🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴 Profile Banner
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴 Profile
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴

@1Jnzb

Followers
14,057
Following
10,292
Media
644
Statuses
4,105

جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا اللّٰہ تعالٰی ہوتا ہے اور جس کا اللّٰہ ہوتا ہے پھر اُسے کسی کی ضرورت نہیں رہتی

Pakistan
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
..1st day on twitter 🌸😊..please help me follow 🌸🥺♥️
Tweet media one
Tweet media two
36
17
349
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
"بندوق" کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔ مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے ؟؟؟
Tweet media one
4
26
130
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
ثُلث القرآن , ﴿ قُلْ هُو اللهُ أحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ۝ ﴾
6
14
110
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
گاڑی چلاتے ہوئے اگر کوئی بچہ سامنے آجائے تو پہلے کوشش کریں کہ گاڑی روک لے اگر یہ ممکن نہ ہو تو پھر بچے کے پیچھے سے گاڑی گزاری کیوں کہ بچے عموماً اگے کہ طرف دوڑتا ہے اور اسی طرح کوئی بزرگ سامنے آجائے تو اس کے آگے سے گاڑی گزاری کیوں کہ بزرگ عموما پیچھے کی طرف ہٹتے ہیں⏬
Tweet media one
13
17
93
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
0
0
88
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
بغداد کے مشہور شراب خانے کے دروازے پر دستک ہوئی شراب خانے کے مالک نے نشے میں دُھت ننگے پاؤں لڑکھڑاتے ہوئے دروازہ کھولا تو اُس کے سامنے سادہ لباس میں ایک پر وقار شخص کھڑا تھا مالک نے اُکتائے لہجہ میں کہا " معذرت چاہتا ہوں سب ملازم جا چکے ہیں یہ شراب خانہ بند کرنے کا وقت ہے آپ کل👇
Tweet media one
6
16
85
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
یہ راز تھا مسلمانوں کا دنیا پہ حکومت کرنے کا !! ”غیاث الدین بلبن“ ایک دن شکار کھیل رہے تھے، تیر چلایا….اور جب شکار کے نزدیک گئے، دیکھا... تو ایک نوجوان ان تیر سے گھائل گر پڑا تڑپ رہا ہے......کچھ ہی پل میں اس گھائل نوجوان کی موت ہوجاتی ہے، پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ پاس کے ⏬
Tweet media one
2
17
69
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
جب یورپ میں سر درد کو بدروحوں کا چمٹنا کہا جاتا تھا اور ان بدروحوں کو نکالنے کے لئے چرچ لے جا کر سر میں کیلیں ٹھونکیں جاتی تھی، اس وقت مسلمان عراق میں بیٹھے جدید کیمسٹری اور ادویات کی ترقی کی بنیاد رکھ رہے تھے، جہاں ابن سینا "القانون فی الطب" کو تحریر کررہا تھا جسے آگے جاکر👇
Tweet media one
4
24
64
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
10 months
پاکستان میں دو خطرناک بیماریاں ہیں،ایک کینسر اور دوسرا پی۔ڈی۔ایم .... اور الحمداللہ دونوں کا علاج عمران خان مفت کر رہاہے!!!
Tweet media one
2
17
65
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
اپنے جسم کا خیال رکھیں!!! 1۔معدہ(Stomach):اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے 2۔گردے(Kidneys)اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں10گلاس پانی نہیں پیتے 3۔پتہ(Gall bladder)اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں👇
Tweet media one
2
24
61
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
یہ نخرے اور لاڈ صرف ماں ہی اٹھاتی ہے۔۔۔۔۔۔ اللّه سب کے ماؤں کو سلامت رکھے _امین!!!
Tweet media one
4
11
62
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
تاریخ اگر ڈھونڈ ے گی ثانی محمد ﷺ ثانی تو بڑ ی چیز ہے سایہ نہ ملے گا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Tweet media one
1
15
61
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
"ایک ماں کی زندگی !!!
