27 رمضان المبارک کی رات طاق تمام طاق راتوں سب سے زیادہ ممکنہ شب قدر کی رات شمار ہوتی ہے۔
سب اج اپنے لئے ✨ ماں باپ سمیت سب گھر والوں ✨جو وفات پا گئے سب مسلمانوں✨ ✨امت مسلمہ (امت محمدی) ✨خاص کر اپنے ملک کی بہتری ✨ کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعائیں کریں
🌹🪴🌹🪴جزاک اللّہ 🙏🌹🪴🌹🪴
دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے
د❤️ دل اور دعا سے
و❤️وعدہ اور وفا سے
س❤️ساتھ اور سچائی سے
ت❤️تحفظ اور تسلی سے
ی❤️یاد اور یقین سے
یہ سب میرے ٹویٹر کے دوستوں میں ہے
#محبت_مافیا
آج میرا اکاؤنٹ بھی
25K کا ہوگیا
🔥Imran Khan has requested to see his Doctor Faisal.
🔥He hasn't been allowed to go to the Washroom for 24hrs
🔥He doesn't want to be treated like Maqsood Chaprasi and be given slow death by injections.
From NAB Court.
Is this Islamic Country???
even non Muslim Countries allow
ٹویٹر ہو یا ایکس یہاں ساری رونقیں ہم سب ہیں اور جہاں ہم سب ہوں وہاں نہ کوئی غم اور نہ ہی کوئی ٹینشن ❤️😊
پاکستان کیلئے ہمارا اتحاد ضروری ہے اور اس کیلئے ایک دوسرے کو فالو بھی کرنا پڑتا ہے
میرے ساتھ مل کر
فالو کریں
👇
@lost_sou_l
یاد رہے
فیصلوں میں جو تھوڑا بہت آئین اور انصاف نظر آنا شروع ہوا ہے اس کی وجہ مسلسل عوامی پریشر کا ہے
پھر یاد رہے
"صرف عوامی پریشر"
کوئی اور کریڈٹ لینے اور یہ بتانے کی کوشش کرے کہ یہ اسکی یا اسکے فیورٹ کی deep planning تھی
تو چھتر اتار کر ہاتھ میں رکھیں اور ۔۔۔۔۔۔
Hadirilah dan tunjukkan aspirasi anda pada Puncak MusRa Indonesia yg dihadiri langsung Presiden
@jokowi
pada tanggal 14 Mei 2023 pukul 13.00 WIB dg mengambil tema Mencari Pemimpin Rakyat yg melanjutkan agenda kerakyatan
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے
مولوی اسلام کو بھول گئے - 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے - 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے - 𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے - عدالتیں انصاف کو بھول گئیں - صحافی صحافت کو بھول گئے - ادارے فرض شناسی کو بھول گئے
اے صاحب الجمال ﷺ اور اے اِنسانوں کے سردار ﷺ !
آپ ﷺ کے رُخِ انور سے چاند چمک اُٹھا
آپ ﷺ کی ثناء کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں
قصہ مختصر یہ کہ خُداﷻ کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں...!!
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🌹
سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ میں بینچ سے علیحدہ ہونے والا ہر جج پابند ہونا چاہئے کہ وہ اس کی وجوہات بھی دے
اسے دھمکی دی گئی؟
اسے پیسے دیئے گئے؟
یا بلیک میل کیا گیا ؟
ورنہ اپنے فرائض سے
انحراف پر فارغ کیا جائے