ثناءاللہ جدون Profile Banner
ثناءاللہ جدون Profile
ثناءاللہ جدون

@5skj_

Followers
134,222
Following
104,180
Media
4,466
Statuses
244,018

مزدور و سیاسی کارکن #نوائےسحر

Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@5skj_
ثناءاللہ جدون
1 year
نہ اس بندے کے پاس جاں نثار کارکنوں کی کمی ہے نہ گاڑیوں کی نہ کارکن پیسے دینے سے پیچھے ہٹتا ہے نہ حفاظتی حصار میں بکتر بند کنٹینر میں بیٹھنے پر اعتراض کرے گا لیکن اس شخص کی اخلاقی سطح دیکھ لیں کہ سکیورٹی کو اٹھا کر پیچھے کھڑا کر دیا کہ گاڑی چلنے سے جو👇
195
372
727
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
ہماری شادیاں 😭 دلہن کا نیم برہنہ لباس،نامحرم مردوں کا عورتوں کو مختلف زاؤیوں سے فوکس کر کر کے کمرے میں بند کر کے فلمیں بنانا اور باپ،بھائی کی غیرت کے کان پر جوں تک نہ رینگنا،اور تو اور بعض دیندار گھرانوں میں بھی اس موقع پر حیا کا جنازہ اٹھتا نظر آتا ھے کہ دل خوف سے کانپ جاتا ھے۔
743
673
4K
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
کیا یہ پتھر 57 مردہ اسلامی ممالک کے ایٹم بمب سے زیادہ طاقتور نہیں ہے جو قبلہ اول بیت المقدس شریف کے حفاظت کے لئے استعمال ہوتے ہیں #لبیک_پرموشن
Tweet media one
110
258
953
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 months
تحریک لبیک کو جو ووٹ ملتا ہے وہ روڈ پر بھی نظر آتا ہے باقیوں کا حال یہ ہے ووٹ ڈیڑھ لاکھ فی حلقہ اور روڈ پر ڈیڑھ سو بندے کی اوقات نہیں یہ ووٹ آتے کہاں سے ہیں پھر؟ #نوائےسحر
11
320
927
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
سابق ٹیسٹ کرکٹر امیدوار صوبائی اسمبلی جناب خالد لطیف صاحب @Ct20Master18505 کے اکاؤنٹ کو سب فالو کر لیں اور ریپوسث بھی کریں
Tweet media one
12
123
794
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 months
میں اعتراف کرتا ہوں اس الیکشن میں اپنا حق ادا نہ کر سکا جتنی میرے قائد نے محنت کی میں اس کا پیغام پھیلا نہ سکا #نوائےسحر
Tweet media one
6
151
897
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
ستائیس گولیاں قیامت تک راہ عشق کا سنگ میل رہیں گی #نوائےسحر
Tweet media one
9
92
802
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
فالورز زیادہ ہونے کی بجائے کم ہوتے جارہے ہیں اس کی کوئی وجہ بتاسکتا ہے ۔ سب کے ساتھ ایسا ہورہا ہے یا صرف میرے ساتھ ہی۔
268
80
707
@5skj_
ثناءاللہ جدون
5 years
آپ میں سے کون کون فالوبیک دیتا ہے؟ جو فالو بیک دیتاہے صرف وہی کمنٹ میں OK لکھیں اور ریٹویٹ کریں اس ٹویٹ کے 150 سے زیادہ ریٹویٹ ہونے چاہئیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوسکیں نوٹ: اگر آپ سب کو فالو اور فالو بیک دیں گے تو یقیناً آپ کے فالورز بڑھتے جائیں گے
349
247
644
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 months
افسوس ہمیشہ کی طرح عمومی طور پر پاکستان اور خصوصی طور پر کراچی کو حق رائے دہی سے محروم ہی رکھا گیا مینڈیٹ چوری لیکن کب تک قوم کب اٹھے گی؟ #نوائےسحر
1
253
658
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
عورتوں کے حقوق دینے والے اکثر یہ کہتے ہیں کہ عورت باہر نکلے، مرضی سے گھومے ملازمت کرے اورترقی میں حصہ لے۔ اس بات سے میں بھی انکار نہیں کرتی لیکن ایک سوال ذہن میں اٹھتا ہے، اگر کوئی دانشور جواب دے سکےتو کیابرقعہ ترقی کو روکتا ہے؟ یا جسم آدھا ننگا ہو تو تبھی ترقی ممکن ہے؟
90
129
552
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
ان شاءاللہ اس بار غازی ممتاز شہید والے ن لیگ سے غازی کی شہادت کا پورا بدلہ لیں گے #نوائےسحر
