The brave know that the truth is the only way to live an authentic life They will continue to support it, no matter the challenges.
#پرامن_ملک_گیر_احتجاج
@TM__FLW
@FRHN6316
آندھیوں کے ارادے تو اچھے نہ تھے
یہ دیا کیسے جلتا ہوا رہ گیا
جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے
اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا
#ImranKhan804
@TM__SOW
@FRHN6316
#بشریٰ_عمران_کی_جان_کو_خطرہ
ایک گھریلو خاتون ہیں اس نے کیا بگاڑا ہے کیا انکے پاس ایٹمی طاقت ہے جو بشرہ بی بی کہیں راز فاش نہ کر دیں کچھ خوف خدا کرو انکو میڈکل کی سہولت دو پاکستانی عوام نہیں معاف کرے گی اگر بشرہ بی بی کو کچھ بھی ہوا
@TM__SOW
@FRHN6316
Imran Khan's leadership has inspired a new generation of Pakistanis to become involved in politics and work towards a better future.
@TeamPakPower
@TM__SOW
#ReleaseOurKhan
#جئیں_گے_عمران_کیساتھ
My name is MUHAMMAD FARHAN and I have made a promise to myself that no matter what the consequences may be, I will always stand beside my supreme leader Imran Khan forever and ever.
@TeamPakPower
@TM__SOW
@FRHN6316
#RealseOurKhan
#جئیں_گے_عمران_کیساتھ
🚨🚨ایک سال ہونے والا عمران خان کو جیل میں
کل راولپنڈی اور اسلام آباد کے کارکن بنی گالہ میں پرامن احتجاج کریں گے
آپ میں سے کون کون آرہا ہے؟؟؟
#PTIprotestonFriday
@TM__SOW
No force can stand against the will of the entire nation. The will of the people will reign supreme. Let sanity prevail before it's too late...
#جئیں_گے_عمران_کیساتھ
@TeamPakPower
@FRHN6316
#shameonPTIledarship
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا
چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر
خون چلتا ہے تو رکتا نہیں سنگینوں سے
سر اٹھاتا ہے تو دبتا نہیں آئینوں سے
#PTIprotestonFriday
@TM__SOW
The right to select our own leaders is a key right that ensures that our government operates in the best interests of its citizens.
@FRHN6316
#پرامن_ملک_گیر_احتجاج
@TM__FLW
اس صدی کا بہادر اور خوددار ترین لیڈر عمران خان
جس نے پاکستان کی سیاست کی تاریخ بدل دی۔۔
ابھی بھی وقت ہے کپتان کی نا حق قید کے لیے آواز بلند کریں
@TM__SOW
#RealeseOurKhan
" آپ لوگ . جاننا چاہتے ہیں کہ عمران خان جیل میں جا کر کیسے دیکھائی دیتے ہیں۔۔؟؟؟ تو عمران خان جیل میں جا کر آپکے ہاتھ میں پکڑی تصویر سے بھی زیادہ خوبصورت دکھائی دیتے ہیں
علیمہ خانم
#ReleaseOurKhan
@TM__SOW
#بشریٰ_عمران_کی_جان_خطرےمیں
@TM__SOW
کس نے کہا ہے یہ قوم مایوس ہو گئی اگر مایوس ہو گئے ہوتے تو یہ اتنے اوچھے ہتھکنڈے استعمال نہ کرتے ہمیں روکنے کے لیے مایوس ھونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔
بس خان اور بی بی کی صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں۔۔۔
This decision will go down in the dustbin of history along with the court and will be cited as the worst judicial precedent ever.
@Team_IKF
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
@FRHN6316
بلکل ان کا ہتھیار صرف خوف ہے. ظالم بادشاہوں اور سرداروں کا شروع ہی سے یہی طریقہ رہا ہے کہ وہ لوگوں پر حکومت قائم رکھنے کیلئے ان کو ڈرا دھمکا کر رکھتے تھے اور آج بھی ایسا ہی کیا جاتا ہے
@TM__SOW
#رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا
جو منتخب نمائیندے عمران خان کے نام پر ووٹ لیکر خان کی رہائی کی کوشش نہیں کررہے وہ دوبارہ کبھی منتخب نہیں ہو پائیں گے عوام ان سے مایوس ہو چکی ہے
#بزدل_قیادت_نامنظور
@Team_IKF
@FRHN6316
نون لیگ مری جا رہی ہے کے خان کسی طرح ڈیل کرلے اور ہماری جان چھوٹ جائے اِس سے ،
پر وہ کہ رہا ہے کے نا میں ڈیل کروں گا نا خود جُھکوں گا اور نہ اپنی قوم کو جُھکنے دوں گا ،
ایسا ہے میرا لیڈر۔
#ReleaseOurKhan
@TM__SOW
@FRHN6316
#ووٹ_چور_بےشرم_لوگ
I stand with Imran khan
Imran Khan’s unjust detention undermines the rule of law and must be rectified.
FREE IMRAN KHAN NOW
@TM__SOW
@FRHN6316
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹
میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے
#shameonPTIledarship
خواتین کی اختجاج کے دوران گفتگو
ورکرز نے خود نکلنے کا فیصلہ کر لیا،
پی ٹی آئی قیادت کو سنا دی
مینڈیٹ کی بات بعد میں ہو گی پہلے خان کی رہائی کی بات ہو گی، مینڈیت کی بات وہ خود آ کرکر لے گا۔۔!!
