NMKHAN Ghilzai Profile Banner
NMKHAN Ghilzai Profile
NMKHAN Ghilzai

@NMK64

Followers
53,916
Following
49,313
Media
7,356
Statuses
124,631
Explore trending content on Musk Viewer
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
3 years
بے اعتبار شخص تھا سو وار کرگیا لیکن میرے شعور کو بیدار کرگیا کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کیے کچھ وہ شکایتیں سر بازار کرگیا پہلے وہ مری ذات کی تعمیر میں رہا پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کرگیا وہ آگیا تو فاصلے کٹتے چلے گئے بچھڑاتو راستے میرے دشوار کرگیا #شاعري #آغوش_ادب
Tweet media one
Tweet media two
147
145
696
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
سیاست بھی عجیب ھے۔ یہاں پر کوہی انساں ویسے بھی مر جاے تو کھبی کھبی نصف صدی تک اس پر سیاست ھوتی ھے پاکستان آرمی کی یہ حقیقی شہادتیں کسی کو نظر نہیں آتیں۔ یہ ماوں کے بچے نہیں سیلاب ھو زلزلہ ھو یا کو ی اور آفت سب اپنے گھونسلوں میں دبک جاتے ھیں۔ اسوقت صرف آرمی ھی میدان میں ھوتی ھے۔
Tweet media one
Tweet media two
19
102
322
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
3 years
Swear by God Almighty. Who'll Follow my 2 Accounts, I'll give 2 FollowUp in 10 mints. We're active at Twitter 13 Hour daily @5q_zk @Lk6Ha Retweet it please. Follow 2 Accounts. I'll FollowUp just in 10 Mints. Waiting for your decent Reply #MGWV #tmpetal #Petalstm #PRAYFORVENEZUELA
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
57
71
295
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
2 years
مجھے زندگی میں قدم قدم تیری رضا کی تلاش ہے، تیرے عشق میں اے ❤️اللہ پاک❤️ مجھے انتہا کی تلاش ہے
Tweet media one
55
61
294
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
3 years
Swear by God Almighty. Who'll Follow my 3 Accounts, I'll give 3 FollowUp in 10 mints. I am active at Twitter 11 Hour daily @H6z8S @5q_zk @Lk6Ha Retweet it please. Follow 3 Accounts. I'll FollowUp just in 10 Mints. Waiting for ur Reply #FollowsEli #Petalstm #TEAMSTALLION #1DDrive
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
42
63
258
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
اتنی" شدت پسند" ہوں کہ "چھوڑ" توسکتی ہوں پر"بانٹ" نہیں سکتی💚💕 پھرچاہے"چیزیں" ہویا"انسان" بس جو "میرا"ہے وہ "مکمل میرا" ہے❤️💕 اورجو"تھوڑاسا" بھی "کسی" اور کا ہے وہ "مجھے" چاہیئے ہی نہیں💔💚💕 #نمود_عشق #تاثیر_عشق
Tweet media one
40
48
224
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
I don't compete with man Because man has elevated a rank above me by my Allah. & the one whom my God has elevated, in what capacity do u compete with him عورت کا مرد سے مقابلہ کیسا مرد کو آللہ نے عورت سے ایک درجہ بلند کیا جسے رب نے بڑا کیا میری کیا اوقات اس سے مقابلہ کروں.ریٹوٹ
Tweet media one
29
53
220
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
چاہتی ہوں کچھ ایسا ہو شام ڈھلے کوئی لے کے مجھکو اپنے سنگ چلے ❤️ چاہتی ہوں بیٹھے میرے پہلو میں میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے ❤️ پونچھ کے آنسو میری آنکھوں سے وہ دھیرے سے یہ بات کہے ❤️ چاہتی ہوں یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں💕
Tweet media one
72
30
170
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم خلوص کا پیکر ھو تو کافی ہے ایک شخص بھی 💜💖❤️
Tweet media one
19
31
161
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
3 years
Promise by God,who’ll Follow my 3 account, give them 3 FollowUp in 10 mints. Active 12 hours daily @5Q_ZK @LK6HA @H6z8S If I m Offline or busy anytime. Strong Promise again, I'll not sleep without FollowUp to Each ❤️Retweet Please❤️ #TmPetal #FollowsEli #TeamTati #RDSDV #EDSDV
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
48
39
168
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