Tweet media one
7
87
611
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 months
وہ کنجر قوم نزدیک آئے جو کہتے ہیں لبیک والے متشدد ہیں دیکھ لو اتنی عوام اور کارکن بجا طور پر غصے میں بھی لیکن اتنے پر امن اگر اتنی طاقت کسی حکمران جماعت کو مل جائے تو سب کا جینا حرام کر دیں #نوائےسحر
3
255
632
@5skj_
ثناءاللہ جدون
10 months
کہاں ہیں لبیک والے؟ یہ ہیں لبیک والے عمران خان تو ڈیڑھ سو سے زیادہ ممبران اسمبلی رکھ کر فرانس کا معاملہ اسمبلی کے فلور پر لانے کی ہمت نہ کر سکا لبیک کے صرف تین ممبر ہیں قرارداد پیش ہو گئی سفیر کڈو تجارتی تعلقات ختم کرو اب سکون ہے یا توا زیادہ تتا تھی گیا؟ #نوائےسحر
4
66
180
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
میرا امام ہمیں بتا گیا منزلیں ہمیشہ بہادروں کے قدموں میں ہوتی ہیں جبکہ بزدلوں کو حق کے راستے میں آنے والی پریشانیاں ہی گھر سے نکلنے نہیں دیتیں! #سیاست_کاسلطان_سعدرضوی #نوائےسحر
Tweet media one
4
82
531
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
یہ ہیں شیخ اسرار رشید جنہوں نے اسلام کی حقانیت اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق عیسائی پادری کے ساتھ مناظرے میں اس کی ساتھی عورت کے چیلنج پر زہر پی لیا الحمدللہ یہ آج بھی انگلینڈ میں دین کی تبلیغ کر رہے ہیں ٹم الحمدللہ سعد حسین رضوی ان کے بھی قائد ہیں #نوائےسحر
3
120
534
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
وہ دن دور نہیں جب سب مان جائیں گے #سیاست_کاسلطان_سعدرضوی ہی اس وقت روایتی کے بجائے اصولوں کی سیاست کر رہا ہے #نوائےسحر
Tweet media one
11
70
465
@5skj_
ثناءاللہ جدون
1 year
ویسے یار سعد بھاٸی کو ماننا پڑے گا شیخ برادری سے بھی اتنا خرچہ کرا کے ساری تاریخ ہی بدل ڈالی 😩 شیخ اس اب ہر لطیفے کا اس چیز سے جواب دے سکتے ہیں #پاکستان_بچاؤمارچ_22مئی #نواۓسحر
13
11
78
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
اخے جی ان کو اسٹیبلشمنٹ نے کھڑا کیا ہے مخے تو اپنے ابے سے پوچھ ہم سے بات کرنے کی جراءت بھی ہے ؟ #نوائےسحر
3
115
459
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
سعد حسین رضوی نے عوامی سیاست کو عشروں بعد دوبارہ زندگی دی ہے ورنہ تو مک مکا لیڈرز پچاس فٹ دور بیس تیس فٹ اونچے سٹیج سے کارکنوں کو دیدار کراتے ہیں جلوس میں بھی پندرہ فٹ اونچے کنٹینر پر سوار ملتے ہیں #نوائےسحر
6
189
520
@5skj_
ثناءاللہ جدون
5 months
اب تو لبرلز بھی امید صرف سعد حسین رضوی کو مانتے ہیں اسی لیے تو ابلاغیات کی بدترین پابندیاں ہیں
8
105
403
@5skj_
ثناءاللہ جدون
10 months
کوئٹہ کا تاریخی مارچ #نوائےسحر
4
29
105
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
جہاں میں اک تیری ہی بات میں دم دیکھا تیرے جیسا نہ کوئی اور حسین کا خادم دیکھا لو❤️ یو بابا جی #نوائےسحر
Tweet media one
5
51
439
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
اے 70ماؤں سے بڑھ کر پیار کرنے والے رب تجھے تیری رحیمی کریمی کا واسطہ ہم پر رحم فرما فضل فرما، اس وباء سے نجات عطا فرما اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
53
75
441
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
ہر طبقہ زندگی کی نمائندہ جماعت تحریک لبیک پاکستان الحمدللہ #نوائےسحر
1
88
382
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 months
صاحبزادہ صاحب نے تمام کارکنان کی بہترین ترجمانی کی ہے #نوائےسحر
0
128
463
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
