chaudhry Ishtiaq Profile Banner
chaudhry Ishtiaq Profile
chaudhry Ishtiaq

@IshtiaqChahudry

Followers
3,274
Following
3,402
Media
478
Statuses
7,710

I use Tweeter only for lmran khan

Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
PTI کے شہزادے ریٹیوٹ کریں تاکہ پٹواریوں کو ان کی اوقات پتا چلے
Tweet media one
5
209
262
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
4 months
یار کوئی سورج کا ہی پتہ کرو کہیں 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار تو نہیں ہو گیا 😅😅😅😅 #PTI_Followers
75
74
90
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
شہباز شریف کے بیان کے بعد یہ ثابت ہو گیا ہے کہ میانوالی ائربیس پر حملے میں وہی لوگ ملوث ہیں جنہوں نے 9 مئی کا ڈرامہ کیا تھا پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد #PTI_Followers
25
46
75
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
میں چوہدری اشتیاق یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ کسی پی ٹی آئی امیدوار کو ووٹ کے لیے میرے پاس آنے کی ضرورت نہیں آپ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں پی ٹی آئی کا ٹکٹ حاصل کریں اور کسی محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں میرے ووٹ آپ کے پاس پہنچ جائیں گے #PTI_Followers
Tweet media one
33
62
74
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
جب بھی میدان لگاو گے جواب یہی ملے گا ووٹ صرف عمران خان کا #PTI_Followers
Tweet media one
21
46
63
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
جعلی مقدمہ میں علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں نہ ڈرے ہیں نہ ڈریں گے
Tweet media one
6
17
55
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
ووٹ اینڈ سپورٹ صرف عمران خان #PTI_Followers
Tweet media one
27
49
52
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
@Khalif71398225 اگر یہ سچ ہے تو پھر خدا کے غضب کا انتظار کرو جو زیادہ دور نہیں
5
9
42
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام پی ٹی آئی فیملی کو صبح بخیر #PTI_Followers
Tweet media one
18
17
45
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 8 فروری بھولنا نہیں تمام مظالم کے حساب کا دن ووٹ کی طاقت سے #PTI_Followers
Tweet media one
26
23
36
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
4 months
یہی وہ شعور ہے جس کی وجہ سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں لودھراں سے ن لیگی امیدوار سے عوام سوال کرتے ہوئے #PTI_Followers
18
28
39
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
پاکستانی قوم کی آخری امید انشاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان عمران خان #IK_RT_GRO_TEAM
Tweet media one
0
19
39
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
یہ وہ شخصیت ہے جسے دیکھ کر نیوٹرلز کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں
Tweet media one
0
7
36
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
اس منحوس کے پاکستان میں قدم رکھتے ہی ہر طرف نحوست پھیلتی جا رہی ہے نہ ڈالر قابو میں ہے نہ تیل قابو میں ہے نہ دہشتگرد قابو میں ہیں
Tweet media one
2
11
33
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
4 months
آج عمران خان کا لکھا ہو آرٹیکل اکانومسٹ نے چھاپا ہے جس میں خان نے امریکہ اور اس کے زر خرید غلاموں کی بینڈ بجا دی ہے تسلی کے لیے غلیظہ فاروقی کو دیکھ لیں جل کر کوئلہ ہو چکی ہے #PTI_Followers
Tweet media one
16
24
32
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
ارشد شریف شہید 50 سالگِرہ مبارک اللہ تعالٰی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کے قاتلوں کو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد کرے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
0
12
34
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
4 months
لودھراں سے ن لیگی امیدوار قومی اسمبلی ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگتے ہوئے لیکن عوام نہیں مان رہی #PTI_Followers
Tweet media one
25
26
34
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
اگر اس نہتی لڑکی کا اتنا خوف ہے تو عمران خان سے کتنے ڈرتے ہوں گے #PTI_Followers
Tweet media one
10
20
34
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
آپ سب کی محبتوں کے سبب2K مکمّل #PTI_Followers
Tweet media one
18
16
33
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
