KashmiriQueen👸 Profile Banner
KashmiriQueen👸 Profile
KashmiriQueen👸

@Kms7l

Followers
5,626
Following
5,321
Media
1,768
Statuses
19,108
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Kms7l
KashmiriQueen👸
7 months
اسلام علیکم پیارے پاکستانیوں🙋‍♀️ کس کس کو انتظار ہے اس لمحے کا 🥺 کمنٹس میں دعا سے لکھنا ہے 🙂
87
43
157
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
@ZiDDiBlochPTI 😂😂 اپنے ان کے دماغ ٹن رہتے ہیں بس خان کی کاپی کرنے کے علاوہ ان کے پاس اور ہے کیا لیکن ایک بات کی کاپی کبھی نہیں کر سکتے وہ ہے عوام کی خان سے محبت 🙈
11
44
532
@Kms7l
KashmiriQueen👸
5 months
@JimmyVirkk یہ سننے کے بعد بولا ہو گا بول دیں میں مر گیا ہوں🤭
Tweet media one
15
93
508
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
Tweet media one
1
70
302
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
پاکستانیوں کیا ایسا غیرت مند خودار لیڈر دوبارہ ملے گا کبھی نہیں🥺 تو سب محب وطن اس کی قدر کریں ظالموں کے ہاتھ اس عظیم انسان کو ضائع مت ہونے دینا ورنہ تمارا مقدر ہمیشہ کے لیے غلامی ہی ہو گی🥺
0
106
185
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
@ReadinWakil ساتھ ہی اب پاکستان میں دودھ شہد کی نہریں بھی بہنے کو بےتاب ہیں 😁
11
19
183
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
کرپٹ منافق ظالم مافیاز عوام کے سامنے خان کو اپنا جیسا بنا کر پیش کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ یہ بھول گئے کہ اب باشعور نئی نسل سب جانتی ہے اس لیے انشاءاللہ 👇 #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #عمران_خان_تو_آئے_گا #واحد_آپشن_عمران_خان
Tweet media one
0
122
109
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
@MohsinBaigMedia پاکستانیوں خصوصی مسلمانوں کیا آپ کا ایمان اس لیول کا ہے جو میرے لیڈر عمران خان کا ہے اگر نہیں تو پھر غلامی نسل در نسل غلامی تم لوگوں کا مقدر ہے انشاءاللہ @TeamSP__ #عوام_نہیں_مان_رہی #قران_کے_بےحرمتی_نامنظور #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
16
43
108
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
کیسے شکست دو گے اس انسان کو جس کے پیچھے لاکھوں دعائیں ہیں اس لیے انشاءاللہ 👇 #واحد_آپشن_عمران_خان
0
49
94
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
@javerias کیا ہیرا کھو دیا آج بھی لگتا ہے ابھی بولیں گیں پاکستان اور دنیا بھر میں دیکھنے والوں کو ارشد شریف کا سلام😢😢 اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما پاکستانی اس ہیرے کی حفاظت نہیں کر سکے میں ہمشیہ دعا کرتی ہوں جس نے ان کے ساتھ کیا اللہ اسے دردناک عذاب دنیا میں عطا کرنا
3
25
100
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
عمران خان سے محبت ہمیں اس لیے ہے وہ ایک خودار غیرت مند لیڈر ہے اپنی عوام کو بھی خوداری سکھاتا ہے لا الہ الا اللہ سنا کر ایمان مضبوط کرتا ایسے لیڈر تو صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں تو پھر کیوں نہ محبت ہو🥺
0
40
68
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
@MaidahMuhammad تبھی ان کو بلو رانی پسند ہے🙊🙈
Tweet media one
5
10
73
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