#نوائےسحر کی ایڈمن ثنا بہن @_sna36 چھوٹی بہن ڈاکٹر علشبا @CraneWali25867 رانا شرجیل بھائی @RanaSharjeel233 اور عرفان رضوی بھائی @Pk_78600 کو فالو کریں فالو بیک لیں
20
89
443
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
حکومت پر دباو بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے آج کےدن میں تحریک لبیک کے حق میں بڑے فیصلے ہونے کا امکان ہے اور عمران حکومت ذلیل و رسوا ہوجائے گی۔ ان شاءاللہ #WeStandWithSaadRizvi #لبیک_پرموشن
38
70
197
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 months
ایک دن پہلے ہی ٹھپے لگا کر لانے والے بابا جی کے شیروں نے ثبوتوں سمیت پکڑ لیے #نوائےسحر
1
231
466
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
رضوی شیر 🦁 یاسین میاں @SehallC محمد اویس بھائی @AbiiMosii ام حیدر بہن @UmmeHaider01 رانا اسد بھائی @A_R_ssad اور حیا نور بہن @kaanch_kigurya کو فالو کریں فالو بیک ملے گا #نوائےسحر
Tweet media one
26
60
443
@5skj_
ثناءاللہ جدون
7 months
تحریک لبیک والے تو اس شہزادے کے ساتھ تیار ہیں اب ان ہجڑوں کا کام ہے فلسطین جانے کے تالیاں پیٹ کے طعنے نہ دیں بلکہ بلکہ حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے میدان میں آئیں تاکہ ایران عراق شام کو راہداری کے لیے راضی کرے یا یہ اپنے آپ کو زیادہ باشعور کہنے والے خود ان سے رابطے کریں #نوائےسحر
14
122
331
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
جو واقعی مانتے ہیں کہ #محافظ_ختم_نبوت_سعدرضوی ہی ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور اپنا نام منشن کرتے جائیں میں سب کی لسٹیں لگاؤں گی @NB7860 فالو کرنا نہ بھولیے گا👆 #لبیک_پرموشن
126
108
145
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
کعبہ کے در کے سامنے مانگی ہے یہ دعا فقط ہاتھوں میں حشر تک رہےدامنِ مصطفٰیﷺ فقط اپنے کرم سے اے خدا عشقِ رسولﷺ کر عطا آخری دم زباں پہ ہو صلی علٰی صدا فقط دنیا کی ساری نعمتیں میری نظر میں ہیچ ہیں رکھنےکو سر پہ گر ملےنعلین مصطفٰیﷺ فقط #السلام_عليكم #صبح_بخیر
32
81
356
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
السلام علیکم۔ آپ کی زمین اور بینک بیلنس آپ کے بعد دوسروں کا ہو جاۓ گا مگر آپ کا کردار ہمیشہ آپ ہی کا رہے گا اسے محفوظ کیجئے.
67
57
353
@5skj_
ثناءاللہ جدون
10 months
میلسی والے ٹول پلازہ پر فوری پہنچ جائیں باقی شہروں والے بھی اسی پیٹرن کو فالو کریں #نوائےسحر
0
17
94
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
اپنے قائد کو سندھ دھرتی پر خوش آمدید کہتے ہیں اور باب الاسلام سے الیکشن مہم شروع کرنے پر شکر گزار ہیں #نوائےسحر
2
47
327
@5skj_
ثناءاللہ جدون
10 months
یہ بچی آج مارچ میں بائیک سے گری ہے اسے سر میں چوٹ لگنے سے دماغ شدید متاثر ہوا ہے اس کی صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست ہے #نوائےسحر
39
17
88
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
🍛☕جن کو فالورز چاہئیں وہ جلدی سے ریٹویٹ کریں. کیونکہ میرے فالورز ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کرتے ہیں. اور فالو کرنے والوں کو فالو بیک دیتے ہیں. 🌄اور کمنٹ میں IFB لکھیں۔ 🌅جلدی جلدی ریٹویٹ کریں اور مجھے فالو کرنا نہ بھولیں @nimrabatool0786
160
159
353
@5skj_
ثناءاللہ جدون
10 months
چار شہداء کی جاء شہادت حویلیاں چمبہ پل شاہراہِ ریشم پر جمعہ کو امیر معاویہ چوک ریلی لے جانے والے شیر آج تلاوت قرآن کریم میں مشغول میری اطلاع کے مطابق ضلع ایبٹ آباد میں صرف اس جگہ اہتمام ہو سکا گروپ میں پوچھنے کے باوجود کوئی اطلاع نہیں مل سکی کسی کے پاس سرکل لورہ سرکل👇 #نوائےسحر
