Muhammad Latif Profile
Muhammad Latif

@f16arm

Followers
4K
Following
14K
Media
86
Statuses
12K

Muhammad latif khan electrical engineering works par hoti mardan

Mardan, Pakistan
Joined January 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@f16arm
Muhammad Latif
2 years
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ درود و سلام محمد وآل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم لوگواللّٰہ پراسکےنبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پرایمان لائےہوتوانکی دی ہوئی ��علیم پرعمل بھی کرو۔ظالم کوظلم کرتا دیکھ کرجو آواز نہ اٹھائےاحتجاج نہ کرے وہ برابرکاظالم ہے
3
0
8
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
1 year
278
7K
18K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
استغراللّه استغفراللّه۔ یہ گھٹیا نظام عوام کو اب اس حد تک لاچار کر چکا ہے کہ نوجوان نے پولیس کی بدسلوکی سے تنگ آ کر خود کو آگ لگا دی۔ 🙈🙈 یا اللّه۔ اس ملک کے حال پر رحم کر۔ آمین۔ 🙏
@QamarMakenViews
Qamar Maken قمر میکن
1 year
ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ 25سالہ نوجوان نے پولیس کے ناروا سلوک اور ملزمان کی عدم گرفتاری سے دلبرداشتہ ہو کر اے ایس پی آفس کامونکی میں گھس کر خود کو آگ لگا لی نوجوان 70فیصد جھلس گیا ۔
97
2K
3K
@tariqmateen
Tariq Mateen
1 year
وہ ایک کامیڈین ہے ۔ طنز کرتا ہے اپنے انداز سے مسائل بیان کرتا ہے اس پر کوئی الزام ہے تو عدالتوں میں پیش کیا جائے کیا ہم ایک کامیڈین کو بھی برداشت نہیں کر سکتے۔ ریاست اتنی نازک کیوں ہے؟
61
1K
3K
@Waqarkhan123
Waqar khan
1 year
اگر میں کہہ دوں عاصم منیر قوم کا نوکر ہے تو یہ کہنے پر مجھے پھانسی دے دی جاۓ گی ایسا کہنے پر انہوں نے قائد اعظم کو بھی مار دیا تھا، قائد کو شدید علالت میں فراڈ عیسی کے والد نے زیارت بلایا، زیارت بلانے کا کیا جواز تھا کہاں ہسپتال تو درکنار کلینک بھی نہیں
75
3K
8K
@ArifRetd
Muhammad Arif
1 year
سنتا جا شرماتا جا ۔ اب کون ان اعزازات کی عزت کرئے گا ؟
71
1K
2K
@WailaHu
وقاص مسٹنڈا
1 year
وہی ہوا جسکی توقع تھی اس بیچاری کو نوکری سے نکال دیا گیا ۔۔۔ ہم واقعی مردہ قوم ہیں
296
5K
11K
@KaliwalYam
Faisal Khan
1 year
لندن کی سڑکوں پر 14 اگست کے موقعے پر اقوام متحدہ میں عمران خان کے تقریر کو چلایا گیا ❤️
40
3K
8K
@SHaiderRMehdi
Haider Mehdi
1 year
Part of our Canadian campaign
22
606
2K
@SKhan_520
Shahid Khan
1 year
پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے. 🇵🇰
128
591
927
@Pakistanomy
Economy of Pakistan
1 year
Two screenshots from the same day! 1. Govt spends $10,000 to $50,000 per day showing IT Revolution. 2. Fiverr, One of the largest Freelancing Platform, suspending Pakistani accounts due to internet unavailability (Samaa TV). Pakistan earns approx. $500MN from Fiverr(ChatGPT).
37
688
2K
@RealWaqarMaliks
Waqar Malik
1 year
باقی سب سموک سکرین ہے کئی مہینوں سے بول رہا ہوں نظر اس بندے پہ رکھیں یہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنے میں کامیاب ہوگیا تو باقی سب خبریں بے کار ہونگی
146
3K
9K
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
1 year
سپریم کورٹ نے اگر فیصلہ کر دیا پھر ٹھیک ہو یا غلط، اس پر عمل درآمد کروانا ہی پڑے گا یہی آئین کہتا ہے ۔۔ اگر کوئی اور نظام لانا ہے تو لے آئیں مگر فی الحال یہی آئین کہتا ہے اور فیصلوں پر عمل درآمد ہر صورت کروایا جائے گا۔۔ چیف جسٹس (عنقریب) منصور علی شاہ https://t.co/7lgGJblvNx
48
2K
6K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 year
بیرسٹر گوہر قاضی صاحب کو 12 وولٹ کو جھٹکا لگاتے ہوئے... جس طرح قاضی فائز عیسٰی کا بطور چیف جسٹس 88 دن پہلے نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا ایسے ہی منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن جاری کیا جائے تاکہ ایکسٹینشن والی بات ختم ہوجائے...
49
4K
12K
@hajishalwar
Haji Shalwar
1 year
لیفٹنٹ جنرل محمد عامر کو متحدہ عرب امارات میں سفیر نامزد کردیا گیا۔ یاد رہے کہ اس کا نام بھی عاصم منیر کے ساتھ آرمی چیف کی لسٹ میں آیا تھا اور اسے زرداری کی سپورٹ حاصل تھی کیونکہ یہ سابق دور میں زرداری کا ملٹری سیکرٹری رہا تھا۔ امارات میں چونکہ زرداری کا "سٹریٹجک" انٹرسٹ ہے، اس
205
2K
5K
@Artofphysique_
ᴀʀᴛ ᴏꜰ ᴘʜʏꜱɪQᴜᴇ
1 year
If You Eat Garlic Everyday For 30 Days What Happens To Your Body? Save & share👇👇👇
52
1K
4K