Tweet media one
2
10
58
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
ہر باپ بادشاہ تو نہیں ہوتا لیکن ہر بیٹی اپنے بابا کی شہزادی ضرور ہوتی ہے !!!
Tweet media one
4
7
58
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
دنیا کی آدھی خوبصورتی تو صرف پٹھانوں کے پاس ہے!!!!!!
Tweet media one
3
9
58
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
ہر زی روح کو موت کا مزہ چکنا ہے !!!!!
Tweet media one
3
9
58
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
جب پوری دنیا آپ سے رخ موڑ لے تو صرف آپ کی ماں آپ کے لیے کھڑی رہتی ہے !!! میری لائف کی سب سے بہترین پوسٹ ۔۔۔
Tweet media one
0
11
55
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
اپنے شیروں کی قدر کرو ورنہ دوسروں کے کتے تمہیں کھا جائیں گے ۔ کہتے ہیں کہ منگول جنگجو چنگیز خان نے بخارا پرحملہ کیا تو وہ اس شہر کو فتح نہ کر سکا ،اس وقت چنگیز خان نے ایک ترکیب سوجی اور اس نے بخارا کے لوگوں کو پیغام بھیجا کہ تم میں سے جو اسلحہ ترک کر کے ہمارے ساتھ دیں گے ،ہم ان⏬
Tweet media one
1
20
52
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
4 years
اُدھار دیجئے سوچ سمجھ کر اپنے ہی پیسے بھکاری بن کر مانگنے پڑھتے ہیں اور اُدھار لینے والا سیٹھ بن کر تاریخ پر تاریخ دیتا ہے 🤔
Tweet media one
7
8
50
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
ختم نبوت مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلی منصب ہے اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے قادیانی بولا جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے مولنا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا⏬
Tweet media one
3
24
54
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
ضمیر نہیں کانپتے یہاں ، زمین کانپ جاتی ہے .!!💯
Tweet media one
7
8
49
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
چپ رہیں؟ آہ بھریں؟ چیخ اٹھیں یا مر جائیں ؟ کیا کریں بـے خَبرو ،،،، تم کو خبر ہونے تک!!!!!!!!!!
Tweet media one
0
22
52
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں......! عبادتیں بھی ۔۔۔محبتیں بھی ۔۔۔اور نفرتیں بھی !
Tweet media one
0
8
50
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
*فُٹ پاتھ کی ٹف ٹائلز میں اُگے اِس پودے پر نظر پڑی۔* _اِس پودے نے زمین کی سختی اور پانی کی کمی کو بہانہ نہیں بنایا۔_ *اِسے دیکھ کر خیال آیا اگر ہمارا اِرادہ پُختہ ہو تو قُدرت کوئی نہ کوئی راستہ لازمی نِکال دیتی ہے۔۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹*
Tweet media one
2
8
47
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
زندگی میں اپنا نام بنانے اور اپنی قیمت بھڑانے کے لیے آگ کے شعلوں اور انگارو سے گزرنا پڑتا ہے!!!!
Tweet media one
1
5
48
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
گردے کمزور ہوں تو پانی ہضم نہیں ہوتا 💧 دل کمزور ہو تو نمک ہضم نہیں ہوتا 💔 ضمیر مردہ ہو تو عمران خان ہضم نہیں ہوتا!!!
