁩ #BehindYouSkipper
Tweet media one
5
134
179
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#صدف_کے_موتی وہ چل دیئے تو کئی داستانیں چھوڑ گئے وہ مل گئے تو کوئی بات، روبرو نہ ہوئی (شام بخیر 🌇)
Tweet media one
3
138
178
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے (صحیح بخاری.حدیث نمبر:71) السلام وعلیکم صبح بخیر♥️ #جمعة_مباركة @Aamna682 @sadafsheriff35
Tweet media one
48
68
184
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ جلـــد پھــر تـم لــو بـلا اور سبــز گنبـد دو دکھـــا حاضــری کـی آرزو نـے کردیــا پھر بـے قـرار ❤️یـا رسول صَـلیَّ اللّه عَلَيهِ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْ❤ #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی🌻🌴 #جمعة_مباركة
Tweet media one
46
61
182
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
9 months
دنیا کے وسائل کو دنیا کے مسائل کے حل کرنے کیلئے بروئےکار لانے کا نام مارکسزم ہے #عمران_خان_کو_آزاد_کرو #قیدی_نمبر_804 @TeamPakPower @1sarz_ @Adnfaisal @Irum_khan35
Tweet media one
0
127
186
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ﺟﺐ ﭼِﮭﯿﮍﺍ ﺗذﮐﺮﮦ ﺣﺴﻦِ محبوب ﮐﺎ ﻭﺍﻟﻀﺤﯽٰ کہہ ﺩﯾﺎ، ﻭﺍﻟﻘﻤﺮ پڑھ ﻟﯿﺎ ﺁﯾﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﺭﮨﯽ ﻧﻌﺖ ﺑﮭﯽ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ، ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ #صدف_کے_موتی السلام علیکم صبح بخیر⁦❤️⁩ جمعہ مبارک
Tweet media one
23
91
176
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#صدف_کے_موتی پھر تری یاد کے موسم نے جگائے محشر پھر میرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا (شام بخیر 🌇)
4
135
172
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ستاروں سے یہ چاند کہتا ھے ہر دم تمہیں کیا بتاٸیں وہ ٹکڑوں کا عالم اشارے میں آقاﷺ کے اتنا مزہ تھا کہ پھر ٹوٹ جانے کو جی چاہتا ہے (صلی اللّٰه علی محمدﷺ) السلام وعلیکم صبح بخیر 💝 #صدف_کے_موتی 🌹
Tweet media one
42
68
183
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
اگر آپ حقائق پر آنکھیں بند کرلیں گے تو پھر آپ حادثات سے سیکھیں گے!! #عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم @1sarz_ @humma_g @Irumwarraichh
Tweet media one
1
97
175
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ جیسے بارشیں فضا سے دھول اور مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی استغفار روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے استغفار کو زندگی کا معمول بنا لیجئے أستغفر اللہ وأتوب إلیہ✨ السلام وعلیکم صبح بخیر⁦🌦️⁩ #صدف_کے_موتی
Tweet media one
45
66
182
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ عمل اس لئے نہ کرو تاکہ تمہارا جگہ جگہ تذکرہ ہو، بہتر یہی ہے کہ اپنی نیکی اور اچھائی کو چھپاؤ جس طرح تم اپنی برائی کو چھپاتے ہو .....!!🥀🌹 #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر 🌻🌸🌼
Tweet media one
49
64
182
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
سینئر وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے پاکستان کو فاشزم کا اڈا قرار دیا 92 نیوز پر انٹریو دیتے آبدیدہ ہو گئے #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
1
105
180
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ نفس کی گردن، جب تک ضمیر کی تلوار کے نیچے رہتی ہے، انسان اپنی اوقات میں رہتا ہے اگر ضمیر مر جائے تو آدمی، انسانیت کے درجے سے بھی گر جاتا ہے۔ #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر 🌺⁦🌥️⁩
Tweet media one
38
88
178
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
9 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اللھم صلی علی سيدنا و مولانا مُحَمَّدٍ وَّ آلِہِ وَاَصٗحَابِہِ وَاَزٗوَاجِہِ وَزُرِيٰتِہِ وَاَھٗلِ بَيٗتِہِ بِعَدَدِ اَوٗرَاقِ الٗاَشٗجَارِ۔۔۔۔ السلام وعلیکم صبح بخیر 🌹 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
41
51
173
