◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥ Profile Banner
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥ Profile
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥

@RS_Pti

Followers
18,231
Following
11,836
Media
1,078
Statuses
139,081

ہماری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں..! ہمارا خلوص ہی کافی ہے ہماری پہچان کے لئے ۔۔!

Joined February 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
3 years
𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐒𝐨𝐮𝐥 .. .. 💘 .. .. 𝐿𝑜𝑣𝑒 𝑎𝑡 𝑓𝑖𝑟𝑠𝑡 𝑠𝑖𝑔𝒉𝑡
85
400
460
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
8 months
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌷بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم🌷 إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
Tweet media one
9
124
345
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
7 months
نبی پاک ﷺ نے فرمایا:حیاء اور ایمان آپس میں ملے ہوئے ہیں وہ دونوں ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوتے جب جاتے ہیں تو دونوں ساتھ جاتے ہیں۔ ہر دین کاکوئی نہ کوئی امتیازی وصف ہےاوردین اسلام کا امتیازی وصف حیاء ہے *رسول اللہﷺ تخلیہ میں بیٹھی ایک کنواری دوشیزہ سے بھی کہیں بڑھ کر صاحبِ حیا تھے
Tweet media one
5
129
235
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
7 months
Asslaam O Alaikum "Indeed, those men and women who give in charity and lend Allah a good loan will have it multiplied for them, and they will have an honourable reward." (Surah Al-Hadid, ayah 18) Give with sincere intentions and an open heart.
Tweet media one
3
112
233
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
6 months
السلام علیکم ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے امت محمد..! آللہ کی قسم اگر تم (آخرت کے بارے میں)✨ وہ جان لیتے جو میں جانتا ہوں،✨ تو تم ہنستے کم روتے زیادہ،✨ (صحیح بخاری 6631)
Tweet media one
5
128
220
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
3 years
💞صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💞
Tweet media one
22
101
196
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
3 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیت عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍکَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِیم وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبرَاھِیم اِنَّکَ حَمِید’‘ مَّجِید
Tweet media one
12
89
194
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
5 months
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير ہر لمحہ اپنی ذات پہ غوروفکر کیا کریں۔ ربّ نے آپ کو جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھا ھے تو شکر کریں۔ دل و دماغ پرسکون ھیں تو شکر کریں۔ عبادات کی توفیق ملی ھے تو شکر کریں۔ @RS_Pti
Tweet media one
4
120
192
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
8 months
بِسۡمِ اللّٰ��ِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمo سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ استغفرُللہ ♥️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرہ ❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
5
100
187
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
6 months
رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ ( 17 ) وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 18 ) تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
Tweet media one
2
122
176
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
5 months
رَبُّ الْعَالَمِیْن تک پہنچنے کیلئے رَحْمتُ الْلعٓالٓمِینْ ﷺ کی پیروی ضروری ھے وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی کریم ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے صَلَّیﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم✨
Tweet media one
4
101
178
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکات فَجَاءَ مُحَمَّدٌ سِرَاجاً مُّنِیْراً فَصَلُّوا عَلَیْہِ کَثِیْراً کَثِیْراً حضرت محمد ﷺ روشن چراغ بن کر تشریف لائے' پس آپ ﷺ پر کثرت سے درود پڑھو ...☆ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🥀
Tweet media one
7
124
179
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
5 months
دیارِ دِل کی رات میں ـــ چراغ سا جَلا گیا مِلا نہِیں تو کیا ہُوا ، وُہ شکل تو دِکھا گیا گئے دِنوں کی لاش پر پڑے رہو گے کب تلک الم کشو اُٹھو ــــ کہ آفتاب سَر پہ آ گیا @RS_Pti #FB__G @19FKn @S786P @4UMYS @Saba_seher1 @Rana__Shayan @EmlPti @Pti108 @sadafsheriff35 @SR_Pti
Tweet media one
9
129
174
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
6 months
السلام علیکم خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللّه تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب کرے دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ💕 #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Tweet media one
7
118
180
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
6 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيم یاالله یاارحم الراحمین ﺍﮮ پاک پروردگار! ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ہدایت عطا ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ہــے 🧡 آمِينْ بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ🧡
Tweet media one
7
112
170
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
3 months
Tweet media one
20
109
187
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
7 months
