Kiran Ehsan Profile Banner
Kiran Ehsan Profile
Kiran Ehsan

@1rk_e

Followers
28,613
Following
22,174
Media
1,061
Statuses
141,970

جس نے بلاک ہونا ہو میرے ڈی ایم میں اجائے۔۔

Joined February 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@1rk_e
Kiran Ehsan
6 months
Tweet media one
39
22
86
@1rk_e
Kiran Ehsan
3 years
اور یہ سرٹیفیکٹ اتفاق پرائمری سکول نے جاری کیا جس کی وائس چانسلر مریم نواز ہیں۔ 🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
26
31
157
@1rk_e
Kiran Ehsan
8 months
@MaidahMuhammad @saimapti0786 اپ نازک لمحات میں پارٹی میں پھوٹ ڈالنے کے ایجنڈے پر کام کر رہیے ہیں۔۔ایک افسانہ لکھ کر پرویز الہی کی 70 سال سے اوپر زندگی کو خراب کرنے کی کوشس اپ کا مذموم مشن ہیے۔وہ جو اتنے عرصے سے جیل اور کچہریوں میں گھسیٹا جا رہا ہیے اپ اس پر خوش ہیں۔شرم کریں اور من گھڑت بکواس سے اجتناب کریں۔
27
18
121
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
1
0
105
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@DGISPRurdu کیسی بےپر کی اڑائی ہیے نابینا حافظ کے چمچوں کڑچھوں نے۔ جب پاکستانی جرنیل پاکستان کو ڈبو رہیے ہوں تو انڈیا کو کیا ضرورت ایک ڈوبتے ملک پر فالس فلیگ اپریشن کرے۔ پاکستان کو ختم کرنے کو تو پاکستانی جرنیل کافی ہیں۔
6
19
107
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
15
1
89
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@DGISPRurdu پاکستان تو بنایا ہی فوج نے تھا۔جناح نامی وکیل تو ویسے ہی دعوی کرتے کرتے مر گیا کہ پاکستں میں نے بنایا۔وہ تو ایک غریب ادمی تھا۔فوج نے انگریز سے پانی پت میں جنگ لڑی اور انگریز کو شکست دے کر بھگا دیا۔ فوجی ترجمان صاحب لاکھوں مرد۔عورتون۔بوڑھوں بچوں کا خون پاکستان کی بنیادوں میں ہیے
6
27
81
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
0
0
77
@1rk_e
Kiran Ehsan
3 years
سب بھائیوں کو اطلاع ہو کہ میں آپ کی بہن بالکل خیریت سے ہوں۔مکمل صحت مند ہوں۔بہت خوش ہوں۔اور میرے ماں باپ اور بہن بھائی بھی خوب صحت مند ہیں اور اپنے اپنے جاب اور تعلیم میں مصروف ہیں۔ لہذا پلیز فاؤ بیک ملتے ہی ڈی ایم میں ا کر میرا حال چال پوچھنے کی تکلیف گوارا نہ کریں۔احسان ہوگا۔
34
13
72
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
@sheikhsaira24 اج کل عدالتی کنجریاں جرنیلاں اگےاو او مجرے کردیاں نے کہ کدی لاس اینجلس دے نیوڈ بیلے ڈانس ہالز اچ وی نیی ہو ے ہونے۔
7
9
77
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@HamzaSiddiquiPK کیا پاکستانی فوج لو یہ قانونی حق حاصل ہیے کہ وہ عوام کے خلاف ایکشن لے۔ اپ وہ قانون بتائیں جو فوج کو یہ اختیار دیتا ہیے کہ وہ عوام کو گرفتار کرے۔یا عوام کے خلاف ایکشن لے۔ دنیا میں کسی فوج کو یہ اختیار نہیں دیا گیا کے فریڈم اف سپیچ پر بابندی لگایے۔ یہ ایک بنیادی حق ہیے۔
2
10
77
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
@HamidMirPAK تمہاری بدنیتی اسی سےظاہر ہیے کہ ڈکٹیٹر یعنی فوجی حکمران جیسے باجوہ کی مثال دے کر سپریم کورٹ کااج کا فیصلہ لگا دیا۔ اپنے باپ نواز شریف یااپنی ماں مریم کے پیشاب میں ڈوب مر۔
34
3
73
