Qazi Asif Profile Banner
Qazi Asif Profile
Qazi Asif

@QMAAsif

Followers
12,674
Following
7,864
Media
2,861
Statuses
100,931

Insaf Youth Wing Senior Vice President District Peshawar. I believe in rule of law and Justice| Practitioner| development, All views aren’t personal.

Peshawar, Pakistan
Joined July 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@QMAAsif
Qazi Asif
9 months
پاکستانیوں فرق صاف ظاہر ہے یہ آج 6 اگست کی ویڈیو ہے متھرا تحصیل الیکشن کی، ایک کیمپ فضل رامان کا ہے اور دیکھیں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کیمپ اندازہ لگائیں عوام کس کے ساتھ ہے
11
353
545
@QMAAsif
Qazi Asif
5 years
My hero Muhammad ﷺ My role model Muhammad ﷺ My guide Muhammad ﷺ My motivation Muhammad ﷺ My teacher Muhammad ﷺ My leader Muhammad ﷺ My legend Muhammad ﷺ My Prophet Muhammad ﷺ I follow Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ I admire Muhammad ﷺ We are Ummah of Muhammad ﷺ
87
94
284
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
Today Insaf Youth Wing KPK Distt, Charsada's brave Youth held a massive rally, the stalwart participants raised thunderous slogans for immediate release of illegally incarcerated nation's most loving leader Imran Khan!#سانحہ_31اکتوبر_ہم_نہیں_بھولے
3
113
274
@QMAAsif
Qazi Asif
7 months
شیر افضل مروت🔥🔥🔥 میں نے اپنے قبیلے سے 18 لوگ بلوائے ہیں تو ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گے۔۔۔۔۔ #نیازی_تو_وڑ_گیا
8
49
218
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
*8 فروری* الیکشن نہیں، جہاد کا دن ہے. #Elections2024
3
109
211
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
شہرِ قائد کے غیور عوام نے خوف کا بُت توڑ دیا، 🔥 اب صرف عمران خان ❤️ #قوم_کی_جان_عمران_خان
5
133
199
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
لاہوریو نکل آؤ یہ آخری گیٹ ہے 😭😭
1
96
192
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
ضلعی انتظامیہ نے ہر رکاوٹ کھڑی کی،کرسیاں تک لے گئے لیکن ورکرز قیادت خود اپنا کنونشن جاری رکھے ہوئے ہے،اب کی بار خیبر سے مہران تک عمران خان کا ٹکٹ چلے گا۔ انشاءاللہ ایک واری فیر نیازی، اس میں بہت بڑا سبق ہے کہ کون حق کے ساتھ کھڑا ہے، #عمران_احمد_خان_نیازی #بادشاہ_ننگا_ہے
1
86
182
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
الحمداللہ خان صاحب صحت مند اور اچھے موڈ میں ہیں اور ایک بات کان کھول کر سن لو کے پی ٹی آئی کے تمام ٹکٹ عمران خان خود دیں گے وکیل شیر افضل مروت #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے
1
76
165
@QMAAsif
Qazi Asif
27 days
بے بسی کی انتہا۔۔۔۔
Tweet media one
3
51
162
@QMAAsif
Qazi Asif
2 years
@RanaSanaullahPK مرحومہ صدف نعیم کے شوہر کی درخواست کہ میری بیوی کی موت حادثہ ہے اور میں کسی کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتا ، میت ہمارے حوالے کی جائے تاکہ ہم تدفین کر سکیں ۔
Tweet media one
5
43
142
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
*پرویز خٹک اور محمود خان کا دیر بازار میں لوٹوں کے ساتھ استقبال* *دونوں سرکاری پروٹوکول کے ساتھ بھاگ گئے #تھپڑ_کی_گونج
1
72
144
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
یہ چور چکارے جہاں بھی جاتے ہیں ان کو ایک ہی نعرہ سُننے کو ملتا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان عمران خان #PakistanUnderStateFascism
3
83
140
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
آج پشاور میں عمران خان کے چاہنے والے سڑکوں پر نکل آئے، ریلی میں شریک عوام نے اپنے بے گناہ قید لیڈر کے حق میں زبردست نعرے بازی کی اور فوری رہائی کا مطالبہ کیا! #ImranRiazKhan
0
46
141
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
عظیم قائد عمران خان کی آج لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد کپتان کا کھلاڑی انٹر نیشل میڈیا سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
8
61
139
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
چارسدہ ورکرز کنونشن میں شیر عمران خان جناب شیر افضل مروت خان کی امد پر تاریخی استقبال، دنیا والوں دیکھو امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کے وکیل کا استقبال!
