#PTI_Followers
گروپ ٹویٹرکا بہترین گروپ ہےجو PTI سپورٹرزکو نہ صرف پروموٹ کرتاہےبلکہ ریٹویٹس گروپس کےذریعےانکےاکاؤنٹ کی ریچ کوبہترین بناتا ہےہمارےگروپ کا حصہ بننےکے لئے مجھے فالو کرکے کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ ہینڈل کے ساتھ YES لکھیں،کام چور دور رہے،کامیابی کےلیےخلوص ضروری ہے۔
The nation's collective voice demanding justice for Imran Khan highlights the importance of upholding the rule of law
#ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور
#PTI_followers
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر🌹
تمام تعریفیں ﷲ کے لئے ہیں جس نے آسمان اور زمین پیدا کئے اور اندھیروں اور نور کو پیدا کیا پھر (بھی) کافر لوگ اپنے رب کے برابر ٹھہراتے ہیں۔
پاره:۷، الانعام
#X_promo
پی ٹی آئی مرشد عمران خان کو اس وقت جو بھی چھوڑنے کی غلطی کرے گا وہ ایسے ہی ہوگا جس نے عصر کے وقت روزہ توڑ دیا
🇵🇰 🏏
❤وزیر اعظم پاکستان
مرشد عمران خان ❤
#PTI_followers
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العالمین ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خود برائیوں نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے یا اللہ نفس شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما اور اپنی امان عطاکرنا
#X_promo
اے کپتان تیرے قربان
تو ھے ھمت و جرأت کا نشان
تو کہ جھُکا نہیں، ٹُوٹا نہیں
گرچہ مقابل تھے سب شیطان
تیرا مقصد ھے اعلٰی
تیرا مضبوط ایمان
اے کپتان تیرے قربان
#میرا_انتخاب_کپتان
#X_promo
💚♡● ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ●♡🍀
💚🌸🌷صبح بخیر زندگی🌷🌸
اللہ تعالی فلسطین میں مسلمانوں کو فتح نصیب فرمائے اور پاکستان کے مسلمانوں کو حقیقی ازادی نصیب فرمائے
#صباح_الخير_
#PTI_followers
The high court's decision is a reminder of the importance of fighting for an independnt judiciary.Without an independnt judiciary, there can b no justice for the ppl .
#ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور
#PTI_followers
Asalam O Alakum good morning to all my twitter family have a blessed day 💚❤💙🍁🍁🌴🌴🌴☕☕☕☕
نماز نیند سے لاکھ درجے بہتر ہے ❤️
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت نماز پڑھنے کی
توفیق عطا فرمائے آمین 🤲
#PTI_followers
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷
#الصلوۃ_خیر_من_النوم
نمازِ نید سے بہتر ھے🌷
🌹رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ
رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ
🌷"رسول اللہ ﷺ" نے فرمایا: جنت کی کنجی نماز ہے اور نماز کی کنجی وضو ہے🌷
#X_promo
No nation can rise to the height of glory unless your women are side by side with you. I
@twi_tr0
witnessed that Imran Khan always tried to empower women.
#پاکستان_کوبچاناہےخان_کولاناہے
@TeamS0K
💓_____"🕊️🎊💖
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖*_🌸صباح_الخیر🦋_*
💖
✨💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک 💖زندگی بہت مختصر ہے💖
💝 ہر رات کا سویرا ضرور ہو��ا ہے
مگر ہر سونے والے کی صبح نہیں ہوتی💖
💖 اپنی مختصر زندگی کو لوگوں میں خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں 💫💖
#PTI_followers