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@Momiikhan22 نکاح کی راہ خاندان کے ذریعے ہموار ہوتی ہیے۔ خود گھر سے باہر شوہر تلاش کرتی پھرتی لڑکیوں کو یا سوشل میڈیا پر عشق کرنے والی لڑکیوں کو لڑکے استعمال کر کے ٹشو پیپر کی طرح ڈسٹ بن میں پھینک دیتے ہیں۔ اللہ پر بھروسہ کرو گی تو ماں باپ عمر بھر کا رشتہ تلاش کر لیں گے۔
13
9
68
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
سہولت کاروں کی طرف سے اداروں کو ڈرا دھمکا کر رات 12 بجے کھلنے پر مجبور کیا گیا اور اس طرح بدمعاشی سے عمران خان۔کی منتخب حکومت گرائی گیی تو اگلے ہی دن چین کا بیان تھا کہ ایران کبھی ایک فون کال پر اپنی پالیسی نہیں بدلتا۔ اس بیان کا مطلب تھا کہ سی پیک اب ایران کے راستے سے بنے گا۔
8
21
56
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@MomiinaWaheed لوٹی سے لوٹا ملے کر کر لمبے ہاتھ۔
Tweet media one
3
7
57
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@fozisidd @BhattiTiger4 ٹھیک کہا ہیے نا فواد چوہدری نے۔اس نے ارڈر دینے ہیں تو اپنے غلاموں کو دے۔حاجی کو ارڈر دے۔۔ حافظ وہسکی کو ارڈر دے۔اور جو جو بھی فوج میں غلام ہیں ان کو ارڈر دے۔ قوم تو اس کی بات سنتی نہیں۔ تو بک بک مت کر۔۔ لندن میں پڑا سڑتا رہ۔
3
8
60
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
@Nazli519 لگتا اپنی شادی کی شلوار قمیض پہن۔کرایا ہیے۔کھرب ہا پتی خاندان دو ٹکے کے داماد کو دس ہزارکا ںسوٹ تک نہ دلوا سکا۔ لعنت ایسی گھر دامادی کی غلامی پر۔۔😘😘😂
12
1
59
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
please vote 1)YES 2)NO
Tweet media one
75
9
47
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
12
3
45
@1rk_e
Kiran Ehsan
10 months
@soldierspeaks 1۔۔ہمیں نفرت پوری فوج سے ہیے جو پاکستان کو خاتمے کی طرف بڑھتے دیکھ کر خوشی خوشی عاصم منیر اور اس کے ٹولے کی غلامی میں لگے ہویے ہیں۔حالانکہ انکو بھی پتہ ہیے کہ جو اپنےاپ کو بچانے کے لیے عاصم نے حشر لاہور کی تمام کمانڈ کا کیا ان کا یہی حشر ہو سکتا ہیے۔ ہمارا تو کوئی مستقبل نہیں۔
4
20
53
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
@Faisalafridikn @NaikRooh @Nas_k27 بھائی ان اشرافیہ کے لوگوں کی بس ایک مثال ہیے۔یہ ہاتھ کی چار انگلیوں کی طرح ہیں۔جو چھوٹی بڑی ہوتی ہیں لیکن کھاتے وقت ساتھ رل مل کے کھاتی ہیں۔۔ باقی رہ گیے غیر اشرافیہ کے لوگ تو وہ اشرافیہ کے لیے اپس میں دشمن بن کر لڑتے رہتے ہیں۔۔
1
10
49
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
New Profile Picture
Tweet media one
8
2
48
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
ارشاد باری تعالی
Tweet media one
4
7
50
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
Tweet media one
5
7
42
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
12
5
45
@1rk_e
Kiran Ehsan
9 months
@ThePowerOfPTI @qadeerk89125188 یہ جو 1 ارب ائی ایم ایف سے ملا تھا اور 2 ارب چینی بینکوں نے قرض دیا وہ، تین ارب کے حصے کرکےمال سمیٹ کر سب بھاگ جائیں گے۔
1
17
46