3 years
Swear by God Almighty. Who'll Follow my 3 Accounts, I'll give 3 Follow Back in 10 mints. We're active at Twitter 13 Hours daily @5q_zk @Lk6Ha @H6z8S Who'll Retweet & Follow 3 Accounts First.We'll FollowUp First. Waiting for Reply from anyone #EDSDV #TeamKingFollow #TmSiLEfraMar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
24
140
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
3 years
Promise by God, who’ll Follow my 3 account, give them 3 FollowUp in 10 mints. Active 10 hour daily @5Q_ZK @LK6HA @H6z8S If I m absent-busy any time. Swear again, I'll not sleep without FollowUp to Each❤️Retweet Please❤️ #PetalsTm #FollowsEli #TEAMSTALLION #RDSDV #Tm_Ruby #EDSDV
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
31
45
138
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
We live in a generation Where people ignore Each other To get attention of each other نحن نعيش في جيل ، حيث يتجاهل الناس بعضهم البعض. للحصول على اهتمام بعضهم البعض ہم ایک نسل میں رہتے ہیں ، جہاں لوگ ایک دوسرے کو نظرانداز کرتے ہیں ایک دوسرے کی توجہ حاصل کرنے کے لئے @Followmeyara
Tweet media one
1
20
142
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
#دَم_والے_بابا #نمود_عشق #قلمدان #قلمکار Pakistani People love for our Pak Army. پاکستانی عوام ہماری پاک آرمی سے کتنا پیار کرتے ہیں۔ اسکی ایک جھلک دیکھیں۔
12
22
118
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
غرور کس بات کا صاحب دنیا کے سارے راستے قبرستان کی طرف جاتے ھیں چاھے وہ امیر کے محل سے نکلتے ھوں یا غریب کی جھونپڑی سے. 🇵🇰
7
18
108
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
آخر کار میں نے اس لڑکی کو ڈھونڈ نکالا، مل ہی گئی کرونا والی آنٹی جی ہاں یہ وہی آواز ھے جو آپ روزانہ اپنے فون پر سنتے ہیں آج لائیو دیکھیں اور سنیں اور ریٹویٹ بھی کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس لڑکی کو دیکھ سکیں جسکی آواز دن میں کہی بار سنتے ھین۔ 🤣💖🤣
23
39
115
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
#دَم_والے_بابا #نمود_عشق #قلمدان شکایت نھیں کرتے مگر اتنا سن لو نادان. عید کے دن ہیں اور میں بے حد اداس ہوں💔💔💔
Tweet media one
20
9
105
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر🌆 سب دوستوں کی شادی کی دعا کے ساتھ دن کا آغاز کرتی ہوں۔💕اور آپ میری شادی کی دعا کرہیں 💕ہاہیہ شرجیل💕
Tweet media one
40
10
117
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
میری سیلفی کیسی لگی آپکو۔
Tweet media one
30
3
116
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
نماز کی پابندی کریں اور قرآن پاک کی تلاوت بھی کریں، چاہے وہ ایک دو رکوع ہی کیوں نا ھوں
Tweet media one
13
9
107
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
ایک آیت نہیں ایک سورہ نہیں، ایک پارہ نہیں محمدﷺکی تعریف میں سارا قرآن ہے.
Tweet media one
13
17
102
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
That is the Trinitarian. She smiles from three axes Eyes and lips And shake the waist It is also a military plan تـلكّ #الثـلآثينيـة ،، تبتسم مـنْ ثلاث محاور العينيـنّ و الشفتيـنّ و هـزة الخصر كـ أنهـآ خطـة عسكـرية
Tweet media one
0
16
104
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
Swear by God Almighty. Who'll Follow my 3 Accounts, I'll give 3 Follow Back in 10 mints. We're active at Twitter 13 Hours daily @5q_zk @Lk6Ha @H6z8S Who'll Retweet & Follow 3 Accounts First.We'll FollowUp First. Waiting for Reply from everyone in the world #TEAMSTALLION #TmSofia
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
24
17
92
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
@Followmeyara They changed the accent. And we became strangers. لقد غيروا لهجة. وأصبحنا غرباء. وہ لہجہ بدلتے گئے اور ہم اجنبی ہوتے گئے .