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ رفتہ رفتہ مَیں نے زِندگی کو سمجھنا شرُوع کیا، تو پتہ چلا کہ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ بھی نہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر کوئی رُوٹھ گیا تو صبر کِسی نے کِردار پہ اُنگلی اُٹھائی تو صبر جو مانگا وه نہ مِلا تو صبر🥀 السلام وعلیکم صبح بخیر⁦❤️⁩ #صدف_کے_موتی
Tweet media one
49
69
170
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
گدھے صرف ایک شرط پر ریس جیت سکتے ہیں کہ گھوڑے کو ریس سے بے دخل کر دیا جائے (منقول) #پاکستان_پوچھتا_ہے
Tweet media one
2
115
176
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 years
#MarchAgainstImportedGovt کپتان کے وہ کھلاڑی جن کے اکاٶنٹس چھوٹے ہیں اور فولورز نہیں بڑھ رہے اور وہ سوفیصد فولوبیک کرتے ہیں اپنے اکاٶنٹ مینشن کریں.۔آج سب کے فولورز بڑھاتے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
50
197
165
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ میں بھول گیا نقش و نگارِ رخِ دنیا صُورت جو مرے سَامنے آئی ترے دَر کی (سید نصیر الدین نصیر) السلام وعلیکم #صبح_بخیر_زندگی @sadafsheriff35 @AmnaCh999 @Rjptzadi @husain786__fkh
Tweet media one
51
67
163
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
#صدف_کے_موتی آگ لگانے والو کو کیا خبر🔥 رُخ ہواؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہو جائیں گے👊 (شام بخیر 🌇) #محبت_مافیا
Tweet media one
4
90
159
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ یہ نصیر اچھا ہُوا دَر مِل گیا اُن کا ہمیں ورنہ کَہاں رُکتے، کَہاں تھمتے، خُدا جانے کَہاں جاتے! (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) السلام وعلیکم صباح الخیر🌷 #صدف_کے_موتی #محبت_مافیا
Tweet media one
41
70
161
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
السلام وعلیکم پیارے انصافی بھائیوں اور بہنوں. ہمارے انصافی بھائی خان کے بہترین ٹائیگر۔۔پٹواری انکے اکاؤنٹ کو رپورٹ کر رہیں ہیں۔ اپنے بھائی کی مدد کریں۔ فالو کریں اور فالو بیک لیجیے۔ F4FB 💯👇 @AaqibKSahito1
1
78
159
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ آرزوئے حرم ہے سینے میں اب تو بلوائیے مدینے میں تجھ سے تجھ ہی کو مانگتے ہیں جو وہ مسلماں سلام کہتے ہیں #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر 🌹🌅
Tweet media one
26
59
174
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ سلف صالحین ناپسند کرتے تھے؛ کہ کِسی بندے پر مکمل دن گُزر جائے، اور وہ قرآن مجید نہ کھولے۔ (تفسیر ابن کثیر : 68/1) #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر🌻🌹 #جمعة_مباركة
Tweet media one
58
63
165
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 years
و الصلوۃ والسلام علی الامام الاعظم للرسل الکرام، مالکی و شافعی و احمد الکرام۔ اور صلوۃ و سلام ہو رسولوں کے سب سے بڑے امام پر، جو میرے مالک ہیں اور میرے لئے شفاعت کرنے والے ہیں ان کا نام احمد ہے بہت ہی عزت والے ہیں۔ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم 🌹❤️ السلام علیکم #GoodMorning
Tweet media one
38
33
160
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ حضرت ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ سے روایت ہے رسول اللہﷺ نے فرمایا جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا۔ (صحیح مسلم ۹۱۲) اللهمَّ صَلِ وســـلِّم وَبَارِك على نبِيِّنَا محمَّدﷺ #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر #جمعة_مباركة
Tweet media one
40
87
157
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
اس شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو اس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں #جیل_ٹرائل_نامنظور #HappyBirthdayImranKhan @TeamPakPower @1sarz_ @Irum_khan35 @Irumwarraichh @farhat121212 @bi786_ @paki963
6
106
150
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ *آبــــِ حیاتــــ ڈھونڈنے والو...!!!* درودِپاکــــ ہی تو آبِ حیاتــــ ھے جس کو درودِپاکــــ کا وِرد مل گیا سمجھو اسے حیات مل گئی (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم) السلام وعلیکم صبح بخیر 🌹 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