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@SSEHBAI1 کراچی میں قاید اعظم کے کلفٹن میں واقع گھر مہوٹہ پیلیس پر بھی فوج کا قنضہ ہیے باپ کا مال سمجھ کے۔اب فوج کو بالکل ختم کر دیا جایے۔بھوپال کے نواب کے پوتے شہریار ایم خان جو سیکریڑری خارجہ اور پی سی بی کے چیرمین بھی رہیے کلفٹن میں ان کے پیلس پر بھی ائی۔ایس۔ائی قابض رہی۔
0
19
46
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
10
1
43
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
ڈپٹی سپیکر کو زمین ہر لٹا کر بالوں سے پکڑ کر ایسے گھسیٹا گیا جیسے کارہوریشن والے مردہ کتوں کو گھسیٹتے ہیں۔۔عطا تارڑ
13
11
39
@1rk_e
Kiran Ehsan
8 months
Tweet media one
19
5
38
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@DGISPRurdu لسانیت تو تم نے خود پیدا کی۔کیا سندھیوں سے لڑانے کے لیے اردو بولنے والوں کی جرائم پیشہ ایم کیو ایم تم نے بنائی یا میں نے بنائی؟ اب پنجاب اور بلوچستان اور پنجاب اور کے پی میں نفرتیں تم پروان چڑھا رہیے ہو یا کوئی عام پنجابی جو بالکل ان باتوں پر یقین نہیں رکھتا۔؟؟؟
1
13
40
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
0
0
39
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
ارشاد باری تعالی ہیے
Tweet media one
2
10
41
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
4
5
39
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
مریم اورنگزیب عرف ڈڈو چارجر اج کل جلتے توے پر بیٹھی ہوئی ہیے۔نیم پاگل تو پہلے بھی تھی۔ اب ایک ہفتے بعد بھی کابینہ نہ بننے پر۔اس کے ابا ای لندن سے واپس نہ انے پر اور مستقبل سیاہ دیکھ کر بالکل پاگل یو گیی ہیے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9
50
38
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
New profile photo
Tweet media one
9
2
35
@1rk_e
Kiran Ehsan
3 years
@HamidMirPAK حامد میر صاحب اپ سے ایک ںات پوچھنے کی اجازت ہو تو پوچھ لوں کہ تحریک لںیک نامی سیاسی جماعت بار بار اسلام اباد پر قبضہ کرنے کیوں ہلاکو خان کی طرح لاو لشکر لے کر حملہ اور ہوتی ہیے۔؟؟ اگر اپ بتا دیں تو احسان ہو گا۔
63
6
39
@1rk_e
Kiran Ehsan
3 years
@GFarooqi بائیڈن نے مودی کو جنت کا جو پاسپورٹ دینا ہیے بیشک دے دے تو بھی جا کر بائڈن سے دس بیس کروڑ ڈالر اور جنت کا پاسپورٹ لے لے۔ہمارے عمران خان کو انسانیت کی خدمات پر اللہ تعالیٰ خود جنت میں بلائے گا۔ بائڈن نے اور بھی مودی کی دم جو سونے کی بنانی ہیے بیشک ڈائمنڈز کی بنا دے ۔
4
6
38
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
ارشاد باری تعالی ہیے
Tweet media one
2
10
35
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
کور کمانڈرز کانفرنس ہونے والی ہیے۔۔ دعا کریں کہ ہمارے فوجی سربراہان پاکستان کی گزشتہ چار سال میں حاصل کی گیی شاندار تاریخ ساز کامیابیوں کو بچانے، انتشار کی بیرونی سازشوں اور ان کے مقامی الہ کاروں کو ناکام اور تباہ کرنے کے لیے قوم کی امنگوں کے مطابق فیصلے کریں۔۔ پاک فوج زندہ باد
9
6
35
@1rk_e
Kiran Ehsan
9 months
@soldierspeaks Dollars 2.5 million were transferred into a nephew's account from London Chase Manhattan Bank to a branch of Barclays Bank as down payment just 4 days ago.When work will be done anothe equal amount will be paid. Raja Sb investigate it in London.
