السَّلَامُ عَلَيْكُمْ ✯✯✯
اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ✯✯✯
اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ✯✯✯
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
جمعہ مبارک🕌🌴
اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كما صليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد🌴
اللهــم بارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد🌴
السلام علیکم
﷽
قل هوﷲ أحدﷲ الصمدلم يلد ولم يولدولم يكن له كفوا أحد
﷽
قل أعوذ برب الفلقمن شر ما خلق ومن شر غاسق إذا وقبومن شر النفاثات في العقدومن شر حاسد إذا حسد
﷽
قل أعوذ برب الناسملك الناس إله الناسمن شر الوسواس الخناسالذي يوسوس في صدور الناسمن الجنة والناس
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ🌷
صـبـــــح بــخیــر🌷
وه تمام محبتیں جو اللّٰه اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ہے
وه تمام نعمتیں جو رب كريم اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ہے
وه تمام خوشیاں جو اللہ تعالی اپنے پیاروں کو دیتا ہے, وه سب آپ کو اور آپ کے پیاروں کو نصیب فرماۓ.آمين.
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ 🍃🌱
صبح بخیر. ☘️🍂
“اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا. بیشک وہ جو میری عبادت سے اونچے کھینچتے (تکبر کرتے) ہیں عنقریب جہنم میں جائیں گے ذلیل ہوکر” سورة غافر 🍂🍃🎋
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ 🍂🍃
سورۃ البقرۃ (186)
“اور جب آپ سے میرے بندے میرے متعلق سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی نزدیک ہوں، دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے، پھر لوگوں کو بھی چاہیے کہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں”
السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﮼صباح ﮼الخير﮼
بارگاہ الٰہی میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کی ہر نیک تمنّا پوری کرے, صحت عطا فرماۓ, خوشیاں نصیب کرے,کسی کا محتاج نہ کرے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے, آمین یارب العالمین 🤲🕌
🌿🌸 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌸🌿
🌿🌸صـبـــــح بــخیــر ✯✯✯🌿🌸
(البقرہ: 155)
’’اور ہم ضرور تمہاری آزمائش کریں گے دشمن کے ڈر، بھوک، مال و جان اور پھلوں کی کمی سے، صبر کرنے والوں کو خوشخبری دیجیے۔‘‘
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌴
🌿🌺 اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ🌺🌿
🌿🌺اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
🌺🌿
🍃🌼السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌼🍃
“اور تمہارے رب نے فرمایا ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا, بے شک جو لوگ میری عبادت سے سرکشی کرتے ہیں عنقریب وہ ذلیل ہو کر دوزخ میں داخل ہوں گے.”
سورہ المؤمن آية ۶۰
🌴🕋 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ🕋🌴
🌿🌷🍃صـبـــــح بــخیــر 🍃🌷🌿
“مگر عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو. اور ان باتوں کو اللہ ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے”-
سورة البقرة
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
کیا تم نےاس شخص کو دیکھا جو روزِ جزا کو جھٹلاتا ہے؟ یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتاہے اور مسکین کو کھانا کھلانے کے لیے(لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا,تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہےجو اپنی نماز کی طرف سے غافل ہیں,جو ریا کاری کرتے ہیں اور برتنےکی چیزیں مانگے نہیں دیتے
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ
قَوۡلٌ مَّعۡرُوۡفٌ وَّ مَغۡفِرَۃٌ خَیۡرٌ مِّنۡ صَدَقَۃٍ یَّتۡبَعُہَاۤ اَذًی ؕ وَ اللّٰہُ غَنِیٌّ حَلِیۡمٌ ﴿۲۶۳﴾
“نرم بات کہنا اور معاف کر دینا اس صدقہ سے بہتر ہے جس کے بعد ایذا رسانی ہو اور اللہ تعالٰی بے نیاز اور بردبار ہے”
سورة البقرة آیت نمبر (263)
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رَسُولُ الله ﷺ کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں:
مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ:
“جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ خیر کی بات کہے ورنہ خاموش رہے.”
