📍📃 فارم 45🧾📌
کچھ دوستوں کی آراء
الیکشن کمیشن کی طرف سے اپ لوڈ کیے گئے فارم 45 میں اکثریت پر overwriting نے دھاندلہ واضح کردیا ہے !!
نقل کے لیے بھی عقل چاہیے
اس ننگی دھاندلی کے سامنے آنے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ لیکر انہیں گرفتار کیا جائے
#عمران_خان_تو_آئے_گا