پاکستان میں سگریٹ نوشی کم کروانے کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ سگریٹ کی ڈبی پر نواز شریف کی تصویر لگا دیں93% تو ہاتھ نہیں لگائیں گے #PTI_Followers
Tweet media one
15
20
32
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
چوسی امبی دے منہ والی دی بکواس وی سنو ذات دی کرلی تے چھتیراں نوں جپھے
Tweet media one
4
10
33
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
شیر میدان میں آ رہا ہے #PTI_Followers
Tweet media one
14
20
33
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
#PTI_Followers قاضی فائز عیسی کا نام بھی تاریخ میں میر صادق اور میر جعفر کی لسٹ میں لکھا جائے گا
Tweet media one
14
23
32
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
آج تو بہت مایوسی ہو رہی ہے جہاں دیکھو پی ٹی آئی کے لوگوں کو پکڑا جا رہا کاغذات نامزدگی چھینے جا رہے ہیں کس کو ووٹ دیں گے ٹویٹر فیس بک اور وٹس آپ کو کھولنے کا دل ہی نہیں کر رہا ہر طرف سے بڑی خبریں آ رہی ہیں #PTI_Followers
Tweet media one
19
22
29
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
ہر قسم کے گھٹیا حربے استعمال کر کے دیکھ لیے لیکن میرے خدا نے ہر جگہ میرے لیڈر کو بے گناہ ثابت کیا #PTI_Followers
Tweet media one
14
16
29
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
8فروری پولنگ بوتھ کو پی ڈی ایم کا تابوت بنا دیں گے #PTI_Followers
Tweet media one
14
17
29
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
بزدل ڈر گئے لانگ مارچ دکھانے پر بول نیوز کو بند کر دیا گیا
0
8
28
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان سمیت پوری دنیا میں جہاں بھی مسلمان ظلم اور فسطائیت کا شکار ہیں اللہ تعالٰی ان کے لیے آسانی فرمائے آمین #PTI_Followers
26
18
28
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
میں بھی عمران ریاض ہوں
Tweet media one
1
5
29
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
اگر ہم امریکی وینٹیلیٹر کی وجہ سے زندہ ہیں تو پلیز یہ وینٹیلیٹر اتار دیں ہم اس بےغیرتی کی زندگی کی بجائے غیرت سے مرنا بہتر سمجھتے ہیں کیونکہ ہم عمران خان ہی نواز شریف نہیں
2
8
29
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم نیوٹرل ہیں
@RodiumInsights
Rodium-A
1 year
ڈنڈا تو ایک کے ہی ہاتھ میں ہے،کل ایک آرٹیکل چھپا ہے اسکے اندر اس نے مانا ہے کہ نوکریاں بھی ہم دلواتے ہیں نوکریاں چھینتے بھی ہم ہیں یہ بات کوئی اور نہیں ایک سابق آرمی چیف کہہ رہا ہے! عمران ریاض خان🔥
21
4K
9K
0
7
28
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
کیا فیصل نصیر آسمان سے اتری ہوئی مخلوق ہے جو اس پر تنقید نہیں ہو سکتی اس دفعہ جواب دینا پڑے گا ٹکر کے لوگ ہیں
0
7
26
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
NEXT PRIME MINISTER OF PAKISTAN FOR EVER INSHA ALLAH
Tweet media one
9
14
26
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
اندھیری رات کے بعد صبح کا اجالا ضرور ہوتا ہے یہ قانون قدرت ہے اس لیے مایوس نہیں ہونا #PTI_Followers
Tweet media one
9
19
25
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
میرا عزم میرے ملک کے لیے
Tweet media one
0
5
26
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
ارشد شریف شہید آج پھر یہ سوال پو��ھ رہا ہے کہ "وہ کون تھا" جس نے میرے ہنستے بستے ملک کو برباد کیا اگر کسی کے پاس اس سوال کا جواب ہے تو پلیز ضرور دیں
Tweet media one
2
6
25
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
جسے خان نے چنا اسے ہم چنیں گے جسے کمپنی نے چنا اسے ہم دیوار میں چن دیں گے #PTI_Followers
Tweet media one
11
15
25
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
@OfficialShehr انشاءاللہ یہ ظلم اور بربریت والا حربہ بھی فلاپ ہو جائے گا
2
1
24
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
میں اسمبلی کا وزیر اعلی ہوں حمزہ شہباز میں دلوں کا وزیر اعظم ہوں نواز شریف کیسے کیسے گدھے پائے جاتے ہیں یہاں
0
11
22
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
Tweet media one
0
5
26
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
#PTI_Followers عثمان ڈار کی والدہ کے ساتھ کیا جانے والا سلوک دیکھ کر اندازہ ہو گیا ہے کہ عمران خان کا مخالف گھٹیا ہونے کے ساتھ ساتھ بے غیرت بھی ہے
Tweet media one
12
15
23
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
مان لو ہار گئے ہو نہیں تو منا لیں گے کہ تم ہار گئے ہو
Tweet media one