1
76
131
@QMAAsif
Qazi Asif
2 years
May Allah grant you and your family a peaceful and prosperous life. May the blessings of Allah never leave your side❤❤. Wishing you all a heartiest EID-UL-AZHA MUBARAK. Regards; Asif Qazi
Tweet media one
6
29
122
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
Peshawar is leading from the front for restoring human rights and equal justice system for both the common man and the affluent ones! Overcoming fear is massive strategy. Infact a corner meeting has become a massive jalsa, the crowd speaks just check it! #ImranKhanPTI
2
75
121
@QMAAsif
Qazi Asif
27 days
چیف جسٹس صاحب تاریخ اپکی بہادری اور ایمانداری کو ہمیشہ یاد رکھے گی میرا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں لیکن پچھلے کچھ عرصے میں قانون کے مطابق فیصلے کئے اور ان فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان #ImranKhanFightingForPakistan
5
93
123
@QMAAsif
Qazi Asif
3 months
این اے 117 شاہدرہ میں رات گئے الیکشن کمپین جاری عمران خان کا سپاہی علی اعجاز بُٹر عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچا رہا ہے۔انشااللہ 8 فروری کو عمران خان کی جیت ہو گی۔۔ @aliijazbuttar #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
1
52
122
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
اج نوجوانوں نے عمران خان کو گرفتار کرنے والوں پر ایک مرتبہ پھر لرزا طاری کیا جیل میں عمران خان ہے اور اوسان خطا مخالفین کے ہیں۔ ✌️ ہم جینے کے لئے لڑینگے۔ ہمارے حوصلے بلند ہے
0
51
111
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
تحریک انصاف کو کمزور کرنا ان کا خواب ہی رہ جائے گا اور کچھ نہیں، یہ قوم عمران خان کو اپنا پہلا اور اخری لیڈر سمجھتی ہے باقی کوئی دو رائے نہیں! صاف شفاف الیکشن ہی تمام مسائل کا واحد حل ہے #سنو_خان_واپس_آ_رہا_ہے
2
86
109
@QMAAsif
Qazi Asif
4 months
الحمداللہ عمران خان کے وکیل علی اعجاز بُٹر کے حلقہ NA117 لاہور سے کاغذات نامزدگی منظور، ✌️ @aliijazbuttar
Tweet media one
5
15
106
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
آج پشاور میں تحریک انصاف اور فضل رامان کے سپورٹر آمنے سامنے، عمران خان کے با شعور نوجوانوں نے ملک و قوم کو ان چوروں اور نالائقوں سے مکمل طور پر ازاد کرنے کا پکا ارادا کیا ہوا ہے انشااللہ پاکستان حقیقی طور پر ازاد ہو گا۔ #پروگرام_تو_وڑ_گیا
3
64
105
@QMAAsif
Qazi Asif
2 months
Raja Basharat is on 🔥 he's exposed the nation thieves hiding behind the stolen mandate! #ImranKhanPTI
4
55
104
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ خیبر پختونخواہ کے بہادر خواتین نے بھی یہ ٹرینڈ شروع کردیا 🙌 #پروگرام_تو_وڑ_گیا
1
50
98
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
جب سے اڈیالہ جیل سائفر کیس کوریج کر کے آیا ہو میرے پر پریشر تھا کہ میں ویڈیو پیغام جاری کروں۔۔ میرا یہ ویڈیو پیغام ہے اور حقیقت بھی یہی ہے۔ احتشام علی عباسی #ImranRiazKhan
3
38
93
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
ٹکر کے لوگ! 28 فروری خان صاحب کی عدالت پیشی کے موقع پر انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان چند ہی لمحوں میں اسلام اباد پہنچ رہے ہیں!