Tweet media one
2
9
47
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
• 👈 *عبرت_پکڑیں* 👉 ایک بیٹا اپنے والد کو یتیم خانے میں چھوڑ کر واپس لوٹ رہا تھا،اسکی بیوی نے یقینی بنانے کے لئے فون کیا کہ والد تہوار وغیرہ پربھی وہیں رہیں گے،گھر نہ چلے آیا کریں بیٹا پلٹ کر گیا تو والد کو یتیم خانے کے سربراہ سے ایسے گھل مل کر باتیں کر تے👇
Tweet media one
1
18
46
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا چور گرفتار۔ پاکستان کی پولیس 8 ارب کی گندم چوری کرنے والوں کو تو گرفتار نہ کرسکی۔لاک ڈاون میں بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیئے سمندر سے مچھلی پکڑنے والے غریب کو بہادر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تو پاکستانیوں بجاو تالیاں😭 بس۔۔۔۔۔ گھبرانا نہیں🤐
Tweet media one
3
26
51
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
مذہبی اور قومیت کا کارڈ ! ذاتی طور پر انتخابی مہم میں مذہبی اور قومی کارڈز کے استعمال سے شدید متنفر ہوں۔ بھائی الیکشن لڑو تو کارکردگی پر لڑو۔ اپنا ماضی سامنے لاؤ اور مستقبل کا ایک پریکٹیکل لائحہ عمل بتاؤ۔یہ کیا بات ہوئی کہ آپ جیت گئے تو مذہب مالا مال اور قوم آپ کے ساتھ ہی شاہی👇
Tweet media one
1
8
42
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
جب سپین میں چھری اور نیزوں سے ہزاروں بیل ہلاک ہوجاتے ہیں اور اذیت دیتے ہوئے کہتے ہیں ، "یہ توکھیل ہے! اور جب ڈینمارک میں ہر سال سیکڑوں افراد ہزاروں ڈالفن کو قتل کردیتے ہیں. (یہاں تک کہ سمندر کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے) وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک "تہوار ( مھرجان) ہے!👇
Tweet media one
6
10
45
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
سلطنت عمان کا سلطان قابوس بن سعید کا پروٹوکولز کے بارے میں اپنا خاص نظریہ تھا۔ وہ زندگی بھر کسی شخصیت کے استقبال کیلیئے ہوائی اڈے نہ گئے۔ مگر ان کی یہ عادت اُس وقت ٹوٹ گئی جب انہوں نے انڈیا کے صدر شنکر دیال شرما کا ہوائی اڈے پر جا کر استقبال کیا۔ حکومتی اراکین اور عہدیداران اس👇
Tweet media one
2
12
46
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
لوگ تمہی "نہانے کے فوائد "بتا کر تمہیں گمراہ کرنے کی کوشش کریں گے!!! لیکن تم "پانی بچانے کا ثواب "بتا کر سردياں گزار دینا !!!
Tweet media one
2
4
41
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
جس قوم میں ڈانس اچھا کرنے پے بائیک ملے اور جہاد کے لیے ہتھیار اٹھانے پے سزا وہاں محمد بن قاسم نہیں اعلی قسم کی کنجر پیدا ہوں گے!!!
Tweet media one
2
8
45
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
صحابہ ؓ نے عرض کیا :اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سےبہتر چیز کونسی ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نےفرمایا :’’حسن خلق ۔‘‘(مشکوۃ:5078)
0
9
41
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
ﺍﮔﺮ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺶ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﻧﻮﺵ ﮐﯽ ﺍﻧﮕﻠﯿ���ﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺳﻠﮓ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﻣﺎﻧﻮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﻨﻨﮯ کے قابل ﮨﻮ ﮔﯽ 🚬
Tweet media one
5
13
42
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
بیٹیاں بیٹے نہیں بن سکتیں،،___☹️ مگر بیٹیاں وہ بن سکتی ہیں جو بیٹے بننے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔____💯
Tweet media one
2
7
43
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
ایک فلم تھیٹر نے اعلان کیا کہ 8 منٹ کی ایک فلم نے دنیا کی بہترین شارٹ فلم کا خطاب جیتا ہے ... لہذا ، یہ فلم سینما میں مفت ڈسپلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاکہ اسے دیکھنے کے لئے بڑا ہجوم جمع ہو. مووی ایک کمرے کی چھت کی تصویر سے شروع ہوئی تھی جو کسی بھی سجاوٹ اور کسی بھی نقش 👇
Tweet media one
2
11
39
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے،سب اگنور کرتے ہیں، لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے،سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں🤣🤣🙈
3
5
42
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
کیا یہ پتھر 57 مردہ اسلامی ممالک کے ایٹم بم سے زیادہ طاقتور نہیں ہے جو قبلہ اول بیت المقدس شریف کی حفاظت کے لیے استعمال ہوتے ہے ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
1
10
43
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
رزق کی خاطر لباس گندا کرنا!! ضمیر گندا کرنے سے بہتر ہے_
Tweet media one
1
6
42
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
خود ہی سخت سزا دیتا....!! اس پر غیاث الدین نے اپنی کمر سے خنجر نکال کرقاضی کو دکھاتے ہوئے کہا... اگر تم نے مجھ سےمجرم کی طرح رویہ نہ اپنایا ہوتا اور میری بادشاہت کاخیال کیا ہوتا تومیں... تمہیں اسی خنجر سے موت کے گھاٹ اتار دیتا...!! یہ راز تھا مسلمانوں کا دنیا پہ حکومت کرنے کا !!