@pkmuhafiz1 جو چلے گئے وہ ماضی ہوں گے بس ان کو واپس کبھی نہیں لینا چاہیے یہ مجبور نہیں کیا اپنے بچوں کو چھوڑ کے اپنے حق کے ساتھ کھڑے ہیں
0
20
68
@Kms7l
KashmiriQueen👸
1 year
@mrkashifshahzad تمارے لیے 😂😂
0
7
65
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
@balochi5252 👇 یہ ہے
Tweet media one
2
26
63
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
@MaidahMuhammad 🙉اگر خان کو نہ نکالتے تو ان کی گندی حرکتیں کیسے قوم کو معلوم ہوتی بادشاہ خود ہی ننگا ہو گیا
1
11
59
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
خان صاحب اب آپ اکیلے نہیں ہیں 22 کڑور عوام کی امید صرف آپ ہیں ❤ اس لیے عوام کا ایک ہی مطالبہ 👇 #واحد_آپشن_عمران_خان
0
24
59
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
@PakistanFauj @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF @GovtofPakistan @dpr_gob @CMShehbaz @BBhuttoZardari @Marriyum_A @PTVNewsOfficial @RadioPakistan کشمیر میں الیکشن جیتنے پر آپکو مبارکباد پیش کرتی ہوں لیکن ہر دل کی آواز پاک فوج کے ساتھ یہ بھی انشاءاللہ 👇
1
15
60
@Kms7l
KashmiriQueen👸
8 months
اس ویڈیو کو جتنی بار دیکھا اتنی بار روئی کہ عمران خان کو سچا محب وطن بہادر لیڈر ہونے کی سزا دی گئی 🥺 #عوام_عمران_انصاف_کے_منتظر @TeamSP__
3
25
52
@Kms7l
KashmiriQueen👸
5 months
اسلام علیکم صبح بخیر💐 دعائیں کروائی نہیں جاتی، دعائیں لی جاتی ہیں جتنا جلدی مسلمان اس حقیقت کو سمجھ لے اتنا ہی جلد اسکی دنیا و آخرت سنورنے لگتی ہے، اس لیے کوشش کریں سب کے ساتھ بھلائی کریں تاکہ سب آپکو دل سے دعا دیں۔ #X_promo #FreePalestineFromIsraeINOW #ImranKhanNeedsJustice
Tweet media one
38
25
48
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
@GulJammas تو سری لنکا والی غیرت نہیں پاکستانیوں میں ان کو ایوانوں سے گھسیٹ کے باہر نکالیں 🙄 پاکستان پر عذاب کی صورت میں یہ نازل کیے گئے لیکن پاکستانی عوام اپنا حال نہیں بدلنا چاہتے عذاب تو آئے گا
0
6
50
@Kms7l
KashmiriQueen👸
1 year
Tweet media one
1
12
49
@Kms7l
KashmiriQueen👸
6 months
اگر آپکو ایک دن کے لیے پاکستان کا وزیراعظم بنا دیا جائے تو سب سے پہلا کام آپ کیا کرنا چاہیں گے اپنے خیالات کا اظہار کریں🤔 #X_promo #FreePalestineFromIsrael
Tweet media one
121
42
42
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
یا اللہ ان کو توفیق نہ دے دوبارہ آپ پر ہاتھ ڈالیں🥺 ان کی نسلیں تباہ ہو جائیں جو خان صاحب کو پکڑے
@PTIofficial
PTI
10 months
صبح میں سائفر کے معاملے میں ایف آئی اے کے سامنے پیش ہو رہا ہوں اور میں تیار ہوں کہ وہ مجھے جیل میں بھی ڈال سکتے ہیں کیونکہ رانا ثنا اللہ آن ریکارڈ کہہ چکا ہے کہ وہ مجھے اس معاملے میں گرفتار کرنا چاہتا ہے۔ چئیرمین عمران خان #سائفر_ایک_حقیقت
152
7K
14K
1
22
42
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
@AzmatKhanTDP اسی وجہ سے ڈاکٹر اسرار نے بولا تھا پاکستانی قوم بہت بڑی منافق ہے 😓 اور جب تک یہ قوم اپنی حالت نہیں بدلے گی ان کے اوپر ان کے جیسے حکمران مسلط رہیں گے اللہ نے موقع دیا تھاخان کو بھیج کر لیکن واللہ قوم ایک ایماندار حکمران کے لائق نہیں 80فیصد لوگ منافق ہیں
1
22
45
@Kms7l
KashmiriQueen👸
9 months
@RebelByThought کوئی اتنا خوبصورت کیسے ہو سکتا ہے 70سال کی عمر میں ❤ ماشاءاللہ
Tweet media one
1
0
44
@Kms7l
KashmiriQueen👸