0
18
85
@QMAAsif
Qazi Asif
7 months
اپنے عظیم لیڈر عمران خان کی حفاظت اور فوری رہائی کے لئیے ختم القران کا اہتمام کیا، اللہ کی پاک کتاب قران مجید کا ایک ایک لفظ پڑھ کر اپنے لیڈر کے لئیے دعائیں مانگی، اللہ ہمارے دعائیں قبول فرما امین، آخر میں اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے لئیے بھی دعا کی #ہو_گئی_انصاف_کی_موت
10
43
85
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
All of us have the ability to become a leader, what makes a leader is the first and foremost is vision, leader has the vision, the leaders have dreams and those dreams are beyond themselves! #StayStrongJemimaKhan
2
54
94
@QMAAsif
Qazi Asif
7 months
پاکستانیوں اپکا کپتان نہیں گھبرایا تو اپ کیوں گھبرا گئیے ہو۔ پاکستانیوں ڈٹے رہو جڑے رہو مضبوط بنو اور اللہ پر توکل رکھو ڈرنا نہیں، ان چوروں کو ہر صورت شکست دینا ہے جو جمہوریت کے نام پر ہمیں نوچ رہے ہیں #نواز_ٹھگ_تو_وڑ_گیا
0
44
89
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
کوہاٹ کنونشن سے واپسی کے مناظر۔😘 شیر افضل مروت پشتو میں بول رہا ہے۔۔۔ پختونوں مرنا تو ویسے بھی ہے پھر پشتو کا یہ شعر "مر جاؤ، مر جاؤ اور ایسے مر جاؤ کہ پورا وطن آپ کے پیچھے روئیں اپنے تو ویسے بھی روتے ہیں کہ دشمن بھی روئیں" #StayStrongJemimaKhan
3
33
87
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
ہم پشاور کے پٹھانوں نے لاہوریوں کی مدد سے زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، دعاوں میں یاد رکھنا۔۔
Tweet media one
8
16
77
@QMAAsif
Qazi Asif
27 days
@QMAAsif
Qazi Asif
27 days
چیف جسٹس صاحب تاریخ اپکی بہادری اور ایمانداری کو ہمیشہ یاد رکھے گی میرا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں لیکن پچھلے کچھ عرصے میں قانون کے مطابق فیصلے کئے اور ان فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان #ImranKhanFightingForPakistan
5
93
123
2
40
81
@QMAAsif
Qazi Asif
7 months
گلگت بلتستان اتحاد چوک۔ پی ٹی آئی کی کال پر عوام کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بڑا اجتماع @TeamPakPower #GenocideinGaza
Tweet media one
2
30
78
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
آج مردان نے خوف کے بُت تُوڑ دئیے، ورکر کنونشن میں عوام کا جم غفیر، قوم نے ملک کے طول و عرض میں حقیقی طور پر ازاد ہونے کی ٹھان لی ہے انشااللہ جلد قوم کے فیصلے ان کے منتخب کردہ ایماندار نمائیندے کرینگے، ان شاءاللہ #عمران_خان_تو_آئے_گا
4
39
69
@QMAAsif
Qazi Asif
7 months
شوکت خانم کا مذاق اڑانے والے ایک بار یہ ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کیا آپ نے ایک ایسا ہسپتال بنایا ؟ #کپتــــــان #عمران__خان #AleemKhanOnGeoNews
0
45
67
@QMAAsif
Qazi Asif
4 months
لیڈروں کا لیڈر عمران خان جس نے پاکستانی قوم کو جگا دیا ایک ایسا شعور دیا ہے جس نے بڑے بڑوں کی نیندیں حرام کی ہیں
3
44
70
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
لندن سے واپسی کے بعد شیر افضل مروت کی عمران خان سے پہلی ملاقات،عمران خان نے شیر افضل مروت کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی،خوشی کا اظہار۔؟ #مولوی_برائے_فروخت
