Non PTA proof Brothers 😅
انکی آپس میں نہیں بنتی یہ معیشت کیا بنائینگے۔۔۔۔ایک کہتا ہے کہ میرا والد کسان تھا ایک کہتا ہے کہ میرا والد پہلے ہی عرب پتی تھا ۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں اب انکا والد ایک ہی تھا یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#پیش_کرو_کپتان_کو
#ImranRiazKhan
آپ کو پتہ ہو کہ جہان سے فرعون ختم ہوتا ہے وہاں سے نواز شریف شروع ہوتا ہے
اور جہاں نواز شریف ختم ہوتا ہے وہاں فرعون شروع ہوتا ہے
تو پتہ چلا کہ فرعون جاتے جاتے اپنی ساری عادتیں شریف خاندان میں منتقل کر گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ کتاب: فرعون کے بیٹے
میں ایک کیفے میں بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ ایک لڑکی میرے پاس آئی اور مجھ سے پوچھا کیا آپ اکیلے ہیں؟
میں نے اسے ہاں کہا، تو وہ میرے ساتھ والی کرسی لے کر چلی گئی۔
➖ ہنریک جوہان ابسنبس معلوم ہوا کہ معصوم چہروں پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے ۔۔۔
@IamKHanB06
@SumayyaIqbal5
یا اللّٰہ کنواروں کو شریک حیات، بے اولادوں کو اولاد، بے روزگاروں کو روزگار، بیماروں کو شفا اور مرحومین کو مغفرت عطا فرمائیں
آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر تم پسند کرتے ہو
دھواں اڑاتی چاۓ ، ریل کا لمبا سفر، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، ریل کی سیٹی کی آواز، شاعری، سردی کی راتیں دھکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ٫ سر سبز میدان، آبشاریں جھیلیں ، پرانی تصویریں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس،، خاموشی اور آوارگی
تو سمجھو ہم '' دوست'' ہیں 🌹
اخلاق کی کتابوں میں جہاں بھی کسی اچھے کام کا زکر آیا وہاں پڑوسیوں کے حقوق کا بھی لازمی حوالہ آیا ۔۔۔۔ا
اس لیے #ميرے_پاکستانیو جتنا ہو سکے آج دعا کرو کہ آج کے میچ
#INDvSL
میں ہمارے پڑوسیوں کو فتح نصیب ہو۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین انشاء اللہ
میرے ہنستے مسکراتے وطن کو اس حال میں لانے والے خدا تمھاری نسلیں برباد کرے ۔۔۔۔۔زمین جگہ نہ دے آپ کو ۔۔۔۔۔۔ نمرود کی موت مرو خدا کرے 😭😭😭😭😭😭😭
#عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
*ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ*
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صَلَّى اللهُ عَلَيْہ وَسَلَم پر اور ان کی آل پر۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