🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸 Profile Banner
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸 Profile
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸

@950nk

Followers
19,153
Following
7,637
Media
666
Statuses
43,403

وَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ۠۞ DM میں آنے کی کوشش کی تو خود کو بلاک پاو گے 🤨☹️😠👊🚫

Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
6 months
🕋﷽ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ ﷺ🕋 ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 🕋
Tweet media one
120
68
300
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
11 months
لوگ کہتے ہیں پیھکا پڑ گیا رنگ میرا۔۔۔۔۔ انھیں کیا معلوم خون چوستی ہیں یادیں کسی کی
Tweet media one
87
71
343
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌* صبح بخیر زندگی *اَلَّهُمَّ أَعِنّى عَلى ذِكرِكَــــــــ وَ شُكرِک وَ حُسنِ عِبَادَتک* *اے الله پاک میری مدد فرما کـہ میں تیـرا ذکر کروں اور تیرا شکر ادا کروں اور تیـری اچھی عبادت کروں* *آمین ثم آمین*
92
30
287
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
1 year
اے مصور تجھے استاد مانوں گی درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ 😭😊🤗 #N_PG
Tweet media one
55
37
215
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اے الله ہمارے دلوں میں مستقل سکون پیدا کر امید ہے کہ تو ہمیں مایوس نہیں ہونے دے گا یارب عمران خان کی آزمائشوں کو آسان کردے پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھنا برے لوگوں سے بری نظروں سے آمین یا رب العالمین ❣️اللهم صل وسلم على نبينا محمد #BP_G
Tweet media one
111
44
231
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
✨السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ✨ یا رب العالمین ہم تیرے شکر گزار ہیں اس نئ صبح کے یا اللہ آج کا دن بھی خوشگوار گزرے تمام حوادث سے محفوظ رہے ہمارے گنہاوں کو معاف فرما دے اور گنہاوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما بیماروں شفا عطا فرما مشکلیں آسان فرما دے آمین #BP_G
Tweet media one
109
35
190
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
السلام علیکم وہی لوگ انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں، پریشانی میں دلاسا اور بھروسا دیتے ہیں، عقل کی بات کرتے ہیں، ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں اور کسی سے کوئی لالچ نہیں رکھتے، ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں، الله کریم آپ کی زندگی کے ہر لمحہ خوشیاں دے آمین #BP_G
Tweet media one
109
36
182
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
اے پروردگار !! تیرا فضل شامل حال نہ ہو تو کوئ تدبیر نہیں چلتی، بس تو ہم پر کرم فرما اور ہمیں تمام مشکلات سے نکال دے تمام خواہشات پوری کر دے پانچ وقت کا نمازی بنادے ہر طرح کے شر سے محفوظ فرما آمین السلام علیکم صبح و بخیر #BP_G
Tweet media one
86
33
185
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ہے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے دعا ہے اللہ ہم سب کی دلی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین یا رب العالمین #BP_G
Tweet media one
104
46
186
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
6 months
السَـلاَمُ عَلَيكُم صبح بخیر اے میرے پاک پروردگار ہماری رہنمائی فرما، ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما، ماضی میں کی گئی ہر نادانی اور خطا کو معاف فرما، ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے، دکھ اور تکلیف ہم سے ہمیشہ کیلئے دور فرما دے، آمین #BP_G
Tweet media one
91
44
176
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
السلام عليكم ساتوں آسمان اور زمین اور جو لوگ ان میں ہیں سب اسی کی تسبیح کرتے ہیں۔اور ( مخلوقات میں سے) کوئی چیز نہیں مگر اس کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتی ہے۔ لیکن تم ان کی تسبیح کو نہیں سمجھتے بےشک وہ برد باد (اور) غفار ہے (سورہ الااسراء۔44) #BP_G