0
41
69
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
بلاول صاحب پاکستان پیپلزپارٹی کو ملٹری کورٹس کے خلاف اپنا کردار ادا کرنا چاہیے! بلاول بھٹو کی لاہور ہائیکورٹ بار آمد پر ربیعہ باجوہ نائب صدر کا خطاب #PakistanUnderStateFascism
1
37
63
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
پشاور ایک بار پھر ماشاءاللہ 🔥 تحصیل حسن خیل چیئرمین و صدر حفیظ الرحمن اور یوتھ نوجوانوں قیادت میں موٹر بائیک ریلی، پشاور نے خوف کے بُت کو توڑ دیا، اپ بھی اپنے حقوق کے لئیے کھڑے ہوں! #ImranKhanPTI
3
48
64
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
The world's most favourite leader is only Imran Khan! He's the peace loving leader, release him as soon as possible! #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
1
51
61
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
پشاور سے کپتان کا کھلاڑی لاہور ہائیکورٹ کے باہر بی بی سی چینل سے بات کرتے ہوئے! 2 منٹ کی ویڈیو ہے لیکن ٹویٹر 45 سیکنڈز سے زیادہ نہیں ٹوئٹ کر رہا! #کپتان_کی_گرفتاری_پڑےگی_بھاری
0
17
55
@QMAAsif
Qazi Asif
2 years
اللہ تعالیٰ عامر لیاقت کی آخری منزل آسان فرمائے آمین زرہ سندھ کے ہسپتالوں کی حالت بھی دیکھیں جہاں بھٹو ابھی تک زندہ ہے 😭
Tweet media one
1
20
56
@QMAAsif
Qazi Asif
8 months
اللہ کے فضل اور اپ سب کے مخلصانہ تعاون سے میرے K.9 فالورز مکمل ہو گئیے ہیں میں اپ سب کو فالو بیک دونگا اور اپ سب کے فالورز بڑھانے میں مدد کرونگا، ایکس/ٹویٹر اجکل پیسے کمانے کا زریعہ بھی ہے لہذا اس کا استعمال فائدہ مند بنائیں خو رہیں اور خوشیاں بانٹیں! جزاک اللہ
Tweet media one
46
17
59
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
Today's massive crowd at Tehsil Katlang KPK, the passionate lovers of Imran Khan gathered for restoring rule of law and justice! The struggle of Haqiqi Azadi will never comes to an end, Inn Shaa Allah! #ImranRiazKhan
2
36
60
@QMAAsif
Qazi Asif
4 months
جمشید دستی کی ویڈیو نے رلا کے رکھ دیا ہے یار اتنا ظلم افسوس ہم کس ملک میں رہ رہے ہے😰💔🙏🏻 #ImranKhanForPakistan
1
49
58
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
ماشاء اللہ ۔۔عمران ریاض خان کا پہلا ویڈیو پیغام،،، #ImranRiazKhan
3
30
56
@QMAAsif
Qazi Asif
7 months
آج ضلع چارسدہ میں انصاف یوتھ ونگ کے جوانوں نے ختم القران کے بعد دعا کی اور اپنے چئیرمین عمران خان کے لئیے نعرے بازی کی۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
1
19
58
@QMAAsif
Qazi Asif
3 months
ریحان زیب بھائی کلام پاک کی تلاوت کرتے ہوئے یا اللہ اس خوبصورت نوجوان کے قاتلوں کو تباہ و برباد کر دے آمین ثم آمین ۔ #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
6
25
58
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
ہمارے ان دو ہیروز کے لئیے کوئی ایک جملہ؟؟
Tweet media one
9
7
49
@QMAAsif
Qazi Asif
7 months
مردان میں آج ہونے والا پاکستان تحریک انصاف ورکرز کنونشن ن لیگ کے شاہدرہ میں ہونے والے جلسے سے گئی گنا بڑا ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا
0
51
50
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
