🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷
@1i2Ua
Followers
11K
Following
99K
Media
10K
Statuses
163K
Islam is the best religion and Prophet Muhammad is the best teacher (peace be upon him)🇸🇦
London UK /Pakistan
Joined February 2021
صنم جاوید خان ایک بیٹی ایک ماں ایک بہن اور سب سے بڑھ کر ایک محب وطن پاکستانی اور عمران خان کی سپورٹر ھے اس کو انہی گناہوں کی پاداش میں قید کیا گیا آس کی اواژ بنیں @ImranKhanPTI
26
734
1K
امریکی سی آئی اے اور بھارتی ایجنسی را بہت پڑھی لکھی ایجنسیاں ہیں مگر پاکستان کی آئی ایس آئی کا کوئی میرٹ نہیں، کوئی ویژن نہیں یہ عاصم منیر کے ہاتھ میں ایک Tool بن کر رہ گئ ھے (معید پیرزادہ)
68
2K
6K
State-of-the-art TTS at $5/million characters. That's 90% less than ElevenLabs or Cartesia, with quality that outperforms both.
0
1
13
علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار اور مزہبی سکالر ہیں پولیس گردی سے وہ بھی محفوظ نہ رہے ۔ چار بار مین پر گرے ان کا امامہ زمین پر گر گیا۔ یہ فسطائی حکومت ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔
33
2K
6K
کراچی ایئرپورٹ پر ناخوشگوار واقعہ، مبینہ طور پر نجی ایئرلائن کے عملے نے بیرون ملک جانے والے پاکستانی کا پاسپورٹ پھاڑ دیا احتجاجی نوجوان نے کہا کہ 10 لاکھ کا ویزا اور 85 ہزار کا ٹکٹ خریدا ایئرلائن انتظامیہ کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں آیا، شہری نے ویڈیو بنالی #ZarayeNews
163
4K
6K
#رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت @TeamiPians عمران خان کے حقیقی ساتھی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ھے ہر ممکن اس کو ختم کرنا چاہتی ہے اور پارٹی کی لیڈر شپ بھی
0
2
3
Aries is transforming logistics with modern tracking and unmatched client experience. Get a Quote or Book Now.
0
21
185
یہ پولیٹیکل کمیٹی نہیں بھوسے کا ڈھیر ھے بھینس کے اپلے ہیں تھالی کے بینگن ہیں سلمان اکرم راجہ صاحب۔ یہ تو گویا اعلان ہے کہ خان کی کوئی ضرورت نہیں
115
1K
2K
میں سائرہ خان پوچھنا چاہتی ہوں آخر کیوں وزیراعلی سہیل آفریدی کو ملاقات سے روکا جا رہا ہے ۔؟ یہ سمجھنا ہو گا ملاقات کا حق روکا جائے، اور بہنوں کی عزت کو مسلسل ٹھوکر لگے، یہ منظر دلوں کو ہلا دیتا ہے۔ انصاف کا وزن یہاں محسوس ہوتا ہے۔ #GetOnTheRoadsForKhan
@TeamPakPower
0
37
13
I Ahmed want to say that Imran Khan's sisters deserve compassion, not hurdles. Dear Judiciary Humanity comes before politics. But in Pakistan this principle is lacking so now Pakistanis #GetOnTheRoadsForKhan To bring him back. @TeamPakPower
0
5
3
آواز اٹھائیں 🚨 فلک جاوید کہہ رہی ہے جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت 3 دن سے کافی خراب ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد شدید بیمار ہے۔ سوشل میڈیا پر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوری اسپتال منتقل کیا جائے
76
7K
16K