Tweet media one
0
17
104
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
#دَم_والے_بابا #نمود_عشق پاکستان آرمی پر بھونکنے والو دیکھو اس کو قربانی کہتے ھیں۔ کہ شدید زخمی حالت میں بھی دفاع وطن سے غافل نہیں۔ کبھی انکی جگہ خود آ کر دیکھو پھر پتہ چلے۔ سیلاب۔ زلزلہ یا کو ی بھی آفت ھو یہ ھی ھوتے ھیں آٌپکو بچانے والے۔آپ تو اپنے بلوں میں گھسے ھوتے ھو اس وقت
Tweet media one
13
25
98
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
سخت نیند آ رہی ہے، اور آپ کو؟؟
Tweet media one
20
6
92
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
سکول کے فنکشن میں سب نے گانا کانے کے لیے مجھے کھڑا کر دیا۔ میں نے بھی قومی ترانہ پڑھ کر سب کو کھڑا کر دیا۔ ہاہاہاہاہا🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
23
13
101
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
چائے والے کو ملک سونپ دوگے تو یہی ہوگا جو آج ہورہا ہے ایک ہندوستانی لاء کی طالبہ نے ایسے سوال اٹھائے کہ صحافی بھی لاجواب ہوگیا💚
5
50
92
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
I wish you could understand the principles of love, Don't listen to someone's breath & leave it alone اے کاش تم سمجھ سکتے محبت کے اصولوں کو...!💔 *کسی کی سانسوں میں سما کر اُسے تنہا نہیں کرتے..💔 @WasimOfficiaI @a________os1001 RT Plz
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
9
95
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
محبتوں کی عمر عام طور پر بہت زیادہ نہیں ہوتی، مگر وہ لمحے جب ہم ساتھ ساتھ ہوتے تھے، ٹھہر جاتے ہیں اور ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں💕💔
Tweet media one
9
8
87
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
@IceTwitts i will follow back insha Allah
0
0
80
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
آپ محبت کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔ کون کرنا چاہتا ھے لو میرج؟؟
Tweet media one
25
8
85
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
@IceTwitts hope you will remeber your committment as you follow first 250, and also not unfollow them after couple of days.......hania england.
0
0
77
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
محبت کی کشتی میں پہلا سوراخ تب ھوتا ھے جب اسکی سہیلی اس سے ذیادہ خوبصورت نکلے🤣💔🤣💔
Tweet media one
18
7
89
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
آج سردی کچھ زیادہ ہی ہے، آپ کے شہر میں بھی سخت سردی ہے کیا؟؟؟💕
Tweet media one
23
7
88
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
care of our love in something like this. Whenever anyone looked with love, we bowed down our eyes. رعاية حبنا في شيء مثل هذا. كلما نظر أي شخص مع الحب ، انحنى أعينن♥️ا اپنی محبت کی حفاظت کچھ اس طرح سے کی ہم نے جب بھی کسی نے پیار سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے♥️ @Followmeyara
Tweet media one
2
12
82
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
تم نے دیکھی ہیں کبھی آنکھ سے بہتی چیخیں؟ تم نے دیکھا ہے کبھی رائیگاں جانا روگ دِل کا❤️
Tweet media one
15
8
86
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
الســــــلام عـلیـکم, 🌹🌺🥀🌷🌼💐 سب دوستوں کے لیے نیک تمناہیں۔
Tweet media one
23
5
83
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
السلام علیکم💋
Tweet media one
21
7
78
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
Depression stayed is just in my home. As if there was no other place in the city to stay it اداسیاں فقط میرے ہی گھر ٹھہری یوں ہیں جیسے شہر میں دوسرا کوئی ٹھکانہ ہی نہ ہو
Tweet media one
Tweet media two
1
8
81
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
دن میں ایک شادی میں شرکت کی، ابھی تھکن سے برا حال ہے۔ کیا کروں؟؟
Tweet media one
22
5
78
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
لائن مار لیجیے میں online ہیں ہوں۔ کوشش کرنے میں کیا حرج ہے؟؟؟
Tweet media one
35
4
77