Tweet media one
4
17
93
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
اس وقت عوامی سیاست عوام کا لیڈر کر رہا ہے کبھی کس شہر اور کس نگر اور چور پارٹیاں وہی پردے کے پیچھے کا کھیل کھیل رہی ہیں آخر میں عوام سے پچاس فٹ دور بلٹ پروف شیشے کے پیچھے سے کچھ جلسے ورنہ وہی وکٹیں گرانا چھانگا مانگا اور سندھ ہاؤس کی سیاست گھوڑوں کی منڈیاں #نوائےسحر
2
49
310
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
#اسلام_علیکم دعا ھے الله کریم آپ پر اپنی عنایات کا دروازہ کھلا رکھے اور ایمان کی دولت میں اضافہ فرماۓ صالح عمل کرنے کی توفیق دے. اور صحت وتندرستی عطاء فرماۓ. یارب العالمین. #صبح_بخیر #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں #صلوا_على_الحبيب_محمدﷺ #لبیک_پرموشن
58
63
339
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
تحریک لبیک NA249 میں بڑا سرپراٸز دے سکتی ہے #عشق_تمام_مصطفیٰﷺ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
25
55
160
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 months
جھوٹ کی حکمرانی میں سچ کی قیمت چکانی پڑتی ہے #نوائےسحر
Tweet media one
2
104
399
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
لاہور atc عدالت میں پیشی کے موقع پر اتنے ظلم کے بعد بھی چہرے کی مسکراہٹ بتا رہی ہے کہ ہم جھکے نہیں ہم ڈرے نہیں اللہ تعالی ان معصوم دھشت گردوں کی حفاظت فرماٸے جن کا گناہ تاجدار ختم نبوت کا نعرہ لگانا ہے #ووٹ_صرف_کرین_کو #عشق_تمام_مصطفیٰﷺ
Tweet media one
13
64
158
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
اس موقع پر تمام مذہبی جماعتوں کو فی الفور اعلان کر کے تحریک لبیک کا ساتھ دینا چاہیے یہ مسلک کا نہی ناموس رسالت ﷺ کا معاملہ ہے #لبیک_پرموشن #یہ_غداری_پڑے_گی_بھاری
8
78
153
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
تنقید سے پہلے 'تحقیق' الزام سے پہلے 'ثبوت' اور اختلاف سے پہلے 'دلیل' رکھنا اعلی شخصیت کی علامت ہے....!!! جـــمــعـــــہ مــبــارکـــ
30
45
293
@5skj_
ثناءاللہ جدون
11 months
مفتی اعظم پاکستان جن کو عشروں دیکھا بےباک حق گو اور نڈر پایا انہوں نے بنوریہ مسجد نیو ٹاٶن میں مجھے خریدا اور کبھی مایوس نہیں کیا #نوائےسحر
Tweet media one
@realikramnasim
Ikramullah Naseem
11 months
آپ کے پسندیدہ عالِم دین کون ہیں؟
718
14
411
1
10
130
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
لبیک کا نعرہ لگا کے #ٹھپہ_کرین_پر
2
51
280
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
#السلام_عليكم چهوٹی چهوٹی باتیں بَڑےبَڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوبصورت رشتےکو نہیں بچا سکتا.....!!!!! #صبح_بخیر #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
54
72
298
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
My leader is the one who will shut down all Pakistan in half an hour on a call. #WeSaluteKhadimRizvi
36
69
223
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
🎉فالورز بڑھانے کا انتہائی آسان طریقہ اس پر عمل کریں. 🎊1 -اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں. ✨2 -کمینٹ میں IFB لکھیں. 🎈3 -ریٹویٹ کرنے والوں کو میرے ساتھ مل کر سب جلدی سے فالو کریں اور سب ایمانداری سے فالو بیک دیں مجھے فالو کریں میرا فالو بیک پکا ہے #غوث_اعظم_دین_کےرہبر
136
120
279
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
تحریک لبیک ہی اس وقت یوتھ کی نمائندہ جماعت ہے یہ ہیڈمرالہ یونین کونسل کی صوبائی اسمبلی کے امیدوار کی استقبالیہ ریلی ہے خود دیکھ لیں #نوائےسحر