35
48
160
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 💕 تھکن natural ہے اپنی پسند کے کاموں کو کرتے ہوئے یا ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے یا رشتوں کو خوبصورت بناتے ہوئے تھکن ہونےلگے تو کام، ذمہ داریاں اور رشتے تھوڑی چھوڑتے ہیں #صدف_کے_موتی 💜 السلام وعلیکم صبح بخیر🌻⁦🌷 #جمعة_مباركة
Tweet media one
74
63
153
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
میں اعلان کرتا ہوں میں پھر اقرار کرتا ہوں میں اپنی بات پر پھر یوسفی اصرار کرتا ہوں اے اہل وطن جس وقت تم مجھے بلاؤ گے مجھے سرباز دیکھو گے مجھے جانباز پاؤ گے #عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم @TeamPakPower @1sarz_ @Irum_khan35
Tweet media one
1
90
152
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
9 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ قیامت کے دن آپﷺّ سے سب سے دور وہ لوگ ہوں گے جو فضول گو ہیں رسول اللّٰہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: کسی شخص کے اچھے اسلام کی پہچان یہ ہے کہ وہ لایعنی اور فضول باتوں کو چھوڑ دے۔ (سنن الترمذي ٢٣١٧، صحيح لِغيره) السلام وعلیکم صبح بخیر🌺 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
22
58
147
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ "رجوع" اور "عروج" میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے "رب" کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا السلام وعلیکم صبح بخیر 🌹 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
14
94
149
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
Seven Triple Centurions of Pakistan 1, Sir Hanif Muhammad 337 2, Sir Inzamam ul Haq 329 3, Sir Younis Khan 313 4, Sir Azhar Ali 302 5, Sir American Dollar 326 not out 6, Sir Shiekh Patrol 306 not out 7, Sir Diesel Fazal ur Rehman 317 Notout #نیازی_تیرے_باج_قیامت_اے @TeamPakPower
Tweet media one
Tweet media two
4
108
158
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَ شَعْبَانَ وَبَلِّغْنَارَمَضَانَ۔ #محبت_مافیا #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی🌷 @sadafsheriff35 @anjum8780 @Rjptzadi @AsmaZ27 @2MLK4
Tweet media one
52
60
154
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
چابی والے عاشق زندہ ہیں یا مر گئے سارے؟؟ اس بندے کے خلاف لانگ مارچ، پریس کانفرنس اور فتویٰ کب جاری ہو رہے؟
Tweet media one
1
91
145
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ رسول اللہﷺ نےارشاد فرمایا: جس کے ہاں دو بیٹیاں پیدا ہوئیں، اس نے انکو زندہ دفن نہ کیا، ان کو برا نہ جانا، اور نہ ہی بیٹوں کو ان پر ترجیح دی، اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں اس کو جنت میں داخل فرمائےگا۔ (مستدرک حاکم7338) السلام وعلیکم صبح بخیر💝 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
45
83
150
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
بزدل اور خود غرض لوگ سیاست نہیں کرتے، خوشامد کرتے ہیں #ShahMehmoodQureshi #AsadUmar #PervaizElahi #May9th_FalseFlag
Tweet media one
2
136
140
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
غلاموں کو دیتا ہوں میں درس حریت بغاوت میرا پیشہ ہے باغی میں کہلاتا ہوں #خان_کی_طاقت_عوام #PakistanUnderFascism
Tweet media one
3
145
143
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ انسان بھی عجیب فطرت کا مالک ہے، دعا کرتے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت دور ہے😞 السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی🌺 #محبت_مافیا #صدف_کے_موتی
Tweet media one
51
68
150
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
زرعی انقلاب کی آڑ میں جرنیل_وں کو رقبے الاٹ کرنے کے لیے پی ڈی ایم حکومت پر لعن_ت #ProjectBilawalFailed
Tweet media one
Tweet media two
0
100
136