@TM__SOW
#PTIprotestonFriday
میں پاکستانی اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ فوری طور پر عمران خان کو جھوٹے اور جعلی کیسز سے رہا کیا جائے اور عمران خان کو انصاف فراہم کیا جائے ۔۔۔
@FRHN6316
@TM__FLW
#ملک_گیر_پرامن_احتجاج
مجھے اپنی عبادت پہ بھروسہ ہے بہت لیکن
خدا سے جو ملا دے وہ محبت اور ہوتی ہے
ہمیشہ قہقہوں کا ہی یہاں سب بھرم رکھتے ہیں
مگر بہتے ہوئے اشکوں کی قسمت اور ہوتی ہے
اذیت جھیلنا ہے گو کہ محرومِ محبت بھی
مگر ترکِ محبت کی اذیت اور ہوتی ہے
#فرحان
میں ایک بات حلفاً بولتا ہوں
جس دن خان صاحب کی رہائی کے لیے احتجاج کا اعلان کیا گیا تو عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا
عوام صرف اور صرف عمران خان کی رہائی کے لیے ہی احتجاج چاہتی ہے
#ReleaseOurKhan
@TM__SOW
@FRHN6316
یہ جو پٹھان ہے نہ یہ پہلے تو کسی کو دل میں جگہ نہیں دیتے
لیکن ایک بار جب دل بیٹھا لے نہ پھر مرتے دم تک اسکو نکالنے بھی نہیں دیتے
"Imran Khan" 😍💚❤
کے پی میں تحصیل مئیرز کا الیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی ورکرز کا جشن🔥
#ReleaseOurkhan
@TM__SOW
یقین مان لیں یہ ملک اور اس کے ادارے اپنی موت آپ مر چکے ہیں سب اپنے اپنے مفادات کا تحفظ کررہے ہیں اور اپنی تنخواہ پکی کررہے ہیں ملک کیا اور عوام کون ہوتے ہیں انہیں اس سے بالکل فرق نہیں پڑتا ۔
#جیئں_گے_عمران_کیساتھ
@TeamPakPower
@TM__SOW
#ReleaseOurKhan
It is crucial for the leadership of Tehreek-e-Insaf to show unity and strength in demanding the release of Imran Khan.
I
@FRHN6316
stand with Imran khan
@Team_IKF
#بزدل_قیادت_نامنظور
مخصوص نشستیں نہ دیکر جمہوریت کی نفی کی گئی، جن کی مخصوص نشستیں نہیں بنتی تھیں اُن کو کیسے دی جا سکتی ہیں؟
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
#ProtectImranKhan
@TM__SOW
@FRHN6316
#ProtestTheSunday
عمران خان کی انکھ میں انفیکشن ہے اور دانتوں میں درد ہیں
لیکن خبیث سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل انہیں چیک اپ کی اجازت نہیں دے رہا
ایسے گھٹیا کردار ہمیشہ تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بنتے ہیں۔
@FRHN6316
@TM__SOW
ایک بندہ جیل سے کال دیتا ہے احتجاج کی اور پورا پاکستان نکل آتا ہے،اور کچھ بدنصیب قران کی قسمیں کھا رہے ہیں اور ان کا یقین کوئی نہیں کر رہا۔
بلکہ ان کے اپنے دوست ان کو جھٹلا رہے ہے
اور ان کے دوسرے پلان بھی بتا دیے۔
سچ واقعی بہت طاقتور ہوتا ہے
#ReleaseOurkhan
@TM__SOW
#ProtestTheSunday
Imran Khan's pride in economic reforms is seen through policies that aim to create a conducive business environment, encouraging entrepreneurship.
@TM__SOW
جو کہہ رہے ڈرامہ ہے چیک کر رہے بس یہی وہ لوگ ہیں جو کہتے تھے خان کو گرفتار نہیں مار سکتے بس عوام کی نبض چیک کرتے ہیں لیکن انہوں نے گرفتار بھی کر لیہ قید بھی
ہوش میں آؤ آواز اٹھاؤ ہمارے لیڈر کی جان کو خطرہ ہے بعد میں ماتم کا فائدہ نہیں
#ProtectImranKhan
@TM__SOW
@FRHN6316
#دھاندلی_فارم47_بےنقاب
"We feel proud to support Imran Khan. He is our leader and will always be! Imran Khan is capable of being PM of Pakistan and is the only true ambassador for the Muslim Ummah".
@TM__SOW
@FRHN6316
#رہا_کرو_عمران_خان_ہمارا
A false bogus case was made on Imran Khan and now he is unjustly imprisoned, but still Imran Khan is adamant on his principles.
I stand with Imran khan
@TM__SOW
@FRHN6316
In this country, it has become a crime to speak the truth and to live with truthful people
#مینڈیٹ_چوروں_کےخلاف_نکلو
#خان_کی_کال_پرامن_احتجاج
@FRHN6316
I learned that courage was not the absence of fear, but the triumph over it. The brave man is not he who does not feel afraid, but he who conquers that fear.
#ہمارا_انتخابی_نشان_خان
@TeamW0K
@FRHN6316