M Uzair Anwar Profile Banner
M Uzair Anwar Profile
M Uzair Anwar

@PTI_888

Followers
1,201
Following
1,061
Media
591
Statuses
33,578

Muhammad Uzair Anwar. Stand For What Is Right ! Even You Stand Alone. "Long Live Imran Khan" Long Live Pakistan 🇵🇰❤️🇵🇰. دل دل پاکستان۔۔

Pakistan
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@PTI_888
M Uzair Anwar
6 months
آل شریف کی سیاسی تاریخ انتہائی غلیظ اور بدبودار ہے ہمیشہ سیاسی مخالفین کی ذاتی زندگیوں پر کیچڑ اچھالا جبکہ خود سر تا پاوں غلاظت میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ #PTI_Followers
31
54
54
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
پاکستان تحریکِ انصاف کورکمیٹی اجلاس اعلامیہ کورکمیٹی کے خصوصی اجلاس میں انٹراپارٹی الیکشنزکی تیاریوں کے حوالے سے مفصل بریفنگ انٹراپارٹی انتخابات کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کابطورعبوری چیئرمین نامزدگی پر بیرسٹر گوہرکومبارکباد #PTI_Followers
Tweet media one
Tweet media two
40
51
50
@PTI_888
M Uzair Anwar
3 months
Tweet media one
1
7
34
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام 📢 #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #PTI_Followers
Tweet media one
16
20
32
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
میرا جینا مرنا عمران خان کے ساتھ ہے، میں جیل کے اندر مر جاؤں یا باہر، اگرآخری بندہ رہ گیا تو عمران خان کے ساتھ شاہ محمود قریشی رہ جائے گا۔ شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو ماشاءاللہ کپتان اور نائب کپتان دونوں ڈٹ گئے ہیں اب عوام کو ڈٹ کر دکھانا ہے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
13
19
31
@PTI_888
M Uzair Anwar
6 months
یہ وہی القادر ٹرسٹ کیس ہے جسکی آڑ میں عمران خان کو احاطہ عدالت سے غیرقانونی اغوا کیا گیااورجسٹس عامرفاروق نے پوری پوری سہولت کاری کی آج بھی عمران خان اسی کیس میں بیگناہ گرفتار ہے۔ اس کیس کی ان انکشافات کیبعد کیا قانونی حیثیت ہے۔ نیب نےبھی بہت بڑا مس کنڈکٹ کیا ہے۔ #PTI_Followers
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
17
29
@PTI_888
M Uzair Anwar
6 months
ان لوگوں سے شیر افضل مروت نہیں سنبھالا جارہا ہے سوچیں جب خان صاحب رہا ہو جائیں گے پھر کیا منظر ہوگا 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 #PTI_Followers
12
21
29
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
پاکستان کی تاریخ کا پہلا جلسہ جو آن لائن ہو گا! 17 دسمبر رات 9 بجے اس میں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے! #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #PTI_Followers
Tweet media one
15
22
24
@PTI_888
M Uzair Anwar
6 months
ریاستی دہشتگردی نہتے کارکنوں پر سیدھی گولیاں چلانے اور غیر قانونی پکڑ دھکڑ کے باوجود دیر بالا ورکرز کنونشن اپنی آب و تاب کیساتھ۔ عمران خان تو ہو گا جناب۔ #PTI_Followers
12
22
25
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
پاکستانیوں غور سے سنو مرشد تم سے مخاطب ہیں۔ #PTI_Followers
13
20
24
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
والدہ عثمان ڈار ہم پاکستانی قوم آپ سے شرمندہ ہیں🥲🙏 عثمان ڈار کی والدہ کیساتھ اس سلوک میں ملوث حلالی نہیں ہو سکتا کیونکہ حلالی تو ماؤں کا احترام کرتے ہیں۔ @fozisidd1 @QamarMakenViews @ehtashamabbasi #PTI_Followers #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
20
18
24
@PTI_888
M Uzair Anwar
6 months
جناب حامد خان صاحب۔ عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر ہیں اور انکا پیغام یہ ہے کہ پاکستان کے ہر حلقہ سے ہم نے الیکشن لڑنا ہے کوئی بھی حلقہ خالی نہیں چھوڑنا فتح ہماری ہوگی فتح 25 کروڑ عوام کی ہوگی #PTI_Followers
11
16
22
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
مسلم لیگ ن بے ایمان جھوٹے پروپیگنڈا کرنے والی جماعت ہے اُس وقت جج ارشد ملک کی میڈیا میں عزت اچھال کر اُس کی نوکری کھا گئے، وہ ندامت کا بوجھ نہ اٹھا سکا اور دنیا سے چلا گیا، ویڈیو ویڈیو کھیلنے والے آج بطور ثبوت ویڈیو پیش کرنے سے بھاگ گئے۔۔!! شرم غیرت ہی نہیں 🖐😡 #PTI_Followers
Tweet media one
14
23
23
@PTI_888
M Uzair Anwar
6 months
یہ دن بھی گزر جائینگے۔ انشاءاللہ یہ تمام حربے ناکام ہونگے۔ فتح حق کی ہوگی انشاءاللہ جلد اللہ تعالٰی عمران خان کو سرخرو فرمائے گا۔ چوروں ڈاکوؤں لٹیروں مفاد پرستوں آئین شکنوں کا قلع قمع ہوگا۔ عمران خان کی قیادت میں انصاف کا بول بالا ہو گا۔ اپنے گھر فیملیز کے ساتھ🥲 #PTI_Followers .
Tweet media one
15
17
22
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
تحریک انصاف کا جمعے کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ، عمران خان بلا مقابلہ پارٹی چیئرمین رہیں گے، باقی تمام عہدوں پر انتخابات کرائے جائیں گے۔۔!! #PTI_Followers
Tweet media one
9
12
21
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب امانتیں ضائع ہونے لگیں تو قیامت کا انتظار کرو۔ پوچھا گیا: یا رسول اللہ! امانتوں کے ضائع ہونے کا مطلب کیا ہے؟ فرمایا: جب اُمور نااہل لوگوں کو سونپے جانے لگیں تو قیامت کا انتظار کرو۔ بخاری شریف #PTI_Followers
Tweet media one
15
14
21
@PTI_888
M Uzair Anwar
6 months
اسلام علیکم جمعہ مبارک حدیثِ نَبوی ﷺ تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا کرو۔ #PTI_Followers #جمعة_مباركة
Tweet media one
14
13
19
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
عمران خان باہر آ گیا تو نوازشریف پھر باہر چلے جائیں گے، کوئی ایک مسئلہ ہو تو بتائیں۔۔!! #PTI_Followers
13
13
18
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
پاکستان تحریکِ انصاف کے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں اور رہیں ہر خبر سے آگاہ! #PTI_Followers لِنک:
Tweet media one
12
19
19
@PTI_888
M Uzair Anwar
5 months
بڑی خبر۔۔❤️‍🔥 پی ٹی آئی چیئرمین نے مجھے آج پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا کہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا قوم اور پارٹی کو آپکی ضرورت ہے، پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے اپنے دوستوں اور فیملی سے مشاورت کروں گا، لطیف کھوسہ #PTI_Followers @fozisidd @SdqJaan @QamarMakenViews
Tweet media one
8
11
18
@PTI_888
M Uzair Anwar
6 months
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صاحب کا پاکستانی غیور عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان کو آئندہ الیکشن کے حوالے سے پیغام۔ #PTI_Followers
10
14
17