2
13
35
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
عمران خان کی تقریریں ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھانے پر پابندی۔۔۔۔ شکریہ باجرہ صاحب۔۔۔ہم تو پہلےبھی یوٹیوب پر دیکھتے تھے۔۔۔
5
6
34
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
ارشاد باری تعالی ہیے۔۔۔۔
Tweet media one
2
8
31
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
عادل راجہ قوم کی خدمت کر رہا ہیے۔ہمیں اس پر فخر ہیے۔ وہ سچا پاکستانی ہیے۔
1
8
32
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
10
5
34
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
5
3
34
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@meddytweets یہ کرپٹ عورت جو باجسہ کی بہو بننے سے پہلے ہی ارب پتی بنا دی گیی۔ کرپشن ہو تو ایسی۔ جب ہی تو باجوہ ہمارے خان کو کہتا تھا کرپشن کویی مسلہ نہیں۔ہونھ دو۔ یہ ہوتی ہیے نا باجوہ کرپشن۔
6
7
30
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
@pmln_org اس نے تو ایک کوٹھے ٹپنی بیٹی یپدا کی۔دو کرپٹ اور چور بیٹے جنے۔۔ اس کا جمہوریت سے اتنا ہی تعلق ہیے جتنا فضلو ڈیزل کا اسلام سے۔۔ اور ن لیگ بےغیرتی کی انتہا کر گیی۔ اج بابایے قوم حضرت قائید اعظم محمد علی جناح کی برسی کو گھاس تک نہیں ڈالی۔
1
3
35
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
باغ کےنزدیک شہید ہونے والے فوجی جوانوں پر اللہ رب العزت اپنی رحمت کے خزانے لٹائے۔۔۔امین۔
9
12
32
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
10
2
30
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
ارشاد باری تعای ہیے۔۔۔۔
Tweet media one
1
4
32
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
اسلام عیکم۔۔۔۔۔۔۔۔صبح بخیر
Tweet media one
8
7
30
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
@ImranARaja1 @Muhamma80856110 @BBCUrdu یہ ساتھ دولہا کا اصلی ابو کھڑا ہیے گنجا والا؟
9
3
32
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
2
7
32
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
6
7
28
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@ParasJhanzaib بہت مہنگائی ہیے۔400 روپے کا ایک درجن فارمی انڈا۔دیسی مرغی کا 600 روپے درجن۔اور شتر مرغ کا صرف ایک انڈا 2000 روپے کا۔ توبہ توبہ مہنگائ نے تو مار دیا۔ معیشت برباد ہیے نا۔
1
8
30
@1rk_e
Kiran Ehsan
7 months
Tweet media one
6
5
27
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
3
5
27
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
7
4
30
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
8
4
27
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
دو تین دن بعد پی ڈی ایم کا یہ حشر ہونے والا ہیے۔خوشیاں منانے کی تیاری کرلیں۔ نعرے لگانے ہیں پاکستان زند باد۔ پاک فوج زندہ باد۔
Tweet media one
4
7
26
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
امین۔
Tweet media one
3
8
26
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
2
5
28
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
یا اللہ ہماری کرکٹ ٹیم کو اج اسٹریلیا سے مقاںلے میں اور پھر اتوار کو نیوزی لینڈ سے مقابلے میں فتحیابی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