2
2
36
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
باپ ایک سلطنت کا نام ہے اور بیٹیاں اس سلطنت کی شہزادیاں ہوتی ہیں!!!
Tweet media one
2
5
42
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
بعض اوقات ہم اپنی انا کی وجہ سے ایک دوسرے سے روٹھے رہتے ہیں جب کہ ہمارے اندر کا انسان صلح چاہتا ہے !!!!
Tweet media one
0
12
38
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
ٹیپو سلطان کو کس نے شہید کیا : اوریا مقبول جان صاحب نے دو ہزار چودہ میں ایک کالم لکھا تھا ،جس کا عنوان تھا ،تجھے آباء سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی ،اس میں اوریا مقبول جان صاحب نے سکارٹ لینڈ کے دارالحکومت میں واقع ایک میوزیم کا ذکر کیا ہے ،جس میں ٹیپو سلطان کی تلوار یں ،چادریں👇
Tweet media one
1
8
39
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
اور پھر یوں ہوا کےاُن کےخدا بھی خطرےمیں پڑ گئے، لیکن الحمدللہ ہم جس خدا کومانتےہیں اسے حفاظت کی کوئی ضرورت نہیں،بلکہ وہ توپہلےہی کہتا تھا کے“جن خدائوں کوتم مانتےہو وہ نہ تو تمہیں نفع دےسکتےہیں نہ نقصان،وہ خودتمھارے محتاج ہیں” جانتےہیں دنیا کی سب سےبڑی خوش قسمتی کی ہم مسلمان ہیں
Tweet media one
1
11
38
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو 60 ویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا، لیکن چارلٹن ٹیم کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 20 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے کیونکہ اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہُجوم کی👇
Tweet media one
3
10
40
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
A husband does everything to make his wife to become a queen......