خوف کے بُت توڑ دو پاکستانیوں! چئیرمین عمران خان آج دوپہر 2 بجے زمان پارک سے داتا دربار تک حقیقی آزادی الیکشن ریلی کی قیادت کریں گے۔
Tweet media one
0
18
46
@QMAAsif
Qazi Asif
2 years
آخر کار عمران ریاض کو گرفتار کر لیا گیا۔ راہ حق پر کھڑے ہونے کی یہ قیمت ہے۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
Tweet media one
2
18
50
@QMAAsif
Qazi Asif
7 months
ایڈورڈز کالج کےطالب علم کے موبائل سنیچر کے ہاتھوں قتل کیخلاف کالج طلباء کا احتجاج #مرد_مومن_عمران_خان
0
34
49
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
ایک با پردہ عورت کو جعلی اور بے بنیاد کیسز میں یوں تکلیف پہنچانا اسلام اور انسانیت کے بلکل خلاف ہے
0
23
52
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
اس بات میں کوئی سچائی ہے یا نہیں؟ پکیز
Tweet media one
7
16
43
@QMAAsif
Qazi Asif
7 months
سکول کے بچے بھی وٹے مار رے نواز شریف کو اور یہ سیکرٹری ڈیفنس کے ماتحت اندھا حافظ خود کو فرعون سمجھے بیٹھا ہے ۔۔۔۔۔ #FreeImranKhanNow
1
38
46
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
میں رہتا ہو یا نہیں یہ معنی نہیں رکھتا، ہم نے خان کو واپس لانا ہے وزیر اعظم بنانا ہے، ان شاءاللہ سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید #KhadijahShah
4
18
48
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
زمان پارک کے کسی گیٹ پہ پولیس کا قبضہ نہیں -- الحمداللہ ایمپورٹڈ حکومت اور ہینڈلرز کو منہ کی کھانی پڑی #زمان_پارک_پہنچو
Tweet media one
0
17
44
@QMAAsif
Qazi Asif
2 years
بنی گالہ میں خان صاحب کی ممکنہ نظر بندی کے خلاف ڈٹ کے کھڑے ہیں ہم نوجوانوں کے بنی گالہ میں رات گزارنے کے مناظر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
14
48
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
Tweet media one
0
14
43
@QMAAsif
Qazi Asif
2 years
پاکستانی نظام! ایک حکومتی صحافی سرکاری حج پر اور دوسرا حق و سچ کی وجہ سے قیدوبند میں!
Tweet media one
Tweet media two
2
14
45
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
🔴 جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں فلسطین کے حق میں زبردست احتجاجی مظاہرہ #ImranKhanPTI
1
25
47
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
پشاور پہنچنے پر نیا پاکستان کے رپورٹر @Husnainrafique_ بھائی کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر، جو بھی انسان عمران خان کے ساتھ محبت رکھتا ہے وہ قوم کا لاڈلا ہو جاتا ہے، اج کے پشاور ورکرز کنونشن میں قافلے پہنچ رہے ہیں پختونخوا سمیت ملک بھر کے عوام عمران خان کے ساتھ❤️ #ImranKhanForPakistan
Tweet media one
2
12
42
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
الحمداللہ لاہور سے وکلاء کی بڑی تعداد اسلام آباد کی طرف گامزن۔ انشاءاللہ وکلاء آج آئین کے محافظ کے طور پر عدالتی فیصلے پر پہرا دیں گے۔ اسلام آباد پولیس اپنے دائرہ اختیار سے نہ بڑھے اور وکلاء کو عدالت جانے سے کیسے منع کر سکتی جو بھی قانون توڑے گا وہ جوابدہ ہو گا✌🇵🇰 @SdqJaan
2
14
41
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
ہمیں اپنے اوورسیز بہن بھائیوں پر فخر ہے اپ پاکستان کے انمول لوگ ہیں!