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
2 years
اب تو اس شخص سے بھی ترکِ تعلق ہے محال تیرے دھوکے میں جسے دل سے لگاے بیٹھی ھوں❤️💋
Tweet media one
8
6
74
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
اگر میں اچانک آپ کی مہمان بن کر آ جاوں تو آپ کیا کھلاؤ گے مجھے ؟؟
Tweet media one
39
7
79
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
22 نومبر۔ السلام۔علیکم۔♥️ صبح بخیر
Tweet media one
18
11
74
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا، سو میں نے خود کو بے وفا لکھا.💔💔💔 #دَم_والے_بابا #سوچ_کا_سفر #نمود_عشق #قلمدان
Tweet media one
13
12
76
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
#دَم_والے_بابا #نمود_عشق #قلمدان #قلمکار اللہ اکبر 20 ہزار کا موبائل پکڑ کر AC کمرے میں بستر پر لیٹ کر فوج پر بھونکنے والے کیا جانیں قربانی کیا ہوتی ہے بھیجنا اک رات بارڈر پر اپنے بچوں کو ہمارے پاس رہ کردیکھیں اپنی آنکھوں سے کتنے مزے لیتے ھیں پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد
Tweet media one
Tweet media two
14
23
73
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
اگر میں کہتی ہوں مجھ سے کوہی ایک چیز مانگ لیں تو کیا مانگیں گے آپ؟؟
Tweet media one
41
13
77
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
میرے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ھو میرے پاس بھی ھے آئینہ، دکھاتی ہوں تمھیں💞💔
Tweet media one
23
8
76
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
I swear I love you by Promise & the Promise same as religion that doesn't die And I adore u forever until I die أقسم لك .. إني أحبك عهداً و العهد ديناً لا يموت .. و أعشقك دهراً حتى أموت میں قسم کھاتا ہوں۔ میں آپ سے وعدہ اور وعدہ کے ذریعہ محبت کرتا ہوں جیسے مذہب نہیں مرتا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
7
75
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
We hope to be faithful to him. Who does not know the meaning of true love. نأمل أن نكون مخلصين له. الذي لا يعرف معنى الحب الحقيقي. ہم کو وفا کی امید اس سے ہے...... جس کو وفا کا مطلب ہی نہیں پت @Q8Q8_66 @Followmeyara
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
12
78
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
خوبصورت مرد وہی ہوتا ہے جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہو۔ اُس سے محبت کرنا جانتا ہو۔ اُس کی اہمیت سے واقف ہو۔ جو رشتے کا تقدس بحال رکھنا جانتا ہو ۔ چہرے سے اور قد کاٹھ سے مرد خوبصورت نہیں بن جایا کرتے
Tweet media one
Tweet media two
2
10
71
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
میں وعدہ کرتی ہوں کہ انشااللہ اگر آن لائن ہوں تو 5 منٹ ميں فالو بیک کروں گی۔ میں عام طور پر روزانہ 13 گھنٹے آن لائن رہتی ہوں، سب کو فالو بیک دینے کی اخلاقی ذمہ داری محسوس کرتی ہوں؟ ہانیہ ، لیڈز انگلینڈ ۔ ریٹویٹ کریں۔ پسند کریں 23 جنوری ابھی تک میں نے سبکو فالو بیک دیا @soon_abid
Tweet media one
13
9
68
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
بات میٹھی نہیں تھوڑی کڑوی ہے مرشد لیکن ادھر ہر لڑکے کی عمر 45 سےزیادہ ہی ہے۔🤣🤣🤣🤣🤣😂😂
Tweet media one
20
8
74
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
زمانے نے سمجھا دیا 💔 لوگوں کا معیار💔 ورنہ ہم وہ تھے جو سب کو " اپنا " سمجھتے تھے کھبی
Tweet media one
22
14
75
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
آج 31 مئی شام 6.00 بجے تک سبکو فالو بیک کر دیا جن لوگوں نے 3.30 والی ٹویٹ کے بعد فالونگ دی چیک کریں فالو بیک مل چکا ھے جو ابھی فالو کریں گے انکو ابھی انشااللہ 5 منٹ میں فالو کر دوں گی اگلی ٹویٹ7.00 بجے کر کے فالو بیک کی کنفرمیشن دوں گی رات 12.30 بجے تک آن لاہن ھوں ھانیہ
Tweet media one
8
7
71
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
میں نے آج 4 مئی رات 110.20بجے تک مزید 113 کو فالو بیک کر دیا ھے جنوں نے مجھے فالو کیا اگر فالو بیک نہیں ملا تو ٹویٹ کریں فالو بیک کروں گی انشااللہ میں رات12.30 بجے تک آن لاہن ھوں جو ابھی فالو کریں گے انکو ابھی ھی 5 منٹ میں فالو بیک کروں گی انشااللہ ❣️ھانیہ ملک ❣️