Tweet media one
1
8
36
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
کائنات کا بہترین ڈیزائنر، احسن الخالقین اللہ سبحانہ و تعالی ٰ
Tweet media one
1
2
38
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
دنیاکے128عدالتوں کی درجہ بندی میں بلجیم کے غیر مسلم جج پہلے نمبر پر ہے اور پاکستان کے مسلمان جج121نمبر پر آئےہیں پاکستان کےغریب عوامکوعدالت سےانصاف لینےکلیے3چیزو کی ضرورت ہے حضرت نوح علیہ السلام کی عمراورحضرت ایوب علیہ السلام کا صبراور قارون کی دولت ہوتب غریبکوعدالت سےانصاف ملیگا
Tweet media one
0
13
35
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
نا مکمل علم فساد پیدا کرتا ہےکسی بھی موضوع پر ادھوری معلومات پھر تبصرہ آرائی سے سراسر فساد پیداہوتاہے اس لیے ہمیشہ تصویر کا دوسرا رُخ بھی دیکھا کریں🌱
Tweet media one
1
7
37
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
ابودرداء رضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نےفرمایا:’’ کیا تم میں سےکوئی رات میں تہائی قرآن پڑھنےسےعاجز ہے ؟ صحابہ نےعرض کیا تہائی قرآن کیسےپڑھا جا سکتا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نےفرمایا:’’سورۂ اخلاص تہائی قرآن کےبرابر ہے"(مسلم ۔مشکوۃ:2127)
0
9
37
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
ابودرداء رضی اللہ عنہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سےروایت کرتےہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نےفرمایا"روز قیامت مومن کی میزان میں حسن خلق سےزیادہ بھاری چیز کوئی نہیں رکھی جائےگی ، اور اللہ یقیناً بدزبان اور بےہودہ باتیں کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا"(الترمذی۔مشکوۃ:5081)
0
8
36
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
بات یہ قابل غور نہیں کہ 🙄 پریس کانفرنس میں کرسٹیانو رونالڈو کا کوکا کولا کی بوتل کو ہٹا کر پانی کو قریب کرنے پر محض تین دن میں کمپنی کو چارارب ڈالر کا نقصان سہنا پڑا بلکہ بات وہ اہم ہے جو اسکے بعد ہوا کوکاکولا کمپنی کی سینئر منیجمنٹ نے رونالڈو سے ہنگامی بنیادوں پر رابط👇
Tweet media one
4
11
35
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
اذن ربی میں 1988 میں اسکول میں تھا میری اسکول کی کاپی پر میری والدہ نے میرے نام کے ساتھ لکھا ۔"پائلٹ"۔ اور ساتھ ہی مجھ سے کہا: "ایک دن اللّٰہ وہ وقت بھی لائے گا جب تم پائلٹ بن جاؤ گے،اور میں تمہارے جہاز میں بیٹھ کر مکہ جاؤں گی"میں نے وہ کاپی سنبھال کر رکھی اور ماں کی بات اپنے👇
Tweet media one
1
4
33
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
کالجز یونیورسٹیاں صرف ڈگریاں دیتی ہیں ۔۔۔قصور سے دیپالپور کی طرف جاتے ہوئے بس میں ایک بوڑھی عورت سٹوڈنٹ سے بار بار کہہ رہی تھی کہ بیٹا سیٹ دے دو طبیعت ٹھیک نہیں مگر مجال ہے کہ سٹوڈنٹ ٹس سے مس بھی ہوا ہو اور عورت بیچاری نیچے بیٹھ گئی 😔😔 ایسے تعلیم یافتہ لوگوں پر تھو😂🙏🏻
Tweet media one
Tweet media two
4
8
35
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نےفرمایا:’’قرآن کی خبر گیری کرتے رہو ، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھوں میں میری جان ہے! وہ(قرآن سینوں سے)نکل جانےمیں ،اس اونٹ کےنکل جانے سےبھی زیادہ تیز ہےجس کی رسی کھل چکی ہو۔‘‘(متفق علیہ۔مشکوۃ:2187)
0
8
39
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
ایک دفعہ کاذکر ہے کہ ایک قافلہ سفر کررہا تھا اوردوران سفر ان کا گزر ایک اندھیری سرنگ سے ہو رہا تھا کہ اچانک ان کہ پیروں میں کنکریوں کى طرح کچھ چیزیں چبھیں. اس قافلے میں شامل کچھ لوگوں نے اس خیال سے ان چبھنےوالے چیزوں کو کنکریاں سمجھ کر اُٹھا لیں کے ھمارے پاؤں میں لگى ہیں, ہمیں👇
Tweet media one
2
3
37
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
یہ کوئی گلی کے آوارہ کُتے نہیں بلکہ شیر ہیں... جب رِزق کی تقسیم اِنسان کے ہاتھ میں آ جائے تو یہ حالت ہوتی ہے... یا اللہ اپنی مخلوق کو کسی کا محتاج نہ بنا . تو خالق ہے اور تو ہی رازق ہے!!!