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا✌ Quote Tweet with your Favorite #QuotesByImranKhan
Tweet media one
@agentjay2009
Jibran Ilyas
11 months
Quote Tweet with your Favorite #QuotesByImranKhan "Ghabrana Nahi Hai"
42
104
442
1
128
134
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ گر تُمہیں کِسی چیز کے کھو جانے کا اَندیشہ ہو تو اُسے کتابوں میں چھپا دو۔۔۔!! کیونکہ یہ قوم اب کتابیں نہیں کھولتی😔 #محبت_مافیا السلام وعلیکم صبح بخیر🌷 #جمعة_مباركة #صدف_کے_موتی
Tweet media one
44
78
151
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
محنت کشوں کے پنشن ختم کرنے کے بجاۓ اپنی ناجائز مراعات ختم کرو، اپنے پر��ٹوکول ختم کرو، اپنی عیاشیاں ختم کرو۔ #اشرافیہ_کی_مراعات_ختم_کرو #چلو_چلو_لاہور_چلو #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
Tweet media one
1
74
141
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے ٹھنڈے وقت کی دو نمازیں ( وقت پر ) پڑھیں ( فجر اور عصر ) تو وہ جنت میں داخل ہو گا #محبت_مافیا السلام وعلیکم صبح بخیر💐 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
39
80
148
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ♥︎اے جلوہ جاناںﷺ♥︎ تیرے عشق نے بخشی ہے یہ سوغات مسلسل تیرا ذکر ہمشہ تیری بات مسلسل صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم💕 #صدف_کے_موتی 🌹 السلام وعلیکم صبح بخیر 💐
Tweet media one
49
79
147
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ دنیا کے تکبر سے انسان اتنا برباد نہیں ہوتا، جتنا دین کے تکبر سے ہوتا ہے، ایسے نیک نہ بنیں کہ ہر بندہ گنہگار نظر آنے لگے...!! السلام وعلیکم صبح بخیر 🌻 #صدف_کے_موتی 🌺
Tweet media one
53
69
150
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
20 days
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ جینـــے کــے واسطـے تیـری باتیـں خرید لـوں میرا بس چلے تـو تیری یادیـں خـرید لوں ہر وقـت جـــو صــرف تیــــرا دیدار کـر سکیں سـب کچھ لـٹا کـر وہ آنکهیـں خریـد لـوں (صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم❤️) #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر🪻🪷
Tweet media one
47
77
162
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
جب سوہنے مدینے کی بات ہوتی ہے وجد میں ساری کائنات ہوتی ہے ایسا لگتا ہے کہ دن نکل آیا جب میٹھے مدینے میں رات ہوتی ہے (صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم⁦❤️⁩) #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر 🌻 #محبت_مافیا
Tweet media one
25
69
146
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
اندھیرے پر لعنت بھیجنے سے روشنی نہیں ہوتی، دیا جلانے سے ہوتی ہے۔ #عوام_کا_عشق_عمران #خان_کی_طاقت_عوام #عمران_تو_ہوگا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #BehindYouSkipper #BehindYouSkipperAlways
Tweet media one
6
109
132
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
اس سے بڑا دلیر کون ہوگا جس کا دشمن وزیراعظم ہے مگر ملک سے بھاگ نہیں رہا، اور اس سے بڑا بزدل کون ہوگا جس کا بھائی وزیراعظم ہے اور وہ مُلک میں نہیں آرہا۔۔ اعتزاز احسن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #قومی_لیڈر_صرف_خان #May9th_FalseFlag
Tweet media one
1
139
137
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
5 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ *سکون کی کمی محسوس کرو تو فورا توبہ کرو* *کیونکہ انسان کے گناہ دل کو بےچین رکھتے ہیں* #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر 💐
Tweet media one
46
78
139
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
9 months
رہی جو زندگی ہماری___تو شہرِ ظُلمت میں چراغ بانٹیں گے اور___بے حساب بانٹیں گے #کپتان_کو_جیل_سے_نکالو @TeamPakPower @agentjay2009 @1sarz_ @Irum_khan35
Tweet media one
2
76
140
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