0
6
23
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہو سکتا ہے آپ کے پاس بانٹنے کے لیے ��چھ نہ ہو لیکن شکر کرنے کے لیے کچھ نہ کچھ ہو گا اس لیے ہر حال میں خدا کا شکر کریں #PTI_Followers
21
14
22
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
زندہ باد لاہور زندہ باد پاکستان انشاءاللہ حقیقی آزادی کے دن قریب
0
6
19
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
پی ٹی آئی کے شہزادے تیاری کریں اس دفعہ کشتیاں جلا کر عمران خان کے ساتھ اسلام آباد جانا ہے حق لے کر رہیں گے آرام سے دوگے تو ٹھیک ورنہ چھین کر لیں گے صرف 7 دن باقی
0
7
19
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
75 سالہ غاصبانہ قبضے کا سورج غروب ہونے والا ہے اور حقیقی آزادی کی صبح ہونے والی ہے
Tweet media one
2
12
23
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
ہماری لنمبر 1 کو آج پتا چلا کہ ریٹائرڈ جنرل غدار ہیں تو بھائی پتہ کرو حاضر سروس کتنے غدار ہیں ایک سوال؟
Tweet media one
1
8
23
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
میں چوہدری اشتیاق یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ کسی پی ٹی آئی امیدوار کو ووٹ کے لیے میرے پاس آنے کی ضرورت نہیں آپ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں پی ٹی آئی کا ٹکٹ حاصل کریں اور کسی محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں میرے ووٹ آپ کے پاس پہنچ جائیں گے #میرا_انتخاب_کپتان
Tweet media one
8
13
21
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
9اپریل سمیت ہر ظلم اور زیادتی کا بدلہ 8 فروری #PTI_Followers
Tweet media one
11
20
23
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
میں ایک پاکستانی ہونے کے ناطے شیخ رشید اور عمران ریاض خان کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں اور امپورٹڈ حکومت کو بتانا چاہتا ہوں اس قسم کی گھٹیا حرکتوں سے نہ ہم ڈرے ہیں نہ ڈریں گے عمران خان زندہ باد پی ڈی ایم مردہ باد
1
6
23
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
تمام تر ظلم اور بربریت کے حساب کا دن 8 فروری #PTI_Followers
Tweet media one
13
19
22
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
8 months
مریم نواز کا تاریخی استقبال
0
13
19
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
@Khalif71398225 @kh_warriors اگر مور کو چوری کرنے کی یہ سزا ہے تو جو پورا ملک لوٹ کر کھا گئے ہیں تو ان کی کیا سزا بنتی ہے
4
10
19
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
ارشد شریف کا قاتل گروپ
Tweet media one
2
12
18
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
چلو فواد چوہدری نہیں کہے گا ہم کہتے ہیں الیکشن کمیشن منشی ہے
Tweet media one
2
9
20
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
4 months
کوٹھے پر ناچتی طوائف تو نہیں دیکھی لیکن عدالت میں ناچتا قاضی ضرور دیکھا ہے #PTI_Followers
15
15
20
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
آج ایک دوست سے بات ہوئی جو ایک محکمہ میں چھوٹے لیول کا ملازم ہے (محکمہ کا نام صیغہ راز میں رہے گا ) اس نے کہا کہ ہمارے دفتر میں جو مسجد ہے اس کے مولوی کو باقاعدہ یہ حکم دیا گیا ہے کہ فلسطین کا نام لے کر دعا نہیں کرنی
Tweet media one
12
15
19
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
4 months
ایک کرپٹ اور سرٹیفائڈ چور کو اہل کرنے کے کیس میں سب سے مضبوط دلائل چیپ جسٹس ایزی پیسہ نے دیے #PTI_Followers
Tweet media one
15
16
17
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
ایسی تصویر دیکھ کر تو پی ڈی ایم کے لیڈر کہتے ہیں اگر عمران خان آ گیا تو ہمیں زندہ گاڑ دےگا اور گاڑے گا بھی انشاءاللہ #IK_RT_GRO_TEAM
Tweet media one
0
11
16
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
لوگ اس مجسٹریٹ کو برا بھلا کہ رہے ہیں جس نے شہباز گل کا ریمانڈ دیا او بھائی مجسٹریٹ نے ریمانڈ نہیں دیا اس نے تو وہ فیصلہ پڑھ کر سنایا ہے جو راولپنڈی سے آیا تھا تین گھنٹے کا وقت اسی لیے لیا تھا
0
6
16
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
معید پیرزادہ کو کس نے مجبور پاکستان چھوڑنے کے لیے اللہ تعالٰی مزید پیرزادہ کی حفاظت فرمائے آمین
2
5
18
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
وطن سے محبت کی پاداش میں اپنوں کے ہاتھوں شہید 2022 کا اذیت ناک لمحہ
Tweet media one
1
4
19
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