Tweet media one
89
30
166
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
6 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اپنے دن کا اغاز دعا سے کیجئے بے شک دعا مشکل کو ٹال دیتی ہے اے اللہ عمران خان اور سر زمین پاکستان کی حفاظت فرما ہم سب کی مشکلات پریشانیوں کو ختم کر دے فلسطین کے مسلمانوں کو فتح نصیب فرما -آمین ثم آمین - #BP_G
Tweet media one
90
33
170
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ صبح بخیر یاالله تیری شان بہت بلند ہےعظیم ہےتو، میرے عزیزوں,تمام چاہنے والوں اور تمام تر دوستوں کی زندگی خوشیوں سے بھردے. انہیں ایمان والی زندگی عطا فرما اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما آمین یا رب العالمین 🌹 #BP_G
Tweet media one
98
33
169
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
2 years
السلام علیکم صبح بخیر 💕 اے اللہ ہمیں کبھی بھی ^کسی بھی حالات میں،^ "مشکلوں پریشانیوں میں" "خوشیوں میں راحتوں میں" "کبھی بھی اکیلا نہ چھوڑنا" میرے مالک ہمیشہ اپنی رحمتوں کےسائےمیں رکھنا ہمیشہ اپنی محبت کی نگاہ سےدیکھنا ہمارےگناہوں کومعاف کرنا۔۔ آمین. #N_PG
Tweet media one
71
55
153
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
6 months
السلام علیکم صبح بخیر عبادتوں کے انبار لگے ہوں لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کے دل میں احساس پیدا نہ ہو کسی تنگ دست کو دیکھ کے ہاتھ جیب کی طرف نہ جاے تو میرے خیال میں ایسی عبادت اور نیکیوں کا کوئی فائدہ نہیں یا اللہ ہمارے حال پر رحم فرما آمین یارب العالمین #BP_G
Tweet media one
91
27
163
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
اے پروردگار تو ہمیں آزمائشوں،امتحانوں اور مصیبتوں سے محفوظ رکھ اس مشکل وقت میں ہمیں ثابت قدم رکھ اور مجھ سمیت جو بیمار ہیں انکو صحت عطا فرما ہمیں آسانیاں پیدا کرنے والوں میں شامل کر ہمیں وہ عطا کر جس میں ہماری بھلائی ہو ہمیں بخش دے ہم سے راضی ہوجا آمین یارب العالمین #BP_G
Tweet media one
76
31
155
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۞ ترجمہ: تمام تعریفیں اللّٰہِ کی ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے #BP_G
Tweet media one
94
27
157
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر القرآن ترجمہ👇 کہہ دو کہ: ’’اگر تمام انسان اور جنات اس کام پر اِکٹھے بھی ہو جائیں کہ اس قرآن جیسا کلام بنا کر لے آئیں، تب بھی وہ اس جیسا نہیں لاسکیں گے، چاہے وہ ایک دوسرے کی کتنی مدد کرلیں۔ #BP_G ﴿سورۃ الاسراء ،۸۸﴾
Tweet media one
91
35
163
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
یا اللہُ تو ہم سے راضی ہو جا ہمارے والدین کی مغفرت فرما, اور جن کے والدین زندہ ہیں ان کا سایہ صحت و تندرستی کے ساتھ قائم فرما ہماری اولاد کو نیک، صالح بنا، ان کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرما آمین ثم آمین یارب العالمین #BP_G
Tweet media one
69
31
148
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
السلام عليكم زندگی میں دکھ چاہے جتنی بھی شدت کے ہوں، اللہ آپ کو زندگی کا سُکھ کڑی دھوپ میں کسی ٹھنڈی میٹھی چھاوں کی طرح ضرور نوازتا ہے _____ #BP_G
Tweet media one
83
18
151
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
6 months
السلام وعلیکم صبح بخیر دعائیں کبھی ٹھکرائی نہیں جاتیں بس بعض حالات میں ٹھہرائی جاتی ہیں کبھی بعد کے لئے تو کبھی میزان کے لیے یاالله تیری شان بہت بلند ھے اپنی عظمت کے واسطے ھم سب کی زندگی خوشیوں سے بھر دے ھماری خطاؤں کو معاف فرماصحت ایمان والی زندگی عطا فرما آمین ثم آمین #BP_G
Tweet media one
97
29
150
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم اے ہمارے پروردگار ہمیں ایسی نعمتوں اور انعام و اکرام سے نواز جسے زوال نہ ہو بےشک تو بخشنے والا بھی ہے اور مہربان بھی ہمیں بخش دے اور ہم پر اپنی مہربانیوں کی برسات برسا دے ہمیں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرما وہ عطا کر جو ہمارے لے بہتر ھے آمین #BP_G