Tweet media one
1
10
41
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
اس وقت! انصاف یوتھ ونگ کا ہر اول دستہ زمان پارک لاہور میں موجود، ڈٹ کے کھڑا ہے انصاف یوتھ ونگ
1
11
46
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
طورخم میں پہاڑی تودا گرنے سے NLC کے کنٹینر الٹ گئے اور نیشنل لاجسٹک سیل کو بےنقاب کر گئے سمینٹ کی بوریوں میں چینی اسمگل کی جا رہی تھی جب اتنے اہم ادارے اسمگلنگ میں ملوث ہیں تو ملک اللّٰہ ہی حافظ ہے @TeamPakPower #NationStandswithCJP @QMAAsif @1sarz_
18
51
40
@QMAAsif
Qazi Asif
7 months
یہ وہ جاپان ھے جہان دنیا کا پہلا آئٹم بم گرا تھا اور اب دیکھو #پیش_کرو_کپتان_کو
1
22
40
@QMAAsif
Qazi Asif
4 years
@M_zeehSan77 @Jemima_Khan A dog will be better from you, Imran Khan is our pride, our Hero
8
0
37
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
ایمرجنسی لگاؤ یا گورنر راج عمران خان کے سنگ لگے گا عوامی راج
Tweet media one
0
6
44
@QMAAsif
Qazi Asif
5 months
یہ ہے پشاور کی موجودہ صورتحال جہاں گلی گلی اور گھر گھر تحریک انصاف کے پروگرامز جاری ہیں عمران خان ایک نظریہ ہے اور عظیم نظریے کو شکست دینا خام خیالی ہے عوام ہر صورت تحریک انصاف کے ساتھ ہیں لہذا عوام کی رائے کا احترام کیا جائے۔۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
5
41
45
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
صرف پنجاب نہیں پورا پاکستان اجڑ گیا ہے۔
Tweet media one
0
11
41
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
کوئی بھروسہ مند شخص نہیں رہا۔۔! یہ تصویر خفیہ طریقے سے لی گئی ہے
Tweet media one
2
18
43
@QMAAsif
Qazi Asif
2 years
"شادی تو صرف فوجی آفیسر سے ہی کروں گی لڑکیوں کا یہ شوق ختم کرنے پر عمران خان کا شکریہ😎
2
10
44
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
ایوانِ صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی آج جیل میں ہوتا۔ عارف علوی #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
2
26
44
@QMAAsif
Qazi Asif
9 months
I @QMAAsif need Imran Khan coz he is the only leader who can destroy the entire system of power, privilege and patronage that was painstaking built by the likes of Nawaz and Zardari. #ہمیں_عمران_خان_واپس_چاہیے @teampakpower
Tweet media one
1
44
42
@QMAAsif
Qazi Asif
4 months
شہباز شریف کی فاروق آباد آمد پر پولیس والے اناؤنسمنٹ کر رہے ہیں کہ "دیوار سے نیچے اُتر جاؤ چور آرہا ہے"🤦‍♂️😂🤣 #جمشید_دستی
1
43
42
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
اب سے کچھ دیر قابل ر یجنل صدر ہزارہ بابر سلیم سواتی کی رہائش گاہ اور اِنصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ پر پولیس کا کُل 12واں چھاپہ۔ ریجنل صدر ہزارہ بابر سلیم سواتی موجود نہ تھے۔ لیڈی پولیس کے ہمراہ تلاشی لی گئی ۔ یہ غیر قانونی کاروائیاں ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتی۔ #ImranKhanPTI
2
32
45
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
پاکستان کے لئیے اور قوم کے لئیے ڈٹے رہنے پر خان صاحب اپکا بھی شکریہ❤️❤️
@Qiratmuneer5
Qirat Muneer
1 year
خان صاحب آپ سب کا شکریہ ادا کر رہے جو ساری رات خان صاحب کے گھر کے باہر موجود ہوتے ہیں ❤️❤️
29
2K
6K
0
13
40
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
روک سکو تو روک لو! زمان پارک کے باہر کپتان کے معزور کھلاڑی کا حوصلہ مریم صفدر کے منہ پر تمانچہ ہے پاکستانیوں!
Tweet media one
0
15
36
@QMAAsif
Qazi Asif
2 years
ضروری ہدایات 2 چادریں 2 سوٹ موبائل چارجر پاور بنک 1 چھوٹی چھتری بیگ کے اندر اور جیب میں کھانے کیلئے کُچھ پیسے آؤ عمران خان کے ساتھ اپنی نسلوں کا مستقبل بنائیں محفوظ ✌🏻
1
9
41
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
اپ نے صرف پاکستان پر نہیں دنیا پر تاریخ رقم کر دی، آپ امید کے ایک پہاڑ سے بھی کہیں زیادہ ہو!
