chakor_A143 Profile Banner
چکور 🪶 Profile
چکور 🪶

@chakor_A143

Followers
2K
Following
308K
Media
443
Statuses
162K

قلبِ مضطر کو کہیں تیرے سوا چین نہیں،،،میرے🌹

چاند نگر ♥️
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@chakor_A143
چکور 🪶
2 years
غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں. تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے. 🤕.
170
114
374
@chakor_A143
چکور 🪶
2 hours
شکر الحمدللہ جولائی کا مہینہ ختم ہوا بہت درد ناک درندگی سے اٹا ہوا تھا،، .ہر بڑے خونی اور دوسرے رشتوں کی اس معاشرے میں کیا قدر رہ گئی ہے پردہ اٹھا گیا اللہ درندوں سے بچیوں کو محفوظ رکھے. 🤲♥️#آمین.
19
0
28
@chakor_A143
چکور 🪶
17 hours
ایک پل فرصت کہاں دیتے ہیں مجھ کو میرے غم. ایک کو بہلا دیا ،، تو دوسرا موجود ہے . ایک ہی شعلے سے جلتے آ رہے ہیں یہ چراغ .مِیر سے مجھ تک وہی اِک سلسلہ موجود ہے.
25
16
60
@chakor_A143
چکور 🪶
21 hours
RT @Faiza_Ali_Hasan: @chakor_A143 اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ️.
0
1
0
@chakor_A143
چکور 🪶
3 days
کون سا درد اُتر آیا ہے تحریروں میں .سارے الفاظ جنازے کی طرح لگتے ہیں.
41
15
94
@chakor_A143
چکور 🪶
4 days
زخم رہیں ہرے بھرے درد بھی کچھ سِوا رہے. آب و ہوا شہرِ غم اتنی تو پُر فضا رہے.
35
20
89
@chakor_A143
چکور 🪶
5 days
آآآہ . آدمی خاک ہؤا جاتا ہے دل کے ہاتھوں .اس کی گلیوں میں پھراتا ہے یہ بالک مجھ کو . اک تھکن ہے کہ جو ہر روز بڑھی جاتی ہے .میرے اعصاب سنبھالیں گے کہاں تک مجھ کو.
32
16
79
@chakor_A143
چکور 🪶
6 days
کھلی آنکھوں خواب دیکھنے والو سنو،،،. پھر نیند کو ترستے پھرو گے،،،،،،،،،،،،،،
Tweet media one
32
16
98
@chakor_A143
چکور 🪶
6 days
یہ چاۓ کے نام پر گرم پانی پلانے والوں کا الگ سے حساب کتاب رکھنا میرے اللہ،،. 🥺.
34
11
82
@chakor_A143
چکور 🪶
7 days
زندگی میں ایک درد ضرور لاڈ سے پالنا اور اسکی آبیاری کرتے رہنا ،،،،،.وہ آپ کو پوری عمر ڈپریشن سے محفوظ رکھے گا،،. 🙂.
35
16
110
@chakor_A143
چکور 🪶
7 days
کل مصروف تھی اس لیے نہ بتا سکی ٹیوٹر واسیو میں میٹرک میں پاس ہو گئی😤.فلمسٹار محمد علی آگر پاس ہو سکتا ہے 55میں،میں تو پھر ابھی کاکی ہوں،،🙊.
35
6
74
@chakor_A143
چکور 🪶
7 days
قلبِ مضطر کو کہیں تیرے سوا چین نہیں. بھر گئی اب تو زمانے سے طبیعت میری.
26
23
91
@chakor_A143
چکور 🪶
8 days
کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو مر کے بھی نہیں مرتے .ہیں جن کے نام زندہ اُن کو فانی کون کہتا ہے. سالگرہ مبارک 🤗🥳🎊🎉♥️🎂💐 ہو ایک خوبصورت دل کی ملکہ🫶 اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کیے رکھے. ♥️#آمین.
26
9
67
@chakor_A143
چکور 🪶
9 days
وفا کی منزلوں کو ہم نے اِس طرح سجا لیا. قدم قدم پہ اِک چراغِ آرزو جلا لیا. راہِ حیات میں ہزار الجھنیں رہیں مگر. تمہارا غم جہاں ملا اسے گلے لگا لیا. ہمارے حوصلے ہماری جراتیں تو دیکھیے.قضاء کو اپنی زندگی کا پاسباں بنا لیا.
@chakor_A143
چکور 🪶
10 days
اِس جہاں میں سب سے زیادہ وفا روئی ہے درد سہے ہیں ،،،،.بے وفائی ایک خوشحال اور خوش گوار جذبہ ہے اِس کارِ جہاں میں، میرے نزدیک،،. 🫠.
31
18
79
@chakor_A143
چکور 🪶
9 days
RT @chakor_A143: وہ شخص جس نے مجھے وردِ اسمِ یار دیا . سفر میں ساتھ رکھا واپسی پہ مار دیا.
0
22
0
@chakor_A143
چکور 🪶
9 days
RT @Jutti_kurri: وہ جو ہمکلام ہو تو پھول کھلیں ہر سو بہار کے.
0
11
0
@chakor_A143
چکور 🪶
10 days
اِس جہاں میں سب سے زیادہ وفا روئی ہے درد سہے ہیں ،،،،.بے وفائی ایک خوشحال اور خوش گوار جذبہ ہے اِس کارِ جہاں میں، میرے نزدیک،،. 🫠.
32
22
90
@chakor_A143
چکور 🪶
11 days
آآآہ . وہ ظرف دیکھ کے دیتا ہے درد چاہت کے. پھر اُس کے بعد محبت کو آزماتا ہے . ردائے چرخ میں ٹانکے ہیں ہجر نے تارے.یہ سُوت صدیوں کی خاموشیوں نے کاتا ہے. وفا کا لکھا ہے انجام عشق سے پہلے.پھر اُس کے بعد نگر پیار کا بساتا ہے.
36
21
89
@chakor_A143
چکور 🪶
11 days
م ، سے مُحب ہے،، م ، سے ہی محبت ہے،،.م ، سے ہی مقتل ہے، محب اور مقتل کا رشتہ ازل سے ہے، ابد تک رہے گا،.محب مقتل میں جانے سے نہیں ڈرتا محبت میں مقتل کا موڑ امر کر دیتا ہے محبت کو ، اور مُحب یہ خوب جانتا ہے. 🫶#محبت.
28
18
89
@chakor_A143
چکور 🪶
12 days
سویر سے شام تلک منڈیر پہ بیٹھا بولتا رہا کاگا .نہ میرا انتظار سے من بھرا، نہ اُس کا پورا ہؤا وعدہ . سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
Tweet media one
33
17
82
@chakor_A143
چکور 🪶
12 days
یہ جو گروک سے مخلص دوست وغیرہ ٹیگ کر کے پوچھ رہے دوسروں کے نوٹی فکیشن کی بھی مت مار رکھی ایک دفعہ ادھار لے کر اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کر کے مخلصی ناپ تول لو. 😁.
30
9
64