Tweet media one
3
7
37
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
آئیں تھوڑا مسکرا لیجیے کبھی کبھی 😀😂😂😂😂😂😀😀 ایک وکیل صاحب نے ایک معلم(استاذ)کو اپنا کنواں فروخت کیا دودن کےبعد وکیل صاحب معلم کے پاس آئے اور کہا معلم صاحب۔ میں نے آپ کو کنواں بیچا ہے اس کا پانی نہیں۔لہذا اگر آپ پانی لیں گے تو اس کے لئےالگ سے پیسے دینے ہونگے۔ معلم صاحب نے👇
Tweet media one
1
10
38
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی ھے کہ ان بچوں کو کیسا پتہ چلے گا کہ زندگی بہت خوبصورت ھے، 😭😭
Tweet media one
1
7
33
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
معیشت کیوں نیچے جاتی ہے ! ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے ⏬
Tweet media one
5
10
36
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
0
0
36
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
Trust me nobody in this world will love you more than your mother ❤
Tweet media one
3
5
36
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
کوئی تو وجہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ جو بیٹی کو رحمت کہا گیا۔۔۔!!!
Tweet media one
1
5
37
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
جب آپ دوسروں کے درد مٹانے لگتے ہو تو اللہ آپ کے درد میں مٹا دیتا ہے !!!!!
Tweet media one
0
8
35
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
سردی سے کانپتے ہوۓ جسم پر چادر ڈالنا..!! مزار پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ھے..!! یا اللہ ان غریبوں کی مدد فرما آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
2
10
34
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
*رسولﷺ نے فرمایا:کیا تم میں سےکوئی شخص اس بات سےعاجز ہےکہ ہر روز1000نیکیاں کمائے؟آپکے ساتھ بیٹھے ہوئے لوگوں میں سے ایک نے پوچھا ہم میں سےکوئی شخص1000نیکیاں کسطرح کما سکتا ہے؟آپ نےفرمایا:وہ سوبار سبحان الله کہےاسکلیے ہزار نیکیاں لکھ دی جائیںگی اور اسکے ہزار گناہ مٹا دئیےجائیںگے۔*
0
6
34
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
* بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم * *صبر، شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ہے ۔۔۔ صبر مصیبت کو ٹالتا ہے، شکر نعمت بڑھاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے ۔ اللّٰـــہ ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام ان تینوں سے سدا مالا مال رکهے۔ آمین.!!!
4
4
30
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
بڑی کنفیوژن ہوئی جب 👇👇👇🤣🤣🤣
Tweet media one
3
5
33
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
سب دوستوں کو 23 مارچ مبارک ہو!!!
Tweet media one
1
4
36
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
کاش ہم تم کو منا لیتے نہ جانے دیتے... مدتوں بعد یہ احساس خطا یاد آئی!!!