Tweet media one
1
20
39
@QMAAsif
Qazi Asif
6 months
آج چارسدہ ورکرز کنونشن! عوام کا جوش و خروش دیدنی، دیکھ لو یہ قوم کس کے ساتھ ہے یہ خوددار قوم ہے اپنے فیصلے قوم کی مفاد میں کرنا چاہتی ہے، #ImranKhanPTI
2
40
43
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
خوف کا بُت توڑنا ہو گا پاکستانیوں!
Tweet media one
0
11
35
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
عمران خان کی پریس کانفرنس نے اج مجھے رولا دیا 😭 یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما 🤲🏻
9
15
42
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
پشاور سنٹرل جیل کے گیٹ پر، کھولو کھولو گیٹ کھولو! بھر لو اب اپنا جیل! حقیقی آزادی لے کے رہینگے!
0
18
38
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
اپنے دوست اور پی ٹی آئی کے ظلے شاہ شہید کے نام سے واٹر پمپ لگانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔۔ جب تک لوگ اس سے مستفید ہوتے رہے گے، علی بلال کو اسکا ثواب ملتا رہے گا۔۔
Tweet media one
0
18
38
@QMAAsif
Qazi Asif
3 months
میاں عباد فاروق نے عمران خان کا ساتھ دینے کی وجہ سے بیٹا کھو دیا بزنس کھو دیا سب کچھ کھو دیا مگر پھر بھی پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں، 🔥 #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
0
25
43
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
بول نیوز کے مالک شعیب شیخ کی گرفتاری کے بعد اینکر پرسن عمران ریاض خان نے بول کے پروگرام سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
0
20
40
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
اس سے پہلے یہ مناظر آج تک نہیں دیکھے گئے۔ یہ تو کچھ بھی نہیں اس سے کہیں زیادہ بڑی تعداد اس وقت مال روڈ پر عدالت کے دروازے پر موجود ہے۔
1
16
42
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
مرتے دم تک عمران خان کے ساتھ ہیں دنیا ادھر کی اُدھر ہو جائے ہم وزیر اعظم عمران خان کو ہی بنائینگے! سب بولو انشااللہ
4
9
40
@QMAAsif
Qazi Asif
2 years
Request to the PTI senior leadership! I’ve oversees delegations and they’ve a massive revolutionary plan of Tele Medicine which is successful working in modern world! Kindly convey our message to Khan sb! @SHABAZGIL @ImranKhanPTI @MuradSaeedPTI @HniaziISF
3
28
38
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
زمان پارک میں کئی ہفتوں سے موجود ورکرز کی اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات✌🏼❤ ماشاءاللہ خان صاحب دی گریٹ، بس اسی طرح روزانہ کی بنیاد پر خان صاحب کو چاہیے کہ زمان پارک میں بیٹھے جاں نثاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے ان سے ملاقات کیلئے وقت نکال لیا کریں، 😍
0
14
37
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
کل رات زمان پارک میں اپنے مرشد کو شیطانوں سے بچانے کے لئیے ہم کھڑے تھے! پاکستانیوں ایسا عظیم لیڈر ایک بار ملتا ہے!
Tweet media one
1
10
36
@QMAAsif
Qazi Asif
2 years
وفا کے راستے کا ہر سپاہی گواہی دے گا کہ ہاں تم کھڑے تھے
Tweet media one
1
15
39
@QMAAsif
Qazi Asif
7 months
ہر دوسرا پاکستانی اور تمام مکاتب فکر کے لوگ ان چوروں اور ملک دشمنوں سے نفرت کرتی ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا @TeamPakPower
4
24
37
@QMAAsif
Qazi Asif
1 year
بلال ہم شرمندہ ہیں💔😢
0
15
37
@QMAAsif
Qazi Asif
3 months
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مینڈیٹ چوری کے خلاف پُر امن احتجاج میں اپنے مُرشد قوم کے محسن بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر چوم کر سینے سے لگا لی اور وعدہ کیا کہ خان کے وژن کے مطابق صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے۔ #پرامن_ملک_گیر_احتجاج
1
36
41