Tweet media one
82
38
145
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
السلام علیکم ہم شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبح روشن کی جس نے موت کی سی نیند سے بیدار کر کے ایک اور دن عطا کیا اور بیشک اسی سے توبہ کرتے ہیں اور وہی مہربان معاف کرنے والا قادر مطلق ہے اے معبود برحق ہمارے ساتھ درگزر فرما آمین ثمہ آمین 🤲 #BP_G
Tweet media one
77
30
143
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُۃ صبح بخیر ❣الله رب العزت آپ کی زندگی میں ھزاروں خوشگوار صبحیں طلوع کرے جس میں توبه اور معافی کا سورج غروب نہ هوں❣ الله کریم آپ کو ھر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت, عزت و راحت اور سکون هو آمین یا رب العالمین🤲 #BP_G
Tweet media one
76
25
149
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ﷲ پاک اس صبح کے ابھرتے ہوئے سورج کو ہم سب کے گھروں میں رحمتوں ،برکتوں،کامیابیوں،محبّتوں عافیتوں،راحتوں،آسانیوں اور خوشیوں کی نوید بنا دے اور آپکو نظربد ہر شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین #BP_G
Tweet media one
95
22
146
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں آمین ثم آمیــــن #BP_G
Tweet media one
89
31
145
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
شروع کرتی ہوں اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 🌷 اے میرے پروردگار تمام بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما جو لوگ پریشان ہیں انکی پریشانی ختم کردےآمین اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین السلام عليكم صبح بخیر #BP_G
Tweet media one
78
26
141
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر 💝 زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک اصول اپنا لیں وہ یہ کہ آپ کبھی اداس نہی ہونگے جوکھو دیا اسکا غم نہی اور جو پایا وہ کسی سے کم نہی جو نہی ہے وہ ایک خواب تھا جو یے وہ لاجواب ہے رب کی رضا میں راضی رہیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کریں الحمدللہ
Tweet media one
50
42
139
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
1 year
اسلام و علیکم🌹 صباح الخیر 🌴حَسْبِيَ اللَّهُ لَآ إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ🌴 ترجمہ:"اللہ تعالی ہی مجھے کافی ہے،وہی عبادت کےلائق ہے اور اسی پرمیں نے بھروسہ کیا اور وہی عرش عظیم کا مالک ھے." #N_PG
Tweet media one
49
39
132
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
2 years
وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ. القرآن اور مدد مانگو صبر اور نماز کے ساتھ ۔ اور بے شک اللہ کے نزدیک صرف اور صرف تقوی دار ہے ۔ ۔ اللہ صرف تقوی دار کو پسند کرتا ہے ۔ السلام علیکم صبح بخیر 💕 #N_PG
Tweet media one
35
48
136
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مخلص رشتے اور دوست الله تعالٰی کی نعمت ہوتے ہیں انہیں کبھی ضائع مت ہونے دیں يہ دوبارہ نہيں ملتے۔ اے عرش معلی کے مالک ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا، آج کے اس روشن دن کو ہمارے لیے باعث رحمت بنا دے، رزق وسیع عطا کر دے آمین یارب العالمین
Tweet media one
91
19
142
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
اے اللہ ! ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما.آمین ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما اور ہمیں رزقِ حلال میں فراخی بخش دے آمین! اے ربِّ کائنات! ہمیں دین کی جانب راغب فرما آمین یارب العالمین خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
Tweet media one
63
19
141
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
2 years
السلام علیکم صبح بخیر ❣️ ہم لوگوں نے زندگی کو خود مشکل بنادیا ہے رسم و رواج اور فیشن سے حالانکہ زندگی بسر کرنا بہت آسان ہے اگر سادگی ،سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی پیروی کی جائے مسلمان پہلے خود کو بدلے پھر اللہ اس کی تقدیر بدل دے گا #N_PG
Tweet media one
52
48
134