7 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ رسول پاک کے بارے میں انجیل ��یں لکھا ہوا تھا نہ بدزبان ،نہ سخت، نہ بازاروں میں شور کرنے والے، نہ برائی کا بدلہ برائی سے دینے والے بلکہ وہ معاف کرتے ہیں اور درگزرکرتے ہیں (سلسلہ صحیحہ.حدیث2172) السلام وعلیکم صبح بخیر🌺 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
50
61
143
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ *﷽...* قُـــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ🌼 السلام وعلیکم صبح بخیر 💐⁦🌻🌼 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
26
54
148
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
🔰Happy_🎂_Birthday🔰 🌈 @A_PVF8 🌹🎀 Dear sis🌷May Your BIRTHDAY bring you more Happiness, Success, Love & Blessings! Praying that you have a Truly Remarkable and Blissful year ahead! Many Many Happy Returns of the Day. Happy Birthday 🎉🎈🎊🎁 @A__PVF8 🌺 #HBD_InnocentGirl 🌹🌸
Tweet media one
11
138
129
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
6 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ خدا کا فضل نہ سمجھوں اِسےخود پر تو کیا سمجھوں کہ اک ادنیٰ کے ہونٹوں پر بہت اعلیٰ کی باتیں ہیں صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ⁦❤️⁩ #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر 💐
Tweet media one
47
63
147
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
Never lose your permanent smile.....😁 For temporary people...😠 (Good Night 🥱😴) #صدف_کے_موتی ✨
Tweet media one
3
88
135
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
کراچی کی 13 سالہ بسمہ کا بڑا کارنامہ، ہائی ویز پر بے شمار حادثات ڈرائیور کے سوجانے کی وجہ سے ہوتے ہیں، کراچی کی بسمہ نے ایسے حادثات کو ختم کرنے کی ایک کوشش، انہوں نے ایک ایسا چشمہ بنایا ہے جو ڈرائیور پہنے رکھنے کے بعد جب اس کی آنکھ لگ جائے گی تو چشمے میں موجود سینسرز جگا دیں گئے
Tweet media one
2
106
131
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
جنگ چاہے زندگی کی ہو یا حق وباطل کی، تو اتنی سی کوشش تو انسان بھی کر سکتا ہے آپ کو تنگ کرنے والے چاہے کتنے ہی ظالم یا خونخوار کیوں نہ ہوں اگر آپ میں ہمت ہے تو آپ ان کو مات دے سکتے ہیں (ان شاءاللہ) #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے @1sarz_ @Khokhar1_
Tweet media one
2
111
136
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اگر کبھی تم تھک جاؤ تو کبھی مایوس نہ ہونا خدا سے گفتگو کرنا سفر کی جستجو کرنا یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ بندہ تھک بھی جاتا ہے مقدر کو برا جانو گے تو یہ سو بھی جاتا ہے مگر تم حوصلہ رکھو وفا کا سلسلہ رکھو جسے خالق سمجھتے ھو بس اس سے رابطہ رکھو #صدف_کے_موتی
Tweet media one
19
92
134
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ زندگی کی بہترین اور خوبصورت ترین چیزیں وہ نہیں ہوتیں جنہیں ہم آنکھوں سے دیکھتے ہیں یا کانوں سے سُنتے ہیں بلکہ وہ ہوتی ہیں جنہیں ہم دل سے محسوس کرتے ہیں #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صباح الخیر 🌺 #محبت_مافیا
Tweet media one
25
77
138
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ساری عبادتیں جائے نماز پر نہیں ہوتیں، جہاں جہاں فرض کا کہہ دیا گیا تو پھر فرض ہیں حقوق اللّٰہ ہوں یا حقوق العباد۔ #محبت_مافیا السلام وعلیکم صبح بخیر🌻 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
37
71
138
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ یا اللہ بیشک تو معافـــ کرنـے والا ہے معاف کرنے کو پسنـــد کرتـا ہے پس ہمیــں معاف کر دے۔ (آمیـــن) #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر 🌷💐
Tweet media one
47
77
141
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
انگریز سرکار نے برصغیر کی اشرافیہ کو جاگیریں اور عہدے کسی بہادری پر نہیں، بلکہ بہترین دلالی پر دیئے تھے #اٹک_جیل_پہنچو @TeamPakPower @1sarz_ @Irum_khan35
Tweet media one
4
112
134
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
دائرہ تیری رضا' پرکار میری زندگی ہر تمنا ہر ارادہ ہر طلب تیرے لئے۔ #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور #PTIProtestOnFriday @Irum_khan35 @samanpti1 @RH_PTI @Zindigiii
