PTI _ Promoti0n
@PtiPromo
Followers
134K
Following
71K
Media
23K
Statuses
72K
فالو بیک 💯❤️ پروموشن 💯🥰 Journalist| Reporter |Promoter| Social Media Activist| Tweets are Personal Opinions| Imran Khan Support
PAKISTAN
Joined June 2022
جب میں عمران خان کے حق میں کوئی پوسٹ کر دوں لو دیکھو پھر پٹواریوں کا رش کمنٹس میں 👇😂
9
16
79
چراغوں کے بدلے مکان جل رہے ہیں نیا ہے زمانہ، نئی روشنی ہے
4
70
212
پاکستان کی سب سے بڑی جھوٹی عورت پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو ایسی نمونیاں ہی سوٹ کرتی ہیں.
5
120
231
ایسے گھٹیا عدالتی نظام سے انصاف کی امید رکھنا بھی گھٹیا پن سے زیادہ کچھ نہیں ہے.
0
9
15
میدان چھوڑ کر بھاگا صرف نواز شریف کی فطرت ہے، آخری بال تک لڑنا عمران خان کا نظریہ ہے.
1
10
36
سلام یا علی ع مدد @SHABAZGIL جی آپ کا ٹوئیٹ دیکھا کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی فرما رہے ہیں۔ آپ کی ہر ٹاپک پاکستان ہو یا اوورسیز سب پہ بہت اچھی نظر ہوتی ہے۔ آپ بات بھی کرتے ہو بے خوف اور دھڑلے سے۔ چاہے رجب بٹ کی سٹوری ہو، نصیبو لال یا پھر مہک ڈانسر جو کہ چند گھنٹوں میں لاکھوں کی
12
24
86
میں پی ٹی آئی سے ریکویسٹ کرتی ہوں کہ وہ پالیسی واضح کریں سہیل آفریدی والی مزاحمت چاہتے ہیں یا مفاہمت اگر مزامت چاہتے ہیں تو ہم سب اس کے ساتھ ہیں ایمان مزاری
5
99
224
ہمیں مشکلیں آئیں گی، ہم لڑتے رہیں گے، بس آپ نے ہار نہیں ماننی ... عمران خان 1996 🔥
11
791
2K
عہد پختہ کیا رندوں نے یہ پیمانے سے خاک ہو جائیں گے نکلیں گے نہ میخانے سے
1
6
26
غریب شہر ہوں میں، سُن تو لے مری فریاد کہ تیرے سینے میں بھی ہوں قیامتیں آباد
1
26
74
2022 میں ٹویٹر جوائن کیا تب اچھا لکھنے والے، گالی کا دلیل سے جواب دینے والے بہت سارے دوست تھے، پھر آہستہ آہستہ نجوم ہدایت کے یہ ستارے نظروں سے اوجھل ہوتے گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے سب کچھ بدل گیا. اخلاقیات کی جو کسر باقی تھی وہ Ai نے پوری کر دی.
3
3
43
بات اگر سفینہ خان تک آ گئی ہے تو پھر بہتر ہے معافی ہی مانگ لو کیونکہ اس کے بعد تو صرف چاہت فتح علی خان ہہ بچا ہے.
1
2
26
اللہ تعالیٰ آپ کو یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھنا نصیب فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
21
62
237
"تمہیں تمہارے یقین کے معجزے دکھائے جائیں گے، تاکہ تم جان سکو کہ مخلص دل آخرکار ہمیشہ جیت جاتے ہیں۔"
14
125
483
یہ ملک ھمارا ہے اور اپنے ملک اور اپنے لیڈر کے لئے آخری سانس تک مقابلہ کرتے رہیں گے۔۔۔۔ #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت #NA57
2
59
194