ماہ رنگ بلوچ اور اس کے ساتھ آنے والے پرامن لوگوں پر اسرائیلی طرز پر ظلم اور بربریت کس کے کہنے پر کیا جا رہا ہے #PTI_FOLLOWERS
Tweet media one
9
14
17
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
5 months
اکاوئٹ میں پرابلم آ رہی ہی لائیک ریٹویٹ اور فالو بیک دینے میں اس لیے سب سے معذرت #PTI_Followers
Tweet media one
7
9
18
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
چور چوری سے جاتا ہے ہیرا پھیری سے نہیں جاتا
ہوٹل کے برتن بھی نہ چھوڑے بھکاریوں نے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
35
1K
2K
0
8
16
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
بات کمپنی کے ہاتھ سے بھی نکل گئی ہے اب مان جاو کہ تم ہار گئے ہو
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
کہانی پٹھان مووی سے آگے نکل گئی ہے 🔥
26
2K
4K
0
6
16
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
آج عمران خان پر وہ لوگ تنقید کر رہے ہیں جن کا لیڈر خاندانی چور ہے میرا مطلب ہے نسل در نسل چور ہیں
0
4
14
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
لنمبر 1 کے لنمبر 2 کام
Tweet media one
1
1
15
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
پیر سیال سے زیادہ باکردار تو ہیر سیال نکلی جو کم از کم مرتے دم تک اپنے موقف پر قائم تو رہی #PTI_Followers
Tweet media one
6
11
14
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
10 months
@Ahmed__Nadeem @Gulfam__86 میرے خیال میں مستقل مزاج کی بجائے نڈر بہتر رہے گا
0
2
15
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
اے آر وائی بند کرنے سے عمران خان کی آواز بند نہیں کی جا سکتی کروڑوں پاکستانی ہیں عمران خان کی آواز
0
6
12
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
کیا تمہیں اسٹیبلشمنٹ نے کہا تھا 9 مہینے والا پراجیکٹ 4 مہینے میں مکمل کرو انج تے فیر انج ای سی
Tweet media one
1
7
13
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
ن لیگ کی 40 سالہ سیاست کا نتیجہ بات ہو گئی ہے اگلا وزیراعظم ہمارا ہو گا نہ چاہتے ہوئے بھی میری طرف سے ایسی سیاست پر لعنت #PTI_Followers
5
11
15
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
بات تو سچ ہے مگر عمل کون کروائے گا
0
4
14
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
جو کیمرے یہ بیڈروم میں لگاتے ہیں اگر یہ کیمرے شاہراوں پر لگائے ہوتے تو پشاور میں یہ واقعہ نہ ہوتا
0
7
15
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
قوم آخری امید ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں
Tweet media one
2
7
14
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
جن لوگوں نے فیصل واڈا سے پریس کانفرنس کرائی ہے وہی ارشد شریف کے قاتل ہیں
1
5
14
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
جنرل فیصل نصیر پاک آرمی نہیں ہے اور نہ ہی وہ فرشتہ ہے کہ وہ غلطیوں سے پاک ہے
0
2
13
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
جس دن خان نے کہا گرفتاری دیں میں لودھراں سے وہ پہلا شخص ہوں گا جو خان کے حکم پر گرفتاری دوں گا ہم ٹکر کے لوگ ہیں
0
3
13
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
2 years
پتہ نہیں پی ٹی آئی والوں کے ساتھ کیا خاص چیز تھی جو ان کے کپڑے اتارے جاتے تھے آج منظور پشین کے بھی اتار دو شاید اس کے ساتھ اور بھی کچھ خاص ہو
0
3
12
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
یہ الفاظ اس عورت کے ہیں جو کہتی تھی میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے جھوٹ کا دوسرا نام مریم نواز مریم نواز
Tweet media one
1
2
13
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
9 months
@United_World__ جب آپ کو پتہ تھا کہ یہ پٹواری یے تو آپ کو خیال کرنا چاہیے تھا اپنی چیزوں کا کیونکہ پٹواری ہو اور چور نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا
0
1
13
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
ارشد شریف شہید وجہ موت گولی جرم پاکستان سے محبت ایک وقت آئے گا جب ارشد تیرا حساب لیا جائے گا
Tweet media one
0
5
13
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
6 months
گل ودھ گئی اے کالیا #PTI_Followers
Tweet media one
5
8
12
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
این اے 193 جعلی شیر
Tweet media one
0
2
12
@IshtiaqChahudry
chaudhry Ishtiaq
1 year
عمران خان انشاءاللہ وزیراعظم تو آپ بنو گے پی ٹی آئی کے کارکن ہونے کے ناطے میرا آپ سے مطالبہ ہے ان کے قاتلوں کو معاف نہ کرنا ان کا خون آپ پر قرض ہے
Tweet media one
Tweet media two
0
3
11