3
40
269
@5skj_
ثناءاللہ جدون
10 months
اسلام آباد میں پولیس بھی مظاہرین میں شامل مگر قرآن پر سیاست کر کے اعلان کر کے پی ڈی ایم کا سربراہ مولانا فضل الرحمان وزیراعظم کوئی کابینہ ممبر اور عمران خان بھی غیرت نہ کر سکے روڈ پر کوئی نہ نکلا #نوائےسحر
3
17
100
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
ظلمت کی کالی رات کو اجالے میں بدلیں گے نور اسلام سے #نوائےسحر
Tweet media one
8
30
269
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
عورت اگر کوٹھے پے ناچے تو مجرا کہا جاتا ہے گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹیول. اگر تعلیمی اداروں کے کہنے پر ناچے تو ویلکم یا فیرویل پارٹی ٹی وی چینلز کے کہنے پر ناچے تو مارننگ شو فلموں میں ناچے تو سٹار. کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ..؟ #لبیک_پرموشن
24
81
289
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
اگر جمعہ میں 5 افراد سے زائد منع ہیں تو بھٹو کی برسی کے موقع پر درجن سے زیادہ لوگ وزیراعلی کی قیادت میں کیسے جمع ہو گے ۔۔۔ ؟ قانون سب کے لئے ایک ہونا چاہیے #لبیک_پرموشن
40
116
267
@5skj_
ثناءاللہ جدون
8 months
لسٹیں لگاؤں گا جنہوں نے لگنا ہے فالو بیک کے وعدے کے ساتھ اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں ریپوسٹ والوں کو میرے ساتھ مل کر فالو کریں #نوائےسحر
142
172
272
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
جب دین تخت پر آہے گا ہر مسلم عزت پائے گا #سیاست_کاسلطان_سعدرضوی #نوائےسحر
7
67
266
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
💞#السلام_عليكم بارگاہ الہی میں آپکے لیۓ دین و دنیا میں عزت و سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے دعا گو ہوں . مالک ارض و سماء آپکا ہمیشہ نگہبان رہے ہر مشکل گھڑی سے بچائے اور کسی کا محتاج نہ کرے "آمین" ⛅#صبح_بخیر 🌹#صل_الله_عليه_والہ_وسلم
54
81
309
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 months
رات جتنی کالی اور لمبی ہو اس کی سحر ہے ہر فرعون اپنے آپ کو ناگزیر اور ناقابل شکست ہی سمجھتا ہے #نوائےسحر
0
95
349
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
#السلام_عليكم اےاللہ پاک ھمیں شکر اداکرنے کی توفیق عطافرما اپنےزکر میں مشغول رھنے کی توفیق عطافرما اور اپنی عبادت میں مشغول رھنےکی توفیق عطافرما اور ھمیں اپنےمقبول بندوں میں شمار فرما آمین #جمعةمباركة #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
40
75
300
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
میڈیا پر تحریک لبیک کے جائز مطالبات کی کھل کر حمایت کرنے اور تحریک لبیک کا حقیقی موقف پوری دنیا کے سامنے پہنچانے پر سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر دانش کو خراجِ تحسین کرتے ہیں #وعد_خلاف_قاتل_حکومت #معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو
4
94
197
@5skj_
ثناءاللہ جدون
7 months
قوم کی ترجمانی ہی حقیقی لیڈر کی ذمہداری ہے اور ہماری یہاں لیڈروں کی بھرمار ہے لیکن قوم نے آج دیکھا ہے کہ اس ترجمان کون ہے سوائے سعد حسین رضوی کے دس گیارہ دن کی جنگ میں کسی کو توفیق نہ ہوئی کہ کم از کم فلسطین کے سفارت خانے تک جا کر اپنی غیر مشروط حمایت کا یقین دلا سکے👇 #نوائےسحر
2
100
227
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
یاالله پاک تیرےفیصلوں میں حکمت،مصلحت اوردانائی پوشیدہ ہےتومالک_کائنات ہے ہر چیز پر قادر ہے یااللہ پاک! هم سب كوصحت وسلامتی دنیا وآخرت کی بھلائیاں نصیب فرما" آمین" 💞#السلام_علیکم ⛅#صبح_بخیر 🌹#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما
53
65
286
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
جولوگ #لبیک_پرموشن کی لسٹوں میں آنا چاہتے چاہتے ہیں وہ اپنا نام مینشن کریں اور ریٹویٹ کرتے جاٸیں لسٹیں میں لگاٶں گی۔ ان شاء اللہ لیکن مجھے فالو کرنا نہ بھولیے گا۔ @NB7860
143
56
136
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
اپنا اپنا ضمیر ہے مؤرخ لکھے گا عمران خان جب کہتا تھا نو مئی کو گھر سے نکلنے والے ہمارے کارکن ہیں نہیں ہیں اس وقت بھی تحریک انصاف کے کارکن کے لیے سعد حسین رضوی نے آواز اٹھائی ملٹری کورٹس خواتیں کی گرفتاری اور گھروں پر چھاپوں کی مزمت کی تحریک انصاف والے اج بھی معزرت خواہ ہیں
4
65
270
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
السلام علیکم۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تمام گناہوں میں سے جس کو اللہ تعالی چاہتا ہے بخش دیتا ہے بجز والدین کی ایذا رسانی کے کیونکہ اس گناہ والے کو اللہ تعالی اس کی موت سے پہلے ہی اس کی زندگی میں ہی عذاب دے دیا کرتا ہے مشکٰوة شریف
49
57
263
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 months
نہ شیر تیر بلے کا نہ عمران نواز زرداری کا نہ پارٹی گروہ نسل و علاقے کا نعرہ صرف تاجدار ختم نبوت زندہ باد کا یہی ہے تحریک لبیک پاکستان #نوائےسحر
1
102
345
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
اللہ ہی واحد ہستی ہے جو ہمیں ہم سے ذیادہ جانتا ہے ہمیں سب سے ذیادہ چاہتا ہے بس بھروسہ رکھیں اس پاک ذات پہ جس کے قبضے میں سب خدائی ہے جس کے قبضے میں ہماری جانیں ہیں کیونکہ جس نے رب العالمین پہ بھروسہ کیا اسے ہر پریشانی سے نجات مل گئی 🌺#السلام_عليكم #صلوا_على_النبي_ﷺ صبح بخیر
38
62
274
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
السلام عليكم " جب ہمارے نفس کے گلے میں بندھی رسی شیطان کے ہاتھ میں چلی جائے اور ہم اس کے تابع ہو جائیں.. تو عقل گناہوں کی وقالت پر اتر آتی ہے ، !!!! صبح بخير
50
37
263
@5skj_
ثناءاللہ جدون
10 months
اگر کل تحریک لبیک پاکستان والے اپنا احتجاج منسوخ کر دیتے تسی کر لو اسی اتوار نوں کراں گے فر حکومت زمان پارک عالمی لیڈر اور تین لاکھ علماء کا لیڈر سب نے جو مزاق کیا وہ دنیا دیکھتی #نوائےسحر
4
15
71
@5skj_
ثناءاللہ جدون
5 months
تاریخ بتاتی ہے ہر فرعون وقت خدائی کے دعوے پر مجبور ہوا کرتا ہے ویسے کوئی بتائے گا کہ یہ فرعون اب کہاں ہیں؟
Tweet media one
15
121
250
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
الحمدللہ جیتی جاگتی آنکھوں سے علماء اہلسنت کا اتحاد دیکھنا نصیب ہوا جس طرف سر کو اٹھاؤ تا حد نگاہ عوام ہی عوام اور اس کڑکتی چلچلاتی دھوپ میں عوام اہلسنت کا جوش اور ولولہ دیدنی تھا۔۔۔ اے کاش یہ اتحاد اہلسنت یوں ہی قائم و دائم رہے آمین #مفتی_اعظم_کراچی_ریلی
24
42
192
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
#السلام_علیکم اےمیرےپروردگار، تو دِلوں کےبھید خوب جانتاهےہم سب کی پریشانیوں کو دور فرما، ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کاغلام بنا دے ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو درگزر فرما آمین۔ #صبح_بخير #صلوا_على_الحبيب_محمدﷺ
63
52
260
@5skj_
ثناءاللہ جدون
2 years
نیوزی لینڈ میں 49 مسلمانوں کو گولیوں سے بھون دیا گیا لیکن کسی یہودی نے یہ نہیں کہا عیسائی مذہب ایسا ہے ویسا ہے لیکن یہاں نام نہاد مسلمان اپنے مذہب پر بکواس کررہے ہیں۔ #TLP #لبیک_پرموشن
10
50
149