Tweet media one
3
3
36
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
تمہی پتہ ہے ؟؟؟
Tweet media one
1
7
33
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
رسول کریم ﷺ نے فرمایا کوئی ایسا شہر نہیں ملے گا جسے دجال پامال نہ کرے گا ، سوائے مکہ اور مدینہ کے ، ان کے ہر راستے پر صف بستہ فرشتے کھڑے ہوں گے جو ان کی حفاظت کریں گے پھر مدینہ کی زمین تین مرتبہ کانپے گی جس سے ایک ایک کافر اور منافق کو اللہ تعالیٰ اس میں سے باہر کر دے گا ۔*
1
3
30
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
ماشاءاللّٰہ اس بھائی نے 1100 میں سے 3824 نمبر لیکر فرسٹ پوزیشن لیکر پہلے سب کو حیران کر دیا اور پھر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔۔۔ جہاں بھٹو اب تک زندہ ھے!!! 🦯
Tweet media one
5
6
32
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
ایک بجلی کے کھمبے پر ایک کاغذ چپکا دیکھ کر میں قریب چلا گیا اور اس پر لکھی تحریر پڑھنے لگا ، لکھا تھا.........! برائے کرم ضرور پڑھیں اس راستے پر کل میرا 50 روپیہ کا نوٹ کھو گیا ھے ، مجھے ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتا جسے بھی ملے برائے کرم پہنچا دے نوازش ھوگی................ !!!👇
Tweet media one
2
11
33
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
صرف آتے ہوئے قدموں کے نشاں ملتے ہیں خود کہاں ہے جو کنارے پہ گھڑا چھوڑ گیا واپس آنے کی تسلی دی نہ سینے سے لگا کوئی جاتے ہوئے دروازہ کھلا چھوڑ گیا 🥀🤲😭
Tweet media one
2
4
30
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں ،ایک آدمی نےعرض کیا:اللہ کےرسول !میں سورۂ اخلاص سےمحبت کرتا ہوں ،آپ نےفرمایا’’ بےشک تمہاری اس سےمحبت ہی تمہیں جنت میں لےجائےگی"(ترمذی۔ مشکوۃ:2130)
0
4
33
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
وه ابتدا میں چار تھے دارارقم میں 45 ھو گئے شعب ابی طالب میں 82 هو گئے هجرت کے وقت وه 115 هو گئے تو غزوه بدر میں 313 تهے پهر رفته رفته برهتے چلے گئے صلح حدیبیه میں تعداد 1400 هوئی تو فتح مکه پر 10 هزار تهے پهر غزوه حنین میں 12 هزار هو گئے غزوه تبوک میں 40 هزار تهے👇
Tweet media one
6
7
34
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
مانگی ہوئی توجہ۔ عزت نفس کی توہین ہ��تی ہے۔
Tweet media one
2
4
30
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
جمعہ مبارک ۔
Tweet media one
1
1
31
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
💝حضرت خالد بن ولیدؓ💕 کےانتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا۔ جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپ رضی اللہ عنہ کا گھوڑا ’’اشکر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ رضی اللہ عنہ نے تمام جنگیں لڑیں، وہ بھی آنسو بہارہا تھا۔⏬
Tweet media one
1
11
33
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
یہ فرانس کی لیڈی جین ہیں۔یہ سنٹرل پیرس کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی ہیں۔ جب یہ نوے سال کی تھیں۔ ایک وکیل نے موقع سے فائدہ اٹھانے کا سوچا کہ یہ اور کتنا جئیں گی۔ ان سے ایک معاہدہ کیا کہ وہ انہیں ہر ماہ 2500 ڈالر ادا کرے گا اگر وہ اپنے مرنے کے بعد اسے اپارٹمنٹ کا مالک بنانے کا معاہدہ👇
Tweet media one
1
7
30
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
ﺳﻮ ال یہ ﺗﮭﺎ کہ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ یا پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟ اس سوال کے جواب کے لئے تینوں مذاہب کے علماء کو مدعو گیا گیا۔ مسلمانوں کی طرف سے بڑے عالم”امام ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦؒ“ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ کیطرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﺩﺭﯼ👇
Tweet media one
1
8
32
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
عائشہ رضی اللہ عنھا بیان کرتی ہیں ، میں نےرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ بےشک مومن اپنے حسن خلق کی وجہ سے روزے دار اور تہجد گزار شخص کا درجہ پا لیتا ہے(ابوداؤد ۔ مشکوۃ:5082)
0
6
32
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
🕯️برے لوگوں سے پاک* ⛲آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ مجھے ایک ایسے شہر ( میں ہجرت ) کا حکم ہوا ہے جو دوسرے شہروں کو کھا لے گا ۔ ( یعنی سب کا سردار بنے گا ) منافقین اسے یثرب کہتے ہیں لیکن اس کا نام مدینہ ہے وہ ( برے ) لوگوں کو اس طرح باہر کر دیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ کو نکال دیتی ہے
2
2
27
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
مسجد کی پہلی صف میں اگر کوئی غریب بیٹھتا ہے تو اسے اٹھانے کی جرات کسی بادشاہ کی نہیں ہوتی یہی تو اسلام کی خوبصورتی ہے!!!