21
10
74
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
آج 31 مئی رات 11.20 بجے تک سبکو فالو بیک کر دیا جنوں نے 10.15بجے والی ٹویٹ کے بعد فالونگ دی چیک کریں فالو بیک مل چکا ھے جوابھی فالو کریں گے انکو ابھی ھی انشااللہ 2 منٹ میں فالو کر دوں گی اگلی ٹویٹ 12.30 بجے کر کے فالو بیک کی کنفرمیشن دوں گی رات 12.30 بجے تک آن لاہن ھوں 🌹ھانیہ🌹
Tweet media one
11
9
74
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
#دَم_والے_بابا #نمود_عشق #قلمدان #محبت_مافیا پاکستان اور پاک فوج پر بھونکنے والے دور رہیں. ھماری آرمی ھمارا فخر ھے اور رھے گا انشاآللہ۔💔
Tweet media one
8
15
69
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
آج سردی میں کس کس کے گھر میں پکوڑے بن رے ہیں۔💕🌹
Tweet media one
17
6
73
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
خدا کرے سلامت رہے وہ شخص جسے ہم بڑے خلوص سے یاد کرتے ہیں💞 #نمود_عشق
Tweet media one
11
7
68
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
2 years
دوستی کرنی ھے مجھ سے۔ اچھی انسان ھوں۔دوستی کر ھی لو۔
Tweet media one
16
7
73
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
کس کو میرے مسکرانے کا انداذ پسند ہے۔
Tweet media one
14
6
71
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤️❤️ سلام کا جواب دینا سنت نبویﷺ ہے۔
Tweet media one
30
6
64
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
آج اداسی بہت ھے، کون قریب آنا چاہے گا میرے؟؟؟
Tweet media one
20
10
60
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
کارِ تخلیق سے پہلے کا گماں ہے مجھ کو اُس کی مٹی میری مٹی میں سمائی ہو گی🌺
Tweet media one
8
7
66
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا رہتی ہوں خلوت میں کہ اب تک کس تمنا کے سہارے جی لیا میں نے❣️
Tweet media one
16
4
67
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح بخیر زندگی خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں جمعہ مبارک #NPG_PAK
Tweet media one
19
18
67
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
سمجھتا کوئی نہیںمجھے،💔💔💔 سمجھاتا ہر کوئی ہے، کس کو دل کھول کر دکھاوں❤️؟؟
Tweet media one
9
13
66
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
سوچتی ہوں کہ اگر میرا نکاح تم سے ہوجاہے "تو کتنی خوفناک رات ہوتی وہ🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
17
6
63
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
پٹھان بھاہی:- لڑکی سے بولا۔ میرے دل میں آ جاو۔ ؒلڑکی:- غصے سے بولی۔ جوتی اتاروں کیا۔ پٹھان بھاہی:- پاگل کا بچی ایسے ہی آ جاو. یہ مسجد تو نہیں کہ جوتی اتار کر آے گا۔ یہ پٹھان کا دل ھے۔
Tweet media one
13
10
62
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
نفرت چند لمحوں میں محسوس ہوتی ہے❣️ *محبت کا یقین دلاتے دلاتے میں زندگیاں گزر جاتی ہیں
Tweet media one
10
7
66
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
السلام علیکم، صبح بخیر دن اچھا گزرے آپ کا ۔۔اپنی پسندیدہ ہستی کے ساتھ۔🌹🌹
Tweet media one
33
7
67
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
ٹویٹ میں نے آج 31 مئی سہ پہر 3.50 بجے تک سب بہن بھاہیوں کو حسب وعدہ فالو بیک کیا جنوں نے مجھے رات 1.30بجے کے بعد اور آج ابھی تک فالو کیا کسی کو فالو بیک نہ ملا ھو تو بتاھں آج بھی رات 12.30 بجے تک آن لاہن ھوں جو جب بھی فالو کریں گے انکو 5 منٹ میں فالو بیک کروں گی ❣️ھانیہ ملک❣️
Tweet media one
12
8
62
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
The convenience you feeling far from me. i want you happy, in which way you feel it الراحة التي تشعر بها بعيدا عني. أريدك سعيدة ، وبهذه الطريقة تشعر به تجھ سے بچھڑ کر سہولت ہے یار یونہی سہی ہمیں تو تیرا بھلا چاہئے، سو جیسے بھی ہو @Followmeyara @abo_n1965aassee @Q8Q8_66 RT Plz
Tweet media one
Tweet media two
1
12
66
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
ان کے منہ سے چھینے گئے ایک ایک نوالے کا حساب اس دنیا میں بھی دینا ہو گا اور آخرت میں بھی.