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا کہ دباؤ گے کرن ناز بہن کو دونوں ہاتھوں سے سلام #لبیک_پرموشن
9
40
116
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
جو لوگ پرموشن چاہتے ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں کمنٹ میں اپنا نام منشن کریں اور #لبیک_پرموشن کی لسٹوں میں شامل ہوجاٸیں آپ کو پتہ ہےلسٹیں میں خود لگاتی ہوں مجھے فالو کرنا نہ بھولیے گا۔ @NB7860
161
72
122
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
🚖پاکستانی تیار ہو جائیں جن کے 10000سے کم فالوورز ہیں وہ اپنے آپ کو مینشن کریں میں اور میرے تمام Followerانہیں فالو کریں گے 🔁ریٹویٹ والوں کو فالو بیک ملےگا کمنٹ میںfBلکھیں 🔁پلیزRetweetکرنےوالوں کوفالو کریں #عزتوں_والے_نبی_کوسلام
129
130
242
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
کل جمعة المبارک امیر محترم خود پڑھائیں گے ۔ ان شاءاللہ #لبیک_پرموشن #رضوی_تیرانام_رہےگا
Tweet media one
14
20
144
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
اب ووٹ نظریہ پاکستان کو نظام مصطفیٰ کو ٹھپہ صرف کرین پر #نوائےسحر
Tweet media one
3
27
242
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 months
جناب نظریہ ہی رکاوٹ ہے آج بیعت کر لیں کل چمتکار سے سیٹیں مل جانی ہیں لیکن مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے تحریکی و تنظیمی کمزوریاں الیکشن کی ناتجربہ کاری مقامی اختلاف کی وجہ مان لیں تو سو فیصد جیتی سیٹوں میں سے ایک کیوں نہ ملی؟ #نوائےسحر
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
3 months
لبیک سڑک کا راستہ اختیار کرتے پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کیلئے پہنچ گئی۔ تاہم یہ سوچنے کیلئے تیار نہیں لبیک کی مجلس شوری کہ ہم ایوان کے اندر اپنے امیدوار کیوں پہنچانے میں ناکام ہوئے؟
108
193
849
1
93
315
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
🌉جن کے 15OOOسے کم فالوورز ہیں وہ اپنے آپ کو مینشن کریں میں اور میرے تمام Followerانہیں فالو کریں گے ریٹویٹ والوں کو فالو بیک ملےگا۔ زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ سب ک فالو کیا جاسکے۔ کمنٹ میںfBلکھیں پلیزRetweetکرنےوالوں کوفالو کریں. #عزتوں_والے_نبی_کوسلام
118
122
240
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
فرانس کے خلاف فی الفور اعلانِ جہاد کرو! #تاویلیں_نہیں_سفیر_نکالو
7
38
140
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
مفتی منیب الرحمان صاحب جلالی صاحب کوکب نورانی اوکاڑوی اور باقی علماء اور پیر سب باہر نکلیں ورنہ بہت دیر ہوجائے گی #لبیک_پرموشن #لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
6
59
98
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
The dawn of Islam is coming but for this you have to be serious. #لبیک_پرموشن #وعدہ_پورا_کرو
Tweet media one
2
65
92
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
پرچم کی رونمائی اس ہستی کے در سے کی گئی جس در سے ہندوستان جیسے بت کدے میں توحید کی ضیا بانٹی گئی صدیوں بعد پھر نظام کفر کو مٹانے کے لیے یہیں سے پرجم بلند ہو رہا ہے ان شاءاللہ داتا کے فیضان سے نظام کفر کی جگہ نظام مصطفیٰ نافذ ہونے والا ہے #نوائےسحر
2
44
225
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
جس قوم میں ڈانس اچھا کرنے پر بائیک ملے اور جہاد کے لیے ہتھیار اٹھانا گناہ وہاں محمد بن قاسم نہیں اعلی قسم کے کنجر ہی پیدا ہونگے۔ کیا خیال ہے #PakistanisLastHopeTLP
27
54
231
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