Tweet media one
0
3
30
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
ایک 28 سالہ لڑکا 1400 ارب لوٹ کر مہنگائی کیخلاف احتجاج کر رہا ہے اور جن کو لوٹا ہے وہ نعرے مار رہے ہیں 😇😇😇😭😱
Tweet media one
1
4
30
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
سرکاری امداد عوام تک اسطرح پہونچتی ہے !!!
Tweet media one
1
7
31
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
خواتین کی پسندیدہ ڈش !!!
Tweet media one
1
5
31
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
اگر عین جوانی میں بھی آپ کو کسی سے پیار نہیں ہوا تو یقین رکھیں آپ صرف مردم شماری کے لیے پیدا ہوئے ہیں🤭
Tweet media one
1
5
28
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
اگر آپ کی بڑی پوزیشن سے کسی کو فایدہ پہنچ سکتا ہے تو اس میں روکاوٹ نہ بنئی ۔۔۔
Tweet media one
0
8
29
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
نہ جانے پیر صاحب نے کس مقصد کیلیے دیا ہوگا 😂🤣🤤
Tweet media one
3
5
27
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتےہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نےفرمایا"تم میں سب سےبہتر شخص وہ ہےجو تم میں اخلاق میں سب سےزیادہ اچھا ہے(متفق علیہ ۔ مشکوۃ: 5075)
0
6
27
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی !!!
Tweet media one
0
4
30
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
1990 میں بینظیر کی حکومت گری اس قوم نے بھنگڑے ڈالے، 1993 میں نوازشریف کی حکومت گری اس قوم نے بھنگڑے ڈالے، 1996 میں بینظیر کی حکومت گری اس قوم نے بھنگڑے ڈالے، 1999 میں نوازشریف کی حکومت گری اس قوم نے بھنگڑے ڈالے، 1999 میں فوجی حکومت آئی لوگوں نے بھنگڑے ڈالے 👇 2008 میں جنرل مشرف
Tweet media one
2
8
26
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
سابق چیف جسٹس نے اپنی ریٹائرمنٹ سے ایک ماہ پہلے گاڑی کی مرمتی Rs 818300 کروائی اور پھر وُہی پراڈو Rs 410699 میں خریدی ایسا ہُوتاہے انصاف؟؟؟
Tweet media one
0
15
29
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
13 سال بعد مقدمہ جیتنے پر جج نے بزرگ کو مبارکباد دی تو بزرگ نے دعا دی اللّه اپ کو تهانےدار بناے تو جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور بولا بابا جی جج تهانیدار سے بڑا ہوتا ہے بابا جی بولے نہیں بیٹا تهانیدار بڑا ہوتا ہے ۔ جج نے پوچھا بابا جی وہ کیسے ؟ اپ کو کیس ختم کرنے میں 13سال👇
Tweet media one
2
9
30
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
3 years
ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں - جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔ جیسے👇
Tweet media one
2
11
29
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
2 years
“آج صبح سے بہت سارے دوست موجودہ سیاسی صورتحال کو دیکھ کر پریشان ہیں۔۔۔ بظاہر حالات کچھ ایسے ہیں جہاں پر پاکستان سے محبت کرنے والا ہر شخص بے چین اور مضطرب ہے کہ کہیں ایک بار پھر ملکی خودمختاری کا سودا نا ہو جائے ان تمام ہم وطنوں سے بس اتنی سی گزارش ہکہ " آپ نے گھبرانا نہیں"👇
Tweet media one
4
6
31
@1Jnzb
🔴𝕁ᴀʜᴀɴᴢᴇʙ🔴
1 year
بل تہ مہ گورہ جانانہ خفہ کیگم🥲 ما پہ زان پسی لیکلی سترگی ستا دی❣️
Tweet media one
1
3
27