I @_1i3ua feel that When voices are silenced, silence itself becomes a message. We stand for dignity and justice for Imran Khan, nothing more. To seek justice we need to #GetOnTheRoadsForKhan
@TeamPakPower
0
5
3
میرا احمد ماننا ہے کہ خاموشی جب حد سے بڑھے، اور خان کی بہنوں کے ساتھ بدسلوکی معمول بنے تو درد لفظ مانگتا ہے۔ہم وہی لفظ لکھ رہے ہیں۔ ظلم ایک حد تک برداشت کیا جا سکتا ہے ۔ مستقل عدالتی حکم کا مزاق بننا ، مجبور کر رہا ہے کہ #GetOnTheRoadsForKhan
@TeamPakPower
0
6
3
میں احمد بتانا چاہتی ہوں کہ جب قانون کی دیواریں اونچی ہوں،اور خاندان کی خواتین کو نرمی نہ ملےتو دکھ اجتماعی بن جاتا ہے۔ انسانیت کی کمی نمایاں ہو جاتی ہے۔ قوم کو لگتا ہے اب سڑکوں پر نکلنا ہی واحد حل رہ گیا ہے ۔ #GetOnTheRoadsForKhan
@TeamPakPower
0
7
4
Closing doors on a meeting is one thing, but putting Khan’s sisters through continuous distress is something entirely different. It shakes the conscience. I Ahmed feel Humanity must matter at some point. #GetOnTheRoadsForKhan
@TeamPakPower
0
6
4
محمود خان اچکزئی صاحب ہماری لیڈرشپ کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کی رہائی کا لائحہ عمل آپ دینگے کیونکہ خان نے آپ کو اختیار دیا ہے۔ خان صاحب اس وقت تکالیف برداشت کر رہے ہیں اس لئے آپ جلد سے جلد لائحہ عمل کا اعلان کرے۔ امید ہے آپ ہمیں مایوس نہیں کریں گے ♥️ @MKAchakzaiPKMAP
110
2K
4K
پی ٹی آئی کے پاس کچھ کر گزرنے کیلئے زیادہ وقت نہیں ہے فیض حمید کو سزا سنا کر بقیہ ٹرائل عمران خان کے ساتھ چلانے سے پہلے ملٹری ٹرائل والے قیدیوں کیلئے الگ جیل اور فوجی سیکیورٹی کی منظوری لی جائیگی۔ یہ ساری الف لیلیٰ' خان کو اپنی کسٹڈی میں لیکر مصری صدر مرسی کی طرح ختم کرنے کی ہے
93
1K
3K
Join MVS 2026 on Feb 23–26 and elevate your skills. Over 50+ top DFIR speakers confirmed. Save your seat today.
0
0
0
ایسا محسوس ہوتا ھے کہ پی ٹی آئی کی قیادت سب مل کر خان کو ہٹانا چاھتی ھے؟ یہ ھی تو اسٹبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کا مشن ھے؟ شاید سب مل کر خان کو تو مروانے میں کامیاب ہو جائیں گے؟ کیونکہ بے حس قوم جو سوئی ہوئی ھے، قیادت تو ویسے بھی دوسری جماعتوں سے آئی ہوئی ھے؟دوبارہ چلی جائے گی؟
پی ٹی آئی کے پاس کچھ کر گزرنے کیلئے زیادہ وقت نہیں ہے فیض حمید کو سزا سنا کر بقیہ ٹرائل عمران خان کے ساتھ چلانے سے پہلے ملٹری ٹرائل والے قیدیوں کیلئے الگ جیل اور فوجی سیکیورٹی کی منظوری لی جائیگی۔ یہ ساری الف لیلیٰ' خان کو اپنی کسٹڈی میں لیکر مصری صدر مرسی کی طرح ختم کرنے کی ہے
2
20
38
اسی کے انتظار میں ہیں
ایسا محسوس ہوتا ھے کہ پی ٹی آئی کی قیادت سب مل کر خان کو ہٹانا چاھتی ھے؟ یہ ھی تو اسٹبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کا مشن ھے؟ شاید سب مل کر خان کو تو مروانے میں کامیاب ہو جائیں گے؟ کیونکہ بے حس قوم جو سوئی ہوئی ھے، قیادت تو ویسے بھی دوسری جماعتوں سے آئی ہوئی ھے؟دوبارہ چلی جائے گی؟
0
3
7