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
السلامُ علیکُم "معافی" اور "توبه" کی توفیق بهی مقدر والوں کو ملتی هے. ورنه آنکهوں په پردے اور کانوں میں سیسہ پگهلا دیا جاتا هے اور سوچنے و سمجهنے کی صلاحیتیں سلب کرلی جاتی هیں الله پاک ہم سب کو مُعاف فرمائے،ہدایت دے اور توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین #BP_G
Tweet media one
85
36
145
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُۃ ❣الله رب العزت آپ کی زندگی میں ھزاروں خوشگوار صبحیں طلوع کرے جس میں توبه اور معافی کا سورج غروب نہ هوں❣ الله کریم آپ کو ھر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت, عزت و راحت اور سکون هو آمین یا رب العالمین🤲 #BP_G
Tweet media one
66
19
140
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
6 months
السلام علیکم دو نعمتیں بہت بڑی ہیں۔ ایک اِخلاص اور دوسرا اخلاق۔ اِخلاص کا تعلق اللہ کے ساتھ ہے اور اخلاق کا تعلق اس کی مخلوق کے ساتھ ہے تو پھر محرومی کیسی یا اللہ ہمیں ایمان و یقین کی دولت سے مالا مال فرما۔ ہمیں اِخلاص اور اخلاق کی نعمتیں عطاء فرما۔ آمیـــن۔ #BP_G
Tweet media one
92
30
139
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
6 months
السلام علیکم صبح بخیر لازمی نہیں ہم آپس میں ملاقات کریں ملیں بات کریں بس ایک دوسرے کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں نیک جذبات رکھیں کسی لالچ کے بغیر دوستی اور تعلق رکھیں یہی اچھا مومن اور مسلمان ہونے کی نشانی ھے اللہ کریم آپ سب کو خوش آباد رکھیں آمین ثم آمین #BP_G
Tweet media one
84
28
143
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
6 months
السلامُ علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر صبح نو مبارک یا اللہ آج کا دن بھی ہم سب کا خوشگوار گزرے یا اللہ گنہاوں سے بچنے کی توفیق عطا ہو جو لوگ مشکلات میں ہیں انکی پریشانیاں دور فرما رحمتوں والی زندگی عطا فرما جو بیمار ہیں انکو شِفاء کاملہ عطاء فرما بشک تو رحیم و کریم ہے #BP_G
Tweet media one
80
30
139
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ وَلَا نُكَلِّفُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۖ وَلَـدَيْنَا كِتَابٌ يَّنْطِقُ بِالْحَقِّ ۚ وَهُـمْ لَا يُظْلَمُوْنَ  اور ہم کسی پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو سچ بولے گی اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا #BP_G
Tweet media one
83
28
132
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ میری عزت کے لیے یہی کافی ہے کہ تو میرا رب ہے اور میرے فخر کے لیے ی��ی کافی ہے کہ میں تیری بندی ہوں یا رب تو بالکل ویسا ہی ہے جیسا میں چاہتی ہوں بس مجھے ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے اور مجھے اپنے پسندیدہ بندوں میں چن لے امین یا رب العالمین #BP_G
Tweet media one
48
36
130
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
السلام علیکم یااللّٰه تیرے خزانے ،حکمت ،مصلحت اور دانائی سے لبریز ہیں تُو مالکِ ڪائنات ہےاور ہر چیز پر قدرت رکھتاہے اےاللّٰه ہم سب کو پختہ ایمان، صحت وسلامتی، دنیاو آخرت کی کامیابی وآسانی، عزت و رفعت، خیروبرکت کی دولت سےمالامال فرما! آمین یارب العالمین #BP_G
Tweet media one
81
32
134
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
بسم الله الرحمن الرحيم اسلام علیکم صبح بخیر☕ اللہ پاک سےدعاہے آجکادن ہمارےلیےخوش گوار ہو اے گنہگاروں کوبخشنےوالےاورعیبوں پہ پرده ڈالنےوالے رب ہم سب پر اپنارحم وکرم فرما تنگدستوں کےرزق میں وسعت عطافرما بیماروں کوشفاءکاملہ عطافرما ہمیں صبروشکر کرنےوالابنا آمین #BP_G
Tweet media one
85
33
134
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
4 months
اسلام و علیکم! بِسـمِ اللهِ الَرَّحْمَنِ الرَّحِيمَ اےخالق کائٕنات جن مشکلوں اورپریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں توانہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے۔ ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما ❣آمین یا رب العالمــــــین ❣ #BP_G