ْ ا﷽ا
السلام عليكم
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ﴾ الرعد ﴿٢٨﴾
“جو لوگ ایمان لائے اور ان کے دل اﷲ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں، جان لو کہ اﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے.”
🍂🍃بسم اللہ الرحمن الرحیم🍃🍂
🍃السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🍃
🍂🍃صـبــــــح بـــخــــیـــــر🍃🍂
بارگاہ الہی میں دعا گو ہوں کہ آپ کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے آپ کے رزق میں خیر و برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین یارب العالمین
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ 🌴🕋
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم 🌴🕋
“جب الله کی مدد اور فتح آ چکی اورآپ نے لوگوں کو الله کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے استغفار کریں، بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے”سورة النصر.
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹🌿
صبح بخیر 🌆🌹🌿
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ
القرآن: “اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں”
🌿السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ 🌿
🍃بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ🍃
وَاَقِيْمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّکٰوةَ وَارْکَعُوْا مَعَ الرّٰکِعِيْنَo
البقرة، 2 : 43
’’اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دیا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ (مل کر) رکوع کیا کرو۔‘‘
🌻🌿السَّلَامُ عَلَيْكُمْ🌿🌻
🍃🍂 صبح بخیر🍂🍃
“القرآن : اور جو کوئی خدا کی یاد سے آنکھیں بند کرکے (یعنی تغافل کرے) ہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں تو وہ اس کا ساتھی ہوجاتا ہے”
سورة الزخرف ٣٦
🌹🌿﷽🌿🌹
🌹🌿السَّلَامُ عَلَيْكُمْ🌿🌹
سورۃ البقرۃ:
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُـوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ (153)
اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
🌻السَّلَامُ عَلَيْكُم🌻
🌴صبح بخیر🌴
القرآن : “اگر کوئی عمل رائی کے دانہ کے برابر ہو پھر وہ کسی پتھر کے اندر ہو یا وہ آسمان کے اندر ہو یا زمین کے اندر ہو تب بھی الله اس کو حاضر کر دے گا بے شک الله بڑا باریک بین (اور) باخبر ہے”🕋🌴
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اللہ کے سوا کوئی معبودِحقیقی نہیں,وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں،اسی کی بادشاہی ہےاور اسی کیلیے تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
🌿🌹جمعة مباركة
رسولِ کریمﷺ نے فرمایا
ترجمہ: “جومجھ پر ایک بار درود شریف پڑھے گا اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا اوراس کے دس گناہ معاف کئے جائیں گے اور اس کے درجات بلند کئے جائیں گے”(نسائی حدیث نمبر1296)🌿🌹
🍃💜 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ 💜🍃
🍃💜 صبح بخیر 💜🍃
سورة الجن
وَّ اَنَّ الۡمَسٰجِدَ لِلّٰہِ فَلَا تَدۡعُوۡا مَعَ اللّٰہِ اَحَدًا ﴿ۙ۱۸﴾
“اور یہ کہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس اللہ تعالٰی کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو .” 💜🍃
🌿♥️ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ♥️🌿
🌿♥️🌼صـبـــــح بــخیــر🌼♥️🌿
اے الله مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش کر دے آمین ثم آمین 🤲
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ 🍂🍃
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم 🍂
“اے ایمان والو !جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تمہیں دے رکھی ہیں انہیں کھاؤ ، پیو اور اللہ تعالٰی کا شکر کرو ، اگر تم خاص اسی کی عبادت کرتے ہو”سورة البقرة آیت نمبر (172)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِهِ لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَكُمْ وَلَا أَنفُسَهُمْ يَنصُرُونَ (الاعراف :197)