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💖 ⭐دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ہے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے💫 صبح بخیر💞 #X_promo
Tweet media one
27
19
41
@Kms7l
KashmiriQueen👸
7 months
کیا آپ سوشل میڈیا سے دور رہ سکتے ہیں اگر ہاں تو کتنے دن اگر نہیں تو کیوں 🤔 #X_promo
Tweet media one
32
15
36
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
بس چپ چاپ ریٹوٹ کرتے جائیں 😍❤ #واحد_آپشن_عمران_خان #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
0
16
37
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
@_DGISPR اب تو زبان زد عام ہے 😑
0
8
36
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
@geonews_urdu پاکستانی جاہل لوگوں کی وجہ سے پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکے گا
2
15
38
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
پیارے پاکستانیوں یہ انسان دنیا سے تو چلا گیا لیکن جاتے ہوئے ایک حقیقت کہ گیا جو ہمارے لیڈر عمران خان ہمیں وہ بنانا چاہتے ہیں اس لیے مافیا خان کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ اس کا نشانہ ہم ہیں خان صرف ہمیں بچا رہا ہے 🥺
0
26
29
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
میں کشمیری بطور مسلمان سوٸیڈن میں قران پاک بے حرمتی پر سخت شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں @TeamSP__ #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
Tweet media one
8
13
27
@Kms7l
KashmiriQueen👸
1 year
@RBB223344 😂😂😂👇
0
20
29
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
@ReadinWakil اچھا ہے نا جتنا پارلرز پر خواتین خرچ کرتی ہیں اتنا کسی غریب کو دے دیں اس کو دعا لگ جائے تو پارلرز کے بغیر میاں کو بیگم حور لگے گی😁
2
3
33
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
@Niamat77 @CMShehbaz یہ سب خان نے شروع کیا تھا تم جیسے غریب لوگوں کے لیے پھر اس کی حکومت گرا دی ایک سال تک تمارے چور وزیراعظم کو سمجھ نہیں آئے کہ ووٹ کیسے ملے گا اب تو اس نے خان کے پلان پر عمل کر لیا کیونکہ شو باز کو باہر کوئی گھاس بھی نہیں ڈالتا😂
3
0
31
@Kms7l
KashmiriQueen👸
9 months
@ReadinWakil ظالموں😢 ایسے لوگوں کے لیے دعا ہے ان کی اولاد بھی ایسے ان کے آنکھوں کے سامنے تڑپتی ہوئی دنیا سے جائے باقی جنگل قانون سے انصاف اب کسی کو نہیں ملنا 🥺
0
9
28
@Kms7l
KashmiriQueen👸
9 months
کوئی پہلی بار وزیراعظم بن کر عظیم ترین بن گیا 😍 اور کوئی 3 بار وزیراعظم رہ کر بھی ذلیل ترین بن گیا 😂 بےشک عزت و ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے❤
@Sh_am_92
Shams Khattak
9 months
یہ ویڈیو عوام کی خان صاحب سے بے انتہا محبت کا ثبوت ہے ♥️ دیکھیں کیسے ویڈیو بنانے والے خان کے آنے پر اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں اور FIA کا اہلکار بے ساختہ اُن کو سیلوٹ مار رہا ہے لوگوں کے دلوں سے کیسے مائنس کرو گے ؟
51
1K
3K
0
25
28
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
@ii_Riski_ii کچھ لوگ کہتے ہیں خان اسمبلی میں ہی رہتا تاکہ یہ پی ڈی ایم کوئی غیر آئینی کام نہ کر سکتی جو اس نے کیے ہیں لیکن میں کہتی ہوں شاہد بات صحیح بھی ہو لیکن ایسے عوام کو کبھی نہیں معلوم ہونا تھا کہ بادشاہ ننگا ہے😐
0
10
31
@Kms7l
KashmiriQueen👸
9 months
