#Auditor
|
#Tax
&
#Financial
Advisor | Helping individuals and businesses navigate the financial world. Let's decode your numbers and plan for success!
تکبر کبھی نہ کرنا ایڑی مار کے کبھی نہ چلنا گردن ٹیڑھی کرکے نہ چلنا
آدمی زنا شراب سے اللہ کی نظروں میں اتنا ذلیل نہیں ہوتا ہے جتنا تکبر سے ذلیل ہوتا ہے تکبر اللہ کی چادر ہے، اللہ کی چادر کو کبھی ہاتھ مت لگانا۔
#bigtimerush
#Elections2024
#PeaceNotWar
When someone walks out of your life, let them. The’re just making room for someone better to walk in. If someone want to go, release them. You can’t keep someone from leaving and you can’t control someone’s feelings either. So don’t block the exit and don’t feel sad over someone
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺنے فرمایا:
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا،
ماں باپ کی نافرمانی کرنا،
کسی کی جان لینا
اور جھوٹی گواہی دینا۔
(صحیح بخاری،۲۶۵۳)