Tweet media one
85
29
135
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻درود پڑھیں اپنی دنیا اور آخرت سنواریں ⁧ السلام عليكم #BP_G
Tweet media one
67
35
131
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
6 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اے الله کریم همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ھیں جو توبہ کرتے اور تیرا شکر ادا کرتے هیں۔ اے پروردگار بیماروں کو شفا، بے روزگاروں کو روزگار اور بے اولادوں کو صحت مند اولاد عطا فرما دے۔ آمین #BP_G
Tweet media one
80
33
130
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
دنیا محض دھوکہ ہے یہ بنانے والے نے خد بتایا ہے ہم دنیا کی عیش و عشرت کی بدولت اپنی ہرگز آخرت نا گوائیں۔ بےشک اس دنیا کے بعد بھی ایک زندگی ہے اور وہ کبھی نا ختم نہ ہونے والی زندگی ہے ، اسکےبارے میں سوچیں،اسکی فکر کریں، اللہ تعالیٰ ہم سب کی آخرت بہترین بنائیے آمین🙏 #BP_G
Tweet media one
62
31
131
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
2 years
السلام علیکم صبح بخیر اے رب ہمیں مانگنے کا سلیقہ نی آتا پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہی ہے یااللہ ہم سبکو بخش دے اور ہم پر رحم فرما دعا ہے ﷲ آپ سب کی تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے آمین #N_PG
Tweet media one
55
46
126
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
4 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ﷲ پاک اس صبح کے ابھرتے ہوئے سورج کو ہم سب کے گھروں میں رحمتوں ،برکتوں،کامیابیوں،محبّتوں عافیتوں،راحتوں،آسانیوں اور خوشیوں کی نوید بنا دے اور آپکو نظربد ہر شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین #BP_G
Tweet media one
103
17
133
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی الله ﷻ ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھوالله ﷻ ہماری مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما آمین #BP_G
Tweet media one
84
30
125
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
6 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر اے اللّہ ہمارےدلوں کوگمراہ ھونے سے بچالے۔ ہمیں آسانیاں عطا فرما اور آسانیاں بانٹنے کا شرف عطا فرما- عزت، عافیت، کامل صحت والی زندگی عطا فرما اور ایمان پر موت نصیب فرما۔ یا اللہ ہمارے عیوب سے درگزر فرما، *آمین #BP_G
Tweet media one
74
33
132
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
1 year
السلام علیکم صبح بخیر ہر دفعہ آپکو اپنا غم بانٹے کے لیے کاندھا میسر نہیں ہوتا_لیکن سجدہ کرنے کے لیے زمین ہر وقت میسر ہے اور آپ اپنا دکھ اپنے رب کریم سے ہر وقت بانٹ سکتے ہیں یہ سہاراسب سہاروں سے بڑا سہارا ہے اے اللہ ہمیں دنیا اور آخر میں کامیابی عطا فرمانا آمین یا رب #N_PG
Tweet media one
30
27
126
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧⁧ یا رب العالمین ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خودکو برائیوں نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے یا اللہ نفس کے شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما اور اپنی امان عطا فرما آمین یارب العالمین #BP_G
73
33
136
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ "آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے، سب اللہ کا ہے تم اپنے دل کی باتیں خواہ ظاہر کرو یا چھپاؤ اللہ بہرحال ان کا حساب تم سے لے لے گا پھر اسے اختیار ہے، جسے چاہے، معاف کر دے اور جسے چاہے، سزا دے وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے" #BP_G
Tweet media one
84
31
136
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکات الله کریم غفورالرحیم ہم پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے. ایمان کی دولت میں اضافه فرماۓ. خوش وخرم اور صحت مند رکهے. تمام پريشانيوں سے نجات دلاییں اور کسی کا بهی محتاج نہ کرے. تمام بیماروں کو شِفاء کاملہ عطاء فرمائیں امین یا رب العالمین #BP_G
Tweet media one
86
30
133