یہ اپنے ابو کو ڈرا رہا ہے😂 جب بات نہ بن رہی ہو ابو جی سے تو اس دین فروش مولوی کو ٹشو کی طرح استعمال کیا جاتا ہے پھر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جاتا ہے یہ کل اوقات ہے اسکی🖐
1
8
25
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
1
19
27
@Kms7l
KashmiriQueen👸
3 months
Tweet media one
0
3
29
@Kms7l
KashmiriQueen👸
3 months
اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ ہر چیز آپ کے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اور حالات آپ کے موافق نہیں ہیں تو ایک دفعہ اس درخت کے بارے میں ضرور سوچیں جو ایک ایک کر کے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے لیکن پھر بھی کھڑا رہتا ہے صرف اس امید پر کے بہار کے دن ضرور آئیں گے. @Kwo_ik #فروری8_معرکہ_حق_وباطل
Tweet media one
6
26
29
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
@ReadinWakil میری رائے کے مطابق ملک کو پورا کنٹرول ہی فوج کرتی ہےوہ پاکستان کے خدا بن گئے ہیں اس لیے ان کو وہی سیاستدان سوٹ کرتے ہیں جو ان کی لوٹ مار پر کوئی سوال نہ اٹھائیں اور پاکستانی عوام کا انہیں معلوم ہے کہ وہ ان کے آگے کھٹرے نہیں ہو سکتے کیونکہ عوام میں بھی 80فیصد کرپٹ لوگ ہیں
1
6
26
@Kms7l
KashmiriQueen👸
7 months
میں کشمیری یقین کے ساتھ کہتی ہوں کہ وہ اساتذہ جو کہ کرونا کے دنوں میں گھر بیٹھ کے تنخواہ لے کر مشکل حالات میں بجٹ میں تنخواہ نا بڑھنے پر عمران خان کو برا بھلا کہ رہے تھے انشاءاللہ کلمہ پڑھ کے پٹواری سے مسلمان ہو گۓ ہونگے @TeamPakPower #سرکاری_سکولز_کی_نجکاری_نامنظور
Tweet media one
0
29
26
@Kms7l
KashmiriQueen👸
1 year
@KaliwalYam نیب سوچتے سوچتے 👇😂
Tweet media one
0
2
27
@Kms7l
KashmiriQueen👸
1 year
@AzmatKhanTDP یہی وہ دین فروش مولوی ہیں جن کی تعداد جہنم میں زیادہ ہو گی😐
Tweet media one
4
19
25
@Kms7l
KashmiriQueen👸
5 months
ایسا ہے میرا لیڈر عمران خان جو غریبوں کا نہیں کھاتا غریبوں کو کھلاتا ہے✊ #مرشد_کا_دیدار_کرواؤ @TeamPakPower
Tweet media one
2
26
26
@Kms7l
KashmiriQueen👸
6 months
پوچھتے ہیں کہ عمران خان کو کیوں سپورٹ کرتے ہیں اسکا جواب خان کی زبانی سنیئے👇 بہادر خودار لیڈر عمران خان اپنی عوام کو بھی اپنے جیسا بنانا چاہتے ہیں جو بات ملک دشمن کو پسند نہیں 😐 #ImranKhanFightingForPakistan #FreePalestinian #X_promo
4
18
22
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
@AsmaNSharifMNS پاکستان کا سب سے بڑا گدھ🐽
Tweet media one
2
7
26
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
@PLF_Officials
Pak Lawyers Forum
11 months
گورنمنٹ + سپریم کورٹ...!!!
86
2K
3K
0
24
21
@Kms7l
KashmiriQueen👸
11 months
@imumaryaqoob @OryaMaqboolJan بس فرق اتنا ہے کہ میرے کشمیر میں مسلمان مسلمان کو نہیں مارتا نہ مسلمان اپنی بہنوں کی عزتیں لوٹتے ہیں اور سب سے بڑھ کر کشمیری غیرت مند قوم ہے جو پاکستانیوں کی طرح منافق نہیں ہیں 😐
0
17
24
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
Tweet media one
1
10
26
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا.. پاکستان کی پوری دنیا میں پہچان صرف عمران خان❤ اس لیے 👇 #واحد_آپشن_عمران_خان @TeamSP__
0
8
24
@Kms7l
KashmiriQueen👸
10 months
@MohsinBaigMedia دماغی بیماری والے لوگ ایسے ہوتے ہیں 👇
Tweet media one
13
2
19