Tweet media one
2
66
130
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اپنی زندگی کا مقصد فقط اللَّه کی خوشنودی بنالیجیے...!! پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے کبھی نہیں بکھریں گے کبھی نہیں ہاریں گے ان شاءالله...!! #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر 🌻💜
Tweet media one
41
63
144
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ناگواری کے باوجود مکمل وضوکرنا اور مسجدوں کی طرف زیادہ چل کر جانا اور نماز کے بعد نماز کا انتظار کرنا، یہی سرحد کی حقیقی پاسبانی ہے (جامع ترمذی حدیث نمبر:51) #محبت_مافیا السلام وعلیکم صبح بخیر🌷 #صدف_کے_موتی
Tweet media one
38
69
138
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے (صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم) #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صباح الخیر⁦❤️⁩🌸
Tweet media one
30
67
145
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
9 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ انسان کے پاس ایک زبان ہے جو ہر وقت فارغ رہتی ہے اس کو درود پر لگا دیں ہر گزرتا لمحہ بڑا قیمتی ہے اسکو ضائع نہ کریں ورنہ وقت نے تو گزر ہی جانا ہے اپنی زبان کو درود پاک کے لیے وقف کر دیں 🌷صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🌹 السلام وعلیکم صبح بخیر🌺 #صدف_کے_موتی 💜
Tweet media one
14
56
129
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 year
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ زندگی آئینے کی طرح ہوتی ہے، ﺁﭖ ﺍِﺳﮯ بیزﺍﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ بیزار ہو جائیں گے، مسکرا کر دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی💝 #محبت_مافیا #صدف_کے_موتی
Tweet media one
58
57
142
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
قافلے راکھ ہوئے دشت جنوں میں کتنے کاش خوشیوں کی طرح درد بھی ہجرت کرتے #خان_کی_طاقت_عوام #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے اٹھو اگر غلام نہیں رہنا چاہتے ہو تو #AdilRaja
Tweet media one
3
139
125
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ زمانے کے سکندر ہیں سخی دربار ﷺ کے منگتے نرالی شان رکھتے ہیں نبیﷺ مختار کے منگتے گدائے مصطفےﷺ کی عظمتیں اللہ سے پوچھو شہنشاہوں سے اچھے ہیں میرے سرکارﷺ کے منگتے (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) #صدف_کے_موتی السلام وعلیکم صبح بخیر🪻🌻🌸
Tweet media one
47
38
147
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#صدف_کے_موتی اس زخم کے بھرنے میں کچھ دیر تو لگتی ہے جس زخم میں شامل کسی اپنے کی عنایت ہو (شام بخیر 🌇🌺)
5
136
125
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
اُٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں نفَسِ سوختۂ شام و سحر تازہ کریں @1sarz_ @Khokhar1_ #قاسم_کے_ابا #شوکت_خانم_کا_بیٹا #عوام_کی_ضد_عمران_خان #May9th_FalseFlag
Tweet media one
1
121
130
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 months
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ﷺْﷺْ ﷺﷺْ     ﷺ ْﷺْﷺ❤️ﷺْﷺ ْﷺْ ﷺْ  صلوا على رسول الله ﷺْ ﷺ  اللهم صََل وسلم وََبََارَِك ﷺ   ﷺ على محمد وُعٌلُى أّلَه ِﷺْ      ﷺ وصحبه أجِمَعيِن ﷺْ          ﷺ ﷺْﷺﷺ ْ السلام وعلیکم صبح بخیر💜 جمعہ مبارک #صدف_کے_موتی
Tweet media one
13
84
128
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
جب اول و آخر جدوجہد ہی ہے تو پھر بھر پور کیوں نہ ہو⁦✌️⁩ #IamWithKhan #پاکستان_پوچھتا_ہے #آخری_سانس_تک_عمران_خان #یقین_ہمارا_کپتان
Tweet media one
6
135
125
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
10 months
تجھے قید لگتی ہے میری محبت جا تجھے آزاد کردیا پھر میں نے #صدف_کے_موتی (شام بخیر⁦🌦️⁩)
1
95
123
@1Ghlm
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
11 months
#صدف_کے_موتی وہ بالکل زندگی کے جیسا تھا خوبصورت بھی اور بے اعتبار بھی۔۔ (شام بخیر 🌇) @samanpti1
5
135
121