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاؤ گے غرور کرنااورمتکبرانہ لہجہ چھوڑ دیں جھکنااورلہجوں میں نرمی اپناناسیکھ لیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی کیونکہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو عاجزی بہت پسند ہے۔۔! #BP_G
Tweet media one
81
19
124
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر ہم اپنی زندگی کی ہر نٸی صبح دیکھنے کے لٸیے بھی اپنے ربّ کی مرضی کے محتاج ہیں بے شک وہ جسے چاہتا ھے مہلت دیتا ھے جینے کی توبہ کرنے کی سبحان الله اللّٰه پاک سب کو ہنستا مسکراتا رکھے آمین یا رب العالمین #BP_G
Tweet media one
84
22
128
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
4 months
السلام علیکم صبح بخیر ہم شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبح روشن کی جس نے موت کی سی نیند سے بیدار کر کے ایک اور دن عطا کیا اور بیشک اسی سے توبہ کرتے ہیں اور وہی مہربان معاف کرنے والا قادر مطلق ہے اے معبود برحق ہمارے ساتھ درگزر فرما آمین ثمہ آمین #BP_G
Tweet media one
94
9
125
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
اسلام علیکم صباح الخیر🥀 کہوکہ اےاللہ اےاقتدار کےمالک توجس کو چاہتا ہےاقتدار بخشتا ہے،اور جس سےچاہتا ہے اقتدارچھین لیتا ہے،اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہےاور جس کوچاہتا ہے رسوا کردیتا ہے،تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے #BP_G
Tweet media one
98
19
125
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
🌸الســــــلامُ علیــکم🌸 اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو۔ تمہارے اعمال تمہارے لیے سنواردے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا اور جو اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے اس نے بڑی کامیابی پائی۔❤️ (الاحزاب، 70،71) #BPG
Tweet media one
88
22
122
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
6 months
❣ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر بھی ہے تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں کروڑوں دعاؤں کے ساتھ آپکا آج اور ہر آنے والا دن رحمتوں و برکتوں والا ہو ہمیشہ خوش رہیں اللہ رب العزت ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 🤲 #BP_G
Tweet media one
79
26
127
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
السلام علیکم صبح بخیر زندگی آپ کے لیے بہت مشکل ھے لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے کہ الله پاک آپ کو کبھی بھی ان آزمائشوں میں نہیں ڈالے گا جو آپ برداشت نہ کر سکتے ھوں۔اس لئے ہمیشہ رب کے شکر گذار رہو جو نصیب میں ہے مل کر رہے ہمیشہ اچھے کی امید کرو #BP_G
Tweet media one
74
31
126
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
5 months
🥀 اسلام علیکم صبح بخیر 🥀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹) #BP_G
Tweet media one
61
28
128
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
الله تعالى اپنے خاص كرم سے آپ کی زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبهى ختم نہ ہو۔ الله پاک آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات و بلاؤں سے، جنّات و شیاطین کے شر سے محفوظ رکهے۔ آپ کو ہمیشہ کی خوشی، تندرستی اور صحت عطاء فرماۓ۔ آمین یارب العالمین #BP_G
Tweet media one
56
29
124
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
4 months
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ ❣سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ھے کہ زمین پر کی جانے والی سرگوشی آسمانوں پر گونجتی ھے❣ اس ذات وحدہٗ لا شریک سے دعا ہے کہ ہم سب کو ہمیشہ پاکیزہ اور عزت والا رکھے آمین یا رب العالمین🤲 #BP_G
Tweet media one
95
19
125
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
1 year
السلام علیکم صبح بخر❤️ صبح کا آغاز اللہ کے پاک نام سے جوبڑا مہربان نہائت رحم کرنے والا ہے دعا ہے کہ مالک دوجہاں آپُ پر اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمت فرمائےاور تمام ناگہانی آفات سے اور بیماریوں سے محفوظ فرمائے آمین یا ربلعلمین