ترجمہ: اور تم جن لوگوں کو اللہ کےعلاوہ پکارتے ہو وہ تمہاری کچھ مدد نہیں کرسکتے اور نہ ہی وہ اپنی مدد کرسکتے ہیں۔
🌿♥️ 🌻ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ🌻♥️🌿
🌿♥️🌻صـبـــــح بــخیــر🌻♥️🌿
“فَاذْکُرُوْنِيْٓ اَذْکُرْکُمْ وَاشْکُرُوْا لِيْ وَلَا تَکْفُرُوْنِo
(البقرۃ،2 :152)🌷🌿
’’سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کروo‘‘🌷🌿
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ
إِنَّ اللَّـهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا الأحزاب:56
’’بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر صلاۃ بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی اس نبی ﷺ پر صلاۃ و سلام بھیجتے رہو۔“
🌴🕋 بسم اللہ الرحمن الرحیم🕋🌴
🌿السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🌿
🌷🍃نیک تمناؤں کے ساتھ صـبــــــح بـــخــــیـــــر 🍃🌷
🌷سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰه العظیم🌷
🌷🌿إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○🌷🌿 بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر
القرآن :“الله کی مسجدیں وہی آباد کرتے ہیں جو الله پر اور آخرت پر ایمان لاتے ہیں اور نماز پڑھتے اور زکواة دیتے ہیں اور الله کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ وہ لوگ امیدوار ہیں کہ ہدایت والوں میں سے ہوں”
سورة التوبة (٩)آیت ١٨
🌴السَّلَامُ عَلَيْكُمْ 🌴
🌴﷽🌴
سورة الضحى
“آفتاب کی روشنی کی قسم
اوررات(کی تاریکی)کی جب چھاجائے
کہ(اےمحمدﷺ)تمہارےپروردگارنےنہ توتم کوچھوڑااورنہ(تم سے)ناراض ہوا
اورآخرت تمہارےلیےپہلی(حالت یعنی دنیا)سےکہیں بہترہے
اورتمہیں پروردگارعنقریب وہ کچھ عطافرمائےگاکہ تم خوش ہوجاؤگے.”
🌼🌿ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ 🌼🌿
🌼🌿 جمعة مبارك🌿🌼
(احزاب33:43)
“وہی ہے جو تم پر درود بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی، تاکہ تمہیں اندھیروں سے نکال کر نور کی طرف لے جائے اور وہ مومنوں پر بڑی مہربانی فرمانے والا ہے”o
🍃🍂رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’اللہ رات میں اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے تاکہ دن کا خطاکار توبہ کرلے، اور دن میں اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے تاکہ رات کا گناہ گار توبہ کرلے، اور اس کی یہ رحمت و مغفرت اُس وقت تک ہے جب تک سورج مغرب سے نہ نکلے۔🍂🍃‘‘ (مسلم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ 🍂🍃
“جواٹھتے, بیٹھتے اور لیٹتے ہرحال میں اللہ کو ی��دکرتے ہیں اور آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں سوچ بچارکرتے ( اور پکاراٹھتے ) ہیں ’’اے ہمارے رب!تو نے یہ سب کچھ بے مقصدپیدانہیں کیا توپاک ہے ، پس ہمیں جہنم کے عذاب سے بچالے”
سورة آل عمران
🍃🌷بسم اللہ الرحمن الرحیم🌷🍃
🍃السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🍃
🍃🌸صـبــــــح بـــخــــیـــــر 🌸🍃
🍃🌷سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله
والله أكبر ولا حول ولا قوة الا بالله العلي
العظيم 🌷🍃
السَّلاَم عَلَيْكُمْ
اے ایمان والو جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو اور خریدو فروخت چھوڑ دو, یہ تمہارےلیے بہتر ہے،اگر تم سمجھو,
پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں منتشر ہوجاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو کثرت سے یادکرو تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو
🌿💝السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ 💝🍃
🌴🕋 جمعة مباركة 🕋🌴
’’اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لیے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر (یعنی خطبہ و نماز) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت (یعنی کاروبار) چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہوo‘‘ (الجمعة(
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🕋🌴
صبح بخیر 🌇🌴
“زمانے کی قسم, انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے.”سورة العصر.