اَلسّلَامْ عَلَیْکُم وَ رَحْمَتُہ اَللّہِ وَبرکاتُہ دن بخیر جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ اسے بےچین رکھتے ہیں اَسْتَغْفِرُ اَللّہ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ💖
Tweet media one
8
128
172
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
7 months
نبی علیہ السلام نے فرمایا جو چھوٹوں پر رحم نہیں کرتااوربڑوں کا احترام نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں ۔ اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کو اس حدیث پاک پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
Tweet media one
5
126
174
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
3 months
ہے نامِ محمد ﷺ سے عیاں شانِ محمدﷺ جو شانِ محمدﷺ ہے وہ شایانِ محمدﷺ
Tweet media one
5
106
177
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
3 months
@AamirChPTI @MashwaniAzhar اظہر بھائی أپ ٹھیک کہہ رہے ھیں مگر حلقے می�� کینڈیڈیٹ کا اپنا اثر و رسوخ اور ووٹ بنک بھی ہوتا ھے ( چوہدری محمد علی میئو اس حلقے میں جانی پہچانی شخصیت ھیں اور انکی برادری کا کافی ووٹ بنک بھی ھے) حلقہ PP-183 میں ٹکٹ کے اصل حقدار چوہدری محمد علی میئو ھیں
0
114
175
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
2 months
فرمان ارشاد باری تعالیٰ ھے: مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۔.... ترجمہ:میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد رسول الله ﷺ آخری نبیﷺ ھیں اور آپ کے بعد کوئی نبیﷺ نہیں آئے گا۔
Tweet media one
0
107
190
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
5 months
اک قیامت کا گھاو آنکھیں تھیں عشق طوفاں میں ناو آنکھیں تھیں راستہ دل تلک تو جاتا تھا اس کا پہلا پڑاو آنکھیں تھی جن کو اس نے چراغ سمجھا تھا اس کو یہ تو بتاو آنکھیں تھیں دل میں اترا وہ دیر سے لیکن میرا پہلا لگاو آنکھیں تھیں @RS_Pti
Tweet media one
3
106
158
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
3 years
﴿ إنَّ اللَٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
Tweet media one
16
90
158
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
8 months
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💌حدیث مبارکہ💌 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "بخیل ہے وہ شحص جس کے سامنے میرا ذکر کیا جاۓ اور وہ پھر بھی مجھ پر صلوۃ( دورد) نہ بھیجے جامع الترمذی: 3546 💕آمین_ يارب _العالمین💕
Tweet media one
7
111
156
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
8 months
السلام علیکم حضور پاک نے فرمایا: دو کلمے زبان پر ہلکے پھلکے ھیں (لیکن) میزان میں انتہائی وزنی اور اللّٰہ تعالیٰ کو ازحد محبوب ھیں سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ۔۔ پاک ہے اللّٰہ اپنی خوبیوں سمیت پاک ہے اللّٰہ بہت عظمت والا۔ (صحیح البخاری،
Tweet media one
2
107
154
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
7 months
حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن ہر مقام اور ہر جگہ میں میرے زیادہ نزدیک تم میں سے وہ ہو گا، جس نے تم میں سے دنیا میں مجھ پر درود پاک زیادہ پڑھا ہو گا ۔ سعادۃ الدارین صفحہ 60 ، آبِ کوثر صفحہ 29
Tweet media one
2
125
153
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
8 months
ﷺ میرے دل وجان سے بھی زیادہ میرے سوہنے اور پیارے آقا نبی کریم حضرت مُحمّد مصطفیٰ ﷺ پہ بے حد درود وسلام ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ مُحمّد مصطفیٰ ﷺ پہ بے حد درود وسلام 🌷 ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ #صدف_کے_موتی
Tweet media one
4
102
154
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
7 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا کَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مِنْ عِنْدِکَ مَغْفِرَةً إِنَّکَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ۔
Tweet media one
3
111
158
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
6 months
السلام ,و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! زندگی بخیر !! اےالله !! ھم تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتے ھیں یا اللہ ھماری اور ھمارے سب گھر والوں، دوستوں کی دین ودنیا بہتر بنا دے!! اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال کثیر صحت طویل عمر اور خوشیاں عطا فرما دے!! !! آمیــن یارب العالمین!!
Tweet media one
9
111
156
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
1 month
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم : ارشاد باری تعالی ہے : (وَ يَوْمَ يَعَضُّ الظَّالِمُ عَلٰى يَدَيْهِ يَقُوْلُ يٰلَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُوْلِ سَبِيْلً) اور اس دن (کو یاد کرو)جب ظالم اپنے دونوں ہاتھوں کو چبا چبا کر کہے گا : ہائے افسوس ! میں نے رسول کی راہ اختیار کی ہوتی...!
Tweet media one
5
99
168
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
2 months
I don't chase people anymore. I learned that I'm here, and I'm important. I'm not going to run after people to prove that I matter.
0
91
169
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
2 months
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ھے:۔ جو شخص کلمہ طیب لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا ذکر کثرت سے کرتا ھے اُسے دوزخ کی آگ ہرگز نہیں جلاتی۔
Tweet media one
0
88
169
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
3 months
❤بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ❤ *اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا سَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ* *یَا رَحْمَةًلِّلْعَالَمِیْنَ صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّمْ نَظْرِ کَرَم* کروڑوں اربوں کھربوں درود و سلام پیارے میٹھے محمدﷺ کےنام
Tweet media one
2
89
164
@RS_Pti
◣𝑹𝒂𝒔𝒉𝒊𝒅 𝑺𝒂𝒕𝒕𝒊◥
2 months
Tweet media one
25
102
174