ایک ان پڑھ لیکن ”با پردہ اور با حیا عورت“ اس پی ایچ ڈی عورت سے کہیں بہتر ہے جس کہ پاس ”ڈگری“ تو ہے لیکن پردہ اور حیا نہیں .. کیا خیا ہے؟ #لبیک_پرموشن
42
54
251
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
قوم کی امید #سیاست_کاسلطان_سعدرضوی ہے صرف #نوائےسحر
0
50
234
@5skj_
ثناءاللہ جدون
1 year
لوگ ان وڈیوز میں پتہ نہیں کیا کیا دیکھتے ہیں لیک میں قاٸدین کا مال بردار ٹریلے میں سفر کا ساتواں روز دیکھتا ہوں مجھے ٹرالر پر سفر کا تجربہ ہےیقین کریں خالی ٹرالے کے کیبن جو انسانی سفر کے لیے بہتری ڈیزاٸین ہوتا ہے سفر مشکل ہے اور ٹرالر پر 👇 #سعدکاساتھ_نبھاٶپاکستان_بچاٶ #نوائےسحر
7
14
35
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
حجاب صرف یہ نہیں کہ سر پر ڈوپٹہ لیا یا منہ کو ڈھانپ لیا۔ بلکہ اس کے ساتھ یہ بھی کہ آپ کہ الفاظ آپ کے انداز میں بھی حجاب نمایاں ہو۔ آپ کا ہر ہر انداز چاہے وہ مزاح کا رنگ ہی کیوں نا ہو، اس میں بھی حجاب ہو!! ایسا نہ ہو کہ حجاب میں ہوں اور انداز بے حجابانہ ہو۔۔!! #ایک_ٹویٹ_کاجواب
33
54
261
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 months
پی ایس اکانوے ضلع کورنگی سنی تحریک سے تعلق رکھنے والے #سیاست_کاسلطان_سعدرضوی کے نامزد امیدوار
Tweet media one
0
45
213
@5skj_
ثناءاللہ جدون
10 months
کہتے ہیں جی تحریک لبیک پاکستان کی معاشی پالیسی کیا ہو گی؟ جتنا جواب دو یہ سود خور یہودی اور چانکیہ ازم کے پیروکار سمجھ نہیں پاتے کیونکہ ان کو اسلامی طرز حکومت سے اپنے آقاوں کی طرح ڈر لگتا ہے کہتے ہیں جناب بیرونی قرضے کیسے دیں گے؟ کیونکہ ان کے پاس سوائے قرض لےکر معیشت👇 #نوائےسحر
Tweet media one
8
11
92
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
﷽ اے ﷲ! جو تو نےمجھےسکھایاہے اس کےساتھ مجھےنفع دے اورمجھےسکھاجومجھےنفع دےاور میرےعلم میں اضافہ کر (ابن ماجہ) اےاَللّٰہ ہماری زندگیوں کو ایمان کی زینت سےمزین فرما۔ آمین #السلام_عليكم #صبح_بخیر #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں #ﷺ
31
63
253
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
لاہور کی سڑکوں پر ایک مسلمان دیوانہ وار ختم نبوت زندہ باد کے نعرے لگا رہا تھا۔ایک پولیس والے نے پکڑ کر تھپڑ مارا۔ اس پر اس نے پھر ختم نبوت زندہ باد کا نعرہ لگایا۔پولیس والے نے بندوق کا بٹ مارا، اس نے پھر نعرہ لگایا۔ وہ مارتے رہے،یہ نعرہ لگاتا رہا #لبیک_پرموشن #Ban_PTI_Terrorists
11
55
123
@5skj_
ثناءاللہ جدون
11 months
بابا جی رحمة علیہ کا ایک فوٹو اظہار تشکر کےلیے کمنٹ کریں #نوائےسحر
Tweet media one
52
6
86
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
یارب کعبہ تجھےتیرےمحبوب کاواسطہ اپنےبندوں پر رحم فرما ہم گناھوں سےبھرا،دامن لیےتیرئ بارگاہ میں سجدہ ریز ہیں۔ہمارا،جھکاسراٹھنےسےپہلےکن فرمادے اپنےعذاب کو موڑ دےکسی ایک کی دعا،پر آمین قبول فرما صبح بخير
52
45
261
@5skj_
ثناءاللہ جدون
10 months
کل تک ساری لعنتیں تحریک انصاف والوں کو مل رہی تھیں بلکہ انصاف پسند یوتھیے بھی اپنوں کی تردید کر رہے تھے لیکن اس کا حسد جاگ گیا یوتھیوں کو دھکہ دے کر خود کو پیش کر دیا اس جھوٹے لعین پر لعنت بھیج کر ریٹویٹ کریں @SIYASIDERA اسے ثواب نوٹیفکیشن کی صورت جاتا رہے گا #نوائےسحر
Tweet media one
42
41
50
@5skj_
ثناءاللہ جدون
3 years
یورپ گستاخ پیدا کرے گا تو مسلمان مائیں غازی علم دین بھی پیدا کریں گی #لبیک_پرموشن #Terrorist_PTI_Gov
5
48
116
@5skj_
ثناءاللہ جدون
4 years
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
24
50
244