8
4
28
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
پاکستان کے تمام ججوں کے رینک کاازسر نو تعین کر دیاگیا ہیے۔۔۔ سپریم کورٹ کے ججوں کا رینک صوبیدار میجر ہوگا ہائی کورٹ کے ججوں کارینک نائب صوبیدار ہوگا۔۔۔ سیسشن جج حولدار کے رنک پر فائز ہوں گے۔ باقی جج اور مجسٹریت لانس نائیک ہوں گے۔۔۔ حب الوطنی اور جنت کے سرٹیفیکیٹ بھی جاری کریں گے
4
7
25
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
ن لیگ کو جب سے پتہ چلا کہ پنجاب پر قبضہ ہر گز ممکن نہیں رہا اور جن کے کھونٹے پر یہ اچھل رہیے تھے ان کا ہاتھ ڈھپلا پڑ گیا ہیے تو ن لیگ میں صف ماتم ملکہ کے سوگ میں نہیں ن لیگ کی وفات کے سوگ میں بچھی ہوئی ہیے۔ ایک مرتے نظام کی چیخیں اور گالیاں ہیں۔ ابھی یہ بہت بلند اور ہذیان ہوں گی
2
8
24
@1rk_e
Kiran Ehsan
10 months
On This Eid ul Azha
Tweet media one
6
2
21
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
@MaryamNSharif نانی اماں یہ کیسا گنجا شیر ہیے جو میدان میں اکیلا بھاگتا ہیے اور پھرخوشیاں مناتا ییے کہ میں سب سےجیت گیا۔۔ نانی تیری مورنی کو مور لےگیے نانی یاد ہیے پھر تو ایک بچی کے ساتھ واپس ائی تھی
7
6
26
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
@Wasi_Gull01 جس طرح تم لوگ بک رہیے تھے کہ پی ڈی ایم ضمنی انتخا بات میں 18 سیٹوں پر جیتے گی اور پی ٹی ائی دو۔ اور ہوا کیا۔14 جماعتوں کا ٹولہ دھاندلی سے چار سیٹیں جیت سکا حاجی علی بابا ولد چالیس چور کی بدولت۔ کوئی دیوانہ بھی گراونڈ کی صورتحال دیکھ کر تحریک انصاف کو چھوڑنے کی حماقت نہیں کریگا۔
12
10
28
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
@Fani2536 ساری اپوزیشن پگلا گیی ہیے۔۔۔ کسی کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔۔۔۔ کوئی یوکرین پر امریکی حملہ کروا رہا ہیے۔۔۔ یہ عدم اعتماد تحریک پیش کرنے کے بعد پہلا دن ہیے تو یہ حال ہو گیا ہیے اپوزیشن کا۔۔ چند دن بعد تو کاٹنے کو دوڑیں گے۔۔۔۔۔!! 😂😂😇
3
7
26
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
ارشاد ربانی ہیے ۔۔۔۔ ۔۔
Tweet media one
1
7
25
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
8
3
27
@1rk_e
Kiran Ehsan
3 years
@shoaib100mph @Baboo98103896 شعیب اختر بھائی۔۔۔۔ اللہ کا شکر۔شاندار جیت مبارک دنیا کی نظروں میں پاکستان کبھی نہ بھولو 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2
1
26
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@Official_QAS قاسم شاہ نامی اس بہروپیے کو یونیورسٹی کے لڑکے لڑکیاں ہی ٹھیک کر سکتے ہیں۔ اوے اٹھ کر کھپ کرو۔۔۔۔دماغی بھینگا۔
0
5
25
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
پشپا دیوی
Tweet media one
7
10
25
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
Tweet media one
9
4
25
@1rk_e
Kiran Ehsan
2 years
Tweet media one
3
4
27
@1rk_e
Kiran Ehsan
1 year
@DGISPRurdu مارشل جمہوریت اپ کا مطلب ہیے۔؟ وہ جو ضیاالحق لایا تھا کہ جب مثبت نتائج نکلیں گے تو غیر جماعتی الیکشن ہوں گے۔۔۔ اپ اس کو جمہوریت کہتے ہیں جو ایک ارمی چیف کی مرضی کے تابع ہو؟ اپ قوم کو اپنی بندوقوں۔توپوں ۔میزایل۔طیاروں سے ڈرانا چاہتے ہیں؟ لیکن اپ 90 دن میں الیکشن نہیں کرانے دیں گے۔
0
9
26