Tweet media one
60
28
112
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر ❣️ اگر ساری زندگی بھی سجدے میں پڑی رہوں تو بھی تیرا شکر ادا نہیں کر سکتی میں اگر اپنی زبان پر تیرے سوا کسی کا نام نہ آنے دوں تو بھی تیرا حق ادا نہیں کر سکتی دنیا میں مجھے سے زیادہ تیرا احسان مند کوئی نہ ہوگا بیشک تو ہمارا رب نہایت مہربان ہے #N_PG #BBN
Tweet media one
40
56
112
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
"الــســلامُ عــلــیـکــم "اے عِزت دینے والے رب! ۔ " ہمیں اُن لوگوں کے شر سے بچا جو ہماری اچھائیاں تو چُھپا لیتے ہیں لیکن ہماری بُرائیاں پھیلا دیں! ۔" (آمین) #BP_G
Tweet media one
71
27
120
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم صبح بخیر اے خالق کائنات ہماری سب جائز خواہشات کو پورا کر دے رات کے اندھیرے کو دن کے اجالے میں بدلنے والے ہمارے رب عظیم ہماری زندگیوں سے بھی سب اندھیروں کو دور کر دے. یہ دعا ہر پڑھنے والے اور آمین کہنے والے کے حق میں قبول فرما. #BP_G
Tweet media one
69
27
123
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صبح بخیر خوبصورت صبح کا سلام اس دعا کے ساتھ کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ہم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت خوشیاں اور کامیابی عطا کریں اور ہر پریشانیوں سے محفوظ فرماے آمین #BP_G
Tweet media one
78
25
119
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ اپنےﺑﻨﺪﮮ ﮐﮯﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﺳﻨﻮﺍﺭﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯﮐﯿﺴﯽ ﮐﯿﺴﯽﺗﺪﺑﯿﺮﯾﮟفرماﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽﮐﯿﺴﯽﮐﯿﺴﯽﺣﻔﺎﻇﺘﯿﮟکرتاﮨﮯﺍﻭﺭ ﻭﮦﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﻔﯿﻖ ﮨﮯ #BP_G
Tweet media one
68
21
115
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
انسانیت کی بہتری چاھو ﷲ آپکےدشمنوں کو آپکامطیع کردےگا نیکی ایسےکروجیسےبارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ھرجگہ کوسیراب کردیتی ھے صبح کی خاموش،پرسکون روشنی کامالک آپکی زندگی کوتمام مشکلات آفات شیطان کےشر اورظالم کےظلم سےمحفوظ رکھےاور رزق میں برکت،كشادگی عطافرماۓآمین #BP_G
Tweet media one
57
29
118
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر دعا ہے رب سے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے ہمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے ہمیشہ اللہ کی امان میں رہیں آمیـن
Tweet media one
79
22
121
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
7 months
اے اللّه ! میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا ' اور میرا بہترین اختتام کرنا ' اور مجھے موت دینا اس حال میں کہ تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو اور میرے جانے کے بعد کسی کو مسخر کر دینا جو میرے لئے دعا گو رہے ۔ آمین !🌼 #BP_G
Tweet media one
67
31
114
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
2 years
وہ دوست جنہوں نے ٹویٹر اکاؤنٹ صرف عمران خان کو سپورٹ کرنے کیلئے بنایا ہے اپنی آئی ڈی کمنٹ کریں ✌️
64
51
110
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم جب منفی سوچیں دماغ پر حاوی ہونے لگیں اور دل پریشان ہو تو اپنی زبان پر رب کا ذکر جاری رکھیں،استغفار اور درود شریف کی تسبیح کرتے رہیں۔آپکی ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور شکر کو زندگی میں شامل کیجئے ذکر نعمتوں کی حفاظت کرتا ہے اور شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے #BP_G
Tweet media one
68
20
112
@950nk
🌸𝔸𝕀𝕊ℍ𝔸 ℕ𝕆𝕆ℝ🌸
8 months
🌸الســــــلامُ علیــکم🌸 اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو۔ تمہارے اعمال تمہارے لیے سنواردے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا اور جو اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے اس نے بڑی کامیابی پائی۔ (الاحزاب، 70،71) #BP_G
Tweet media one
63
31
113