Tweet media one
Tweet media two
1
25
63
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
مدتیں گزر گئیں۔کبھی حساب نہیں کیا کسی کے پتھر دل میں ۔۔کتنے رہ گے ھم💞
Tweet media one
14
12
64
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
اس نے مجھے چھوڑ کر بھی اس لئے چھوڑا نہیں💋 کام آ جاتے ہیں کسی دن رابطے رکھے ہوئے❤️
Tweet media one
11
9
58
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
میرے ٹوٹل اثاثوں کی مالیت اتنی ہے ہیں کہ اگر برگر خریدوں تو پیپسی کے پیسے نہیں بچتے🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
17
6
57
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
Katheryn Hudson, born October 25, 1984, Katy Perry, known as singer كاثرين هدسون (من مواليد 25 أكتوبر 1984) ، المعروف مهنيا باسم كاتي بيري هو مغني وكاتب أغاني أمريكي کیترین ہڈسن ، وہ۔ 25 اکتوبر 1984 کو پیدا ہوا ، کیٹی پیری ، جسے گلوکار اور نغمہ نگار کے نام سے جانا جاتا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
0
11
59
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں ضبط جیسا بھی ہو، کون اتنا صبر کرتا ھے💕
Tweet media one
11
8
60
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
#دَم_والے_بابا #نمود_عشق #قلمدان # اگر ہم سے غلطی ہو جائے تو ابلیس کی طرح دلیر نہیں ہونا چاہئے بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم ابن آدم ہیں ، ابن ابلیس نہیں۔ امام غزالی رح
Tweet media one
5
15
61
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
@yogeshjangir82 i do take Promise by swear,I will give followback within five minutes if online. i am usually online for13 hours daily, & feel moral responsibility to give followback everyone Hania, Leeds, England. ❣️Retweet it❣️. ❣️Like it.❣️. 16DEC19. till now i have followback everyone.💖
Tweet media one
1
2
55
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
The greatest blessings of meditation are peace of mind, if you will If you feel it, you have everything. زندگی کی سب سے بڑی نعمتیں ذہنی سکون ہیں ، اگر آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے تو ، آپ کے پاس سب کچھ ہے۔ @fawzh_30 @_1zii @DoraMava @1r11t @5OA_1 @Duafa78 :::Request for RETWEET
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
4
61
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
شاپنگ سینٹرسےنکلتےہوئےغریب سیلزمین کونہ بھولیں جن کی دکان ایک چھوٹےسےشاپرپرمشتمل ہوتی لوگوں کےپیچھےبھاگ کرکہہ رہےہوتےہیں باجی ہم سےکچھ خریدلیں ان بیچنےوالوں کےہاتھوں میں لاسٹک ازاربندتولیےہوتےہیں ان سےبھی سوپچاس کی خریداری کرلیاکریں یہ سفید پوش خودارلوگ ہوتےہیں جوبھیک نہیں
5
13
54
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
یہ اذیت بھی کیا بھلا کم ہے کہ تیرے ہوتے ہوہیے میں کسی اور سے بولوں کہ پریشان رہتی ہوں میں💕
Tweet media one
9
8
60
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
یہ لیں پھول میری طرف سے " سب میری طرح" کے رات کے مسافروں کے لیے۔
Tweet media one
15
9
58
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
السلام علیکم شام بخیر💞💝
Tweet media one
10
8
60
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
کھبی کسی لڑکی کو پھـسانے یا پٹانے کی کوشـش کی یے؟ نہیں کی تو کوشش کرو مجھ پر۔
Tweet media one
26
8
60
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
السلام علیکم ❤️ سب دوستوں کے لیے ڈھیروں پیار💕 💕ھانیہ شرجیل💕
Tweet media one
16
8
53
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
2 years
مجھ سے دوستی کرو گے پکی والی۔
Tweet media one
10
10
59
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
میں ھانیہ ہوں اور آپکا نام جی؟؟
Tweet media one
10
5
56
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
4 years
💔جو چل سکو تو کوئی ایسی چال چل جانا مجھے گمان بھی نا ہو اور تم بدل جانا💔💔 احمد_فراز
Tweet media one
6
9
54
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
1 year
شادی شدہ لوگ ہی مزے کرتے ہیں. کنوارے بیچارے موبائل کی سکرین کو 💋Kiss ہی کرتے رہتے ہیں، جب کوہی لڑکی نظر آتی ہے۔
Tweet media one
16
5
56
@NMK64
NMKHAN Ghilzai
5 years
Even today I do not let her unconditional love cry. حتى اليوم لا أدعها تبكي حبها غير المشروط - الذي اعتاد أن يقول أن حياتي سوف تختفي قبل أن تسقط دموعك♥️ مجھے آج بھی اسکی بے پناہ محبت رونے نہیں دیتی۔۔ جو کہتا تھا میری جان نکل جائے گی تمہارے آنسو گرنے سے پہلے♥️ @Followmeyara
Tweet media one
1
7
57